Togh bala kohat

  • Home
  • Togh bala kohat

Togh bala kohat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Togh bala kohat, Media/News Company, .

‏ایف آئی اے تحقیقاتی رپورٹ میں خیبرپختونخوا میں گندم کی قلت اور اوور پرائسنگ کی ذمےداری وزیر خوراک قلندر لودھی، سیکریٹری...
04/04/2020

‏ایف آئی اے تحقیقاتی رپورٹ میں خیبرپختونخوا میں گندم کی قلت اور اوور پرائسنگ کی ذمےداری وزیر خوراک قلندر لودھی، سیکریٹری اکبر خان اور ڈائریکٹر فوڈ سادات حسین پر ڈال دی گئی ہے

04/04/2020
کسی چور کو نہیں چھوڑونگا سے ہوتا ہوا سفر نہیں پوچھوں تک پہنچ گیا.😉
04/04/2020

کسی چور کو نہیں چھوڑونگا سے ہوتا ہوا سفر نہیں پوچھوں تک پہنچ گیا.😉

جس کو یہ مسیج آئے گا کہبرائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ_ضلع_انتظامیہ سے رابطہ کریں.وہ...
04/04/2020

جس کو یہ مسیج آئے گا کہ
برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ_ضلع_انتظامیہ سے رابطہ کریں.
وہ احساس پروگرا میں شامل نہیں ہوسکتے
جس کو یہ مسیج آئے گا کہ
‏آپ کے والد یا والدہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے لئے اہل ہیں. رقم کے حصول کے لئے بذریعہ SMS آپ کو جلد آگاہ کیا جائے گا.
یہ گھرانا احساس پروگرام کیلئے اہل ہے اور اسکو 12 ہزار روپے ملیں گے
/

حساس_پروگرام میں رجسٹرڈ ہونے کیلئے اپنا شناختی کاررڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس SMS کریں مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے ملیں گے

یاد رہے جن خواتین کو بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو وہ رقم اب پچھلے 9 مہینوں سے احساس پروگرام سے ملتی ہیں لہذا ان کا گھرانہ ایس ایم ایس نہ کرے

اگر کوئی شخص یا اسکی بیوی یا بچے ماہانہ ایک_ہزار روپے کا ایزی_لوڈ کرتے ہیں یا ان میں سے کسی کے نام پر گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا

جن خواتین کو طلاق ہوچکی ہے اگر ان کے سابقہ شوہر کا پاسپورٹ بنا ہو تو وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا

جو شخص خود یا بیوی بچوں میں سے کوئی سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا

اگر کسی کا شخص کا پاسپورٹ بنا ہو یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے کسی کا پاسپوٹ بنا ہو تو وہ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا

جن افراد کو ماہانہ پنشن ملتی ہے انکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا
جس کے بینک_اکائونٹ میں 25 ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا

اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ پشاور نے سرکاری ملازمین کی چھٹیوں میں توسیع15 تاریخ تک دفاتر نہیں جائے گے۔متعلقہ ملازمین کو صرف ایم...
01/04/2020

اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ پشاور نے سرکاری ملازمین کی چھٹیوں میں توسیع
15 تاریخ تک دفاتر نہیں جائے گے۔
متعلقہ ملازمین کو صرف ایمرجنسی کی صورت میں بلایا جائے گا

ایک تصویر میں سپر پاور پاکستان جب کہ دوسرے تصویر میں 40 سالوں سے لڑائی میں مصروف افغانستان جس نے کرونا وائرس سے متاثرہ ا...
01/04/2020

ایک تصویر میں سپر پاور پاکستان
جب کہ دوسرے تصویر میں 40 سالوں سے لڑائی میں مصروف افغانستان جس نے کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کیلئے چار سو ملین افغانی میں بیس دنوں میں ہسپتال بنانے کا فیصلہ کرلیا جس ہسپتال کے بارہ دن پورے ہوگئے اور آٹھ دن بعد صدر اشرف غنی اس ہسپتال کا افتتاح کرینگے لیڈر لیڈر ہوتا ہے چاہے جس ملک کا ہوں
Ashraf Ghani baba

 عوام الناس یونین کونسل متوجہ ہوں وفاقی /صوبائی حکومت نے غریبوں کی امداد کے لیے جو پروگرام تشکیل دیا اس کے مطابق جو اہلی...
31/03/2020


عوام الناس یونین کونسل متوجہ ہوں

وفاقی /صوبائی حکومت نے غریبوں کی امداد کے لیے جو پروگرام تشکیل دیا اس کے مطابق جو اہلیت مقرر کی گی ہیں

اسکی کچھ شرائط ہیں صرف انہی بندوں کے نام لکھے جائیں

(جو بندے دیہاڑی دار مزدور ہیں اور انکا مکمل انحصار انہی پیسوں پر ہوتا ہے
اسکے علاوہ اس فیملی کا کوئی اور ذریعہ معاش نہ ہو بلکہ وہ اسی دیہاڑی پر انحصار کر رہے ہوں۔

اب آتے ہیں ان بندوں کے اوپر جنکے نام لسٹ میں نہ دئے جائیں یا وہ لوگ خود ہی اپنے نام مت بھیجیں۔
1- وہ فیملی جسکا کوئی بھی فرد سرکاری ملازم ہو
2- وہ فیملی جسکا کوئی بھی فرد بینظیر انکم سپورٹ
پروگرام میں رجسٹرڈ ہو اور پیسے وصول کر رہا ہو
3 - وہ فیملی جنکا اپنا کوئی بھی کاروبار ہو چھوٹا بڑا
4- وہ فیملی جسکو کسی بھی ذرائع سے امداد وغیرہ ملتی ہو یا پینشن وغیرہ
وہ فیملی جس کے گھر کا چولہا جل رہا ہو وہ گزارہ کر سکیں

تو خدارا ہر بندہ منہ اٹھا کر مت شروع ہو جائے۔ یہ انتہائی مستحق لوگوں کے لئے امداد ہے وفاقی 3000 اور صوبائی 2000 ملا کر ٹوٹل 5000 ہوگی۔
تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ خدارا مستحق افراد کی حق تلفی کرنے والوں پر نظر رکھیں۔ یہ مالِ غنیمت نہیں ہے۔

تمام باہمت اور باحوصلہ پیشہ وروں کو قوم کا سلامڈاکٹر پولیس میڈیا
31/03/2020

تمام باہمت اور باحوصلہ پیشہ وروں کو قوم کا سلام
ڈاکٹر پولیس میڈیا

خان صاحب نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ سچ کر دکھایا بے روزگاری سے بچو کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بنو
31/03/2020

خان صاحب نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ سچ کر دکھایا
بے روزگاری سے بچو کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بنو

‏پاکستان میں ایک طبقہ ایسا ہے جنہیں وائرس کا خوف نہیں بلکہ اپنے بچوں کے بھوکے رہ جانے کا خوف ستائے جا رہا ہے ۔یا اللہ غر...
31/03/2020

‏پاکستان میں ایک طبقہ ایسا ہے جنہیں وائرس کا خوف نہیں بلکہ اپنے بچوں کے بھوکے رہ جانے کا خوف ستائے جا رہا ہے ۔
یا اللہ غریبوں کی مدد فرما
آمین

 #کوہاٹضلع کوہاٹ کی حیثیت ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہونے کے باوجود ہم صحت کے شعبہ میں پشاور کے ہسپتالوں کے محتاج ہیں جبکہ اب کورو...
31/03/2020

#کوہاٹ
ضلع کوہاٹ کی حیثیت ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہونے کے باوجود ہم صحت کے شعبہ میں پشاور کے ہسپتالوں کے محتاج ہیں جبکہ اب کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے پنجاب اسلام آباد یا خون کے بعض ٹسٹ کے لئے ہماری لیبارٹریز لاہور کی محتاج ہیں ہمیں محتاج بنا کر رکھنے والے کوئی اور نہیں بلکہ ہمارے ممبران اسمبلی ہیں ہر دور میں کوہاٹیوں کو وعدوں اور سبز باغ دیکھا کر ٹرخایا جاتا ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ ممبران اسمبلی قوم کے سامنے یہ بات سامنے لائے کہ ابتک وہ صوبہ سے کتنے ہزار ٹسٹنگ کیٹس کوہاٹ لائے ہیں وینٹی لیٹر سپیشل سوٹس اور حفاظتی ماسک میڈیکل شعبہ سے منسلک کتنے سٹاف کو فراہم کیے گئے ہیں ہسپتال وزٹ کرنے والے مریضوں کی حفاظت کا کیا بندوبست عمل میں لایا گیا ہے۔
اگر ڈیرہ اسمعیل خان میں لیب قائم ہوسکتی ہے تو صوبے کا گیٹ وے کہلانا والا ضلع کیوں محروم ہے ۔۔۔۔؟

 کوہاٹ اور گردونواح میں مزید 7 اپریل تک دکانیں بند رہیں گے سنجیدگی کا مظاہرہ کر کے قانون احترام کریں
29/03/2020


کوہاٹ اور گردونواح میں مزید 7 اپریل تک دکانیں بند رہیں گے
سنجیدگی کا مظاہرہ کر کے قانون احترام کریں

 موجودہ حالات کے پیش نظر وہ تمام بیمار افراد جو ڈاکٹرز سے ہدایات اور مشورے لینا چاہتے ہیں وہ اے این پی کی ذیلی تنظیم ملگ...
29/03/2020


موجودہ حالات کے پیش نظر وہ تمام بیمار افراد جو ڈاکٹرز سے ہدایات اور مشورے لینا چاہتے ہیں وہ اے این پی کی ذیلی تنظیم ملگری ڈاکٹران کی ٹیلی میڈیسن سروس میں صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک مختلف شعبوں کے ماہر ڈاکٹرز سے مفت مشورے لیں سکتے ہیں
باچا خان فرماتے ہیں
خدمت کښې اختلاف نيشته اختلاف د خودغرضۍ نه پېدا کيږي


 پاکستان اسٹیج 3 میں داخل ہو رہا ہے، جہاں لوگوں سے لوگوں میں وائرس کی منتقلی شروع ہو گی۔ 480 میں سے کم از کم 59 کیسز ایس...
29/03/2020


پاکستان اسٹیج 3 میں داخل ہو رہا ہے، جہاں لوگوں سے لوگوں میں وائرس کی منتقلی شروع ہو گی۔ 480 میں سے کم از کم 59 کیسز ایسے ہیں، جن میں مقامی طور پر کرونا وائرس پھیل چکا ہے ۔۔

‏اللہ کا واسطہ ہے، آپ اس چیز کو سمجھیں۔ اگر ہم احتیاط نہیں کرتے، تو میرے منہ میں خاک ؛
اگلے دو سے تین ہفتوں میں کرونا وائرس کا طوفان آنے والا ہے، جسے ہمارا ہیلتھ سسٹم برداشت نہیں کر پائے گا ۔۔

یہ کوئی سازش یا افواہ نہیں۔ کرونا بد قسمتی سے حقیقت ہے اس لئے احتیاط کریں۔
ہم ایک غریب ملک کے شہری ہیں، یہاں بھوک کی وجہ سے صورتحال دوسرے ممالک سے بھی بدتر ہو سکتی ہے، ہمارا پورا نظام زمین بوس ہوجائے گا ۔۔
ہم دوراہے پر کھڑے ہیں، تھوڑی سی احتیاط سے ہم اس امتحان سے نکل جائیں گے اور لاپرواہی سے ہمارا سب کچھ ڈوب جائے گا ۔۔
احتیاط سے خود کو، اپنے پیاروں اورسب کو بچا لیجیے🙏
پلیز دوستو
مان جاو
گھر رہو
رک جاو
ٹھہر جاو

کورونا ، ریلیف پیکج چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے زیر صدارت کمشنرز اجلاسایڈیشنل چیف سیکریٹری نے کل ہونے والے کابینہ اجلاس ...
28/03/2020

کورونا ، ریلیف پیکج
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کے زیر صدارت کمشنرز اجلاس

ایڈیشنل چیف سیکریٹری نے کل ہونے والے کابینہ اجلاس کے فیصلوں پر بریفننگ دی۔

خیبرپختونخوا ریلیف پیکج پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

زراعت، تعمیرات، ہول سیلرز، ٹرانسپورٹ، ہوٹل اور ریسٹورنٹ، مینوفیکچرنگ سیکٹرز متاثر ہونگے۔

بی آئی ایس پی کے پیسوں میں صوبہ کی طرف سے دو ہزار روپے جمع کر کے فی خاندان پانچ ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔

ریلیف پیکج سے کل 9 لاکھ خاندانوں کو فائدہ ہو گا۔

ریلیف پیکج تین مہینوں کے لیے ہو گا۔

ریلیف پیکج میں مستحقین کی شناخت کے لیے کمیٹی بنائی گئی ہے۔

کمیٹی میں دو سرکاری ممبران جس میں ایک ویلج یا نائبر ہوڈ سیکرٹری دوسرا استاد یا نمبردار ہوگا۔

دو پرائیویٹ ممبران جس میں ایک ممبر زکوٰۃ کمیٹی اور دوسرا علاقہ عمائدین سے ہو گا۔

طریقہ کار

ضلعی انتظامیہ تین دنوں میں کمیٹی کی نوٹیفیکیشن کرے گی۔

کمیٹی تین دنوں میں مستحقین کی شناخت کرے گی۔

دو دنوں کے اندر ڈپٹی کمشنر اور بی آئی ایس پی کے ویب سائٹ پر مستحقین کی معلومات دے دی جائے گی۔

انہی دو دنوں میں ریونیو آفیسر یا تحصیلدار معلومات کی تصدیق کریں گے۔

دو دنوں میں ڈیٹاکی تصدیق بھی ہو جائے گی۔

ایک دن بعد پی ایم آر یو ڈیٹا واپس ڈپٹی کمشنرز کو بھیج دے گا۔

اس طرح یہ پورا پراسس 10 سے 13 دنوں میں مکمل ہو گا۔

ریلیف پیکج صرف ڈیلی ویجرز یا دیہاڑی دار طبقہ کے گھر کے سربراہان کو ملے گا۔

ریلیف پیکج مذکورہ بالا متاثر ہونے والے سیکٹرز کے دیہاڑی دار یا ڈیلی ویجرز طبقہ کو ملے گا۔

ٹی ایم او حامد منصور کی ہدایت پر  مشتبہ کرونا کیس سامنے آنے پر علاقہ چمبئی میں ٹی ایم اےانسپکٹر محمد وقاص کی نگرانی میں ...
28/03/2020

ٹی ایم او حامد منصور کی ہدایت پر مشتبہ کرونا کیس سامنے آنے پر علاقہ چمبئی میں ٹی ایم اےانسپکٹر محمد وقاص کی نگرانی میں سپرے مار ٹیم پہنچ گئی۔
علاقے اورمسجد میں سپرے کا اہتمام

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Togh bala kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share