15/06/2021
پی ٹی آئی کے ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ کی بی اے کی بوگسس ڈگری سے متعلق پنجاب یونیورسٹی نے اپنے وکیل کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں جواب جمع کروا دیا، جس کے مطابق ایف اے کی بوگسس سند پر بی اے کا امتحان دیا گیا جس وجہ سے بی اے کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی نے منسوخ کردی ہے۔