Hangu Awam News

  • Home
  • Hangu Awam News

Hangu Awam News 03252659426

👍✅
15/12/2023

👍✅

جن لوگوں نے پولیس کے لیے اپلائی کیا تھا ان کے نام ھنگو آفس پہنچ گئے ہیں مندرجہ ذیل لیسٹ میں جن کے نا ہیں وہ بروز منگل اپ...
15/12/2023

جن لوگوں نے پولیس کے لیے اپلائی کیا تھا ان کے نام ھنگو آفس پہنچ گئے ہیں مندرجہ ذیل لیسٹ میں جن کے نا ہیں وہ بروز منگل اپنے اورجنل ڈاکومنٹس کے ساتھ حاضر ہو جائے۔

05/12/2023
05/12/2023

دھماکہ اپڈیٹس / ریسکیو1122 پشاور

ورسک روڈ بابو گھڑی چوک کے قریب دھماکے کی اطلاعات پر ریسکیو1122 کی 3 ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں، ( ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت کا کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا),

لوگوں کے مطابق 2 یا 3 بچے معمولی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں پرائیوٹ منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں،

لوکل 2 سوزکیوں اور قریبی عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے،

بلال احمد فیضی
ترجمان ریسکیو1122

جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔ القرآن (۲۳:۵)]سردیوں میں چادر لے کر موٹر سائیکل چل...
25/11/2023

جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔ القرآن (۲۳:۵)]

سردیوں میں چادر لے کر موٹر سائیکل چلانے کی بجائے جیکٹ اور ہیلمٹ کا استعمال کریں

اے ایس پی ٹاون میڈم نازش کی ٹاون کی حدود میں واقع گلوبل ڈگری کالج کا دورہ اے ایس پی ٹاون میڈم نازش  نے گلوبل ڈگری کالج م...
24/11/2023

اے ایس پی ٹاون میڈم نازش کی ٹاون کی حدود میں واقع گلوبل ڈگری کالج کا دورہ

اے ایس پی ٹاون میڈم نازش نے گلوبل ڈگری کالج میں طلبا و طالبات کے ساتھ خصوصی ملاقات کی اور ان کو معاشرے میں امن و امان کے قیام اور قانون کی بالادستی کے حوالے سے پولیس کی کارکردگی کے بارے میں اگاہی دی

اے ایس پی ٹاون میڈم نازش نے طالبات کو انسانی حقوق ، حراسمنٹ اور ان کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی

اے ایس پی ٹاون میڈم نازش نے تقریب میں شامل طالبات کو مخاطب کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں عملی زندگی کے دوران معاشرے کے اصلاح اور شہریوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کریں گے

اے ایس پی ٹاون نے دورہ کے دوران کالج کی سکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔

کوہاٹ ٹنل کے قریب تین موٹر کاروں کے مابین تصادم۔حادثہ لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔حادثے میں تین خواتین سمیت 8 افراد زخمی۔...
24/11/2023

کوہاٹ ٹنل کے قریب تین موٹر کاروں کے مابین تصادم۔
حادثہ لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔
حادثے میں تین خواتین سمیت 8 افراد زخمی۔
ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور معمولی زخمی ہونے افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ شدید زخمی ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہاٹ شفٹ کر دیا گیا

پشاور میں کبیر ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ یہاں پختونخوا میں کوئی بڑے کاروبار کی...
24/11/2023

پشاور میں کبیر ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ یہاں پختونخوا میں کوئی بڑے کاروبار کی اجازت کسی کو نہیں ہے اس سے پہلے جاوید آفریدی کو بھی یہاں سے مجبور ہو کر اپنا کاروبار پنجاب کو منتقل کرنا پڑا تھا۔

شہید ایڈیشنل آئی جی خیبرپختونخواہ اشرف نور صاحبتاریخ شہادت 24 نومبر 2017اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے آمین
24/11/2023

شہید ایڈیشنل آئی جی خیبرپختونخواہ اشرف نور صاحب
تاریخ شہادت 24 نومبر 2017
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے آمین

جو افعانی بھائی واپس جارہے ہیں ان سے کم قیمت پر کچھ نہ خریدو بلکہ پوری قیمت ادا کرو۔کیونکہ اللہ تعالی کے مُحَمَّد رسولﷺ ...
31/10/2023

جو افعانی بھائی واپس جارہے ہیں
ان سے کم قیمت پر کچھ نہ خریدو بلکہ پوری قیمت ادا کرو۔
کیونکہ اللہ تعالی کے مُحَمَّد رسولﷺ نے منع فرمایا ہے، کہ کسی کی مجبوری سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔

‏دل دہلانے والے مناظر ‏کوہاٹ بنوں میں غربت سے تنگ آکر باپ نئے ۴ بیٹوں کو مارنے سے پہلے نشے کے انجکشن لگائے تاکہ انہیں تک...
15/07/2023

‏دل دہلانے والے مناظر
‏کوہاٹ بنوں میں غربت سے تنگ آکر باپ نئے ۴ بیٹوں کو مارنے سے پہلے نشے کے انجکشن لگائے تاکہ انہیں تکلیف نہ پہنچے ۔۔۔۔۔پھرگولیاں ماریں اور قتل کر دیا۔۔۔۔۔۔۔

‏اور بعد میں اپنے آپ کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔۔۔۔!!!

‏کہتے ہیں کہ ریاست ماں کی مانند ہوتی ہے پھر تو اس نے سوتیلی جیسا سلوک کیا؟؟؟

‏*ریاست ہوگی ماں کے جیسی *

‏76 سال میں ہم کہاں پہنچ گئے ہیں ۔۔۔۔

‏یا اللہ ! اس ملک کو نیک صالح اور ملک و قوم کیساتھ حقیقی محبت کے جذبہ سے سرشاراپنے اور اپنے عزیزواقارب اورحواریوں کے مالی و ذاتی مفادات کی بجائے ریاست پاکستان وطن عزیز اور عوام کی ترقی و خوشحالی کے مفادکو یقینی بنانے والی قیادت نصیب فرما ۔آمین یا رب العالمین

‏بے شک اے اللہ اس بارے میں صرف تو ہی بہتر جانتا ہے اور جاننے والا ہے
‏👇

08/07/2023

یہ ویڈیو اپ بھی پورا دیکھیں. اور اگے شیئر بی کریں ۔اپ کے ایک شہر سے کسی کی زندگی بدل جائے۔۔🥺

وادی تیراہ کے سرسبز پہاڑوں پر انے والا ٹورسٹ چاہے وہ لوکل ہو یا نان لوکل تمام سیاحوں کو خوش آمدید کہتے ہیں لیکن یہ تصویر...
07/07/2023

وادی تیراہ کے سرسبز پہاڑوں پر انے والا ٹورسٹ چاہے وہ لوکل ہو یا نان لوکل تمام سیاحوں کو خوش آمدید کہتے ہیں لیکن یہ تصویر دیکھ کر بہت افسوس ہوا جس نے بھی یہ اگ جلایا ہو بڑی غلطی کی ہے برائے مہربانی ایسی جگہ میں گندگی ڈالنا یا آگ لگانا سخت جرم ہے۔ایسے عمل سے اجتناب کریں.قدرتی ماحول کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ اخلاقی اور معاشرتی ذمہ داری ہے ..

ضلع اورکزئی سیاح پیکنک سپوٹ سمانہ سے آتے ہوئے پیک آپ حادثے کا شکار زخمیوں کو ہسپتال منتقل لطف اٹھائیں مگر ڈرائیونگ احتیا...
03/07/2023

ضلع اورکزئی سیاح پیکنک سپوٹ سمانہ سے آتے ہوئے پیک آپ حادثے کا شکار زخمیوں کو ہسپتال منتقل
لطف اٹھائیں مگر ڈرائیونگ احتیاط سے کریں 🥺

ضلع اورکزئیاورکزئی ہوٹل تحصیل لوئر زیڑ ٹو ڈبوری مین روڈ فیروزحیل گوئین جنگل میں بہترین سہولیات سے آراستہ،گھر سے دور مگر ...
01/07/2023

ضلع اورکزئی

اورکزئی ہوٹل تحصیل لوئر زیڑ ٹو ڈبوری مین روڈ فیروزحیل گوئین جنگل میں بہترین سہولیات سے آراستہ،گھر سے دور مگر گھر جیسا صاف ستھرا ماحول ،انتہائی کشادہ کمرے تمام تر جدید سہولیات کیساتھ انتہائی مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں، کشادہ پارکنگ ،بجلی اور پانی چوبیس گھنٹے دستیاب ،آرام دہ اور پر سکون ماحول انٹرنیٹ کی بہترین سہولیات موجود صفائی ستھرائی کا اعلی اور بہترین معیار تمام ٹورسٹ اور نان لوکل ٹورسٹ اورکزئی کے مقامی ہوٹل میں انتہائی مناسب ریٹ پر روم ہیں اور خاص کر منیجر عاقداللہ صاحب بھی اعلی اخلاق شفقت خوش مزاج انسان ہے اور ساتھ ہی ساتھ تمام ورکر سروس کے لحاظ سے بھی بڑے ذہین مزید معلومات اور کمرے کی بکنگ کے لیے رابطہ کریں.
منیجر : عاقداللہ اورکزئی

نمبر : 03332744882
03002744882

  سمر فیسٹیول کی تمام تر   خیبرپختونخواہ کی محتلف علاقوں سے انے والے سیاحوں کیلئے رات گزارنے کیلئے راہائیش کیلئے خیمہ نص...
01/07/2023

سمر فیسٹیول کی تمام تر
خیبرپختونخواہ کی محتلف علاقوں سے انے والے سیاحوں کیلئے رات گزارنے کیلئے راہائیش کیلئے خیمہ نصب کردئیے گئے ، باقی تیاریاں بھی مکمل ہوچکی ہے ۔
اگر کسی چیز کی کمی ہے تو وہ آپ ہے ، آپ کی امد کی منتظر ہے ، آمید ہے آپ کی سپین غر جبہ تک کا سفر ایڈونچر و تفریح سے بھرپور بغیر کسی تکلیف کا ہو ۔ خوش امدید.

ریسکیو 1122 کوہاٹ:کوہاٹ ٹنل  کے قریب مسافر بس اور دس ویلر گاڑی کے مابین تصادم۔حادثہ لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔حادثے میں...
30/05/2023

ریسکیو 1122 کوہاٹ:
کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر بس اور دس ویلر گاڑی کے مابین تصادم۔
حادثہ لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔
حادثے میں دو خواتین سمیت 7 افراد زخمی۔
ایمرجنسی کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور معمولی زخمی ہونے افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ شدید زخمی ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہاٹ شفٹ کیا گیا۔

ہنگو(رپورٹ ) مساجد سے بیٹریاں چرانے والا دو رکنی گینگ گرفتار ایچ او سٹی فیاض خان کو اطلاع ملی کہ لختی بانڈہ میں چور مسجد...
28/05/2023

ہنگو(رپورٹ ) مساجد سے بیٹریاں چرانے والا دو رکنی گینگ گرفتار ایچ او سٹی فیاض خان کو اطلاع ملی کہ لختی بانڈہ میں چور مسجد سے بیٹری چرا کر لے گئے اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او سٹی فیاض خان نے اپنی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ دائر کیا
ڈی پی او آصف بہادر نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو بے نقاب کرنے کا ٹاسک ایس ڈی پی او سٹی اور ایس ایچ او سٹی فیاض خان کو دیا جنہوں نے دو ملزمان عدنان اور واحد اللہ کو ٹریس کرتے ہوئے انسے مختلف وولٹ کی چوری شدہ 7 عدد بیٹریاں برآمد کرلی جبکہ گرفتاری کے دوران ملزم عدنان سے 200 گرام آئس بھی برآمد کرلی مزید تفتیش کے لئے ملزمان کو تفتیشی ٹیم کے حوالے کردیا ۔

گورنمنٹ ہائی سکول تری منگل پاڑہ چنار میں میں فائرنگ سے  ایگزام سپریٹنڈنٹ سمیت سات اساتذہ شہید
04/05/2023

گورنمنٹ ہائی سکول تری منگل پاڑہ چنار میں میں فائرنگ سے ایگزام سپریٹنڈنٹ سمیت سات اساتذہ شہید

کوہاٹ/ غیر ملکی ہتھیاروں سے بھرا ٹرک پکڑا گیا کوہاٹ: پولیس نےبڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی...
04/05/2023

کوہاٹ/ غیر ملکی ہتھیاروں سے بھرا ٹرک پکڑا گیا
کوہاٹ: پولیس نےبڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی. ڈی پی او جمیل الرحمن
کوہاٹ:
انڈس ہائی وے پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں ٹرک سے بڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ برآمد. ڈی پی او

کوہاٹ:
کامیاب کارروائی میں ہتھیاروں کے دو بین الاضلاعی سمگلروں کو گرفتار کر لیا گیا. ڈی پی او جمیل الرحمن
کوہاٹ:
پکڑے گئے اسلحے میں فارن میڈ کے31 ریپیٹرشامل ہیں. ڈی پی او
کوہاٹ:
کارروائی انڈس ہائی وے پر ٹنل ٹول پلازہ کے قریب پولیس چیک پوسٹ میں عمل میں لائی گئی. ڈی پی او جمیل الرحمن
کوہاٹ:
کاروائی میں پکڑے گئے اسلحہ سمگلروں سمیع اللہ اور ایوب خان کا تعلق قبائلی ضلع کرم سے ہے. ڈی پی او جمیل الرحمن
کوہاٹ:
اسلحہ ٹرک کے خفیہ خانوں سے برآمد کیا گیا. ڈی پی او جميل الرحمن
کوہاٹ:
پکڑا گیا اسلحہ کرم سے سے درہ آدم خیل اور بعد ازاں پشاور سمگل کیا جارہا تھا. ڈی پی او
کوہاٹ۔
گرفتار سمگلروں کے خلاف تھانہ محمد ریاض شہید میں مقدمہ درج کر لیا گیا .ڈی پی او جمیل الرحمن
کوہاٹ:
اسلحہ سمیت حراست میں لئے گئے سمگلروں سے پوچھ گچھ جاری ہے.ڈی پی او

یکم مئی لیبر ڈے 🤍جس کے نام کی چھٹی ہے آج وہ کام پر جائے گا
01/05/2023

یکم مئی لیبر ڈے 🤍

جس کے نام کی چھٹی ہے آج وہ کام پر جائے گا

دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہےاس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے مطلب نقصان دہ ہے ۔اب ...
29/04/2023

دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہے
اس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے
مطلب نقصان دہ ہے ۔
اب آپ بتائیں

کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائے گا
کہ آپ کی عمر 12سال سے کم ہیں ھم اپ کو نہیں بیچ سکتے ہیں
ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے اب تک کسی کو کہا ہو
کے یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں
کہیں بیمار عورتوں کو نہ پیئں
یقینا ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا
پہلے تو بہت سارے دوکاندارو کو خود اسکے متعلق معلوم نہیں ہوگا۔..
، ہم میں سے ہر شخص اکثر سافٹ ڈرنک پیتا دکھائی دیتا ہے اور بعض افراد تو اس کے اس قدر دیوانے ہوتے ہیں کہ روزانہ پیتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سافٹ ڈرنک کا ایک گلاس بھی ہمارے جسم کے لیے بے حد نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔سافٹ ڈرنکس کے یوں تو بے حد نقصانات ہیں

سب سے پہلے سافٹ ڈرنک وزن بڑھاتی ہیں۔ دوم اس سے ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ 17 فیصد تک بڑھ جاتا ہے اور قبل ازوقت موت کا خطرہ 4 فیصد تک قریب آجاتا ہے۔ پھر دس کیفیات بڑھ جاتی ہیں جن میں موٹاپا، ہائی بلڈ پریشر، ہارٹ اٹیک، فالج، چھاتی، پروسٹیٹ اور لبلبے کے سرطان وغیرہ شامل ہیں۔ لیکن دیگر جان لیوا کیفیات میں دمہ، دانتوں کی بوسیدگی، ڈپریشن بھی شامل ہیں۔

کوئٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔ ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان ک...
28/04/2023

کوئٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔ ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے کھانے پینے پر سوال کیا گیا تو بچوں کی ماں نے کہا کہ بچوں نے باہر سے کُچھ نہیں کھایا، لیکن سونے کے وقت انہیں معمول کے مطابق دودھ کا گلاس دیا گیاتھا۔ جب فریج میں رکھے دودھ کے برتن کا مُعائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ 3/4 انچ کا زہریلے سانپ کا بچہ برتن میں نیچے مُردہ پڑا ہوا ہے۔ یہ فریج تک کیسے پُہنچا اور دودھ کے جگ میں گِر گیا؟؟؟ گھر والوں کو یاد آیا کہ وہ سبزی منڈی سے پالک لائے تھے اور پالک کا بنڈل کھولے بغیر فریج میں رکھ دیا تھا۔ مُمکنہ طور پر سانپ کا بچہ اسی بنڈل سے باہر آنے کے بعد دودھ کے جگ میں گِرگیا ہو گا۔ بچوں کی موت کی وجہ واضح ہو گئی مگر خاندان نے اپنے دو بچوں کو کھو دیا۔ لہٰذا ہمیں فریج میں کُچھ بھی رکھتے ہوئے پتیوں والی سبزیاں اور ف*ج میں ڈھانپنے والی چیزوں کا خاص خیال رکھنا چاہیئے۔ اپنے ف*ج کو ہمیشہ صاف رکھیں، کچن میں کوئی بھی کھانا کُھلا نہ چھوڑیں۔ *اس حادثے سے سبق لیں اور اس پیغام کو صِرف پڑھنے تک محدود نہ رکھیں، بلکہ اسے شئیر کرکہ انسانیت کی خدمت میں اپنا بھی چھوٹا سا حِصّہ ڈالیں

افسوسناک خبر غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب اردگان کو زہر دے دیا گیا ہے اور انکی حالت تشویشناک ہے💔😥
27/04/2023

افسوسناک خبر
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب اردگان کو زہر دے دیا گیا ہے اور انکی حالت تشویشناک ہے
💔😥

28 اپریل تک اپنے چھت پر لگے سولر سسٹم پر حفاظتی انتظامات کر لیں  ۔28 اپریل سے 4 مئی کے دوران  تیز اندھی . بگولوں شدید ژا...
27/04/2023

28 اپریل تک اپنے چھت پر لگے سولر سسٹم پر حفاظتی انتظامات کر لیں ۔28 اپریل سے 4 مئی کے دوران تیز اندھی . بگولوں شدید ژالہ باری اور اولے کی وجہ سے اپ کے سولر سسٹم کو نقصان ہو سکتا ہے ۔اس لئے سب دوست جس کے ہاں سولر سسٹم لگا ہوا ہے 28 اپریل تک حفاظتی انتظامات مکمل کرلیں۔

16/04/2023

آہ مفتی صاحب قسم دے ڈیر زیات دے خفا کڑم

اففففف😭انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ مذہبی امور مولانا مفتی عبد الشکور صاحب اب ہم میں نہیں رہے،کار ایکسیڈنٹ میں شہید🤲😭 ...
15/04/2023

اففففف😭
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ مذہبی امور مولانا
مفتی عبد الشکور صاحب اب ہم میں نہیں رہے،
کار ایکسیڈنٹ میں شہید🤲😭 قبائل ایک عظیم ہستی سے محروم ہو گئے

دلتہ جنت پہ سڑکونو پروت دے ~♥~                            خلق مکے او مدینے تہ درومی 😢🥺
01/04/2023

دلتہ جنت پہ سڑکونو پروت دے ~♥~

خلق مکے او مدینے تہ درومی 😢🥺

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hangu Awam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share