MasOom Tv

MasOom Tv Live Azadari

31/03/2024
19/12/2023

Haziri Hazrat

31/07/2023

مرکزی عاشورہ جلوس کراچی 2023
شاہد علی بلتستانی اپنی انجمن کے ہمراہ انجمن بلتستابیان میں نوحہ خوانی کرتے ہوئے

۸ محرم الحرام ۲۰۲۳سبطین حیدر کے ساتھ اُنہیں بتانا کہ عباس نام ہے میرامزید پُوچھیں تو کہنا وہی گدائے حُسینؑعباس تابش
28/07/2023

۸ محرم الحرام ۲۰۲۳
سبطین حیدر کے ساتھ

اُنہیں بتانا کہ عباس نام ہے میرا
مزید پُوچھیں تو کہنا وہی گدائے حُسینؑ

عباس تابش

19/07/2023

پرچم کشائی حضرتِ عباس ع
سکردو بلتستان کھرپوچو کی بلند سطح پر

==============================

B A D S H A H H U S S A I N A S
==============================

*🅛🅘🅚🅔 - 🅒🅞🅜🅜🅔🅝🅣 - 🅢🅗🅐🅡🅔*

18/07/2023

آیت اللہ مکارم شیرازی& راہبر معظم سید علی خا منہ ای کا فتوی 💯💯 آیت للہ مکارم شیرازی 💗 اگر میں خود قمہ زنی کے مجلس میں ہوتا تو ان قمہ زنی کرنے والوں کے ہاتھوں پر بوسہ دیتا اور ان کے ہاتھ سے قمہ لے لیتا آج یہ قمہ زنی اسلام اور شیعیت کے لیے نقصان ہے🌟💕

خنجر تلے حُسینؑ یہ دیتے رھے صدا 😭سُب٘حَانَ رَبِیَّ ا٘لاَع٘لٰی 🖤🥺
17/07/2023

خنجر تلے حُسینؑ یہ دیتے رھے صدا 😭
سُب٘حَانَ رَبِیَّ ا٘لاَع٘لٰی 🖤🥺

چل پڑا قافلہِ حسین الشھیدِ کربلا!💔8 ذوالحجہ مکہ سے امام حسین علیہ السلام کی کربلا روانگییوم الترویہ بعد از ظہر یہ وہ وقت...
27/06/2023

چل پڑا قافلہِ حسین الشھیدِ کربلا!💔
8 ذوالحجہ مکہ سے امام حسین علیہ السلام کی کربلا روانگی
یوم الترویہ بعد از ظہر یہ وہ وقت ہے جب لوگ منی کی طرف جارہے ہوتے ہیں...

💔😭

ہر وقت اِسی امید پہ ردا میں رہتی ہوںمیں گھر میں رہ کر، کربلا میں رہتی ہوں💔😓
25/06/2023

ہر وقت اِسی امید پہ ردا میں رہتی ہوں
میں گھر میں رہ کر، کربلا میں رہتی ہوں
💔😓

‏مظلومیت کی ا نتہاء بقیع میں مسلمان ایک دوسرے کو اشارے سے بتاتے ہیں کہ یہ ویران پھتروں کی جو لائن بنی ہوئی ھے یہ بنت رسو...
29/04/2023

‏مظلومیت کی ا نتہاء بقیع میں مسلمان ایک دوسرے کو اشارے سے بتاتے ہیں کہ یہ ویران پھتروں کی جو لائن بنی ہوئی ھے یہ بنت رسول اللہ ص کی تربت مبارک ھے
جُھکتے تھے رسول ﷺ جن کے احترام میں
اُمت نے ہائے انہی بی بیؐ کا روضہ گِرا دیا 😭

8 شوال 1926 تاریخ اسلام کا ایک سیاہ دن!

12/04/2023

جب امیر المومنین کو گھر لایا گیا۔ امام حسن علیہ سلام رونے لگے تو امیر المومنین ع نے دلاسہ دیا جب امام حسین علیہ السلام کی ضبط ٹھونے لگی تو بھی امیر المومنین ع نے صبر کی تلقین کی لیکن جب امیر المومنین کی بیٹیاں رونے لگی تو امام علیہ السلام کی بھی رونے کی آواز بلند ہوئی۔
آئے فاتح خیبر و خندق ! آپ سے بی بی زینب الکبری کی رونا برداشت نہ ہوا ائے کاش کربلاء میں ہوتے دیکھتے بی بی کتنی مظلومیت میں ہیں۔

*یقینا آج کی صبح امام زمان عج گریہ کناں ہونگے*

‏آؤ دیں مہدی عج کو پُرسہہے جنازہ حیدرِ کرارؑ کا
12/04/2023

‏آؤ دیں مہدی عج کو پُرسہ
ہے جنازہ حیدرِ کرارؑ کا

11/04/2023

ماتمی جلوس کھرادر کراچی

21 رمضان کی شَب شہادت مولا امام علی ؏ _🖤🏴
انجمن شباب المومنین کراچی

10/04/2023

ماتمداری کھرادر (کراچی)
بسلسلہ شہادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابو طالب ع
انجمن شباب المومنین کراچی

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MasOom Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share