Voice Of Waziristan

  • Home
  • Voice Of Waziristan

Voice Of Waziristan Trust news, Video Reports, Headlines, Advertising, articles and more...

د پښتون ژغورنې غورځنګ مرکزي کميټي غړی حاجي عبد الصمد خان صيب د بنو پوليسو ګرفتار کړو ،
05/12/2022

د پښتون ژغورنې غورځنګ مرکزي کميټي غړی حاجي عبد الصمد خان صيب د بنو پوليسو ګرفتار کړو ،

میدان عرفات جبل رحمت کے خوبصورت  مناظر، تمام مسلمانوں کو حج مبارک ہو۔اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو حج کرنے کی توفیق عطاء ف...
08/07/2022

میدان عرفات جبل رحمت کے خوبصورت مناظر، تمام مسلمانوں کو حج مبارک ہو۔اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو حج کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں۔

24/04/2022
پاکستان د سخت غبرگون سرہ مخامخ دے‏د افغانستان اسلامي امارت په خوست اوکنړ کې په میشتو مهاجرینو دپاکستان بریدونه په کلکو ټ...
16/04/2022

پاکستان د سخت غبرگون سرہ مخامخ دے

‏د افغانستان اسلامي امارت په خوست اوکنړ کې په میشتو مهاجرینو دپاکستان بریدونه په کلکو ټکو غندي.
په پاکستاني لوري غږ کوي په داسې مسائلو کې د افغانانو حوصلې ونه آزمويي او بیا ورته اشتباه تکرار نه کړي کنه بدې پایلې به ولري.
د دواړو هیوادونو ترمنځ ستونزې باید د سیاسي لارو حل شي.

آج رات 16 اپریل سحری کے وقت پاکستانی جیٹ طیاروں نے وزیرستان مھاجرین پر افغانستان کے سرحدی علاقے افغان دوبئی میں بمباری ک...
16/04/2022

آج رات 16 اپریل سحری کے وقت پاکستانی جیٹ طیاروں نے وزیرستان مھاجرین پر افغانستان کے سرحدی علاقے افغان دوبئی میں بمباری کی ہے جس میں چھوٹے بچے اور عورتوں کی بشمول بزرگ لوگ بھی شھید ہوئے ہیں ہم پاکستان کی آرمی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ جنگی جرائم ہیں دشمن کے چھوٹے بچے میں اگر مارا گیا تو یہ جرم ہے یہ تو اپنے وزیرستانی جو لوگ آپ کے ساتھ جنگ کررہے خدا را اس کا جنگ کے میدان میں مقابلہ کریں یہ غریب لوگ 9 سال سے بے گھر ہیں اور اب وہاں بھی غیر مخفوظ آخر یہ لوگ کہاں جائیں ہم پاکستان کے سیاسی قائدین سے بھی پر زور اپیل کرتے ہیں کہ جس طرح آپ نے کرسی کی خاطر 3سال مسلسل کوشش کی اسطرح ان چھوٹے بچوں کے لیے بھی آواز اٹھائی
Manzoor Ahmad Pashteen
Mohsin Dawar
Khalid Jan Dawar Official
Mir Kalam Wazir
Fight for right noor bahram
Akram Khan Durrani
Muhammad Iqbal Wazir
Molan Fazl Ur Raman Sahb
M***i Abdul Wahid Qureshi Speeches

مجھے باتیں نہیں چاہئیں،پندرہ روز میں مہنگائی کو کم کرنے کے نتائج دیں
15/04/2022

مجھے باتیں نہیں چاہئیں،پندرہ روز میں مہنگائی کو کم کرنے کے نتائج دیں

مریم اورنگزیب نے احساس پروگرام اور پناہ گاہیں بند کرنے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا
15/04/2022

مریم اورنگزیب نے احساس پروگرام اور پناہ گاہیں بند کرنے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

14/04/2022

‎ کے پریس کانفرنس
درج ذیل باتیں واضح کر دی کہ۔:
1۔ عمران خان کی حکومت ختم کرنے میں کوئی امریکی سازش شامل نہیں تھی۔
2۔ امریکہ نے پاکستان سے کوئی بیس نہیں مانگا۔ (مطلب ایبسلوٹلی ناٹ ایک جھوٹ تھا)۔
3۔ عمران خان نے فوج سے ثالثی کی درخواست کی تھی نہ کہ فوج نے۔

4۔ چیف آف آرمی اسٹاف ایکسٹینشن نہیں لے گے۔
5۔ ہمارے ایٹمی اثاثے موجودہ اور سابقہ حکومت میں محفوظ ہاتھوں میں ہے/تھا۔

پشاور میں پی ٹی آیی کی جلسہ گاہ کے لیے صرف یہ کرسی اور انتظامات کئے گئے ہیں باقی راتہ میں لائت میں پتہ نہیں چلتا کہ کتنے...
13/04/2022

پشاور میں پی ٹی آیی کی جلسہ گاہ کے لیے صرف یہ کرسی اور انتظامات کئے گئے ہیں باقی راتہ میں لائت میں پتہ نہیں چلتا کہ کتنے لوگ ہیں

12/04/2022

1)شہباز گل کو امریکہ سے لایا گیا
(2)زلفی بخاری کو امریکہ سے لایا گیا
(3)شہزاد اکبر کو امریکہ سے لایا گیا
(4)شوکت ترین کو امریکہ سے لایا گیا
(5)حفیظ شیخ کو امریکہ سے لایا گیا ۔
(6)معیود یوسف کو امریکہ سے لایا گیا ۔
(7)ندیم بابر کو امریکہ سے لایا گیا۔
(8)منصور سی پی سی ای کو امریکہ سے لایا گیا ۔
(9)رضا باقر کو امریکہ سے لایا گیا-
اور مزے کی بات یہ سب واپس بھی امریکہ ہی جائیں گے کیونکہ ان سب کے پاس وہاں کی شہریت اور پاسپورٹ ہے اور ان سب کو منگوانے والا کون ہے ؟؟؟
کوئی بتائے گا ؟؟؟
میں بتاتا ہوں ان سب کو امپورٹ کرنے والا عمران خان ہے اور مزے کی بات ان سب میں سے کوئی بھی الیکشن لڑ کر پارلیمینٹ تک نہیں پہنچا یہ سب سفارشی امریکی مہرے ہیں😄
لیکن آپ سب کو امریکہ کا نام لئے کر جذباتی کیا جاتا اور فائدہ اٹھایا جاتا ہے اور محبِ وطن بننے کے چکر میں سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنایا جاتا ہے۔

12/04/2022

جنرل قمر باجوہ سب سے جمہوریت پسند جرنیل ہیں۔
عمران خان نیازی

12/04/2022


تابع فرمان شاگرد رشید امام انقلاب قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا اپنے آخری استاد محترم شیخ الحدیث پیر طریقت مولانا عبد الحلیم دیرباباجی صاحب دامت فیوضھم سے ٹیلیفونک رابطہ -
شیخ صاحب نے فرمایا کہ آپ نے عوام کو ایک بہت بڑے غضب سے بچایا - کہا کہ آپ نے بہت کمال کیا ہے ، معاشرے میں علماء کرام کی مقام کی بلد و غالب کیا ، اللہ کریم آپ کو ارفع درجات نصیب فرمائے - ان کے بیٹوں کیلئے بھی خصوصی دعائیں فرمائی -
چونکہ حضرت شیخ عمرہ کی سفر پر ہیں تو عمرہ کے متعلق بھی پوچھا -
اپنے قابل فخر شاگرد سے استاد صاحب ایکساٹڈ ہوکر بات کررہے ہیں -

12/04/2022

جان دیتے ہیں

12/04/2022
تحریک انصاف کے کارکنوں کے نامامریکہ اور استعمار سے مقابلہ کرنے والے صرف اور صرفِ جمعیتِ علماء اسلام اور اسکی قیادت ہے عم...
11/04/2022

تحریک انصاف کے کارکنوں کے نام
امریکہ اور استعمار سے مقابلہ کرنے والے صرف اور صرفِ جمعیتِ علماء اسلام اور اسکی قیادت ہے عمران خان تو امریکہ اسرائیل اور انڈیا کے گٹھ جوڑ سے مسلط کیا گیا ایک لمبی تحریر اس پر لکھی جاسکتی ہے لیکن تحریک انصاف کی کابینہ کے وزراء کہاں سے تشریف لائے آپ خود ملاحظہ کریں یقیناً مکہ ومدینہ سے نہیں بلائے گئے کہ مدینہ کی ریاست بنانی ہے
آپ کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا گیا ہے ذرا غور وفکر کریں

11/04/2022

ہم پاک آرمی کو ریکوسٹ کرتے ہیں کہ یہ پاکستان کے آئین کے باغی کی سافٹویئر اپڈیٹ کریں

11/04/2022

ویلڈن شہباز شریف !
بہترین پیکجز کا اعلان 🥀
بحیثیتِ پاکستانی شہری نہایت خوش آئند بات !
جو کام عمران خان نے 3سال میں نہیں کی آپ نے ایک دن میں کردیا

11/04/2022

جس نے مسجد ، قاری ، مفتی ، عالم اور داڑھی کی توھین کی ہے
اللہ ان کی دنیا اخرت میں ذلیل کریں اور جو اس پر خوش ہے اللہ ان کو بھی ذلیل کریں
امین

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا قوم کیلئے فوری ریلیف کا اعلان
11/04/2022

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا قوم کیلئے فوری ریلیف کا اعلان

ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بھی 10 فیصد اضافے کا اعلان، بے نظیر کارڈ اور لیپ ٹاپس کی تقسیم دوبارہ شروع کرنے کا بھی اعلان

شاہ محمود قریشی کا بیٹا زین قریشی امریکہ میں نوکر ہے۔یہ اپنے بیٹے کو نہیں کہتا کہ امریکی غلامی چھوڑو انہوں نے ہمارے خلاف...
11/04/2022

شاہ محمود قریشی کا بیٹا زین قریشی امریکہ میں نوکر ہے۔یہ اپنے بیٹے کو نہیں کہتا کہ امریکی غلامی چھوڑو انہوں نے ہمارے خلاف سازش کی ہے

11/04/2022

شاہ محمود قریشی کیلئے امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگانا غیر ذمہ دارانہ فعل ہے۔
یوتھیوں، عقل بازار سے نہیں ملتی

11/04/2022

ایک ھوتا ھے صدقہ جاریہ
اور ایک ھوتاھے صدمہ جاریہ
ھھھھ.. سلیم صافی
زبردست چکھا مارا

‏راہول گاندھی ٹوئٹ فیک نکلی ، ڈرون حملہ خبر فیک نکلی ، احتجاج تصویریں فوٹو شاپڈ نکلی ، روشن ڈیجیٹل اکاونٹ سے پیسہ نکلوان...
11/04/2022

‏راہول گاندھی ٹوئٹ فیک نکلی ، ڈرون حملہ خبر فیک نکلی ، احتجاج تصویریں فوٹو شاپڈ نکلی ، روشن ڈیجیٹل اکاونٹ سے پیسہ نکلوانے کی خبر فیک نکلی۔

لیکن نیازی کو چپیڑوں والی خبر سو فیصد درست نکلی

دنجونو دتعلیم شوقیانو ته!نن که دلته نجونه یوڅو ورځې مکتب ته نه پريښودل کیږي هغه هم دیو مصلحت په خاطېر او دهغوی دعزت دخون...
24/03/2022

دنجونو دتعلیم شوقیانو ته!

نن که دلته نجونه یوڅو ورځې مکتب ته نه پريښودل کیږي هغه هم دیو مصلحت په خاطېر او دهغوی دعزت دخوندي کولو، دوی ته دسم چاپېریال دبرابرولو په خاطېر ،
خو دټولې کفري نړۍ اورسره بعض زموږ اشغال فکره خلکو چیغې تر اسمانه وه راسېدې،
او په طالب یې قسماقسم نومونه اوتورنه پورې کړل،
ایادغو دنړۍ کفارانو او بعض تش په نامه مسلمانانو هغه دچین مظلومې مسلمانې خو یندې لیدلي دي؟
چې دتعلیم حق خو پریږده دانسانیت حق هم ورڅخه اخستل شوی دی،
وهل کیږي !
خپلې کورانۍ ته نه پریښودل کیږي!
قسما قسم تعذیبونه ورکول کیږي!
ایا کله مو هم دهغوی په حق کې یو جمله له خولې راوتلي ده؟
قسم په رب ذالجلال که دغه کفار زموږ دخویند حقوقوته ژمن وي
صرف او صرف دا غواړي چې څنګه یوه مسلمانه خور بې پردې اوبې حجابه کړو
نو اې مسلمان ملته!
دغه نظام څه په مفته نه دی راغلی !
دلته په زرهاوو شهیدان شوي دي !
دلته په زرهاوو مورګانو خپل عقلونه په بچیانو پسې دلاسه ورکړل !
دلته په زرهاوو ګلالي بچیان دپلار له مینې محروم دي!
نو دلته به هره پریکړه دهغوی دارمانونو سره سمه ترسره کیږی!
دلته به هره پریکړه داسلامي شریعت په رڼاکې ترسره کیږي!
الشاعر المولوي سعیدي ځدراڼ

11/03/2022

تاریخ گواہ ہے کہ رات کو 4بجے مجسٹریٹ کی عدالت لگی اور رہائی کا حکم جاری ہوا اسے کہتے ہیں ٹانگیں کانپنا۔۔۔
✌️

یہ وہ کمینہ ہے جس نے مولانا جلال الدین صاحب کی دستار کو اچھالا
11/03/2022

یہ وہ کمینہ ہے جس نے مولانا جلال الدین صاحب کی دستار کو اچھالا

جمعیت علماء اسلام کے ایم این ایز اور انصار الاسلام کے تمام کارکنان رہا کر دیئے گئے ہیں اور علی الصبح تمام ساتھیوں نے قائ...
11/03/2022

جمعیت علماء اسلام کے ایم این ایز اور انصار الاسلام کے تمام کارکنان رہا کر دیئے گئے ہیں اور علی الصبح تمام ساتھیوں نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ ناشتہ کیا۔
حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے یہ سب کچھ ملک بھر میں جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کی ہمت، شجاعت، ڈسپلن اور قائد جمعیت پر اعتماد کی بدولت ممکن ہوا ہے۔قائد جمعیت نے جمعیت علماء اسلام اور تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور اس کے ہمت و شجاعت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
اور آج کے تمام احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال ملتوی کردی گئی ہے۔

عدم اعتماد پر حکومت کو نمبر گیمز کا مسئلہ تھا سو عدم اعتماد والے دن انکی اپوزیشن اراکین کو اغواء کرنے کی پلاننگ تھی مولا...
10/03/2022

عدم اعتماد پر حکومت کو نمبر گیمز کا مسئلہ تھا سو عدم اعتماد والے دن انکی اپوزیشن اراکین کو اغواء کرنے کی پلاننگ تھی مولانا نے انکا یہ پلان عدم اعتماد والے دن سے پہلے ہی چوپٹ کرنی تھی اور انکو ایسے دباؤ کے تحت لانا تھا کہ وہ دوبارہ ایسا کچھ کرنے کی پوزیشن میں نہ آسکے سو انہوں نے انصار الاسلام رضاکاروں کی مختصر نہتے وفد کو پارلیمنٹ لاجز بھیج دیا۔

ان سب کے پیچھے حکمت یہ کارفرما تھی کہ حکومت کو اسکی پلاننگ کے مطابق عدم اعتماد والے دن جو انہوں نے اراکین کو اغواء کرنا تھا اس دن سے پہلے حکومت کو موقع دیکر ابھارنا تھا تاکہ انکی پلاننگ کو پرخچے اڑائے جائے۔

اور دوسرا انہوں نے یہ کیا کہ پارلیمنٹ لاجز کے رہائشی ایریا میں رضاکاروں کو بھیج دیا جہاں وہ بطور مہمان مولانا صلاح الدین ایوبی اور مولانا جمال الدین صاحب کے ہاں ٹھہرے تھے پارلیمنٹ لاجز کے رہائشی ایریا میں آپریشن کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ہے اور اگر بالفرض اپریشن انتہائی ناگزیر ہو تو خواتین پولیس کو لازماً ساتھ لیکر جانا پڑتا ہے کیونکہ وہاں ایم این ایز کے فیملیز بھی موجود ہوتی ہے۔

مولانا ہڈی پھینک چکے تھے حکومت بوکھلاہٹ کی شکار تھی انہیں موقع ہاتھ آیا سو دھڑلے سے آپریشن کے احکامات جاری کئے اور ہڈی اچک لی آپریشن ہوگیا لیکن اپوزیشن کے توقعات سے کچھ زیادہ ہی سخت آپریشن تھی جسکی وجہ سے معزز اراکین علماء کی دستاریں گرائی گئی اور انہیں انتہائی گھٹیا طریقے سے اغواء کیا گیا۔

تاہم اپوزیشن کو یہاں اخلاقی برتری یہ حاصل ہوئی کہ حکومت جذباتی اقدامات میں قوانین کو ہی پیروں تلے روند گئے اور رہائشی پلاٹس پر دھاوا بولا۔

اپوزیشن اسی اخلاقی برتری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پورے ملک کو جام کرچکے ہیں وہ حکومت پر اتنا دباؤ بڑھانا چاہتے ہیں کہ عدم اعتماد والے دن تک انکی ایسی بھینڈ بجائی جائے کہ وہ دوبارہ ایسی حرکت کرنے سے پہلے لاکھ بار سوچ لیں۔

حکومت کو چاہئیے تھا کہ وہ مولانا کی حکمت عملی سمجھتے اور خود پہ قابو رکھ کے عدم اعتماد والے دن ہی دھاوا بولتے تو ایک تو عدم اعتماد دھری کے دھری رہ جاتی اوپر سے اپوزیشن اراکین سمیت سربراہان کو بھی وہ گرفتار کرسکتے یوں سب کچھ انکے فیور میں ہوتا۔

مگر یہاں مولانا کی کاری حکمت عملی واقعی قابل داد ہے کہ انہوں نے وقت سے پہلے حکومتی پلاننگ چوپٹ کردی اور اب وہ اخلاقی برتری کیساتھ کپتان کی انجر بنجر ہلا رہے ہیں۔

ایک دو دن سب کچھ معمول پہ آجائیگا ٹینشن لینے کا نہیں دینے کا ہے البتہ اپوزیشن انہی ایک دو دنوں میں حکومت کو مست پھینٹی لگاتے پھریں گے تاکہ عدم اعتماد والے دن پھر انکی اتنی جرات نہ ہوسکے۔

باقی نمبر گیم اپوزیشن کی پوری ہے حکومتی تمام تر اتحادی اپوزیشن کیساتھ ہے عدم اعتماد ان شاء اللہ کامیاب ہوکر رہیگی اور عمران خان ذلیل و رسواء ہوکر اسلام آباد سے نکالا جائیگا۔

قائد کے حکم پر جمعیت علماء اسلام کے شاہینوں نے پورے ملک کو ایک گھنٹے کے اندر اندر بلاک کردیا ۔۔۔👊
10/03/2022

قائد کے حکم پر جمعیت علماء اسلام کے شاہینوں نے پورے ملک کو ایک گھنٹے کے اندر اندر بلاک کردیا ۔۔۔👊

جس پارٹی کا بھی ہے لیکن ایک پختون ہونے کے ناطے سیکورٹی اہلکاروں کا پارلیمنٹرین( ایم این اے) جمال الدین محسود  کے ساتھ یہ...
10/03/2022

جس پارٹی کا بھی ہے لیکن ایک پختون ہونے کے ناطے سیکورٹی اہلکاروں کا پارلیمنٹرین( ایم این اے) جمال الدین محسود کے ساتھ یہ ایک انتہائی افسوس ناک، شرمناک اور قابل مذمت فعل ہے ۔یہ ایک کھلی ریاستی دہشت گردی ہے۔پشتونوں میں کسی کی پگڑی گرانا اس کی عزت کو تار تار کرنے کے مترادف ہے ۔۔

10/03/2022

صد سلام ہے مولانا صلاح الدین ایوبی صاحب آپکو
آپ نے اپنے نام کی بھی لاج رکھی ❤

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share