Noori Tv 03

یہ سب تمھارا کرم ہے آقاکہ بات اب تک بنی ہوئی ہے ۔
08/02/2024

یہ سب تمھارا کرم ہے آقا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے ۔

07/11/2023
06/11/2023

عنوان ۔۔۔۔۔قبلہ اؤل بیت المقدس اور امت مسلمہ
مصنف ۔۔۔۔۔محمد اکرم نوری شگری
امت مسلمہ اس وقت فلسطین کے حالات پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں یہ ایک سوالیہ نشان ہے ؟ کیا فلسطینی ہمارے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا امتی نہیں ہے ؟ کیا وہ ہمارے بھائی نہیں ہے ؟
مسلمان ایک جسم ہونے کے ناطے فلسطینی مسلمانوں کی مدد کرنا امت مسلمہ کے مسلمانوں پر فرض ہے ۔ فلسطینی بھائیوں پر اس وقت بہت ظلم ہو رہا ہے ۔اگر آج ہم نے وقت یزید کو سبق نہ سکھایا تو سمجھو ہمارا ایمان کمزور ہے۔ آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نہ پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ

ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ

01: یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔

02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔

03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔

04: حضرت داؤود علیہ السلام نے اسی سرزمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا۔

06: چیونٹی کا وہ مشہور قصہ جس میں ایک چیونٹی نے اپنی باقی ساتھیوں سے کہا تھا "اے چیونٹیو، اپنے بلوں میں گھس جاؤ" یہیں اس ملک میں واقع عسقلان شہر کی ایک وادی میں پیش آیا تھا جس کا نام بعد میں "وادی النمل – چیونٹیوں کی وادی" رکھ دیا گیا تھا۔

07: حضرت زکریا علیہ السلام کا محراب بھی اسی شہر میں بنایا ۔۔
قبلہ اول مسلمانوں کے ہاتھوں سے نکلنے والا ہے وہاں کافر قابض ہونے والا ہے اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے اس لئے امت مسلمہ کو ایک ہو کر کافروں کی گردنیں اتار کر اگلی جمعہ مسجد اقصیٰ میں پڑھنی چاہیے ۔
اذ قلم ۔۔۔۔۔ محمد اکرم نوری شگری

Commercial market Rawalpindi park
06/11/2023

Commercial market Rawalpindi park

Call center RawalpindiMeta voiceCommercial market RawalpindiJoining date 4-11-23
04/11/2023

Call center Rawalpindi
Meta voice
Commercial market Rawalpindi
Joining date 4-11-23

02/11/2023
My lifeMy strengthMy dad Allah Abu jan ko slamat rkha.
22/10/2023

My life
My strength
My dad
Allah Abu jan ko slamat rkha.

Brother Kamran akmalAllah slamat rkha
22/10/2023

Brother Kamran akmal
Allah slamat rkha

MashallahBrother Aslam ShigriAllah slamat rkha.
22/10/2023

Mashallah
Brother Aslam Shigri
Allah slamat rkha.

21/10/2023

Free filasteen

16/10/2023

As a Muslim I stand with filasteen.
Pray for filasteen

AlhamdulillahOnline learning courseCertificate of achievementwww.mindluster.comEnglish and French certificate
08/10/2023

Alhamdulillah
Online learning course
Certificate of achievement
www.mindluster.com
English and French certificate

ہم پانچ بلتی اکیلے ۔BBHPashtoon day 23 -9-23
30/09/2023

ہم پانچ بلتی اکیلے ۔
BBH
Pashtoon day 23 -9-23

Home
23/09/2023

Home

23/07/2023

خانقاہ معلیٰ شگر

21/07/2023

جانیے بلتستان کی روایت ، ثقافت ، تہزیب ، کھیل، کھانوں، علاقے کے بارے میں اس خصوصی پروگرام میں۔
بلتی اور بلتستان
سب سے پہلے گلگت بلتستان ۔

CEO Eagle Tv and Anker person professor Mujahid Hussain Thanks for hospitality Eagle Tv and team.
08/07/2023

CEO Eagle Tv and Anker person professor Mujahid Hussain
Thanks for hospitality Eagle Tv and team.

نوری زندگی دے  اصول بدل دتے جیڑا یاد کرسی  اوہی یاد رہسی♥️
08/07/2023

نوری زندگی دے اصول بدل دتے
جیڑا یاد کرسی اوہی یاد رہسی♥️

ابو جان کی جوانی کی ایک نایاب تصویر ۔ اللہ تعالیٰ میرے ابو جان کو سلامت رکھے ۔
01/07/2023

ابو جان کی جوانی کی ایک نایاب تصویر ۔ اللہ تعالیٰ میرے ابو جان کو سلامت رکھے ۔

Thanks of OIC Bar boys hostel for Eidi14 NLI
29/06/2023

Thanks of OIC Bar boys hostel for Eidi

14 NLI

29/06/2023

*السلام*
*عیدالاضحیٰ آپ ،اور آپ کے تمام اھل خانہ کو بہت بہت مبارک ہو*
*Happy Eid Day*

28/06/2023

بیشک

Night view of BBH Hostel
23/06/2023

Night view of BBH Hostel

شکریہ ایگل نیوز
22/06/2023

شکریہ ایگل نیوز

*تمام امت مسلمہ کو ذلحج کا چاند بہت بہت مبارک ہو -* 🥀  *جو احباب حج پر گئے ہیں اللہ کریم ان کی حاضری قبول فرمائے، اللہ ت...
19/06/2023

*تمام امت مسلمہ کو ذلحج کا چاند بہت بہت مبارک ہو -* 🥀 *جو احباب حج پر گئے ہیں اللہ کریم ان کی حاضری قبول فرمائے، اللہ تعالیٰ میرے ابو جان کی حج کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور اللّٰہ ہم سب کو بھی حاضری کا شرف عطا فرمائے ۔ دعا ہے یہ ماہ ہم سب کے لئیے خیرو برکت و عافیت کا باعث بنے اللہ کریم پوری امتِ مسلمہ پر اپنی خاص رحمتیں نازل کرے آمین یا رب العالمین 🤲.
دعا گو:----- اکرم نوری شگری

اللہ تعالیٰ میرے ابو جان کو حج کی ادائیگی مکمل کر کے واپس اپنے اہل و عیال آنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ حاجی مبارک ہو ابو ج...
16/06/2023

اللہ تعالیٰ میرے ابو جان کو حج کی ادائیگی مکمل کر کے واپس اپنے اہل و عیال آنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ حاجی مبارک ہو ابو جان ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noori Tv 03 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share