I love Chaman آئی لو چمن

  • Home
  • I love Chaman آئی لو چمن

I love Chaman آئی لو چمن News publishers

اندھیر نگری چوپٹ راجچمن/پاسپورٹ آفس میں عجب بدانتظامی کی غضب کہانیچمن کے پاسپورٹ دفتر میں بدانتظامی کی ویڈیو منظر عام پر...
05/01/2023

اندھیر نگری چوپٹ راج
چمن/پاسپورٹ آفس میں عجب بدانتظامی کی غضب کہانی

چمن کے پاسپورٹ دفتر میں بدانتظامی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

چمن: کنٹریکٹ بنیادوں پر تعینات سویپر کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر براجمان ہونے کا انکشاف

چمن: دفتر کے سویپر نے اے ڈی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ویڈیو

چمن: ٹوپی پہنے سویپر اسسٹنٹ ڈائریکٹر جیسے کلیدی اور ذمہ دار عہدے دار کی کرسی پر بیٹھا نظر آرہا ہے ویڈیو

چمن: سویپر کمپیوٹر کےسامنے بیٹھ کر دفتری و انتظامی امور چلانے لگیں ویڈیو

چمن: سویپر پاسپورٹ جیسے اہم نوعیت کے وفاقی ادارے کے دفتری معاملات کو چلارہے ہیں ویڈیو

چمن: سویپر ملکی شہریت یعنی سینکڑوں پاسپورٹوں کے اجراء تجدید کے طریقہ کار کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ویڈیو

چمن: سویپر کی جانب سے اہم دفتری و انتظامی نظم و نسق چلانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر حکام میں کھلبلی مچ گئی ذرائع

چمن: حساس ترین ریکارڈ غیر ذمہ دار ہاتھوں میں جانے سے وفاقی ادارے پاسپورٹ آفس کا وقار مجروح ہونے لگا

چمن: ویڈیو میں تیار شدہ پاسپورٹ اہم اور حساس ترین ریکارڈ زمین اور ٹیبل پر پڑا ہوا نظر آرہا ہے

چمن: سویپر کو دفتر کی چابی کس نے دی تالہ کیسے

15/07/2021

دل رولا نے والا ویڈیو 😭😭😭
جنرال عبدرازق اچکزئ کے گھر پر ان ظالموں اور ڈاکو کا
قبضہ گھر سے عورتوں کا کپڑے اور گھر کا سامان لوٹ رھا ھے ویڈیو میں ملاحظہ کھ جیئے ؟

چمن کالج میں کرپشن کا انکشاف،،،،،،
03/05/2021

چمن کالج میں کرپشن کا انکشاف،،،،،،

20/02/2021

افسوس پہ چمن کی یوہ ہندو ږموز دہ بچیانو مختہ عام خاص شراب تشئ ږموز راروان مستقبل بہ تشئ ایزدہ کی اسلام ہم دونہ اجازت نہ ورکوی ده سرکار څخه اپيل کوو چي ده دغه کس مخنيوي وسي
تاسو ګوري ټول ماشومان ورته حيران دي

10/01/2021

اس طرح کے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں
سالوں سال گزر گئے لیکن اِن محترم لیڈر کے الفاظ میں کوئی فرق نہیں آیا ہے ۔ایسے ہوتے ہیں حقیقی لیڈر

قومی شناختی کارڈ جو خصوصی نشان کیساتھ ہے اس کے مندرجہ ذیل فوائدِ ہیں۔۔۔اسپیشل، خصوصی افراد ان فوائد سے مستفید ہو سکتے ہی...
02/12/2020

قومی شناختی کارڈ جو خصوصی نشان کیساتھ ہے اس کے مندرجہ ذیل فوائدِ ہیں۔۔۔اسپیشل، خصوصی افراد ان فوائد سے مستفید ہو سکتے ہیں۔۔
ملازمت کے حامل منفرد افراد کیلئے ۔

1..۔یہ معذورافراد کے کوٹے پہ بھرتی کے لیے بہت ضروری ہے۔
2۔اگر یہ کارڈ بن جائے تو اس کی بناء پہ آپ کا تا حیات ایک جگہ سے دوسری جگہ تبادلہ نہیں ہو سکتا۔
3۔اگر آپ کے پاس یہ کارڈ ہے تو محکمہ میں آپ کے لیے دو ہزار ماہانہ سپیشل کنونس الاونس ملے گا جو کہ عام کنونس الاونس سے ہٹ کر ہے۔
4۔اگر یہ کارڈ آپ کے پاس ہے تو آپ کے لیے بیرون ملک بہت سی ملازمتوں یہ اپلائی کرنا آسان ہوتا ہے۔
5.۔اگر آپ کے پاس یہ کارڈ ہے تو آپ جس جگہ اپلائی کرو گے کوئی فیس نہیں ادا کرنی پڑتی۔
6۔اگر آپ یہ کارڈ رکھتے ہیں تو پی۔ایس سی اور این۔ٹی ایس میں فری اپلائی کر سکتے ہیں۔

غیر ملازم افراد کے لیے اس کے فوائد۔

1۔ٹیکس فری
2۔پچاس فیصد رعایت پہ یوٹیلیٹی سٹور سے شاپنگ
3۔میٹرو میں فری سفر
4۔میٹرو میں اس کارڈ والوں کے لیے الگ دو نشستیں۔
5۔انکم ٹیکس معاف ہے۔
6.۔زمین لیتے ہیں تو ٹیکس معاف ہے۔
7۔ہر ہسپتال میں فری علاج
8.۔بچوں کو فری صحت اور تعلیم کے فوائد
9 ۔۔جہاز کے سفر پہ ہیں تو پچاس پرسنٹ کرایہ معاف
10..ٹرین کا پچاس پرسنٹ کرایہ معاف۔
11..محکمہ کے اندر موجود افراد آپ کے لیے جاب آفر کر سکتے ہیں
12۔آپ 1300ccتک نان کسٹم پیڈگاڑی جو پورے پاکستان میں گھومیں کوئی نہیں پکڑ سکتا۔اور ED گرین نمبر پلیٹ الاٹ کی جاتی ہے۔وہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
بیرون ملک اس کارڈ کی بہت اہمیت ہے۔آپ جس جگہ جائیں گے آپ سپیشل پرسن تصور ہوں گے اور وہاں آپ کو وزیر کے برابر پروٹوکول ملے گا۔اس کے علاوہ بہت سے فوائد ہیں۔اب تو سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ان کارڈ ہولڈرز کے لیے ایک الگ سکیم متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے آپ لاکھوں روپے بلا سود قرض کاروبار ،مکان اورزمین حاصل کر سکتے ہیں
مزید تفصیلات درکار ہوں تو رابطہ کریں۔۔

یہ لو عشیزئ قوم کیی لاٹری پھر لگ گئ ہیے ڈبل جاب اور وہ بھی عشیزئ قوم کے بغیر یہ تو ناممکن ہیں کیونکہ صوبائی وزیر اصغرخان...
23/11/2020

یہ لو عشیزئ قوم کیی لاٹری پھر لگ گئ ہیے ڈبل جاب اور وہ بھی عشیزئ قوم کے بغیر یہ تو ناممکن ہیں کیونکہ صوبائی وزیر اصغرخان خان جو عشیزئ ہیں اس وجہ سے ہر ڈبل جاب والاہ عشیزئ ہی ہوگا اب کے بار قرعہ اندازی پی ایس ایف کے صوبائی رہنماء اور بی آر ایس پی کے ڈسٹرکٹ برانچ آفیسر ڈیر محترم اور مکرم جناب عبدالنافع حقیار صاب کی لگ گئ ہیے جوکہ اگست کے مہینے سے مھکمہ صحت چمن میں ویکسینیٹر کے پوسٹ پر تعینات ہوگئئ ہیں جناب حقیار صاب آپ نے اگست کے مہینے میں وعدہ کیا تھا کہ میں بی آر ایس پی یا,مھکمہ صحت کے آدھی تنخواہ آپ کو دی دونگا اور میں اپنے پیج پر آپ کی خلاف ڈبل جاب کی پوسٹ نہیں کروں گا لیکن افسوس 3 ماہ پوری ہوگئئ اور آپ اپنی وعدے سے مکر گئی اس لئے اب ثبوت کے ساتھ آپ کی ڈبل جاب کی خلاف پوسٹ کردیا ہیں برائے مہربانی یہ ڈبل جاب غلط کام ہیں آپ کیوں غریبوں کا حق چھین رہیئ ہو.

23/11/2020

مولانا شیرانی صاحب کی موجودہ حالات اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

19/11/2020

ایمل ولی خان کو جواب

پشتون کے دعویدار کا چمن کے غریب عوام کو ایک اور تحفہ جلدی جلدی شیر کرو
18/11/2020

پشتون کے دعویدار کا چمن کے غریب عوام کو ایک اور تحفہ
جلدی جلدی شیر کرو

16/11/2020

د ميران شاه و جلسې ته د ملا ملا بهرام اخند وينا⁦

10/11/2020

عنقریب عمران کا یہی حال ھوگا انشاء اللہ 😂

06/11/2020

غریبوں کا سنجیدت ہمارا سنجدت

28/10/2020

پولیس کے جوان ٹریننگ کےلیے چڑھ گئی پاک فوج کے ہتھے
اب پتہ چلے گا جوانوں

29/09/2020

دہ پشتون کام کھیلوں ہم مختلف وی،،،،،،

21/09/2020

کوئٹہ جیلانی اسپتال
کے سامنے دھرنا جاری عوام نے تجارتی روڈ بند کر دیا

سمیع اللہ ولد حاجی نظر محمد بابائ ولی چوک بولدک اج سے 13 دن پہلے گھر سے نکلا ہے ۔ واپس گھر نہیں پونچا ہے جس باہی کو بھی ...
04/09/2020

سمیع اللہ ولد حاجی نظر محمد بابائ ولی چوک بولدک اج سے 13 دن پہلے گھر سے نکلا ہے ۔ واپس گھر نہیں پونچا ہے جس باہی کو بھی معلوم ہو براے مہربانی ان نمبروں پر رابطہ کریں 03188041419
0707464877

چمن اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے تمام شہیریوں سے اپیل کہ مشکوک موٹرسائيکل اور سایکل پر نظر رکھے اورساتھ ساتھ تمام دکاندار اپن...
12/08/2020

چمن اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے تمام شہیریوں سے اپیل کہ مشکوک موٹرسائيکل اور سایکل پر نظر رکھے اورساتھ ساتھ تمام دکاندار اپنے دکانوں کی سامنے کسی اجنبی موٹرسائيکل کو پارک کرنے پر کسی صورت پر اجازت نہ دے مشکوک ہونے پر لیویز اور پوليس کو فوری طورپر اطلاع دے

04/08/2020
29/07/2020

توہین رسالت کے ملزم کو پشاور میں جج کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
ختم نبوت زندہ باد

*کوئٹہ* ائیر پورٹ روڈ چشمہ اچوزئی سے ایک شخص کی لاش ملی ھے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ھے میت ایدھی ایمبولینس کے زریعے ہ...
03/07/2020

*کوئٹہ*
ائیر پورٹ روڈ چشمہ اچوزئی سے ایک شخص کی لاش ملی ھے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ھے میت ایدھی ایمبولینس کے زریعے ہسپتال منتقل
*ایدھی زرائع*

حامل آپ کی جیب میں موجود کرنسی نوٹ پر لکھی تحریر "حامل ہزا کو مطالبے پر ادا کرے گا" کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی حکومت آپ کے م...
24/06/2020

حامل
آپ کی جیب میں موجود کرنسی نوٹ پر لکھی تحریر
"حامل ہزا کو مطالبے پر ادا کرے گا"
کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی حکومت آپ کے مطالبے پر اس نوٹ کے برابر سونا ادا کرنے کی پابند ہے.

اگر آج ہی پاکستان کی کل آبادی سٹیٹ بنک کو نوٹ واپس کر کے سونا لینا شروع کر دے تو صرف بیس فیصد نوٹ قابلِ استعمال ہونگے. باقی اسی فیصد نوٹوں کی قیمت تیرہ روپے فی کلو ہے. کیوں کہ باقی نوٹوں کا سونا موجود ہی نہیں اس لیئے ان کی قیمت وہی ہے جو ردی کوڑے کی ہوتی ہے.

دوسری جنگِ عظیم کے بعد یورپ کے لوگ لکڑی کی جگہ کرنسی نوٹ جلاتے تھے. کیوں کہ لکڑی کی قیمت کرنسی سے زیادہ ہو گئی تھی.

مہنگائی بڑھنے کی شرح جسے انفلیشن یا افراط زر کہتے ہیں کا کانسیپٹ صرف سو سال پرانا ہے.

ایک مرغی کی قیمت فرعون کے دور میں دو درہم تھی جو کی انیسویں صدی کہ آخر تک دو درہم ہی رہی. اگر ہم غور کریں تو آج بھی اس کی قیمت دو درہم ہی بنتی ہے. مطلب صفر فیصد انفلیشن.

پچھلے صرف 100 سالوں کے دوران کاغزی کرنسی کی قیمت کئی سو گناہ گر چکی ہے.

انفلیشن دراصل ایک ٹیکس ہے جو امیر اور غریب بغیر کسی تفریق کے برابر ادا کرتے ہیں.

22/06/2020

کرونا کے مریضوں کو فرش پر ڈال کر واش روم کےبہانے انجکشن لگایا جارہا ہے۔

کوئٹہ:صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمدرند کا پرائیوئٹ سکولز کی دھمکیوں کا جوابکوئٹہ:بچے ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ...
15/06/2020

کوئٹہ:صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمدرند کا پرائیوئٹ سکولز کی دھمکیوں کا جواب

کوئٹہ:بچے ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہیں،صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمدرند

کوئٹہ:کسی کو بھی بجوں کی جان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگےصوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمدرند

کوئٹہ:خلاف ورزی کرنے والے سکولوں کا لائسنس منسوخ کرکے قانونی کارروائی کی جائے گی،صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمدرند

کوئٹہ:پرائیوئٹ سکولز دھمکیوں کے بجائے تجویز دیں صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمدرند

کوئٹہ:ہم جانتے ہیں کہ قوم کا مستقبل تعلیم کے بغیر نہیں بن سکتا ،تعلیمی خلل کو اگلے سال پورا کیا جاسکتا ہے،صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمدرند

کوئٹہ:سکول کی کلاس میں 40 بچوں میں سماجی فاصلے کا خیال رکھا جائے تو کلاس میں صرف 12 بچے ہی بیٹھ سکیں گے،صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمدرند

کوئٹہ:چھوٹے سکولوں میں پہلے ہی گنجائش انتہائی کم ہے اتنے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے تو ہم کس طرح سکول کھولیں،صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمدرند

2020/ 6/ 3/آج انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ بلوچستان کے صوبائی دفترمیں۔ اچکزئی نصرت زئی قوم کےسردار۔ سردارعبداللہ خان  صاحب ...
03/06/2020

2020/ 6/ 3/آج انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ بلوچستان کے صوبائی دفترمیں۔ اچکزئی نصرت زئی قوم کےسردار۔ سردارعبداللہ خان صاحب نے صوبائی جنرل سیکرٹری جناب نثاراحمد صدیقی صاحب کےساتھ ملاقات کی

02/06/2020

اختر اخترہ اے اخترہ یارہ،،،،،،
ستا خوشہ دہ دا یو ارمان دی نہ کی راپورہ تے پہ یاد لرہ

02/06/2020

دا تصوویرانو شوقی کمی ہر زائی ولیدی وولی

20/05/2020

دہ غفور جان کاکو نیوہ ویڈیو وگوری

23/04/2020

گوہر خان کوئیٹہ دہ پارہ نوی پیغام

دغہ ھلک دپشین گنگلزی سیدان دی نوم سماعیل دی راغور زیدلی دہ پردا نمبر رابطہ وکڑی0337757313
05/04/2020

دغہ ھلک دپشین گنگلزی سیدان دی نوم سماعیل دی راغور زیدلی دہ پردا نمبر رابطہ وکڑی0337757313

03/04/2020

چمن: پاکستان اور افغانستان فورسز کے درمیان فلیگ میٹنگ باب دوستی پر صبح 11 بجے سے ساڑے 12 بجے تک جاری رہا، یہ طے پایاکہ کل صبح 10بجے سے 3 دن کیلئے بارڈر یکطرفہ طور پر کھولا جائیگا، پاکستان میں پھنسے ہوئے افغانی ان 3 دنوں میں پاکستان سے افغانستان جائیں گے، اسکے بعد 3 دن وہ پاکستانی جو افغانستان بذریعہ پاسپورٹ اور بذریعہ شناختی کارڈ گئے ہیں روزانہ 100/100 پاکستان آئیں گے، پاکستان آکر پہلے انکو بارڈر کیساتھ قائم کیا گیا قرنطینہ مرکز میں 14یوم تک رکھا جائیگا اگر یہ لوگ بیمار نہیں تھے تو انکو 14 دنوں کے بعد اپنے اپنے گھروں کو چھوڑا جائیگا، اسکے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے کے کنٹینر اور ٹرک جن میں اشیاء خورد و نوش لوڈ ہے کو پاکستانی ڈرآئیور افغانی ڈرائیوروں کے حوالے کرینگے، افغانی ڈرائیور یہ کنٹینر اور ٹرک خالی کرنے کے بعد باب دوستی پر لاکر پاکستانی ڈرائیوروں کے حوالے کردینگے، اگر پاکستانی ڈرآئیور اپنے ٹرک اور کنٹینر خود افغانستان لے جائیں گے تو واپسی پر انکو 14/14 دن چمن میں قرنطینہ مرکز میں گزارنے ہونگے، کنٹینر اوٹرک 6 اپریل بروز سموار پاکستان سے افغانستان جائیں گے،

1۔  جناب محترم مولوی صلاح و الدین  صاحب!2۔  جناب محترم مشر اصغر خان  صاحب!3۔ جناب محترم انجینئر زمرک خان صاحب!4۔ جناب مح...
28/03/2020

1۔ جناب محترم مولوی صلاح و الدین صاحب!
2۔ جناب محترم مشر اصغر خان صاحب!
3۔ جناب محترم انجینئر زمرک خان صاحب!
4۔ جناب محترم حاجی نواز خان صاحب!

آپ نے اس ضلع قلعہ عبداللہ سے الیکشن لڑا اور لوگوں نے آپ کو عزت دی آج موزی مرض کرونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے آپ کے علاقے کے لوگوں کو آپ کی ضرورت ہے باہر نکلیں اور مشکل کی اس گھڑی میں اپنی عوام کے ساتھ دیں۔
اب لسٹس تیار کریں کہ کون لوگ ہیں جن کو اس وقت راشن کی ضرورت ہے ماسک اور ایسی دوسری چیزیں جو اس وباء سے لوگوں کو بچا سکتی ہیں وہ کن لوگوں میں اؤر کیسے تقسیم کی جاسکتی ہیں اب سب سیاسی جماعتوں کا اور خاص طور پر حکمران جماعت کا فرض ہے کہ اس مشکل صورتحال میں اپنے علاقے کے لوگوں کا ساتھ دے۔یقینا آپ نے لاکھوں کروڑوں روپے الیکشن کمپین پر اسی وجہ سے خرچ کیئے کہ آپ عوام کی خدمت کرسکے اور میرے خیال سے خدمت کا یہ بہترین وقت ہے آپ قدم بڑھائے ان شاءاللہ چمن آن لائن رضا کار گروپ کے نوجوان آپ کے ساتھ مل کر خدمت کرنے کے لیے حاضر ہیں۔
اور آپ کی خدمت انشاءاللہ اللہ تعالی اجر ضرور ملے گا۔

حاجی عبدالحئ ملیزی عرف جان کاکا مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے مرحوم حاجی باز محمدملیزی مرحوم کے بیٹے اکرم خان میرویس خ...
28/03/2020

حاجی عبدالحئ ملیزی عرف جان کاکا مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے مرحوم حاجی باز محمدملیزی مرحوم کے بیٹے اکرم خان میرویس خان عباس خان بلال خان کے والد نیاز اچکزی مرحوم سابق چیف افیسر انجنئیر عبدالرازق عبدالخالق عبدالولی اچکزی سابق واپڈاایکسین اورعبدالحد کے بھائ اور حاجی فاروق ملیزی ڈاکٹر رزاق ملیزی سابق چئیرمین چمن میونپسل کمیٹی عبدالعلی اچکزی کے چچا زاد بھائ تھے مرحوم کی نماز جنازہ شام چار بجے گڑنگ کاریز پرانہ چمن میں ہوگی ٹائم حتمی نہیں ہے ردبدل ہوسکتاہے

(چمن پولیس گردی)چمن شہر میں لاک ڈاون کیا ہوا پولیس ایس ایچ او گل محمد نے اپنی ہٹ دھرمی اور بدمعاشی شروع کردی انتظامیہ کی...
28/03/2020

(چمن پولیس گردی)
چمن شہر میں لاک ڈاون کیا ہوا پولیس ایس ایچ او گل محمد نے اپنی ہٹ دھرمی اور بدمعاشی شروع کردی انتظامیہ کی جانب سے ہوٹلوں کو کھانا پارسل کرکے دینے کی اجازت ہونے کے باوجود چمن تاج روڈ پر ایک ہوٹل والے کو اٹھا کر شدید زدکوب کرنے کے بعد تھانے لے گئے۔ حالانکہ ہوٹل کا شٹر بند صرف کھانا پارسل کرکے لوگوں کو دینے کا سلسلہ جاری تھا۔
اب جو لوگ گھروں میں یا دفتروں میں بیٹھے ہیں اور انکا کیٹرنگ نظام نہ ہو تو وہ کہاں سے کھائے؟
ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے شہریوں نے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ پولیس کو لگام دے اور ایس ایچ او گل محمد کو فوری طور پر عہدے سے ہٹاکر ایک قانون شناس اور فرض شناس آفیسر کو بطور تھانہ دار تعینات کیا جائے۔

28/03/2020

مقامی انتظامیہ سے اہلیان ضلع قلعہ عبداللہ کا ذخیرہ اندازوں کے خلاف کاروائی کی اپیل
ذرائع کے مطابق قلعہ عبداللہ بازار میں آٹے اور اشیاء خوردونوش کے بڑے ڈیلروں نے ذخیرہ اندوزی شروع کر دی ایک بوری آٹا 6000 سے تجاوز کر گئی چینی 90 روپے تک کلو پنچ گی وہ بھی نہیں مل رہی
سننے میں آیا ہے کہ آٹا ڈیلروں نے آٹے کو گھروں ذخیرہ کرکے دوکانے خالی کردی گئی اور آٹا کو آپنے گھروں میں مہنگے داموں فروخت کرنا شروع کر دیا
پراہس کنٹرول کمیٹی اور ذمہ دار آفیسرز غائب غریب عوام نے ڈپٹی کمشنر میجر ر بشیر احمد سے کاروائی کرنے کا مطالبہ ایک طرف کرونا واہرس کی وجہ سے عوام عذاب میں مبتلا ہیں دوسری جانب ہمارے حاجی حضرات صوفی مسلک دوکانداروں نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا
خدا راہ ڈی سی صاحب قلعہ عبداللہ کے عوام کا آخری امیدیں آپ سے وابسطہ ہے کیونکہ ہم اہلیان قلعہ عبداللہ لاوارث ہے ہمارے نمائندے دوربینوں میں بھی نظر نہیں آرہے ہیں آخری امید آپ ہی ہو

25/03/2020

‏امریکہ میں لاک ڈاؤن سے لاکھوں افراد متاثر ہو رہے ہیں جن کے پاس روزگار کا کوئی مستقل ذریعہ نہیں اور ایسے بزرگ بھی جو تنہا رہتے ہیں اور سودا سلف یا کھانے کا انتظام کرنے میں انہیں مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ مسلمانوں کی ایک تنظیم ایسے لوگوں کی مدد کیسے کر رہی ہے؟ عمران جدون کی رپورٹ

دہ خپل خوشی مشر تہ ووٹ ورکی غلط کمینٹ بند دی ووٹ ورکی
04/03/2020

دہ خپل خوشی مشر تہ ووٹ ورکی غلط کمینٹ بند دی ووٹ ورکی

04/03/2020

پہ حمام کی کہ سم نہ کشینے پہ شیانو لاس وہی دا بہ دی حال وی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I love Chaman آئی لو چمن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I love Chaman آئی لو چمن:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share