23/04/2022
کیسے چھوڑ دوں اس شخص کو جس نے اپنی پھول جیسی بیوی ،، لال جیسے بچے اور بادشاہوں والی زندگی چھوڑ کر 25 سال تک ہمارے بڑے ھونے کا انتظار کیا۔💝اور ہم اتنی جلدی ساتھ چھوڑ دے ناممکن ہے کپتان ہم أخری دم تک آپ کے ساتھ ہیں اور رہیں گے ان شاء اللہ