Kachhi updates

  • Home
  • Kachhi updates

Kachhi updates کچھی اپڈایٹس

21/06/2024

*سبی:ندی نالوں میں سیلاب کی صورتحال ..دریائے ناڑی،دریائے لہڑی،مشکاف وئر سے درمیانے درجے کے سیلابی ریلے گزر رہے ہیں،دریائے ناڑی سے32ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہےدریائے لہڑی سے6ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہےمشکاف وئیر سے ایک ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے*

*سبی میں طوفانی ہواؤں سے مولانا پمپ کا یونٹ بھی نیچے گرگیا*
20/06/2024

*سبی میں طوفانی ہواؤں سے مولانا پمپ کا یونٹ بھی نیچے گرگیا*

20/06/2024

شدید گرج چمک طوفان سبی ڈھاڈر ہرنائ⛈️⛈️⛈️⛈️

20/06/2024

مٹھڑی میں اس وقت تیز بارش جاری 🌧🌧

اے انسان ! تو انسان کب بنے گا ؟
15/06/2024

اے انسان ! تو انسان کب بنے گا ؟

عید سے قبل پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلانپٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے کم...
14/06/2024

عید سے قبل پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان
پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے کمی کر دی گئی۔

کوئٹہ نواب خالد خان مکسی میر محمد عاصم کرد گیلو میر عبدالسلام رئیسانی کے ریائش گاہ پر امد میر عبدالسلام رئیسانی کے والد ...
14/06/2024

کوئٹہ

نواب خالد خان مکسی میر محمد عاصم کرد گیلو میر عبدالسلام رئیسانی کے ریائش گاہ پر امد
میر عبدالسلام رئیسانی کے والد محترم ممتاز قباٸلی رہنما میر عبدلعزیز رٸیسانی کی انتقال پر تعزیت وفات خوانی کر رہے اور اس موقع پر و دیگر شخصیات بھی ان کے ہمراہ تھے

*انااللہ وانا الیہ راجعون*ممتاز قباٸلی رہنما میر عبدلعزیز رٸیسانی انتقال کر گئے وہ مرحوم میر فیض بخش رٸیسانی کے فرزند می...
13/06/2024

*انااللہ وانا الیہ راجعون*
ممتاز قباٸلی رہنما میر عبدلعزیز رٸیسانی انتقال کر گئے وہ مرحوم میر فیض بخش رٸیسانی کے فرزند میر ہیبت رٸیسانی کے بھائی میر عبدالسلام رئیسانی میر عبدالرشید رٸیسانی کے والد میر غلام رسول رٸیسانی کے بہنوٸی شہید میر خالد رٸیسانی میر زاٸد رٸیسانی میر رحمت اللہ رٸیسانی اور میر خیر جان رٸیسانی کے نانا اور میر مدثر رٸیسانی میر ماجد رٸیسانی کے دادا تھے جن کی تدفین ان کے آبائی گاؤں مٹھڑی میں ہو گٸی

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوںمیں برقی لائنوںپر ترقیاتی کام اور بجلی کھمب...
07/06/2024

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوںمیں برقی لائنوںپر ترقیاتی کام اور بجلی کھمبوںکی شفٹنگ کاکام کیاجارہاہے۔ اس سلسلے میں مختلف گرڈاسٹیشنوںسے8جون سے 10جون تک(روزانہ)صبح 7بجے سے دن 11بجے تک عارضی طورپربجلی بندرہے گی جن میں کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11kvسورج گنج بازار، بروری روڈ، اولڈسمنگلی، پی ٹی وی، پی اے ایف، ملک پلانٹ، جی او آر، شہبازٹاون، جناح ٹاون فیڈرزجبکہ سریاب گرڈاسٹیشن کے اے ون سٹی، کرانی، واسا، غازی، ہزارہ ٹاون، جڑسا، سریاب ون ، سریاب ٹو، گرڈکالونی، اولڈلیاقت بازار، اولڈاور نیو جان محمد، خیر بخش مری، جائنٹ روڈ، انڈسٹریل، سرکی روڈ،منی مارکیٹ، چلتن، اولڈسیٹلائٹ ٹاون فیڈرزنیز مری آبادگرڈکے طوغی روڈ، کانسی ون، سید آباد، لیاقت بازارایکسپریس اور سرینا فیڈرزشامل ہیں ۔اسکے علاوہ 8جون اور9جون کو مری آبادگرڈاسٹیشن کے سٹی اور گلستان فیڈروں سے بھی صبح7بجے سے دن 11بجے تک بجلی بندرہے گی۔ اسی طرح9جون (بروزاتوار) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے اسٹیڈیم فیڈرسے صبح7بجے سے 11بجے تک بجلی بندہوگی ۔علاوہ ازیں 10جون کو(بروزپیر) شیخ ماندہ گرڈ کے ائیرپورٹ روڈ، ویسٹرن بائی پاس، جبل نور، ادیان، داریم، کڈنی سینٹر، خروٹ آباد، دوستین، عمر، چشمہ، تکاتواور واسافیڈروں سے صبح 7بجے سے 11بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ دریں اثناءنیشنل ٹرانسمیشن اینڈڈسپیچ کمپنی(این ٹی ڈی سی) کی جانب سے 220Kvخضدارگرڈاسٹیشن کے پاور ٹرانسفارمرکی مرمت کاکام کیاجارہاہے اور اس سلسلے میں 9جون اور 10جون کو (روزانہ)صبح5بجے سے دن 11بجے تک پاور ٹرانسفارمرزسے بجلی کی فراہمی متاثرہوگی جس کے باعث تقریباً 70میگاواٹ برقی قلت پیداہوگی جسے لوڈمینجمنٹ کے زریعہ پوراکیاجائے گا۔ تاہم اس دورانیہ میںعارضی بجلی بندش پر زحمت کےلئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت اور تعاون کی اپیل کی گئی ہے۔

*افسوس ناک خبر**إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ**مشتاق احمد رئیسانی اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے وہ مرحوم تاج ...
05/06/2024

*افسوس ناک خبر*

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
*مشتاق احمد رئیسانی اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے وہ مرحوم تاج محمد رئیسانی کے بیٹے تھے اور سراج احمد رئیسانی، ریاض احمد رئیسانی، سجاد احمد رئیسانی، فاروق رئیسانی، کے بھائی تھے،*

آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں م...
04/06/2024

آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث رواں ہفتے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے، جس کے مطابق کمزور مغربی ہوائیں آج 4 جون سے بالائی اور وسطیٰ علاقوں میں داخل ہوں گی، جس سے ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، گوجرانوالہ، اوکاڑہ، فیصل آباد اور خوشاب میں بارش ہوگی، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان ، ملتان اور لیہ میں بھی آندھی اور بارش کا امکان ہے۔

جیکب آباد، لاڑکانہ، کوئٹہ اور بارکھان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آندھی سے کھڑی فصلوں اور کمزور انفرااسٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ہے

آج مستونگ میں مشتاق رٸیسانی  کا خطرناک ایکسیڈنٹ ہوا ہے ابھی اس وقت طبیعت انتہاٸی نا ساز ہے سب بھائیوں سے گزارش ہے دعا کر...
01/06/2024

آج مستونگ میں مشتاق رٸیسانی کا خطرناک ایکسیڈنٹ ہوا ہے ابھی اس وقت طبیعت انتہاٸی نا ساز ہے سب بھائیوں سے گزارش ہے دعا کرے کہ اللہ پاک مشتاق بھائی کو صحت دے آمین

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہپیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشنڈیزل...
31/05/2024

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

نوٹ: اس سے پہلے پٹرول 15 روپے اور ڈیزل 7 روپے کمی کی خبر وزیراعظم ہاؤس سے غلط نشر ہوئی

مستونگ ///نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو شانگلا ڈویژن سوات ،اور گلگت بلستان کے طرز پر قانونی حیثیت دیں کر رجسٹر کریں چیرمین مستو...
30/05/2024

مستونگ ///
نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو شانگلا ڈویژن سوات ،اور گلگت بلستان کے طرز پر قانونی حیثیت دیں کر رجسٹر کریں چیرمین مستونگ گرینڈ الاہنس .
مستونگ گرینڈ الاہنس کے مرکزی چیرمین حاجی محمد انور شاہوانی نے نان کسٹم پیڈگاڈیوں سے متعلق حکومت کی متضاد پالیسیوں کے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو چاہئیے کہ شانگلاڈویژن سوات اور گلگت بلتسان کے طرز پر بلوچستان کے نان کسٹم پیڈگاڈیوں کو کانونی حثیت سے رجسٹرکرکے بلوچستان کے عوام کے لیے آسانی پیدا کریں،

جس طرح شانگلا ڈویژن سوات اور گلگت بلستان میں نان کسٹم پیڈگاڈیوں کو استمال کرنے کا کانونی حق حاصل ہیں ،اسی طرح بلوچستان والوں کو بھی یہ حق حاصل ہونا چاہیے لیکن یہاں اس کے برعکس ہیں بلوچستان میں پکڑ دکھڑ سزایں اور عوام کے لیے مشکلات ہیں.
جس طرح سوات اور گلگت بلستان میں کانونی حثیت میں دس پندرہ ہزار لے کر نان کسٹم پیڈ گاڈیوں کو رجسٹرڈ کرتے ہیں اسی طرح ریاست قلات بھی والی سوات اور گلگت بلستان سے زیادہ ایک مظبوط اور مستحکم ریاست ہوا کرتا تھا جنہوں نے قاہد اعظم محمد علی جناح کو 1948 میں سونے اور چاندی سے تولاکر ان کی مہمان نوازی کی تھی ،
اسی طرح حکومت سے ہمارا مطالبہ ہے کہ ریا

مشکے سے تعلق رکھنے والے چراغ بلوچ جان کی بازی ہار گئے۔ اس نے حال ہی میں مکران میڈیکل کالج میں داخلہ حاصل کیا۔ آپ مسکراتے...
29/05/2024

مشکے سے تعلق رکھنے والے چراغ بلوچ جان کی بازی ہار گئے۔ اس نے حال ہی میں مکران میڈیکل کالج میں داخلہ حاصل کیا۔ آپ مسکراتے چہرے کے ساتھ ایک محنتی طالب علم تھے اور درد بھری دنیا سے رخصت ہو گئے۔ 💔

29/05/2024

لیڑ
بنام امام بخش ولد غلام حسین
موٹر سائیکل CD
2024 ماڈل
چیچس نمبر. HA976196
انجن نمبر P058306
یہ لیٹر ڈیرہ مراد جمالی بازار میں گر گیا جیب سے کسی بھی بھائی کو ملے مہربانی کرکے اس نمبر پر رابطہ کریں
03128174033
03008174033
03113700251
03013700251

29/05/2024

تربت: المناک ٹریفک حادثہ ۔ بیسیمہ میں مسافر کوچ الٹ گیا۔ 28 افراد جاں بحق😭

29/05/2024

سبی /ٹوڈی کار کمپنی والوں کی طرف سے ناڑی بینک کے مقام پر سندھ بلوچستان قومی شاہراہ کو ویگن یونین کی بدمعاشی کے خلاف ہر قسم کے ٹریفک کےلیے بند کردیا گیا ہیں...

کوئٹہ :  نان کسٹم پیڈ کابلی اور بغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف ایکشن لینے کا حکم
28/05/2024

کوئٹہ : نان کسٹم پیڈ کابلی اور بغیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف ایکشن لینے کا حکم

28/05/2024

افسوس ناک خبر
کراچی سے کوئٹہ اپنے بھائی کا جنازہ لانے والا احمد خان بھی راستے میں ایکسڈنٹ کی وجہ سے شہید دونوں بھائی شہید اور تیسرا بھائی بھی شدید زخمی

*نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ اور کاروائی کا آغاز*
28/05/2024

*نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ اور کاروائی کا آغاز*

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کے ہدایات پر میر فرید خان رئیسانی کی ...
28/05/2024

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کے ہدایات پر میر فرید خان رئیسانی کی قیادت میں یوم تکبیر کے سلسلے میں ریلی و جلسے کا اہتمام ریلی اور جلسہ سرینا چوک پر منعقد ہوا جلسے سے میر فرید خان رئیسانی و دیگر نے خطاب کی اور یوم تکبیر کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔

بہترین تصویر ❤
27/05/2024

بہترین تصویر ❤

ملک بھر میں بارش کا امکان محکمہ موسمیات نے گرمی  کی لہر میں کمی کی نوید سنادی
27/05/2024

ملک بھر میں بارش کا امکان محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر میں کمی کی نوید سنادی

کولپور شالی پول پہ راستہ بند سفر کرنے سے گریز کریں
27/05/2024

کولپور شالی پول پہ راستہ بند سفر کرنے سے گریز کریں

تمام کاروبار کرنے والوں سے گزارش ہے کہ اپنے دکان یا آفس کے باہر ٹھنڈے پانی کا کولر باہر رکھیں کیونکہ بہت گرمی میں عام لو...
26/05/2024

تمام کاروبار کرنے والوں سے گزارش ہے کہ اپنے دکان یا آفس کے باہر ٹھنڈے پانی کا کولر باہر رکھیں کیونکہ بہت گرمی میں عام لوگ پانی پیئیں اور آپ کو اس کا اجر ملے صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کریں

پٹرول مزید سستا ہونے کا امکان
26/05/2024

پٹرول مزید سستا ہونے کا امکان

سبی میں پارہ ،49ڈگری سے تجاوز
26/05/2024

سبی میں پارہ ،49ڈگری سے تجاوز

24/05/2024

*افسوسناک خبر*
ماما عبدالفتح رٸیسانی بقضائے الٰہی فوت ہوگئے ہیں وہ ماسٹر منظور احمد رئیسانی ظہیر احمد رٸیسانی ۔ عنایت رٸیسانی کے والد ۔ماما نور جان رٸیسانی ۔ ماسٹر عبدالحق رٸیسانی کے بھاٸی غلام علی رٸیسانی ۔ عبدالقادر رٸیسانی کے چچا تھے فاتحہ خوانی کل اسپنی روڈ عبداللہ ٹاؤن میں ہوگی*

23/05/2024

ہم ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں اسپتال میں صفائی کرنے والا عصر کے بعد گاؤں میں جا کر ڈاکٹر بنا ہوتا ہے 😄

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kachhi updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share