Swat Inside

Swat Inside News, stories, documentary, opinion ,reports

28/02/2024

نی نسل عربی رسم الخط میں لکھی گی "حلوہ" کو قرآنی آیت سمجھ بیٹھی ہے.. لہذا نئی نسل کو قران سمجھنے کی ضرورت ہے نہ کہ صرف تلاوت اور تعویز لٹکانے کی

15/02/2024

یوتھ کو لیپ ٹاپ اور فری کورسیز دینے بجائے شعور دی جائے.. باقی کام وہ خود کرلیں گے

14/02/2024

کبھی اِس طرح میرے ہم سفر
سبھی چاہتیں میرے نام کر

اگر ہو سکے تو کہیں کبھی
میرے نام بھی کوئی شام کر

میرے دل کے سائے میں آ کبھی
میری دھڑکنوں میں قیام کر

یہ جو میرے لفظوں کے پھول ہیں
تیرے راستے کی یہ دھول ہیں

کبھی اِن سے سُن میری داستاں
کبھی اِن کے ساتھ کلام کر

14/02/2024

ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاز کے خلاف ایک موثر اواز
عنایت اللہ خان اسمبلی میں نہیں رہے گا اب
نقصان کس کا ؟

14/02/2024

ہر الیکشن کے بعد مخلص لوگ نفرت پر مجبور ہوتے ہیں,لوگ مفت میں انتہا پسند نہیں بنتے !

12/02/2024

مجھے تمہاری بھیک میں ملی سیٹ نہیں چاہیئے..... حافظ نعیم نے اپنی سیٹ واپس کردی ❤

11/02/2024

پاکستانی سیاست..2024
شریف اگر بوٹ چاٹے تو زندہ باد, عمران چاٹے تو مردہ باد ...🤔

10/02/2024

دَ دے کلی رواج ھسے د خڑو اوبو ڈھنڈ دے
چہ سپک وی پہ سر گرزی قیمتی سڑے ڈوبیگی
#پشتوشاعری

10/02/2024

تکبر خہ شے نہ دے... نشنل والہ بہ اکثر ڈیرے ملنڈے کولے.... وس لاڑہ پہ خپلہ NCP شوہ

09/02/2024

شانگلہ پی ٹی آئی کی جیتی سیٹ ہار میں تبدیل

09/02/2024

میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب

اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں

08/02/2024

مردہ گھوڑے میں جان ڈالنا
پی ڈی ایم کو مہنگا پڑگیا....

07/02/2024

کنواروں کی نظر میں ہر مسئلے کا حل شادی ہے اور شادی شدہ کی نظروں میں ہر مسئلے کی وجہ شادی ہے... لیکن یہ سب غلط ہے کیونکہ ہر مسئلے کا حل صرف جماعت اسلامی ہے

06/02/2024

پی ٹی آئی سمیت تمام آزاد امیدواروں کے حق میں ہر ووٹ پی ڈی ایم کے پلڑے میں جائے گا

04/02/2024

انتہائی جہالت کہ کمپین صرف جھوٹی خوابوں پر چلا کر حضور ﷺ کی ساتھ منگھڑت باتیں ملائی جا رہی ہے

03/02/2024
28/01/2024

سیاسی لیڈر ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی بدل دیتا ہے مگر بدبخت ووٹر 75 سالوں سے ذلیل و خوار ہونے کے باوجود اپنی سوچ نہیں بدلتا...

وفاداریاں اس لئے بھی بدلی جاتی ہیں کہ احتساب سے بچ سکے ...اور یا اس لئے کہ اگلے فرنچایز سے مزید کمائیں..

میں یہ سمجھتا ہوں کہ عوام میں انتہائی درجے کی سیاسی بصیرت اور تاریخی واقعات پر تنقیدی نظر کا انتہائی فقدان ہے .... ہمارا پڑھا لکھا ڈگری ہولڈر طبقہ بھی سیاسی بصیرت سے محروم ہے, عام عوام سے تو کوئی گلہ بنتا ہی نہیں ..

یونیورسٹیوں میں پڑھایا جانے والا نصاب اور تعلیمی دور میں دیگر مثبت سرگرمیوں سے دوری بھی اس جہالت کا ایک سبب ہے , طلباء کو سوشل اور پولیٹیکل سرگرمیوں سے دور رکھا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے صرف اپنے نصاب پر فوکس کرو , بہت ہی کم طلباء اپنی پڑھائی پر فوکس کر پاتے ہیں جبکہ اکثریت طلباء کی وقت دیگر خواہشات کی نذر ہو جاتا ہے...
یہی حال مدارس کا بھی ہے.........
اس لئے ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے نام نہاد ڈگری ہولڈرز اس معاشرے پر بوجھ بن رہا ہے...... سیاسی, مذہبی, معاشی, اور معاشرتی طور ہم ہر گزرتے دن زوال کا شکار ہیں.

15/01/2024

اسٹیبلشمنٹ کا کام صرف پارٹیاں بنانا اور پھر بگاڑنا رہ گیا ہے

14/01/2024

جو بندہ ٹکٹ کیلئے پارٹی میں آتا ہے وہ ٹکٹ کیلئے جاتا بھی ہے
لہذا محتاط رہئیے

14/01/2024

اندرون جمہوریت تو پی ٹی آئی کے علاوہ مسلم لیگ اور پیپل پالٹی میں بھی نہیں.. 🤔

ہم کہاں کھڑے ہیں ؟ ذرائع سے پتا چلا ہے کہ ایف آئی اے نے تین سال پہلے بہت بڑے مقدار میں پاکستان سے لوگوں کو گداگری کیلئے ...
13/01/2024

ہم کہاں کھڑے ہیں ؟
ذرائع سے پتا چلا ہے کہ ایف آئی اے نے تین سال پہلے بہت بڑے مقدار میں پاکستان سے لوگوں کو گداگری کیلئے یو اے ای اور سعودی بیجھے تھے... اس میگا اسکنڈل کو یو اے ای حکومت نے پکڑ کر پاکستانی حکام کو اگاہ کرکے متعدد پابندیاں لگا دی ہیں... اداروں کے درمیان انویسٹیگیشن جاری ہے اور متعدد افسروں کے خلاف کیسسز کل گئے ہیں.....

خوش آمدید
13/01/2024

خوش آمدید

12/01/2024

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Inside posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share