Dir Tez News

Dir Tez News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dir Tez News, Media/News Company, .

دیربالا کے لیے اعزازدیربالا صاحب آباد جوغابنج سے تعلق رکھنے والے معروف چلڈرن سپشلیسٹ ڈاکٹر سعید الرحمن کے فرزند ڈاکٹر اس...
11/03/2022

دیربالا کے لیے اعزاز
دیربالا صاحب آباد جوغابنج سے تعلق رکھنے والے معروف چلڈرن سپشلیسٹ ڈاکٹر سعید الرحمن کے فرزند ڈاکٹر اسامہ سعید نے ایم بی بی ایس کی ڈگری مکمل کرلی مبارک ہو🎉
انشاءاللہ کامیاب ہو کر اہلِ علاقہ اور غریب لوگوں کا
بے لوث خدمت کرے گا۔۔۔۔

11/03/2022
چیف سپوٹران ۔۔۔۔۔غلام خا ن ، حاجی بخت زمین ، شیرزمین خان ، زرگل خان ۔۔۔۔
11/03/2022

چیف سپوٹران ۔۔۔۔۔
غلام خا ن ، حاجی بخت زمین ، شیرزمین خان ، زرگل خان ۔۔۔۔

میانوالی میں ایک ظالم فرعون باپ کے ھاتوں قتل ھونے والی معصوم ننھی پری کی ماں صدمے کو برداشت نہ کرتے ھوئے انتقال کرگئ انا...
11/03/2022

میانوالی میں ایک ظالم فرعون باپ کے ھاتوں قتل ھونے والی معصوم ننھی پری کی ماں صدمے کو برداشت نہ کرتے ھوئے انتقال کرگئ اناللہ واناالیہ راجعون
انور بروکن
😭😭😭😭

انگلینڈ ویمنز ٹیم کی کھلاڑی سارہ ٹیلر نے لکھا ہے کہ محمد رضوان نے انگلش کاؤنٹی لیگ سائین کرلی ہے انتظار نہیں ہو رہا ان س...
11/03/2022

انگلینڈ ویمنز ٹیم کی کھلاڑی سارہ ٹیلر نے لکھا ہے کہ محمد رضوان نے انگلش کاؤنٹی لیگ سائین کرلی ہے انتظار نہیں ہو رہا ان سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا اور خوشی کا اظہار کیا

11/03/2022

تالاش بازار جی ٹی روڈ جمعت علماء اسلام كے کارکنوں نے ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کی ہے، سعودي عرب جانے والے مسافر بھائی بانڈگئ دوشخیل کا راستہ استعمال کرے

جوش جنون، جلسہ گاہ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں آمد کا سلسلہ جاری رہے،۔
11/03/2022

جوش جنون،
جلسہ گاہ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں آمد کا سلسلہ جاری رہے،۔

10/03/2022

جمعہ کے روز سورہ کہف پڑھنے والا فتنوں سے محفوظ رہتا ہے۔
سورہ کہف کی تلاوت اور درود شریف کا خصوصی اہتمام کیجیے۔جزاک اللہ

ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ بدقسمتی سے جب پاکستان سپر لیگ چل رہی ہے تو میں اصل میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہوں، اس لیے اس میں آ...
10/03/2022

ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ بدقسمتی سے جب پاکستان سپر لیگ چل رہی ہے تو میں اصل میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہوں، اس لیے اس میں آکر کھیلنا بہت مشکل ہے۔

ویلج کونسل پاٹاو سے جماعت اسلامی کا چیئرمین شپ امیدوار ملک آیاس خان مظبوط  امیدوار انتخابی نشان ترازو
10/03/2022

ویلج کونسل پاٹاو سے جماعت اسلامی کا چیئرمین شپ امیدوار ملک آیاس خان مظبوط امیدوار
انتخابی نشان ترازو

بریکیگ نیوزگزشتہ دنوں میں میانوالی کے علاقے میں اپنے پیدا ہونے والے 7 دن کی بچی کو 5 گولیاں مارکر قتل کرنے والا شاہ زیب ...
10/03/2022

بریکیگ نیوز
گزشتہ دنوں میں میانوالی کے علاقے میں اپنے پیدا ہونے والے 7 دن کی بچی کو 5 گولیاں مارکر قتل کرنے والا شاہ زیب نامی شخص گرفتار ملزم بھکر سے گرفتار کیا گیا

دا می مزاج دے مغرور نہ یمہ پیدا داسی یم                        رنگ دہ ملنگ خوی دہ بادشاہ زڑہ دہ پختون لرمہ
10/03/2022

دا می مزاج دے مغرور نہ یمہ پیدا داسی یم

رنگ دہ ملنگ خوی دہ بادشاہ زڑہ دہ پختون لرمہ

چلو چلو سکاوٹس گراونڈ تیمرگرہ چلو...!
10/03/2022

چلو چلو سکاوٹس گراونڈ تیمرگرہ چلو...!

 #دیربالا۔آج صاحب آباد کے مقام عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے صاحب آباد عوامی نیشنل...
10/03/2022

#دیربالا۔
آج صاحب آباد کے مقام عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے صاحب آباد عوامی نیشنل پارٹی کے اراکین سٹیج کی تیاریوں میں مصروف مزید تفصیل دیکھئے انعام خان کی ویڈیو رپورٹ ۔۔۔

ٹائیگرز تیار ہوں، کپتان دیر ارہا ہے.....!‏منڈی بہاوالدین اور میلسی کے کامیاب عوامی جلسوں کے بعد اب وزیراعظم ‎عمران خان ع...
10/03/2022

ٹائیگرز تیار ہوں، کپتان دیر ارہا ہے.....!
‏منڈی بہاوالدین اور میلسی کے کامیاب عوامی جلسوں کے بعد اب وزیراعظم ‎عمران خان عوامی رابطہ مہم کے تحت 11 مارچ بروز جمعہ لوئر دیر خیبرپختونخوا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے- انشاءاللہ

دیربالا۔ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ویلج کونسل دسلوڑ کیلئے نامزد امیدوار برائے یوتھ کونسلر شہزاد خان اور ویلج چیئرمین...
10/03/2022

دیربالا۔
پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ویلج کونسل دسلوڑ کیلئے نامزد امیدوار برائے یوتھ کونسلر شہزاد خان اور ویلج چیئرمین شپ کیلئے نامزد امیدوار سابقہ ناظم سیف اسلام ۔۔۔

آصف علی زرداری پہلے اپنے بیٹے کو اردو تو سکھا دو میں نے گوروں کو دو سال میں اردو سیکھتے دیکھے ہیں کبھی کہتے ہیں پانی آتا...
10/03/2022

آصف علی زرداری پہلے اپنے بیٹے کو اردو تو سکھا دو میں نے گوروں کو دو سال میں اردو سیکھتے دیکھے ہیں کبھی کہتے ہیں پانی آتا ہے کبھی کہتے ہیں چینی اگتا ہیں اگر کسی بندے کو یہ پتہ نہیں کے لڑکی آتا ہے یا آتی ہے وہ لوگ نکلے ہیں ملک کو بچانے کیلئے ۔۔😂😂😂

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Tez News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share