Haq Khateeb Hussain
Please share your experience, reviews and if you have actually paid him for his Dum or got treated by him
09/08/2023
میرا کفن سات رنگ کا ہوگا
لال رنگ کہ میری ہر ایک خواہش لہو میں رنگ کر
طلب کرے گی خوں بہا
سبز یوں کہ میری جاں کی ہر ایک رگ سے اگنے والی امنگ کی
نئی سی کونپل کاہی زہر سے سبز رو ہوگی
نیلگوں آسماں کی نیلی چادر سے میرے پاؤں ڈھکیں گے کیسے
کہ ان میں ہجر کی مسافتیں گرد بن کر اتر چکی ہیں
نیلا رنگ تو اڑ گیا ہے، خاک بس کچھ رہ گئی ہے
پیلا رنگ کہ میری رگوں میں زرد رتوں کے خون کے قطرے موت کی نوید بن کر دوڑتے ہوں گے
اور خبر سنائیں گے خزاں رتوں کی آمدوں کی
کہ اب کے بعد اس مکاں میں کوئی بھی امید مکیں نہ ہوگی
کسی خوشی کا بسر تو کیا گزر نہ ہوگا
میری بنفشی رنگ کی چنری کو حسرتوں کی آگ ناگہانی جلا چکی ہے
میرے کفن کے سفید کنارے نارنجی شعلوں سے سیاہ راکھ کے دھاگوں میں بنے گئے ہیں
میری آنکھوں کے ساکت ڈورے جامنی رنگ کی دھاریاں ہیں
کہ جن سے میں اپنی ہی موت کا ماتم رو چکی ہوں
میں اپنے سات رنگی کفن کی چادر کے بوجھ سے تھک چکی ہوں
مر چکی ہوں
سو، سنو!
میرا کفن سات رنگ کا ہوگا۔
-سمیرا خلیل
19-09-2022
18/07/2023
Alone.....
08/07/2023
اندر توں ہیں، باہر توں ہیں، رُوم رُوم وِچ توں
توں ہیں تانا،توں ہیں بانا، سبھ کجھ میرا توں
کہے حسین فقیر نماناں، میں ناہیں، سب توں
ربا میرے حال دا محرم توں
07/07/2023
I am an odd combination of
“Really Sweet”
AND
Don’t Mess With ME “💫
03/07/2023
”Koi pyar karay to tum say karay , jasay ho wasay karay , jo badal k pyar karay woh sauda karay aur sahiba pyar mein sauda nai hota”
22/06/2023
Your favourite girl
22/06/2023
“I'm sick of following my dreams, man. I'm just going to ask where they're going and hook up with ’em later."
—Mitch Hedberg
15/06/2023
Not your girl!
13/06/2023
And in the end all I learned was how to be alone ✨
12/06/2023
اس سال کھال شوکت خانم کو دیں یا جی ایچ کیو کو؟
10/06/2023
--While they all fall in love with her smile,she waits for one who will fall in love with her scars.🤟
09/06/2023
Soch!
08/06/2023
Shaam!
06/06/2023
بےشک اللہ زندگی اور موت پر قادر ہے۔
02/04/2023
ادھورہ ملاقات ہی تو پھر سے ملنے کا وعدہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Logic
01/04/2023
این من هستم بدون آرایش بدون ماسک درد عذاب حسرت دست پا در جهان سطح متفاوتی از معنویت آرامش هرج و مرج با هم آرام طوفان ادغام احساسات منحصر به فرد. همه ستایش ها برای حامل پرچم سرخ تنها دلیل وجودم .
عشق درد احترام نمی دانم این چه دگرگونی است !!!!!!!!!!!
27/03/2023
Migraine n Food🖤
17/03/2023
I am starting my own YouTube Channel
17/03/2023
We won!
17/03/2023
باریش اور کھیلوں کا دن
17/03/2023
سموسے 100 روپے کا ہو گیا
Dr. Muhammad Affan Qaiser
16/03/2023
Black is my favourite colour
12/03/2023
05/03/2023
لو ھم نے ڈھال لیا , خود کو اُس کے پیکر میں
لو ھم نے ھجر کے عرصے کو بھی وِصال کیا
تمہارے ھجر میں ٫ مرنا تھا کون سا مشکل
تمہارے ھجر میں زندہ ھیں ٫ یہ کمال کیا
"عارف اِمام"
05/03/2023
🌟
04/03/2023
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں
کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے
ہاں بھلا کر ترا بھلا ہوگا
اور درویش کی صدا کیا ہے
جان تم پر نثار کرتا ہوں
میں نہیں جانتا دعا کیا ہے
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔ
مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
- مرزا غالب
04/03/2023
Running 🏃commentary (literally)🤟 , Played cricket Ravi Avengers,(won) Tug of War .(won) 💙
Be the first to know and let us send you an email when Dr Wafa Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.