Jui DGK MEDIA ۔جے یو آئی. ڈی جی کے میڈیا

  • Home
  • Jui DGK MEDIA ۔جے یو آئی. ڈی جی کے میڈیا

Jui DGK MEDIA ۔جے یو آئی. ڈی جی کے میڈیا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jui DGK MEDIA ۔جے یو آئی. ڈی جی کے میڈیا, Media/News Company, .

27/01/2024

بریکنگ نیوز
سورج ⛅ کے مذاکرات پاکستان سے طے پا گئے

28/09/2023

حضرت عمر کے آنے پر کفر پر جو زوال ایا کمال ایا🍁

23/09/2023

طبیعت خراب ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے 😔

انشاء اللہ
11/09/2023

انشاء اللہ

10/09/2023

اپنوں کی بے رخی کے حساب لکھوں گا میںشدت غم سے ہوئی حالت نڈھال لکھوں گا میںمیں سب رشتوں ناطوں کو فقط مطلب ہی مطلب لکھوں گ...
23/08/2023

اپنوں کی بے رخی کے حساب لکھوں گا میں
شدت غم سے ہوئی حالت نڈھال لکھوں گا میں

میں سب رشتوں ناطوں کو فقط مطلب ہی مطلب لکھوں گا
کبھی موقع ملا تو سب لکھوں گا میں

محمد تقی عثمانی & محمد ابوبکر ڈیرویاہل اسلام کو 14 اگست کی آزادی خوشیاں مبارک
14/08/2023

محمد تقی عثمانی & محمد ابوبکر ڈیروی

اہل اسلام کو 14 اگست کی آزادی خوشیاں مبارک

24/07/2023

ٹرینڈ چلاؤ
مفتی تقی عثمانی صاحب کو نگران وزیراعظم بنایا جائے

اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک
29/06/2023

اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک

28/06/2023

بدھ حج کا خطبہ
جمعراعید کا خطبہ جمعہ جمعہ کا خطبہ
اگر ہفتے نکاح کا خطبہ ہو جائے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں

13/06/2023

انسان بزدل اتنا ہے
کہ خوابوں میں بھی ڈر جاتا ہے
اور بے خوف اتنا ہے کہ جاگےہوئے
بھی اپنے رب سے نہیں ڈرتا

04/10/2020

جو کھتے ہیں مولانا صاحب نے اسلام کے لیے کیا کیا ہے. ذرا انے

پولیس چیک پوسٹ پل غازیگھاٹ کی کاروائی ہنڈی کی رقم 7 کروڑ 68 لاکھ روپے کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔۔۔!!!!انچارج چیک پوسٹ پل غا...
06/09/2020

پولیس چیک پوسٹ پل غازیگھاٹ کی کاروائی ہنڈی کی رقم 7 کروڑ 68 لاکھ روپے کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔۔۔!!!!

انچارج چیک پوسٹ پل غازی گھاٹ ذیشان احمد SI اور ایس ایچ او تھانہ دراہمہ نے دو عدد مشکوک کاروں جو اسلام آباد سے ڈیرہ غازیخان آ رہی تھی روک کر کاروں میں موجود اشخاص کی تلاشی لینے پر بیگ میں چھپائی ہوئی نقد رقم تقریباً 7 کروڑ 68 لاکھ روپے برآمد کرلی، ملزمان یہ ہنڈی کی رقم اسلام آباد سے ڈیرہ غازیخان سمگل کر رہے تھے۔
دوران چیکنگ مذکورہ شخص جس کا نام وپتہ محمد شفیق سکنہ ڈیرہ اسماعیل خان، امداد سکنہ ڈیرہ اسماعیل خان اور جاوید سکنہ لاڈن تحصیل ڈیرہ غازیخان ہے کو گرفتار کر کے ملزمان سے 7 کروڑ 68 لاکھ روپے کی رقم برآمد کر کے ایف آئی کے حوالے کر کے پولیس نے مزید اپنی قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی پی او ڈی جی خان اختر فاروق نے کہا کہ اتنی زیادہ رقم کا پکڑا جانا ڈیرہ غازیخان پولیس کی بہت بڑی کاروائی ہے اور یہ بھی چیک کیا جا رہا ہے کہ کیا یہ رقم دہشت گردی میں تو استعمال نہیں ہونی تھی۔
DG KHAN Police

پشاور ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلہ میں جمعیت علمائے اسلام کے زیرِ اہتمام ریلی کا منظر۔۔۔۔
06/09/2020

پشاور ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلہ میں جمعیت علمائے اسلام کے زیرِ اہتمام ریلی کا منظر۔۔۔۔

جے یو آئ کے ایک ورکر عبید اللہ  کہتے ہیں سینیٹر طلحہ محمود کے فارم ہاوس پر مغرب کی نماز سے فارغ ہوکر میں مولانا صاحب اور...
01/09/2020

جے یو آئ کے ایک ورکر عبید اللہ کہتے ہیں سینیٹر طلحہ محمود کے فارم ہاوس پر مغرب کی نماز سے فارغ ہوکر میں مولانا صاحب اور اکرم خان درانی صاحب بیٹھے ہوئے تھے میں نے وقت کو غنیمت سمجھ کر مولانا صاحب سے پوچھ ہی لیا کہ مولانا صاحب! عمران خان کا نیا پاکستان تو ہم نے دیکھ لیا انہوں نے جو جھوٹے وعدے کئے وہ بھی دیکھ لیئے اب آپ بتائیں کہ آپکا نیا اسلامی پاکستان کیسا ہوگا ؟؟
مولانا صاحب کے جواب نے مجھے بے حد متاثر کردیا مولانا نے فرمایا کہ اگر اللہ کی مدد سے ہماری حکومت آئی تو اذان دینے والا وزیر داخلہ ہوگا تکبیر کہنے والا وزیر خارجہ ہوگا اور نماز پڑھانے والا وزیر اعظم ہوگا پارلیمنٹ ہاؤس مسجد ہوگا کابینہ کے ارکان نمازی ہونگے اور غریب امیر کے فیصلے مسجد کے مصلے پر اللہ کے قرآن کے سامنے ہونگے ۔۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہجمیعت علمائے اسلام 7 ستمبر بروز سوموار 9 بجے دن کو اظہار تشکر تحفظ ختم نبوت ریلی کا انعق...
01/09/2020

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمیعت علمائے اسلام 7 ستمبر بروز سوموار 9 بجے دن کو اظہار تشکر تحفظ ختم نبوت ریلی کا انعقاد کر رہی ہے ریلی کی قیادت ضلعی امیر JUI مولانا محمد اقبال رشید صاحب اور تحصیل امیر محمد حسین سرور صاحب کریں گےریلی کا آغاز جامعہ عثمانیہ کوٹ چھٹہ سے ہو گا اختتام ٹریفک چوک ڈیرہ غازی خان پہ ہو گا احباب سے گزارش ہے بروقت اپنی شرکت یقینی بنائیں۔شکریہ
منجانب۔جمیعت علمائے اسلام تحصیل کوٹ چھٹہ

01/09/2020

Molana

31/08/2020

‏آج کراچی میں سر عام کاتب وحی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں کی گئی گستاخی کی بھرپور مذمت کرتا ہوں اور اداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے اور ملک میں فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کو گرفتار کریں
‎ ِ_صحابہؓ

شیخ کے عدالت میں آخری الفاظ "الله کی عدالت میں بدلہ لوں گا تم سے".سعودی عدلیہ نے حق گوئی کی پاداش میں مشہور مبلغ "شیخ سل...
31/08/2020

شیخ کے عدالت میں آخری الفاظ "الله کی عدالت میں بدلہ لوں گا تم سے".
سعودی عدلیہ نے حق گوئی کی پاداش میں مشہور مبلغ "شیخ سلمان العودہ" کی پھانسی پر مہر ثبت کردی ہے۔۔۔ اور یہ کچھ دنوں میں ہی ممکن ہے ، یا یہ آج کل میں ہی شیخ کو پھانسی دے دی جائے گی۔۔

شیخ سلمان العودہ ایک اسلامی مبلغ، مذہبی اسکالر، یونیورسٹی کے پروفیسر، اور سعودی مفکر ہیں، جنہوں نے "سنت" میں ماسٹریٹ کیا ہے اور 62 کے قریب گراں قدر کتب تصنیف کی ہیں۔۔۔۔

شیخ نے ایک موقع پر اپنے پسِ زنداں ہونے کی وضاحت کرتے ہوے فرمایا تھا: "ہم جیلوں میں ہیں کیوں کہ ہم نے صیہونیوں کے ساتھ تعلقات استوار کرنے سے انکار کیا، ہم پس زنداں ہیں کیوں کہ ہم نے مملکت سعودی عرب( کے سیکولرائزیشن) کو نکار دیا، ہمیں سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا کیوں کہ ہم نے دین الہی کا دفاع کیا اور ڈٹ گئے، اور یاد رکھیے! ہم ہرگز اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔"

شیخ العودہ پر 37 جھوٹے اور من گھڑت الزامات لگائے گئے، ان کی خوب تحقیر و تذلیل کی گئ، ذہنی و جسمانی ٹارچر کیا گیا۔ حتی کہ انہوں نے شیخ کو ایک بہت ہی چھوٹے سیل (جو محض ایک بائ ایک میٹر پر محیط تھا) میں ڈال دیا.....

جب شیخ کو گرفتار کیا گیا تو ایک نہایت خطرناک مجرم کی طرح ہاتھوں میں ہتھکڑیاں ڈالی گئیں اور پاؤں میں بیڑیاں پہنائ گئیں، چہرے پر نقاب ڈال دیا گیا اور ایک قبر کی مانند تاریک کار پر سوار کیا گیا، بعد ازاں ان کو اسی مقید حالت میں جہاز پر منتقل کردیا گیا جو ان کا انتظار کررہا تھا۔۔۔۔ اس کے بعد انہوں نے شیخ کی صحت کو مکمل نظرانداز کرتے ہوئے بالکل الگ سیل میں قید تنہائی کے حوالے کردیا، اور اب شیخ کو پھانسی دی جارہی ہے۔

جی ہاں! یہ ہے مملکت سعودی عرب میں حق گوئ کا انجام... نہ جانے شیخ سلمان العودہ کی طرح کتنے ہی حق گو اور غیرت مند پس دیوار زنداں اپنی باری اور دربار حق میں اپنی سرخ روئ کے منتظر ہیں۔۔۔۔۔۔

وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍ تَشْخَصُ فِيهِ الْأَبْصَارُ (42)

29/08/2020

ہم آزاد کہاں ہیں۔! ہم تو غلام ہیں امریکہ کے،
*اس ملک میں آزادی کی جنگ لڑنے والا ایک ہی شخص ہے اوروہ ہے مولانا فضل الرحمن*،،،
میں اس کے لیے دعا کرتا ہوں اللہ اس مجاھد کو اپنے مشن میں کامیاب فرمائے۔۔سنیں *سابق آرمی چیف"جنرل اسلم بیگ" کی زبانی*

29/08/2020
26/08/2020
یہ شیعہ ذاکر آصف رضا علوی ہے جس نے کل رات ترلائی امام باڑے میں بکواس کرتے ہوئے سیدنا ابو بکر صدیق رضی للہ کی شان میں گست...
26/08/2020

یہ شیعہ ذاکر آصف رضا علوی ہے جس نے کل رات ترلائی امام باڑے میں بکواس کرتے ہوئے
سیدنا ابو بکر صدیق رضی للہ کی شان میں
گستاخی کرتے ہوئے سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کع کافر کہا ہے ۔

پھر تم لوگ کہتے ہو کہ شیعوں کو کافر کیوں کہتے ہو اس سے ملک میں فرقہ واریت پھیلتی ہے ،
بتاو ذرا کیا صدیق اکبر کو کافر کہنے سے فرقہ واریت نہیں پھیلتی؟؟؟؟؟؟

کہاں ہے اسلام آباد انتظامیہ ؟؟؟؟
ابھی تک اس گستاخ کو گرفتار کیوں نہ کیا گیا؟؟؟
صرف اس ملعون کو ہی نہیں بلکہ اس باڑے کے تمام ذمہ داروں کو گرفتار کر کے سزا دی جائے ۔

تمام اہل اسلام کوشرکت کی دعوت ہے
26/08/2020

تمام اہل اسلام کوشرکت کی دعوت ہے

تمام مسالک کےقائدین کے ضلعی مجالس میں اھل تشیع کوضابطہ اخلاق حکومت پنجاب کیطرف سے مکمل پابندی اور ضلعی انتظامیہ اور پولی...
24/08/2020

تمام مسالک کےقائدین کے ضلعی مجالس میں اھل تشیع کوضابطہ اخلاق حکومت پنجاب کیطرف سے مکمل پابندی اور ضلعی انتظامیہ اور پولیس انتظامیہ کے شاندار انتظامات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اپنے مسلک کو چھوڑو مت کسی کے مسلک کو چھیڑومت پر ہر پاکستانی
کو سختی سے عمل کرنا چاھیئے

خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں مولانا اسدمحمودصاحب سے کہاکہ تمہارے بڑوں نے قائداعظم کوکافراعظم کہا تمام مسلمانوں سے گزارش ...
23/08/2020

خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں مولانا اسدمحمودصاحب سے کہاکہ تمہارے بڑوں نے قائداعظم کوکافراعظم کہا تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ خواجہ صاحب نے جھوٹ بولاہے کافراعظم کہنے والے دوشخص تھے ایک شیعہ تھامظہرعلی اظہراور دوسراظفراللہ قادیانی تھا۔تمام علماء کرام سے گزارش ہے کہ مسلمانوں ان کے جھوٹ کے بارے بتلائیں

مولانا انعام الله صاحب

23/08/2020

اگر مولانا صاحب. لونگ مارچ کر تے ہے. اگلی بات 2منٹ کی ویڈیو مین.
شیر کر نا نہ بھولیں

 دردناک واقعہ کوٹ ادو میں بد بخت بیٹے نے چھوٹی سی تلخ کلامی پر ماں کا سر تن سے جدا کر دیا۔۔۔۔۔لانت ہو ایسی اولاد پر پھان...
22/08/2020


دردناک واقعہ
کوٹ ادو میں بد بخت بیٹے نے چھوٹی سی تلخ کلامی پر ماں کا سر تن سے جدا کر دیا۔۔۔۔۔لانت ہو ایسی اولاد پر پھانسی دے دینی چائیے ایسے کتے کو۔۔۔۔۔۔۔
مظفرگڑھ:
تحصیل کوٹ ادو کے علاقہ چک 528میں معمولی تکرار پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا
تفصیل کے مطابق۔
محمد خلیل کو ماں نے بھتیجے کو مارنے سے روکا تھا
بھتیجے کو مارنے سے روکنے پر ملزم خلیل نے ٹوکے کے وار کرکے اپنی ہی ماں سر تن سے جدا کر دیا
تھانہ سٹی کوٹ ادو پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

  (انتہائی افسوسناک )بیٹے نے اپنی ہی سگی ماں کو جان سے مار دیا۔۔۔۔!!!!محمد خلیل ولد اللہ بخش چک نمبر 528/TDA تحصیل کوٹ ا...
22/08/2020

(انتہائی افسوسناک )
بیٹے نے اپنی ہی سگی ماں کو جان سے مار دیا۔۔۔۔!!!!
محمد خلیل ولد اللہ بخش چک نمبر 528/TDA تحصیل کوٹ ادو نے اپنی ہی سگی ماں تاج بی بی کو معمولی تنازع پر گردن پر ٹوکے کے وار در وار کرکے سر تن سے جدا کر دیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui DGK MEDIA ۔جے یو آئی. ڈی جی کے میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share