⬆⬆مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی
ایک کسان کا سارا باغ اجاڑ دیا۔
اگر شیئر نہیں کر سکتے تو فیس بُک استعمال کرنا چھوڑ دو! ظلم کے خلاف آواز بلند کرو!
07/05/2021
Bbar Shaire
01/05/2021
???
27/04/2021
Army of Babar lion ...
20/04/2021
Apni Force.
18/04/2021
Pakistan zindabad
09/04/2021
جیسے ہی مجھے معلوم ہوا کہ بھارت کے پاس سات لاکھ تجربہ کارسپیشل کمانڈو فورس موجود ہے. جسے تین کمانڈزمیں پاک بھارت بارڈز پرتعین کیاگیاہے. مجھ کچھ تشویش ہوئی کیونکہ پاکستان کی سپیشل کمانڈو فورس صرف ڈیڑھ لاکھ ہے جس میں سے بیشتر پاکستان کے اندرنبرد آزما ہے. میں نے اپنی اس تشویش کا اظہار ایک ملٹری آفیسر دوست سے کیا. اس نے خوش مزاجی سے ملٹری ٹریننگ سنٹر آنے کی دعوت دی. ہم متعلقہ وقت پہنچ گئے
صبح کا دھندلکاچھٹ رہاتھا. وسیع گراؤنڈ کے گرد جنگلات کاسبزا تھا. ایک طرف چھوٹا سا ملٹری ائیربیس تھا. آسمان گہرے بادلوں سے ڈھکاہواتھا. میرا وہ دوست آیا. قدرے بلند آوازمیں بولا
" ادیب صاحب دشمن چاہے لاکھ کمانڈو تیارکرلے لیکن ہمارے پاس ایک ایسا ہتھیار ہے. جس نے کئی جابر شہنشاہوں کے تختے الٹے ہیں.جو ہمیں جسم و جاں سے بے نیاز کرکے سیسہ پلائی دیواربنا دیتا ہے. ہم تعداد میں جتنے کم ہوں اتنے ہی دشمن کیلۓ عبرت ناک ثابت ہوتے ہیں "
میں حیران ہوا کہ ایسا کون سا نادر ہتھیار ہے جس کی مجھ کوخبرنہیں ملی
مقرہ وقت پر مشقوں کاسلسلہ شروع ہوا. میری قوم کے محافظ شیر بارعب اداؤں سے میدان میں اترے. بادل زور سے گرجا اور بارش شروع ہوگئی. دور نظر آنے والا سبزہ اور زیادہ دلکش ہوگیا ہم چھتری سے گرتے پانی کی دھار سے پار نوجوانوں کومنظم ہوتے دیکھ رہے تھے.
نوجوان اشارہ ملتے ہی پانی کو دھول کی مانند اڑاتے ہدف کی طرف بڑھے. ہدف کے قریب کے پہنچتے ہی زمین پر زور دار ایڑی ماری اور یک آواز " اللہ اکبر " کا نعرہ لگا
رب کعبہ کی قسم آواز میں جادو سا رعب تھا. جو کسی بھی لشکرکا حوصلہ پست کرنے کیلۓ کافی تھا. ہمارے سب قومی جذبے جاگ اٹھے. اسلام پرمرمٹنے کی خواہش شدید ترین ہوگئی. دل سے آواز آئی کہ دشمن کی سات کیاساٹھ لاکھ بھی سپیشل فورس آجاۓ تو اس نعرے کی بھینٹ چڑھنے میں دیر نہیں لگے گی.
میرے دوست نے شدت جذبات سے میراکندھاتھپکایا اور پرجوش لہجے میں بولا
" ادیب صاحب یہی وہ ہتھیار ہے. جو دشمن کے بپھرے سمندرمیں ہمیں افرادی قلت کا احساس نہیں ہونے دیتا. میدان میں یہی نعرہ دشمن پر خوفناک یلغار ثابت ہوتا ہےہمارے پست حوصلوں میں نئی روح ڈالتا ہے. اگرچہ آج قوم میں اختلافات موجود ہیں. لیکن جس دن دشمن نے اپنے ناپاک قدم اس سرزمین میں ڈالنے کی کوشش کی. اس دن یہ نعرہ پوری قوم میں گونج اٹھے گا. سب نفرتیں مٹ جائیں گئیں. قوم کا ہرفرد خالدبن ولید ہوگا.
موت کا یہ نقارہ دشمن کی تباہی تک گونجتا رہے گا. دشمن کی سات لاکھ سپیشل کمانڈو " اللہ اکبر " کی آب وتاب کبھی برداشت کرپاۓ گی. کیونکہ یہ بہت عظیم ہتھیار ہے. عالم کفر کبھی اسکا سامنا نہیں کرسکتا بشرطیکہ ایمان میں پختگی ہونی چاہیے.
09/04/2021
Apni newclear force . Like
09/04/2021
Apni Force . Pakistan zindabad page ko like Kary .
Be the first to know and let us send you an email when Apni Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.