KARAK news

KARAK news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KARAK news, Media/News Company, .

14/07/2022

#کرک ایک مریض کو +o خون کی اشد ضرورت ہے
جو بھائی عطیہ کرنا چاہتے ہو رابطہ کریں
03357875746
03139992113
03158868734

 #خوشخبریکل ان شاءاللہ نماز جمعہ کے بعد   کی افتتاحی تقریب ہوگی سب مسلمان بھائیوں سے شرکت کی اپیل ہے  #واٹسپ03357875746 ...
05/05/2022

#خوشخبری
کل ان شاءاللہ نماز جمعہ کے بعد کی افتتاحی تقریب ہوگی سب مسلمان بھائیوں سے شرکت کی اپیل ہے #واٹسپ03357875746
منجانب۔ مجاہد کبیر للکاری خٹک

27/04/2022

دربکلہ ترخہ کہوئی کرک میں تعمیراتی کام جاری ہے دوستوں سے تعاون کی اپیل ہے ۔

20/04/2022

جامعہ حفصہ للبنات دربکلہ ترخہ کہوئی کرک میں تعمیراتی کام جاری ہے دوستوں سے تعاون کی اپیل ہے ایزی پیسہ اکاونٹ 03486838952۔ واٹسپ 03357875746

13/04/2022
12/04/2022

جامعہ حفصہ للبنات دربکلہ ترخہ کہوئی کرک میں تعمیراتی کام جاری ہے دوستوں سے تعاون کی اپیل ہے
ایزی پیسہ 03486838952

16/03/2022
19/12/2021

چونترہ کے اکثر علاقوں میں ترازو

زرائع کرک

05/11/2020
28/01/2020

۔ 。・゚゚・゚゚・。。・゚・゚゚・。
*عالمِ دین سے شادی کرنے کے فوائد:*

آج کل اسکول میں تھوڑا بہت پڑھ لکھ کر
لڑکیوں کا مزاج اس طرح ہوجاتا ہے کہ
اگر ان کے نکاح کے لیے کوئی عالم یا
داڑھی والا دیندار لڑکا تجویز کیا جائے
تو وہ منع کردیتی ہیں کہ ہمیں مولانا
اور داڑھی والے سے شادی نہیں
کرنی؛ یعنی ہیرو ٹائپ لڑکا ہی چاہیے؛
شاید انہیں مولاناؤں کی خوبیوں اور ان
کے ساتھ شادی کرنے کے فوائد کا علم
نہیں ورنہ وہ اپنے لیے عالم لڑکے کو
ہی ترجیح دیں؛ چنانچہ مندرجۂ ذیل میں
چند فوائد کا ذکر کیا جاتا ہے.

❶ نیک صالح عالم جہیز کی مانگ نہیں
کرتا.

❷عالم اپنی بیوی کے مکمل حقوق سے
واقف ہوتا ہے اور حق تلفی نہیں کرتا.

❸ عالم اپنی بیوی کو بہت خوش رکھتا
ہے.

❹عالم اپنی بیوی کا گھر اور کچن کے
کاموں میں بھی ہاتھ بٹاتا ہے.

❺عالم اپنی بیوی کو پردے میں رکھتا
ہے؛کیوں کہ بے پردہ عورت شیطان کا
نوالہ ہوتی ہے.

❻عالم اپنی بیوی کی دنیا و آخرت دونوں
کا خیال رکھتا ہے اس لیے اس کو دین
دار بناتا ہے، نماز ، روزہ کی تاکید کرتا
ہے.

❼عالم کی بیوی کی معاشرے میں الگ
ہی شان ہوتی ہے، سبھی عورتیں ادب
سے پیش آتی ہیں.

❽عالم اپنی بیوی کی تلخ باتوں پر جلدی
غصہ نہیں ہوتا اور اگر ہوتا بھی ہے تو
بہت جلد اپنے غصے پر قابو پا لیتا ہے

❾عالم اپنی بیوی پر ظلم و ستم نہیں
کرتا، اس کو بے جا ڈانٹتا ڈپٹتا نہیں
اور نا ہی اس پر ہاتھ اٹھاتا ہے.

0❶عالم نہ ہی کنجوس ہوتا ہے اور نہ
ہی فضول خرچ کرنے والا؛ بلکہ اپنی
حیثیت کے مطابق تمام ضروریات پوری
کرتا ہے.

❶❶عالم سود، جوا ، لاٹری اور تمام
حرام کمائی سے بچتا ہے اور اپنے اہل
و عیال کو بھی محفوظ رکھتا ہے.

❷❶عالم اپنے بچوں کی صحیح تربیت
کرتا ہے اور انہیں دینی تعلیم سے آراستہ ہے

23/12/2019

بیخی لکہ د وینی پہ رگونو کے اوسیگی۔
دا بعضے بعضےخلق خو پہ زڑونو کے اوسیگی۔
❤️❤️جماعت اسلامی زندہ آباد❤️❤️
⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️

کوئی تصادم نہیں ہوا۔اسلامی جمعیت طلبہ کے پر امن خوبصورت پروگرام پر حملہ ہوا۔لیاقت بلوچ صاحب تقریر کررہے تھے۔ایک ساتھی شہ...
13/12/2019

کوئی تصادم نہیں ہوا۔
اسلامی جمعیت طلبہ کے پر امن خوبصورت پروگرام پر حملہ ہوا۔
لیاقت بلوچ صاحب تقریر کررہے تھے۔
ایک ساتھی شہید۔اللہ تعالی شہادت قبول فرمائے۔
باقی ساتھیوں کی حفاظت فرمائے۔
لیکن حملہ کے پیچھے کون ہیں ؟
ناکام حکومت۔ ہر طرف افراتفری
اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد(بختیار معانی)

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KARAK news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share