KPK News Channel

  • Home
  • KPK News Channel

KPK News Channel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK News Channel, Media/News Company, .

یااللہ ہم پر رحمت کی بارش برسادے۔(آمین)......Kpk News Channel
24/06/2020

یااللہ ہم پر رحمت کی بارش برسادے۔(آمین)......Kpk News Channel

24_ 6_ 2020آج پشاور میں سونے کا بھاؤ....Kpk News Channel
24/06/2020

24_ 6_ 2020
آج پشاور میں سونے کا بھاؤ....Kpk News Channel

📣  اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣  انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہڈاکٹر فضل معبود ای این ٹی اسپیشل...
24/06/2020

📣 اِنَّالِلَه وَاِنَّااِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 📣
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
ڈاکٹر فضل معبود ای این ٹی اسپیشلسٹ جوکہ اباسین میڈیکل لیبارٹری پبی میں کافی عرصہ تک خدمات انجام دیں چکے ہے بقضاۓ الہی وفات پا چکے ہے، اللّہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں، اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں، اور رشتہ داروں کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین
مقامِ فاتحہ خوانی:مرغز، صوابی
وقت نمازِ جنازہ:۔ آج صبح دس بجے (10:00am)
ذرائع:۔ افتاب احمد
محلہ:۔ مرغز، صوابی.......Kpk News Channel

السلام علیکم  اس پوسٹ کو آگے شیئر کریں اللہ کی رضا کیلئے ۔۔ صبح سے شام تک یہ نمبر کھلا ہوگا لیکن نماز کی وقت مہربانی کرک...
20/06/2020

السلام علیکم اس پوسٹ کو آگے شیئر کریں اللہ کی رضا کیلئے ۔۔ صبح سے شام تک یہ نمبر کھلا ہوگا لیکن نماز کی وقت مہربانی کرکے کال نہ کریں۔۔
جس بندے کی دانت پر جتنا بھی شدید درد ہو تو جناب شمشیر خان سے اس 03349110525 نمبر پر رابطہ کریں اللہ کی حکم سے انشاء اللہ ٹھیک ہو جائے گا ۔
ابھی میرے والدہ کی دانت پر صبح سے شدید درد تھا اس چچا نے فون پر دم کیا اللہ کی حکم سے فورا ٹھیک ہوگئ۔
پتہ :گاؤں نستہ محلہ صدران ہسپتال کورونہ......

تحصیل پبی جلوزئی بازار کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ ۔ حادثہ  دو گاڑیوں  کے درمیان پیش آیا ۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی...
19/06/2020

تحصیل پبی جلوزئی بازار کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ ۔ حادثہ دو گاڑیوں کے درمیان پیش آیا ۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ۔

محمد اعجاز عمر 30 سال سکنہ سوات حادثے کے دوران زخمی ہوا ۔

ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم کو اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچ کر زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال پبی منتقل کیا.....

*نوشہرہ:-ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن (R)نجم الحسنین کا عوامی شکایت پر فوری کاروائی۔نوشہرہ کلاں میں گاڑیوں کے جمعہ بازار میں...
19/06/2020

*نوشہرہ:-ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن (R)نجم الحسنین کا عوامی شکایت پر فوری کاروائی۔نوشہرہ کلاں میں گاڑیوں کے جمعہ بازار میں ٹریفک وارڈن کی کاروائیاں۔*

*کرونا کے روک تھام کے حوالے سے حکومت کے جاری کردہ SOP کی خلاف ورزی پر 80 موٹر سائیکل ڈرائیوران جرمانہ جبکہ 35 موٹر کاریں بمعہ ڈرائیوران تھانے میں بند۔*

*ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کو عوام کی طرف سے شکایت موصول ہوئی کہ ہر جمعہ کی طرح آج بھی نوشہرہ کلاں نوشہرہ ٹو مردان روڈ پر گاڑیوں کا جمعہ بازار شروع ہے۔*

*جس نے ایک طرف روڈ کو بلاک کیا ہے تو دوسری طرف اُس میں کرونا کے روک تھام کے حوالے سے حکومت کے جاری کردہ SOPs کی خلاف کی جارہی ہے۔جس سے کرونا پھیلناکا خطرہ ہے۔*

*ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نے فوری طور پر ارشاد خانSHO نوشہرہ کلاں اور جمیل شاہ خان انچارج ٹریفک کو اس پر فوری طور کاروائی کے احکامات جاری کئے۔*

*پولیس نے بھر پور کاروائی کرتے ہوئے روڈ پر ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے روڈ کو کلیئر کیا۔80 موٹر سائیکل ڈرائیوران کو جرمانہ کیا گیا۔*

*جبکہ کرونا کے روک تھام کے حوالے سے حکومت کے جاری کردہ SOPs پر عملدرآمد نہ کرنے پر 35 موٹر کاریں بمعہ ڈرائیوران تھانے میں بند کر دی گئی۔*

*قانوں کی خلاف ورزی اور روڈ بندش والوں کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہ کی جائیگی ۔عوام کی سہولت اور اُن کے شکایت کے ازالے کیلئے نوشہرہ پولیس اپنے محدود وسائل ہر وقت بروئے کار لائی گی.....

گاوں اسوخیل(نظام پور) کے اڈے پر زیر تعمیر مسجد میں ایک ہفتہ پہلے دو بندے آئے اور اُنہوں نے تصویر میں نظر آتے ایک ہزار ام...
19/06/2020

گاوں اسوخیل(نظام پور) کے اڈے پر زیر تعمیر مسجد میں ایک ہفتہ پہلے دو بندے آئے اور اُنہوں نے تصویر میں نظر آتے ایک ہزار اماراتی درہم نکال کر بطور چندہ دیئے یہ کہہ کر کہ یہ پاکستانی 44 ہزار بنتے ہیں اس میں سے چودہ ہزار ہمیں دے دو اور باقی بطور چندہ رکھ لو،
پس مسجد کے چندہ میں سے 14 ہزار اُنکو دے کر یہ ایک ہزار درہم رکھ لیے گئے،
کچھ روز بعد جب انکو روپوں میں تبدیل کرانے کے لیے لے جایا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ درہم جعلی ہیں،
یہ ہیں ہمارے کرتوت،یہ ہیں ہمارے اعمال،
یہ ہے ہماری انسانیت،یہ ہے ہماری مسلمانیت،
اور پھر کہتے ہیں کہ ہم پر عذاب کیوں آتے ہیں،
ہم سے اللہ کیوں ناراض ہے.....

بریکنگ نیوز کوہاٹ میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ ہوگیاضلعی انتظامیہ نے کوہاٹ  OTS روڈ  گلو بیرہ چوک, جنگل خیل،میاں نور مسجد...
19/06/2020

بریکنگ نیوز
کوہاٹ میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ ہوگیا
ضلعی انتظامیہ نے کوہاٹ OTS روڈ گلو بیرہ چوک, جنگل خیل،میاں نور مسجد جنگل خیل،چکر کوٹ بالا میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ کر دیا۔
نوٹیفیکیشن جاری......

الحمد اللہ اچھی خبریں آنا شروع ان شاءاللہ جلد پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ممالک میں شامل ہو جاۓگا....سب بولو انشاءا...
19/06/2020

الحمد اللہ اچھی خبریں آنا شروع

ان شاءاللہ جلد پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ممالک میں شامل ہو جاۓگا....سب بولو انشاءاللہ

We'll Come To Kpk News Channel
03/06/2020

We'll Come To Kpk News Channel

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share