02/11/2020
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن نیوز جی سی ٹی کالج بنوں #
آج پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن بنوں جی سی ٹی کالج کے طلباء نے گستاخی نبی صلی اللہ علیکم کے خلاف ایک پور امن ریلی نکالی اور پور امن احتجاج کیا اور حکومت وقت سے اپیل کیا کے فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کیا جائے اور اور فرانس کے مصنوعات بند کیا جائے اور فرانس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے ۔
اس احتجاج میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی چیرمین یاسر مندیو اور ڈسٹرکٹ امیدوار فیضان خان اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر 1 کے دوست مدثر خان۔ فیضان خان۔ عابد مسعود خان۔ اور زیب للہ خان نے شرکت کی اور گورنمٹ کالج آف ٹکنالوجی کی کے سبق صدر نذیر اصغر انیس سورنی افنان سورنی علیم خان عثمان وزیر اور تمام طلباء نے بھی اس میں شرکت کی۔
جی سی ٹی پریس سیکٹری # امیر سیال خان