Afzal Bhatti

Afzal Bhatti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afzal Bhatti, News & Media Website, .

‏جسٹس اعجازالاحسن کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کرپشن شکا یت قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل نے حال ہی م...
11/01/2024

‏جسٹس اعجازالاحسن کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کرپشن شکا یت قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل نے حال ہی میں خارج کی ہے اس لیے جسٹس اعجازالاحسن نے نظام سے بغاوت کرتے ہوئے استعفی دیا ہے نا کہ سپریم جوڈیشل کونسل کی کسی کارروائی سے بچنے کیلئے۔ ایڈووکیٹ عبدالغفار
‎ ‎

‏تاریخ کا سب سے بڑا عدالتی بحران۔انصاف کا قتل عام دیکھ کر،اس پر خاموش رہنے کی بجائے جج صاحب نے استعفی دے کر تاریخ میں اپ...
11/01/2024

‏تاریخ کا سب سے بڑا عدالتی بحران۔
انصاف کا قتل عام دیکھ کر،اس پر خاموش رہنے کی بجائے جج صاحب نے استعفی دے کر تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف سے لکھوا لیا ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے باقی ججز میں سے کون استعفی دیتا ہے یا وہ شریک جُرم بن کر انصاف کا قتل کرتا ہے۔

11/01/2024

‏ایجنسیوں کے لوگوں پر مقدمے چلیں گے تو جبری گمشدگیاں ختم ہو جائیں گی، جبری گمشدگیاں اس لیے ہوتی ہیں کیونکہ ریاستی ادارے عدالتوں کو نہیں مانتے، ایجنسیوں کا اپنا میکینزم ہوگا لیکن انہیں فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔

بلوچ طلبہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس

09/01/2024

‏جس کا کام، اسی کو ساجھے۔۔۔۔۔۔۔

"مولا خوش رکھے"
یہ بادشاہ کا عزیز ترین حجام تھا۔ یہ روزانہ بادشاہ کے پاس حاضر ہوتا تھا اور دو تین گھنٹے اس کے ساتھ رہتاتھا۔ اس دوران بادشاہ سلطنت کے امور بھی سرانجام دیتا رہتا اور حجامت اور شیو بھی کرواتا رہتا تھا ۔

ایک دن نائی نے بادشاہ سے عرض کیا
”حضور میں وزیر کے مقابلے میں آپ سے زیادہ قریب ہوں‘ میں آپ کا وفادار بھی ہوں‘ آپ اس کی جگہ مجھے وزیر کیوں نہیں بنا دیتے“
بادشاہ مسکرایا اور اس سے کہا
”میں تمہیں وزیر بنانے کیلئے تیار ہوں لیکن تمہیں اس سے پہلے ٹیسٹ دینا ہوگا“۔

نائی نے سینے پر ہاتھ باندھ کر کہا
”آپ حکم کیجئے“
بادشاہ بولا
”بندرگاہ پر ایک بحری جہاز آیا ہے مجھے اس کے بارے میں معلومات لا کر دو“
نائی بھاگ کر بندرگاہ پر گیا اور واپس آ کر بولا ”جی جہاز وہاں کھڑا ہے“۔
بادشاہ نے پوچھا ”یہ جہاز کب آیا“۔ نائی دوبارہ سمندر کی طرف بھاگا، واپس آیا اور بتایا ”دو دن پہلے آیا“۔
بادشاہ نے کہا ”یہ بتاﺅ یہ جہاز کہاں سے آیا“ نائی تیسری بار سمندر کی طرف بھاگا، واپس آیا تو بادشاہ نے پوچھا ”جہاز پر کیا لدا ہے“۔
نائی چوتھی بار سمندر کی طرف بھاگ کھڑا ہوا۔
قصہ مختصر نائی شام تک سمندر اور محل کے چکر لگا لگا کر تھک گیا۔

اس کے بعد بادشاہ نے وزیر کو بلوایا اور اس سے پوچھا ”کیا سمندر پر کوئی جہاز کھڑا ہے"
“وزیر نے ہاتھ باندھ کر عرض کیا
”جناب دو دن پہلے ایک تجارتی جہاز اٹلی سے ہماری بندرگارہ پر آیا تھا ‘ اس میں جانور، خوراک اور کپڑا لدا ہے۔ اس کے کپتان کا نام یہ ہے، یہ چھ ماہ میں یہاں پہنچا۔ یہ چار دن مزید یہاں ٹھہرے گا۔ یہاں سے ایران جائے گا اور وہاں ایک ماہ رکے گا اور اس میں دو سو نو لوگ سوار ہیں اور میرا مشورہ ہے ہمیں بحری جہازوں پر ٹیکس بڑھا دینا چاہئے“۔

بادشاہ نے یہ سن کر حجام کی طرف دیکھا
حجام نے چپ چاپ استرا اٹھایا اور عرض کیا

”قلماں چھوٹیاں رکھاں کہ وڈیاں “۔😂

اور ہم نے کیا کیا سارے نائیوں کو اٹھا کر
وزیر بنا دیا
جن سے کوئی بھی بات پوچھو تو وہ بوٹ والی درگاہ کی طرف ڈور لگا دیتے ہیں پوچھنے کے لیے🤣

03/01/2024

*پشاور ہائیکورٹ کے باہر عمران خان زندہ آباد چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ زندہ آباد کے نعرے🔥🔥*

سر اگر آپ مجھے ضمانت بھی دینگے تو یہ مجھے گرفتار کریں گے، زرتاج گل کا چیف جسٹس محمد ابراہیم خان سے مکالمہاگر یہ آپ کو گر...
03/01/2024

سر اگر آپ مجھے ضمانت بھی دینگے تو یہ مجھے گرفتار کریں گے، زرتاج گل کا چیف جسٹس محمد ابراہیم خان سے مکالمہ

اگر یہ آپ کو گرفتار کریں تو پھر میں جانو اور ان کے آئی جی جانے ، چیف جسٹس کا دبنگ جواب۔۔!!

زرتاج گل ہمیں کسی بھی مقدمے میں مطلوب نہیں اور گرفتار بھی نہیں کریں گے، سی سی پی کا عدالت میں بیان۔۔!!

ہمارے کسی بھی وکیل کے ساتھ ظلم ہوگا تو میں 3 بجے بھی عدالت لگائوں گا، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان

زرتاج گل کو کل 12 بجے تک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرنے کا حکم، چیف جسٹس نے اپنے پی ایس او کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی میں پولیس کی جانب سے بدتمیزی کا شکار وکلا بھی طلب، وکلا کی جانب سے نشاندہی پر پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے، چیف جسٹس کا حکم۔۔!!

بڑی بریکنگ۔۔!! زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور ،کوئی بھی زرتاج گل کو گرفتار نہیں کریگا، چیف جسٹس محمد ابراہیم خانکسی کو ر...
03/01/2024

بڑی بریکنگ۔۔!! زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور ،کوئی بھی زرتاج گل کو گرفتار نہیں کریگا، چیف جسٹس محمد ابراہیم خان

کسی کو رات 2 بجے بھی میری ضرورت پڑے گی تو میں پہنچوں گا، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان

آج ہائیکورٹ کے گیٹ کے باہر میرے 22 گریڈ آفیسر رجسٹرار کی بے عزتی ہوئی ہے، چیف جسٹس محمد ابراہیم خان

اگر کسی کو انصاف نہیں دے سکتا تو مجھے استعفیٰ دے دینا چاہئے، اگر میں نہ پہنچتا تو کیا یہ عورت ساری رات ہائیکورٹ میں گزارتی، چیف جسٹس کا استفسار۔۔!!

04/12/2023

ایسا نہیں کہ اُس کے انکار سے میں مر گیا
بس ایک پروگرام دل نے بنایا تھا جو وڑ گیا___🥴

01/12/2023

"دلیل نہ ماننے والے سے بحث کرنا ایسے ہی ھے جیسے کسی مردے کو دوا پلانا"
تھامس پین

01/12/2023

پاکستان کے پاس ایماندار لیڈر کے علاوہ سب کچھ ہے
علیم خان کانیا انکشاف سامنے آگیا

01/12/2023

لاہور کا سب سے طویل فلائی اوور مکمل!

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی آج افتتاح کریں گے


Chief Minister Punjab's Updates Lahore Development Authority

01/12/2023

تاریخ کے جھروکوں سے
‏ساٹھ کی دہائی میں ایوب خان ملکہ برطانیہ اور انکے شوہر کے پاکستان دورے کے دوران برن ھال سکول ایبٹ آباد لے گئے، ملکہ تو ایوب خان کے ساتھ بچوں سے ہاتھ ملاتی آگے بڑھ گیئں، انکے شوہر بچوں سے باتیں کرنے لگے، پوچھا کہ بڑے ہو کے کیا بننا ہے، بچوں نے کہا ڈاکٹر ، انجنیئر ، آرمی آفیسر ، پائلٹ ، وغیرہ وغیرہ..کچھ خاموش ہو گئے۔۔ پھرلنچ پر ایوب خان سے کہا کہ مسٹر پریزیدینٹ آپ کو اپنے ملک کے مستقبل کا کچھ سوچنا چاہیے، میں نے بیس بچوں سے بات کی کسی نے یہ نہیں کہا کہ اسے ٹیچر بننا ہے اور یہ بہت خطرناک صورت حال ہے.. ایوب خان صرف مسکرا دیے کچھ جواب نہ دے سکے

*ہم کیا کہہ سکتے ہیں🤭*
01/12/2023

*ہم کیا کہہ سکتے ہیں🤭*

01/12/2023

18سال سے کم عمربچے ڈرائیونگ نہیں کرسکتے تو وہ مزدوری بھی نہیں کرسکتے
ریاست اٹھائے ان کی کفالت کی ذمہ داری
کیا ریاست کاکام بس جرمانے کرناہے

01/12/2023

پاکستان کے سارے ادارے خسارے میں چل رہے ہیں۔ لیکن اداروں میں بیٹھے افسران ارب پتی ہیں۔

17/04/2023
17/02/2023

ان سے ٹیکس وصول کرکے جرنیلوں ، ججوں ، سیاستدانوں اور بیوروکریسی کو مفت بجلی، مفت پٹرول دیا جاتاہے۔۔

The earthquake occurred in the Swat district of Pakistan, with a magnitude of 4.4
10/02/2023

The earthquake occurred in the Swat district of Pakistan, with a magnitude of 4.4


اگر پل صراط سے یہ گزر گئے تو میرے پاکستانیوں سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ھے ، ہم بھیان شاءاللہ گزر ہی جائیں گے .
10/02/2023

اگر پل صراط سے یہ گزر گئے تو میرے پاکستانیوں سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ھے ، ہم بھی
ان شاءاللہ گزر ہی جائیں گے .

10/02/2023

یہودی ایجنٹ پٹرول 115 ڈالر فی بیرل خرید کر ہمیں 150 کا بیج رہا تھا ۔ حاجی صاحبان جنہوں 10، 10 بار خانہ کعبہ کے چکر لگا چکے ہیں وہی پٹرول 78ڈالر فی بیرل کا خرید کر 250 کا بیج رہے ہیں 🤔
( اور وہ بھی نہیں رہا)

ایک سال میں کہاں سے کہاں پہنچا دیا اس ملک کو۔۔
09/02/2023

ایک سال میں کہاں سے کہاں پہنچا دیا اس ملک کو۔۔

سابق آئی جی خیبرپختونخوا نے گزشتہ روز بیان دیا تھا کہ دہشتگردی کے واقعات سے عام انتخابات متاثر نہیں ہونگے
09/02/2023

سابق آئی جی خیبرپختونخوا نے گزشتہ روز بیان دیا تھا کہ دہشتگردی کے واقعات سے عام انتخابات متاثر نہیں ہونگے

09/02/2023

‏لنگر خانے بند۔ صحت کارڈ بند۔ احساس پروگرام کے تحت لگائ گئی ساری ریڑھیاں توڑ دی گئیں۔۔۔۔۔۔۔

کسی غریب کی تو بددُعا ضُرور لگے گی۔۔۔۔۔۔۔ضُرور لگے گی۔🤲

مشہور امریکی صحافی نے سب بتا دیا کہ.....رجیم چینج میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کو کیا ملا👇
09/02/2023

مشہور امریکی صحافی نے سب بتا دیا کہ.....
رجیم چینج میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کو کیا ملا👇

لندن سے علاج کروانے والوں کا ایک اور کارنامہ غریب سے صحت کارڈ کی سہولت چھین لی۔۔۔
09/02/2023

لندن سے علاج کروانے والوں کا ایک اور کارنامہ غریب سے صحت کارڈ کی سہولت چھین لی۔۔۔

”میرے شوہر کو گولی سے مار دیا مجھے کردار کشی سے ماریں گے“ جویریہ صدیقhttps://bit.ly/3YAZeex
09/02/2023

”میرے شوہر کو گولی سے مار دیا مجھے کردار کشی سے ماریں گے“ جویریہ صدیق
https://bit.ly/3YAZeex

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر محمد شعیب شاہین کیجانب سے ‏پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دینے کیلئے سپریم ...
09/02/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر محمد شعیب شاہین کیجانب سے ‏پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دینے کیلئے سپریم کورٹ ⚖ میں آئینی درخواست دائر.....🧐

09/02/2023

ہم کابینہ کی تعداد بڑھا کر بیروزگاری کا خاتمہ کر رہے ہیں فرق صرف یہ ہے شروعات اوپر سے کر رہے ہیں.....🧐

09/02/2023

ایسا لگتا ہے ٹایم ٹریول کر کے واپس 2008 میں پہنچا ہوں وہی شریف وہی زرداری وہی لوڈ شیڈنگ وہی پولیس ناکے وہی دھماکے وہی افراتفری
اللّه ہمارا حافظ ہو ۔

09/02/2023

جو بیوی اپنے خاوند کی جیب سے پیسے چراتی ہے
وہ سن لے
کل بروز قیامت وہ نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہوگی .......

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share