Dera Bugti News

  • Home
  • Dera Bugti News

Dera Bugti News ڈیرہ بگٹی کی خبروں، ویڈیوز اور موسم کی اپ ڈیٹس کے لیے ہمارا پیج "ڈیرہ بگٹی نیوز" لائک کریں

أج شام سے کل صبح اور کل شام تک کے دوران ڈیرہ بگٹی لوپ پھیلاوغ بارکھان بیھ لوٹی رکنی کاہان پیرکوہ میں چند مکامات پر گرج چ...
20/06/2024

أج شام سے کل صبح اور کل شام تک کے دوران ڈیرہ بگٹی لوپ پھیلاوغ بارکھان بیھ لوٹی رکنی کاہان پیرکوہ میں چند مکامات پر گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہےاصل میں وہی ہوگا جس میں رب کی رضا شامل ہو یہ صرف ایک پیشگوئی ہے ۔

وادی ڈیرہ بگٹی کے علاقے  سنگسیلہ کے  خوبصورت اور دلکش پہاڑی اور چشموں کی تصاویر کیمرے کی انکھ سےلی گئی مناظر ۔
19/06/2024

وادی ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ کے خوبصورت اور دلکش پہاڑی اور چشموں کی تصاویر کیمرے کی انکھ سےلی گئی مناظر ۔

18/06/2024

کوہ سلیمان کے حسین اور دلکش نظارے اگر ویڈیو پسند ائے تو شیئر اور لازمی کریں۔

17/06/2024

ڈیرہ بگٹی نیوز کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی مبارک♥️
دنیا کے تمام مخلوقات انسان سے پیار کرتے ہیں اور صرف اشرف المخلوقات ہی دھوکہ دیتے ہیں۔

یہ درخت جس نے بھی لگائے ہیں ہو سکتا ہے وہ اب اس دنیا میں نہ موجود نہ ہو لیکن ان کے چھاؤں میں جو بھی بیٹھتا ہے ان کے لیے ...
16/06/2024

یہ درخت جس نے بھی لگائے ہیں ہو سکتا ہے وہ اب اس دنیا میں نہ موجود نہ ہو لیکن ان کے چھاؤں میں جو بھی بیٹھتا ہے ان کے لیے صدقہ جاریہ رہے گا۔
لہذا ایک بندہ ایک درخت لازمی لگائے ۔صدقہ جاریہ سمجھ کر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا!!!!حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے۔ مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی۔ کیونکہ ب...
15/06/2024

انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا!!!!
حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے۔ مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی۔ کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا۔۔۔ (حضرت علی )

اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والا حیوان گرفتار، الحمدللہ سوشل میڈیا پاور اسے کہتے ہیںایک جملہ ان سب کے لئے؟
15/06/2024

اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والا حیوان گرفتار،
الحمدللہ سوشل میڈیا پاور اسے کہتے ہیں
ایک جملہ ان سب کے لئے؟

ڈیرہ بگٹی: عید الاضحی کی آمد آمد ہے 60 روپے کلو والا ٹماٹر یکدم 200 روپے کا ہوگیا،پیاز سمیت دیگر اشیا خوردونوش کی قیمتیں...
15/06/2024

ڈیرہ بگٹی: عید الاضحی کی آمد آمد ہے
60 روپے کلو والا ٹماٹر یکدم 200 روپے کا ہوگیا،پیاز سمیت دیگر اشیا خوردونوش کی قیمتیں ڈبل ہونے لگی ہیں،
مہنگائی کے مارے شہریوں کا سرکار سے نوٹس لینے کی اپیل۔

14/06/2024

ضلع ڈیرہ بگٹی کے تحصیل پھیلاوغ سے متصل علاقے ،خرچہ،میں زبردست بارش کی اطلاع،
گرمی کی شدت میں کمی

14/06/2024

جمعہ مبارک ۔
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ جمعہ کی بابرکت دن کے مناسبت سے اللّٰہ تعالی سے دعا کریں کہ اپنی رحمت والی بارش برسائے۔

اپ اپنی زبان میں اس کو کیا کہتے ہیں اور کبھی کھایا ہے۔
12/06/2024

اپ اپنی زبان میں اس کو کیا کہتے ہیں اور کبھی کھایا ہے۔

کرایہ نامہ ٹیکسی روٹس ڈیرہ بگٹی
07/06/2024

کرایہ نامہ ٹیکسی روٹس ڈیرہ بگٹی

06/06/2024

الحمدللّٰہ
اس وقت ڈیرہ بگٹی اور گردونواح میں تیز اور یخ ہوائیں چل رہی ہیں ۔ گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔
دعا کریں اللّٰہ تعالیٰ رحمت والی بارش برسائے ۔آمین

7جون اور 8جون کے دوپہر سے شام کے دوران ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں اچھی بارش کا امکا...
05/06/2024

7جون اور 8جون کے دوپہر سے شام کے دوران ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں اچھی بارش کا امکان ہے انشااللہ
مگر اصل میں ہوتا وہی ہے جس میں رب کی رضا شامل ہو.

دعاؤں کی درخواست سابق میجر لیویز محترم احمد میر صاحب  کا اج آغا خان ہسپتال کراچی میں صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بڑا آپریش...
05/06/2024

دعاؤں کی درخواست
سابق میجر لیویز محترم احمد میر صاحب کا اج آغا خان ہسپتال کراچی میں صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بڑا آپریشن ہو رہا ہے۔

تمام لوگوں سے دعائوں کی درخواست ہے کہ اللّه پاک آپریشن کو کامیاب کرے آمین

31/05/2024

ایک طرف شدید گرمی سے پریشان تو دوسری جانب سے بجلی بار بار جھٹکے جاری ۔
عوام کا جینا محال کر دیا ہے ۔

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے کمی کا امکان،جبکہ ڈیزل کی قیمت بھی 7 سے 8 روپے کم ہوسکتی ھے،سرکاری زرائعاس کے باوجود بھی مہنگ...
31/05/2024

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے کمی کا امکان،
جبکہ ڈیزل کی قیمت بھی 7 سے 8 روپے کم ہوسکتی ھے،سرکاری زرائع
اس کے باوجود بھی مہنگائی کنٹرول ہوگا ?? کیا انتظامیہ جاگ جائے گا کمنٹ کریں

ڈیرہ بگٹی اور سوئی سمیت ضلع بھر میں شدید گرمی، سوئی میں درجہ حرارت 49 جب کہ ڈیرہ بگٹی میں 45 تک ہے اور اس وقت شدید گرم ہ...
26/05/2024

ڈیرہ بگٹی اور سوئی سمیت ضلع بھر میں شدید گرمی، سوئی میں درجہ حرارت 49 جب کہ ڈیرہ بگٹی میں 45 تک ہے اور اس وقت شدید گرم ہواؤں کی لپیٹ میں ہے
اور 13 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کے باوجود جب بجلی آتی ہے تو وولٹیج بہت ہی کم دیا جاتا ہے جس سے کولر تو کیا پنکھے بھی مشکل سے چلتے ہیں

  نیوز بنوں میں پہلی بارچاٸینہ کی اوریجنل بیٹری  9مہنے ورنٹی کارڈ کے ساتھ .100  بیٹری 7800روپے۔50بیٹری 5000روپے .150بیٹر...
26/05/2024

نیوز
بنوں میں پہلی بارچاٸینہ کی اوریجنل بیٹری 9مہنے ورنٹی کارڈ کے ساتھ .100 بیٹری 7800روپے۔50بیٹری 5000روپے .150بیٹری 10900روپے نیز ھر قسم سایز چایٸنہ بیٹری ھوسیل ریٹ اور اسان قسط پر دستیاب ھیں ۔
پتہ بنوں
فون۔ 03340910668
فون۔ 03340910667

🔥 *شدید گرمی کے موسم میں اپنے موبائل فون کی بیٹری کی حفاظت کریں* .🔥کوشش کریں کہ اپنے موبائل فون کو صبح کے وقت ہی چارج کر...
25/05/2024

🔥 *شدید گرمی کے موسم میں اپنے موبائل فون کی بیٹری کی حفاظت کریں* .🔥

کوشش کریں کہ اپنے موبائل فون کو صبح کے وقت ہی چارج کر لیں، دوپہر کے وقت موبائل چارجنگ سے اجتناب کریں.

زیادہ گرمی کے اوقات میں چارجنگ کرنے سے بیٹری لائف پہ برا اثر پڑتا ہے.

بیٹری کو 90 فیصد سے زیادہ اور 20 فیصد سے کم چارج نہ کریں اور چارجنگ کے دوران موبائل فون کا استعمال ترک کر دیں.

چارجنگ کے دوران، موبائل زیادہ گرم ہونے کی صورت میں چارجنگ سے اتار لیں.

نوٹ : گرم موسم میں سلو چارجنگ نارمل بات ہے۔

کراچی کی سڑکوں پر دردِ دل رکھنے والے حضرات کیطرف سے رکھے گئے ٹھنڈے پانی کے کولر، جن پر اپنے نام تک کی  تشہیر نہیں کی گئی...
24/05/2024

کراچی کی سڑکوں پر دردِ دل رکھنے والے حضرات کیطرف سے رکھے گئے ٹھنڈے پانی کے کولر، جن پر اپنے نام تک کی تشہیر نہیں کی گئی۔
ڈیرہ بگٹی کے لوگوں سے بھی اپیل ہے کہ کم از کم کچھ دکان دار ایک ایک پانی کا کولر رکھیں ۔دیہات کے لوگ سامان خریدنے کے لیے شہر آتے ہیں ۔ بے شک پانی پلانا بہت بڑی نیکی کا کام ہے۔اگر آپ اس بات سے متفق ہیں تو اس پوسٹ کو شئیر لازمی کریں ۔شکریہ

بینظیر کفالت و تعلیمی وظائف اپریل تا جون 2024 قسط کی ادائیگی کا آغاز! دو مراحل میں مراکز کے ذریعے ادائیگیاں جاری ہیں۔ ان...
20/05/2024

بینظیر کفالت و تعلیمی وظائف اپریل تا جون 2024 قسط کی ادائیگی کا آغاز! دو مراحل میں مراکز کے ذریعے ادائیگیاں جاری ہیں۔ ان اضلاع کے مستحقین 8171 سے میسج موصول ہونے کے بعد ادائیگی مرکز میں رقم کی وصولی کے لیے تشریف لائیں۔

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ یہ حافظ نواب دین   ولد شری محمد  قوم نوتھانی  عرصہ دراز سے بیمار ہے ۔ اب زیادہ سریس ہے.ور...
19/05/2024

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
یہ حافظ نواب دین ولد شری محمد قوم نوتھانی عرصہ دراز سے بیمار ہے ۔ اب زیادہ سریس ہے.ورثہ اس پوزیشن میں نہیں کہ علاج کرسکے آپ مخیر حضرات سے بھی۔میر سرفراز بگٹی سے بھی اور نوابزادہ شاہ زین بگٹی سے بھی اور نوابزادہ گہرام بگٹی سے بھی سے تعاون کی اپیل ہے
ایزی پیسہ نمبر 03369348517
فون نمبر03333024153

گرمی کا ریکارڈ توڑ سلسلہ 20 مئی یعنی کل سے ملک بھر میں اثرانداز ہوگا جو کہ 23 مئی سے مزید شدت اختیار کریگا ، جس سے سندھ ...
19/05/2024

گرمی کا ریکارڈ توڑ سلسلہ 20 مئی یعنی کل سے ملک بھر میں اثرانداز ہوگا جو کہ 23 مئی سے مزید شدت اختیار کریگا ، جس سے سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید ترین گرمی کا راج جون کے پہلے ہفتے تک جاری رہ سکتا ہے
بلوچستان کے بلکہ ملک کے گرم ترین علاقوں میں شامل ڈیرہ مراد جمالی ، ڈیرہ اللہ یار ، اوستہ محمد ، جھل مگسی ، صحبت پور ، سوئی ، ڈیرہ بگٹی ، بختیار آباد ، سبی ، کچھی ، تربت اور گردونواح میں شدید ترین گرمی پڑنے کا امکان ، اس دوران درجہ حرارت 51 سے 53 سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے ، جبکہ سندھ کے جیکب آباد ، سکھر ، لاڑکانہ ، گھوٹکی ، کشمور اور دادو سمیت نواحی علاقوں میں بھی تباہ کن گرمی پڑنے کا امکان ہے ان علاقوں میں بھی درجہ حرارت 51 سے 54 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہوسکتا ہے۔
گرمی کے اس لہر کے باعث ملک کے دیگر علاقوں میں بھی درجہ حرارت میں اضافہ دیکھنے کو ملیگا،

گرمی کی موجودہ شدید لہر خطرناک ثابت ہوسکتی ہے اس میں اپنا اور اپنے اہل و عیال کا خاص خیال رکھیں

🔴بلا ضرورت دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں

🔴سبزیوں اور پھلوں کا استعمال بڑھائیں

🔴کیفین اور چینی کا استعمال کم سے کم کریں

🔴ٹھنڈے پانی کا کثرت سے استعمال کریں

🔴کھلے اور ہلکے کپڑے پہنیں

🔴چھوٹے بچوں اور بوڑھوں کو خصوصی طور پر صبح 10 سے بجے سے سہ پہر تک دھوپ میں جانے سے بچائیں

Copied
Credit goes to Balochistan Weather

19/05/2024

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ رحمت والی بارش برسائے ۔آمین۔
کمنٹ سیکشن میں آمین لکھیں ۔

19/05/2024

ماشااللہ ❤❤❤اللہ تعالی ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے ۔

ڈیرہ بگٹی گیس لائن پراجیکٹسامان ڈیرہ بگٹی پہنچ گیا ہے انشاء اللہ جلد کام شروع کردیا جائے گا
03/11/2023

ڈیرہ بگٹی گیس لائن پراجیکٹ
سامان ڈیرہ بگٹی پہنچ گیا ہے انشاء اللہ جلد کام شروع کردیا جائے گا

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگامحکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا۔چاند گر...
28/10/2023

رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا
محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا۔

چاند گرہن کا آغاز آج بروز ہفتہ 28 اکتوبر رات 11 بجکر 2 منٹ پر ہوگا۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چاند گرہن رات ایک بج کر 14 منٹ پر عروج پر ہوگا اور 3 بجکر 26 منٹ تک اختتام پذیر ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن پاکستان کے علاوہ ایشیا، یورپ، آسٹریلیا، امریکا، افریقہ اور بحر اوقیانوس میں بھی دیکھا جا سکے گا۔

19/10/2023

واپڈا والوں کی ہٹ دھرمی لوڈ شیڈنگ میں کمی اور شیڈول تبدیل کرنے سے صاف انکار کل صبح 9 بجے میر لیاقت اور وڈیرہ دین محمد کی سربراہی میں ہڑتال ٹاون اور سیاہ آف کے عوام سے شرکت کی اپیل

ڈیرہ بگٹی:بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شیڈول کے خلاف پاکستان چوک پر احتجاجی دھرنا،شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت ۔
19/10/2023

ڈیرہ بگٹی:بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شیڈول کے خلاف پاکستان چوک پر احتجاجی دھرنا،شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت ۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Bugti News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dera Bugti News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share