Voice of Mashriq

  • Home
  • Voice of Mashriq

Voice of Mashriq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Mashriq, Media/News Company, .

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں تعلیم کے نام پر غریب والدین اور سٹوڈنٹس سے اضافی رقم (Other) دیگر کے نام پر انتظامی وصول کرر...
28/02/2024

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں تعلیم کے نام پر غریب والدین اور سٹوڈنٹس سے اضافی رقم (Other) دیگر کے نام پر انتظامی وصول کررہی ہے۔
جس کا فیس ووچر میں تفصیل تک نہیں بتائی گئی Other فیس ہر سٹوڈنٹس سے -/8698 روپے کس مد میں وصول کی ہے۔

اعلی حکام بالا سے استدعا ہے نوٹس لیا جائے اور کارروائی کی جائے۔

آج ایک ویڈیو دیکھی تو اس میں جو صحافی جعلی ووٹ کا انکشاف کرہا ہے اس پر لکھنے پر مجبور ہوگیا ہوں  صحافی نے جلدی میں ویڈیو...
24/02/2024

آج ایک ویڈیو دیکھی تو اس میں جو صحافی جعلی ووٹ کا انکشاف کرہا ہے اس پر لکھنے پر مجبور ہوگیا ہوں
صحافی نے جلدی میں ویڈیو بنادی اور بغیر سوچے سمجھے اپلوڈ کردی اس ویڈیو میں دیکھایاگیا ہے این اے 15 مانسہرہ کے لئے جعلی ووٹ لاہور میں پرنٹ کئے گئے ہیں جو موقع پر پکڑے گئے جب کہ پرنٹ ووٹ سفید رنگ دکھایا گیا ہےجو سراسر غلط دیکھایا گیا ہے
1۔ پورے ملک میں قومی اسمبلی امیدوار کے لئے سبز رنگ کا بیلٹ پیپر استمال ہوا تھا ۔یہاں پر سفید رنگ کے بہت سارے بیلٹ پیپر دیکھائے گئے ہیں جو خود ہی جلد میں پرنٹنگ کرنے کے بعد جلدی میں ویڈیو بنادی سب ڈرامہ رچایاگیا تھا جو پکڑا گیا۔
2۔ اس بار این اے 15 کےبیلٹ پیپر پرامیدوار 15 تھے اس ویڈیو میں امیدوار 30 کی لیسٹ دیکھائے گئے ہے ۔
اس ویڈیو ڈرامہ کا رائٹر اور ڈائریکٹر بہت کچے اور ضمیر فروش نکلے ہیں ۔
3۔ سفید رنگ کا بیلٹ پیپر اس بار صوبائی اسمبلی کے امید وار کے لئے تھا۔ آپ تصویر میں ثبوت کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں ۔ شکریہ ۔۔۔۔

آج PK37  کا فائنل نتیجہ آگیا بابر سلیم خان کامیاب
11/02/2024

آج PK37 کا فائنل نتیجہ آگیا بابر سلیم خان کامیاب

04/02/2024

پی کے 40
سید آفتاب شاہ واپس اپنے مرکزی الیکشن آفس پہنچ گئے ہیں
ھم پولیس سمیت تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں
ترجمان سید آفتاب شاہ

04/02/2024

ایبٹ آباد کمپلیکس کے سامنے کار پارکنگ ڈاکٹر پلازہ میں پرائیویٹ بیریل لگایا گیا ہے  جب بھی کوئی غریب مریض کو گاڑی میں لای...
31/01/2024

ایبٹ آباد کمپلیکس کے سامنے کار پارکنگ ڈاکٹر پلازہ میں پرائیویٹ بیریل لگایا گیا ہے جب بھی کوئی غریب مریض کو گاڑی میں لایا جاتا ہے تو اس کی اینٹری فیس 30 روپے اور 50 روپے وصول کی جاتی ہے کہ جو لوگ دور دراز سے میڈیکل ٹیسٹ ،ایکسرے، لیبٹری ٹیسٹ، ایم آر ائی اور ادویات خریدنے کے لیے ڈاکٹر پلازہ جاتیں ہیں اپنی گاڑی میں یا ٹیکسی کا استعمال کرتے ہیں چند منٹ کے لئے تو غریب عوام سے ڈاکٹر پلازہ ایبٹ آبادمیں انٹری فیس وصول کی جاتی ہے جو کہ غریب عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے۔محکموں نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے جس پر عوام الناس میں سخت غصہ ہیں
ہم اعلی حکام سے،
محتسب اعلی ایبٹ آبادKPK,
کمشنر ہزارہ ،
ڈی سی ایبٹ آباد سے گزارش کرتے ہیں اس غیر قانونی بیریل کو جلد از جلد ختم کیا جائے عوام الناس کو سہولت فراہم کیا جائے۔
#محتسب اعلی کےپی کے #کمشنرہزراہ #ڈی سی ایبٹ آباد

ضلع بھرمیں ای ڈومیسائل کا آغاز اب آپ گھر بیٹھے ڈومیسائل کے لئے ان لائن اپلائی کریں اور ڈومیسائل حاصل کریں.  فارم پُر کرن...
24/01/2024

ضلع بھرمیں ای ڈومیسائل کا آغاز اب آپ گھر بیٹھے ڈومیسائل کے لئے ان لائن اپلائی کریں اور ڈومیسائل حاصل کریں. فارم پُر کرنے کےلئے لنک پر کلک کرکے موبائل ایپلیکیشن کو ڈاؤنلوڈ کریں اور فارم میں دئیے گئے معلومات /کوائف درج کریں اورآن لائن ڈومیسائل سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔

جناب صحافی تنویر خان سواتی آف شنکیاری کو جنرل سیکرٹری مانسہرہ پریس کلب ضلع مانسہرہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ا...
16/01/2024

جناب صحافی تنویر خان سواتی آف شنکیاری کو جنرل سیکرٹری مانسہرہ پریس کلب ضلع مانسہرہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اسی طرح پورے ڈسٹرکٹ مانسرہ میں عوام کی خدمت جاری رکھیں گے ۔

منجانب۔
سوشل میڈیا خیبرپختونخوا

13/01/2024

وائس آف مشرق
سپریم کورٹ آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔۔
بلا کا انتخابی نشان تحریک انصاف سے واپس لے لیا۔

وائس آف مشرق  جالگلی جرگہجلگلی میں جامع مسجد میں ھونے والےجرگہ میں موجود سردار غلام مصطفیٰ  گروپ کے کثیر تعداد میں موجود...
10/01/2024

وائس آف مشرق
جالگلی جرگہ
جلگلی میں جامع مسجد میں ھونے والےجرگہ میں موجود سردار غلام مصطفیٰ گروپ کے کثیر تعداد میں موجود سپورٹروں نے مطالبہ کیا کہ اس بار پی کے چالیس کا ٹکٹ سردار شاہجہان کے بجاۓ سردار غلام مصطفےٰ کو دیا جاۓ جس پر کافی دیر مذاکرات ہوۓ لیکن سردار یوسف گروپ کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہو سکتا جس پر سردار غلام مصطفےٰ کے کثیر تعداد میں موجود سپورٹرز نے جرگہ کا باٸیکاٹ کیا۔

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْامیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے  36 سید احمد حسین شاہ بالاکوٹ ولید شہید کر...
08/01/2024

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 36 سید احمد حسین شاہ بالاکوٹ ولید شہید کرکٹ ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی شرکت فرمائی۔

حجرہ صدر حاجی عبدالخنان خان شنکیاری تحصیل بفہ پکھل ضلع مانسہرہ میں مسلم لیگ ن تحصیل بفہ پکھل کے یوتھ کوارڈینیٹرز کی تعار...
08/01/2024

حجرہ صدر حاجی عبدالخنان خان شنکیاری تحصیل بفہ پکھل ضلع مانسہرہ میں مسلم لیگ ن تحصیل بفہ پکھل کے یوتھ کوارڈینیٹرز کی تعارفی میٹنگ ہوٸی۔جس میں مسلم لیگ ن کے نامزدہ امیدوار PK40 صوبائی اسمبلی ،تحصیل چیٸرمین بفہ پکھل یوتھ کوارڈینیٹر ضلع مانسہرہ #سردارعبدالطیف، صدر شوشل میڈیا ٹیم ضلع مانسہرہ ،یوتھ کوارڈینیٹر تحصیل بفہ پکھل ، چیٸرمین نیبر ہولڈ شنکیاری شبیر خان، مسلم لیگی رہنما ارشاد خان، ممتاز سہریا اور تحصیل بفہ پکھل کی تمام یونین کونسلز کے یوتھ کوارڈینیٹرز نے شرکت کی۔یوتھ کوارڈینٹرز نے الیکشن کمپین میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور پارٹی کے لیے پہلے سےبڑھ کر کام کرنے کا ارادہ کیا۔پارٹی قاٸدین نے ہر یو سی میں اپنے منتخب کوارڈینٹرز کے ساتھ مکمل رابطہ رکھنے اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کراٸی۔

سال 2023 میں گورنمنٹ ملازمین نے مردم شماری پورے پاکستان سے کی لیکن اب تک ضلع مانسہرہ کے اساتذہ کو دوسری قسط نہیں مل سکی۔...
01/01/2024

سال 2023 میں گورنمنٹ ملازمین نے مردم شماری پورے پاکستان سے کی لیکن اب تک ضلع مانسہرہ کے اساتذہ کو دوسری قسط نہیں مل سکی۔
سپروائزر اور ان سے اوپر گریڈ کو معاوضہ مکمل مل چکا ہے بڑوں میں انعامات تقسیم کر رہیں ہیں۔۔۔اب پھر استاتذہ سے جنرل الیکشن 2024 میں ڈیوٹی لی جائیگی ۔ آخر کب تک یہ ظلم ہوتا رہے گا ۔۔۔۔۔۔

Vom.محکمہ داخلہ حکومت خیبرپختونخوا نے اسلحہ لائسنس کے حصول کیلئے نیا آن لائن سسٹم متعارف کرایا دیا۔ درخواست اور فیس آن ل...
30/10/2023

Vom.
محکمہ داخلہ حکومت خیبرپختونخوا نے اسلحہ لائسنس کے حصول کیلئے نیا آن لائن سسٹم متعارف کرایا دیا۔ درخواست اور فیس آن لائن جمع کرانے کی سہولت دی جائے گی۔ پرانے طریقہ کار کے تحت لائسنس کا اجراء فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری۔

ہائیکورٹ نے بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج کرنا قانون کی خلاف ورزی قرار دیدیا. شہری کے خلاف مقدمہ خارج.. واپڈا کی طرف ...
13/10/2023

ہائیکورٹ نے بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج کرنا قانون کی خلاف ورزی قرار دیدیا. شہری کے خلاف مقدمہ خارج.. واپڈا کی طرف سے ایف آئی آر درج کرنے کے عمل کو غیرقانونی قرار دے دیا. واپڈا اہلکار ایف آئی آر درج کرنے کا اختیار نہیں رکھتے.. عدالت عالیہ نے درج شدہ ایف آئی آر کو منسوخ کردیا گیا

حکومت پاکستان نے ان الفاظ کو درست استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
12/10/2023

حکومت پاکستان نے ان الفاظ کو درست استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

*پنشن رولز تبدیل نمبر ایک پنشن کیلکولیشن فارمولا تبدیل کر دیا جہاں پنشن آخری تنخواہ کےفارمولے سے بنتی تھی وہاں اب آخری ت...
29/09/2023

*پنشن رولز تبدیل نمبر ایک پنشن کیلکولیشن فارمولا تبدیل کر دیا جہاں پنشن آخری تنخواہ کےفارمولے سے بنتی تھی وہاں اب آخری تین سال کی ایوریج تنخواہ کےسترفیصدکے حساب سے پنشن بنےگی*

*نمبر دو 25 سال کی سروس کے بعد ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں لیکن اس طرح ریٹائرمنٹ لینے پر ساٹھ سال عمر سے جتنے سال پہلے ریٹائرمنٹ لی اتنے سالوں کے حساب سے فی سال تین فیصد کٹوتی ہو گی*

*‏نمبر تین، پنشن میں جو اضافہ ہوتا تھا اب وہ پنشن میں شامل ہونے کی بجائے الگ سے اس کو رکھا جائے گا*
*مطلب کہ پہلے اگر پنشن دس ہزار پر دس فیصد اضافہ ہوتا تھا تو بنیادی پنشن گیارہ ہزار ہو جاتی تھی اور اگلے سال اضافہ گیارہ ہزار پر ہوتا تھا، اب بنیادی پنشن دس ہزار ہی رہے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نمبر دو 25 سال کے بعد جتنے سال سروس جاری رکھیں گے ہر سال کے بعد پینشن تین فی صد کم ہوتی رہے گی۔۔۔۔۔۔۔🇵🇰 پلیز یہ تحریر کم از کم پانچ پلس گروپس میں سینڈ کریں جزاک اللّہ۔*

گورنمنٹ خیبرپختونخوانائب قاصد کی پوسٹ کیلئے کم سے کم تعلیم میٹرک لازمی قرار!نوٹیفکیشن جاری
29/09/2023

گورنمنٹ خیبرپختونخوا
نائب قاصد کی پوسٹ کیلئے کم سے کم تعلیم میٹرک لازمی قرار!
نوٹیفکیشن جاری

 #صوبے کے تمام سکولوں میں   پڑھائی اور سکھائی جاۓ.*نوٹیفکیشن جاری*
28/09/2023

#صوبے کے تمام سکولوں میں پڑھائی اور سکھائی جاۓ.
*نوٹیفکیشن جاری*

ایبٹ آباد بورڈ ۔۔۔۔ایف اے اور ایف ایس سی رزلٹ کا نوٹیفیکیشن جاری
26/09/2023

ایبٹ آباد بورڈ ۔۔۔۔
ایف اے اور ایف ایس سی رزلٹ کا نوٹیفیکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان
25/09/2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان

BISP
24/09/2023

BISP

خیبرپختونخوا میں ڈومیسائل ویلج کونسل سے جاری کرنے کی تجاویز ۔۔۔۔۔
23/09/2023

خیبرپختونخوا میں
ڈومیسائل ویلج کونسل سے جاری کرنے کی تجاویز ۔۔۔۔۔

وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 1445 ہجری 29 ستمبر 2023 بروز جمعہ کو عام تعطیل ...
23/09/2023

وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 1445 ہجری 29 ستمبر 2023 بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن جاری

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی نے پرائیویٹ کلینک چلانے والے سپیشلسٹ ڈاکٹرز اور میڈیکل افیسرز کی غ...
23/09/2023

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی نے پرائیویٹ کلینک چلانے والے سپیشلسٹ ڈاکٹرز اور میڈیکل افیسرز کی غیر ضروری چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔

ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو مراسلہ ارسال ، ایسے ڈاکٹرز جنہوں نے کلینکس اور پرایئویٹ ہسپتال چلانے کے لیئے محکمہ صحت سے چھٹیاں لی ہیں، انکو فوری طور پر سرکاری ہسپتالوں میں واپس اپنی ڈیوٹی جائیں کرنے کا حکم۔

فیصلے کا مقصد خیبرپختونخوا کے لوگوں کے لیے بہتر اور بروقت صحت سہولیات کی خدمات کو یقینی بنانا ہے۔

خلاف ورزی کرنے کی صورت میں متعلقہ ڈاکٹرز سمیت ڈی ایچ او /ایم ایس کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کرنے کا الٹی میٹم۔
ڈاکٹر شوکت علی
ڈیریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز

اسلام آبادنیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے جرمانوں میں اضافہ کر دیا تیز رفتاری پر جرمانہ 750 سے بڑھا کر 2500 روپے کر...
19/09/2023

اسلام آباد
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے جرمانوں میں اضافہ کر دیا
تیز رفتاری پر جرمانہ 750 سے بڑھا کر 2500 روپے کر دیا گیا،
اوورٹیک کرنے پر جرمانہ 300 سے بڑھا کر 1500 روپے کر دیا گیا،
رات کو موٹر وے پر سفر کرنے کے لئے خستہ حالت لائٹس پر جرمانہ 500 سے بڑھا کر 5000 کر دیا گیا،
غفلت اور لاپرواہی پر جرمانہ 300 سے بڑھا کر 1500 روپے کر دیا گیا،
بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر جرمانہ 750 سے بڑھا کر 5000 روپے کر دیا گیا،
فینسی نمبر پلیٹ 1000، ایچ آئی ڈی لائٹس کے استعمال پر 2000 روپے جرمانہ ہو گا
نئے رول میں غیر قانونی پولیس لائٹ استعمال پر 5000 روپے جرمانہ ہو گا،
رجسٹریشن کے بغیر گاڑی چلانے پر جرمانہ 500 سے بڑھا کر 2000 روپے کر دیا گیا،
جرمانے بڑھانے کا فیصلہ ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے اجلاس میں کیا گیا،
موٹر وے پر جرمانوں کا نفاذ فوری طور پر کیا گیا ہے، موٹر وے پولیس

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Mashriq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share