Hoti Press Club Mardan Division

  • Home
  • Hoti Press Club Mardan Division

Hoti Press Club Mardan Division Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hoti Press Club Mardan Division, Media/News Company, .
(1)

18/09/2022

تھانہ رستم میں دھماکہ, کیا وجوہات تھیں , ایاز خان حمزہ خیل کا کہنا ہے کہ حوالات میں ہمارے 7 بندے ہیں , یہ سب کوشش ہمارے بندو پر تھا,

رستم ,حجرہ ایوب خان منندری  میں پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل رستم ورکرز کنونشن میں حاجی ایوب خان کو متفقہ طور پر مئیر تحصیل...
06/11/2021

رستم ,حجرہ ایوب خان منندری میں پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل رستم ورکرز کنونشن میں حاجی ایوب خان کو متفقہ طور پر مئیر تحصیل رستم کیلئے نامزد کیا گیا ,

رستم , اے این کے پارلیمانی بورڈ نے تحصیل مئیر رستم مردان کا ٹکٹ سابق امیدوار ڈسڑکٹ ممبر اسحاق خان کو جاری کردی،نوٹیفیکیش...
03/11/2021

رستم , اے این کے پارلیمانی بورڈ نے تحصیل مئیر رستم مردان کا ٹکٹ سابق امیدوار ڈسڑکٹ ممبر اسحاق خان کو جاری کردی،
نوٹیفیکیشن جاری..

03/11/2021

مردان سیکرٹریٹ کی حالت زار ,اور ضلعی انتظامیہ کی ناقص کارکردگی,

28/08/2021
28/08/2021

روسی طیارہ لینڈ نگ کے دوران اگ لکی کیی ھے

27/08/2021

صحافیوں کو ایف آئی اے کے ذریعے حراساں کرنے کا سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

صحافیوں کو کسی بھی سرکاری ادارے کے ذریعے طلب کرنا اظہار راء کی آزادی میں قدغن اور بنیادی آئینی وقانونی حقوق کی خلاف ورزی یے صحافیوں کے معاملات حساس ہوتے ہیں سپریم کورٹ نے ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں کو نوٹس جاری کرکے صحافیوں کو طلبی کے جاری کردہ نوٹسز کی تفصیل طلب کرلی

خوشی ہے کہ صحافیوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جو بھی ادارہ زیادتی کریگا اسکے خلاف سخت ایکشن لیں گے.جسٹس عمر عطابندیال
باوثوق زرائع

03/05/2021

باپ نے اپنی معصوم بیٹیوں پر فائرنگ کر دیمیانوالی: فائرنگ سے دو معصوم بچیاں جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمیمیانوالی: لڑکیوں کی عمریں 4، 2 اور ایک سال تھیمیانوالی: ...

06/03/2021
01/03/2021
مردان شیخ ملتون ٹاون میں بھاٸی نےاپنی سگی بہن کیساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی۔ بہن نے واش روم  میں بھاگ کر عزت بچائی۔ 26 س...
21/02/2021

مردان شیخ ملتون ٹاون میں بھاٸی نےاپنی سگی بہن کیساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی۔ بہن نے واش روم میں بھاگ کر عزت بچائی۔ 26 سالہ لیلی نے اپنے بھاٸی 24 سالہ حارث کے خلاف تھانہ شیخ ملتون میں پولیس کو رپورٹ درج کرتے ہوٸے بتایا کہ میں گھر میں اکیلی تھی اور کام کاج میں مصروف تھی کہ اس دوران بھاٸی نے کمرے میں بلایا اور میرے جسم پر ھاتھ پیرتے ہوئے کپڑے اتارنے کی کوشش کی۔ عزت بچانے کی خاطر واش روم میں بھاگ گٸی۔ گھر والے رشتہ داروں کے ھاں گٸے تھے۔ 26 سالہ لیلی نے بھاٸی حارث کے خلاف تھانہ شیخ ملتون میں مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ شیخ ملتون پولیس نے ملزم حارث کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتش شروع کردی۔

بلڈ ڈونیشن ضلع مردان گروپ۔۔۔۔
11/02/2021

بلڈ ڈونیشن ضلع مردان گروپ۔۔۔۔

10/02/2021

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نئے ڈی پی او بونیر عبدالرشید خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

TO NEWS.....
10/02/2021

TO NEWS.....

ہوتی پریس کلب مردان ڈویژن صدر نوراسلام ساجد ۔ جرنل سیکرٹری حالید ولید کے ساتھ وطن نیوز اسلام اباد سٹوڈیو میں ۔۔۔
09/02/2021

ہوتی پریس کلب مردان ڈویژن صدر نوراسلام ساجد ۔ جرنل سیکرٹری حالید ولید کے ساتھ وطن نیوز اسلام اباد سٹوڈیو میں ۔۔۔

مہنگائی اور تجاوزات۔۔پورے پاکستان سمیت مردان میں بھی تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ ایسی متحرک ہوچکی ہے جیسے وزیراعظم کی ...
28/01/2021

مہنگائی اور تجاوزات۔۔
پورے پاکستان سمیت مردان میں بھی تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ ایسی متحرک ہوچکی ہے جیسے وزیراعظم کی جانب سے جہاد کا اعلان کیا گیا ہو لیکن تجاوزات میں انکو صرف فٹ پاتھ پر بیٹھے وہ غریب نظر آرہے ہیں جو مہنگائی کے ستائے ہوئے ہیں اور غربت کی وجہ سے فاقوں پر مجبور ہیں۔اگر فٹ پاتھ پر بیٹھ کر کاروبار کرنا جرم ہے تو اس میں وہ دکاندار مجرم ہیں جو ان لوگوں سے کرایہ وصول کرتے ہیں۔میں ہرگز غیر قانونی کام کو سپورٹ نہیں کروں گا لیکن انتظامیہ کو عوام کی ریلیف کیلئے بھی اس طرح کی تگ ودو کرنی چاہئے۔دوسری بات یہ کہ ضلعی انتظامیہ کے افسران بدلے میں ان غریبوں کو کیا دے رہے ہیں؟کیا مردان میں غریب ہتھ گاڑی مالکان کے کوئی سرکاری جگہ مختص ہے؟کیا برائے نام سستے بازار میں اشیاء خوردونوش کم قیمت میں ملتی ہیں؟ یقیناً ان سوالوں کے جوابات نفی میں ہونگے لیکن ہمارے صحافی حضرات انتظامیہ کے اس اقدام کو ایسے سراہتے ہیں جیسے مردان غریبوں کیلئے جنت بن گیا ہوں،اوپر سے تاجر تنظیموں کے مشران بھی اپنے مفادات کیلئے گروپ بندی میں مصروف ہیں،افسوس صد افسوس۔۔۔
عبداللہ جان صابر

27/01/2021

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 15 ستمبر 2021 کو کروائے جائیں گے، ضیاء اللہ بنگش کی خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں اعلان.

مشیر سائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاءاللہ بنگش اور وزیر قانون سلطان محمد خان کی خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ

15 ستمبر 2021 بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ، ہر منگل کے روز کابینہ کا اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ۔

آبی ذخائر کے تحفظ کے لئے واٹر ریسورس ایکٹ پر عملدرآمد کے لئے واٹر کمیشن اور اتھارٹی قائم کرنے کی منظوری۔

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے واقعے میں جان بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے فی کس کے حساب سے معاوضہ دینے کے منظوری۔

ڈبل شفٹس سکولوں کے اساتذہ کے لئے وظائف دینے کی منظوری۔

خطیبوں اور معاون قاضیوں کے اعزازیوں میں اضافے کے لئے محکمہ اوقاف کو ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔

مقامی زبانوں کو فروغ دینے کے لئے ان زبانوں کو تعلیمی نصاب میں لازمی شامل کرنے کے لئے محکمہ تعلیم کو اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔

اجلاس میں خیبر پختونخواہ پروبیشن اینڈ پیرول ایکٹ 2020 کے مسودے کی منظوری دیدی گئی۔

کابینہ نے لوکل کونسلز( کنڈکٹ آف الیکشنز رولز 2020 کی بھی منظوری دے دی۔

اجلاس میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لئے ٹیکس جمع کرنے کے لئے نئے متبادل ذرائع استعمال کرنے کی منظوری۔

اجلاس میں یوتھ ڈیویلپمنٹ کمیشن کے لئے بزنس رولز کی بھی منظوری۔

صوبے کے پیداواری اضلاع میں گیس نیٹ ورک کے توسیع کے لئے 4.3 ارب روپے سپلمنٹری گرانٹ کی منظوری۔

کابینہ نے اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت کے لئے قائم اداروں (رائٹ اور پائٹ) کو ضم کرکے ڈائریکٹوریٹ آف پروفیشنل ڈیویلپمنٹ قائم کرنے کی منظوری دے دی۔

ہر قسم کی غلطیوں سے پاک قرآن پاک کی طباعت کے لئے صوبے میں بارہ مختلف پبلشرز اور پرنٹرز کی رجسٹریشن کی منظوری۔

کابینہ نے قاضی حسین احمد میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ کے بورڈ آف گورنرز کو تحلیل کرنے کی منظوری دیدی۔

24/01/2021

پشاور کے تمام تھانوں میں حوالات، محرر اور ایس ایچ او کے دفاتر کی براہ راست نگرانی کے لیے CCTV کیمرے نصب۔

پی ایچ ڈی کیلئے ایم ایس اور ایم فل کی شرط ختم
21/01/2021

پی ایچ ڈی کیلئے ایم ایس اور ایم فل کی شرط ختم

(مردان) ہوتی پریس کلب مردان ڈویژن میں ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس مردان کے سالانہ انتخابات سال 2021 کے کابینہ صدر  الحاج غلا...
15/01/2021

(مردان) ہوتی پریس کلب مردان ڈویژن میں ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس مردان کے سالانہ انتخابات سال 2021 کے کابینہ صدر الحاج غلام حبیب عارف منتخب ہوگئے
تفصیلات کے مطابق ہوتی پریس کلب مردان ڈویژن کے صدر نورالسلام ساجد کے زیر نگرانی ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس مردان کے سالانہ انتخابات مکمل اس موقع پر پریس کلب اور یونین کے تمام ممبران نے متفقہ طور پر کابینہ تشکیل دی جسمیں
صدر الحاج غلام حبیب عارف
جنرل سیکرٹری سید شاہ زیب باچہ
جوائنٹ سیکریٹری مرتضی خان
اور فنانس سیکریٹری حیات خان منتخب ہوگئے
اس موقع پر نومنتخب کابینہ نےاس عزم کا اعادہ کیا کہ پریس کلب اور یونین کے تمام صحافی برادری کے حقوق کے لیے ہر پلیٹ فارم پر آواز اٹھائیں گے اس حوالے سے کسی بھی قربانی سےدریع نہیں کریں گے۔

12/01/2021

کٹہ خٹ یو سی کی د زکات پیسی د خقدار پہ زے مالدارو تہ ملاو شوی درخواست دی خطیب صیب او ضلعی ممبر تہ چی زر تہ زرہ دی انکوائری وشی
منجانب شاد علی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hoti Press Club Mardan Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share