The Times of Sindh

  • Home
  • The Times of Sindh

The Times of Sindh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Times of Sindh, News & Media Website, .

20/02/2024
07/02/2024



ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا۔۔۔

کراچی07,فروری 2024:-

آئی جی سندھ نے کامرس کالج نزد پی آئی ڈی سی پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔

رفعت مختار راجہ نے فرائض پر مامور پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی۔

ہمیں پولنگ اسٹیشنز کے ااطراف/باہر رہ کر حفاظتی اقدامات کو فول پروف بنانا ہے۔آئی جی سندھ کی پولیس اہلکاروں کوہدایت

رائے دہندگان, امیدواران اور پولنگ اسٹاف و پولنگ میٹیریئل کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔رفعت مختار راجہ

ہمیں پولینگ اسٹیشنز کے باہر رہ کر الرٹ اور ہمہ وقت تیار پوزیشن میں رہنا ہے۔آئی جی سندھ

آپ تجربے کار اور باصلاحیت لوگ ہیں۔آئی جی سندھ

گذشتہ اور اس سے پیوستہ الیکشن کو نظر میں رکھ کر سیکیورٹی اقدامات کو ہر قسم کی کمی خامی یا کوتاہی سے خارج از امکان بنایا جائے۔رفعت مختار راجہ

ہم الیکشن کے فائنل راؤنڈ کی طرف گامزن ہیں اور 08 فروری الیکشن کا حتمی دن ہوگا۔آئی جی سندھ

پولیس ڈپلائمنٹ اقدامات مکمل ہوچکے ہیں اور پولنگ میٹیریئل بھی آچکا ہے۔رفعت مختار راجہ۔

ہمیں ہر سطح پر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانا ہے۔آئی جی سندھ

پرامن انتخابات کے لیئے تمام تر اقدامات اور سنجیدہ کاوشیں ہماری ترجیحات ہیں۔آئی جی سندھ

میڈیا ٹاک میں انہوں نے کہا کہ پرامن الیکشن ہم سب کی انفرادی اور اجتماعی ذمہ داری ہے۔

پولیس سیکیورٹی ذمہ داریوں میں فرنٹ پر ہے۔

ہم اپنے تمام وسائل کو استعمال کررہے ہیں۔

کیو آر ایف بھی تیار اور الرٹ ہے۔ضلعی ایس ایس پیز نے ڈی آراوز سے مل کر حساس اور انتہائی حساس پولنگ بلڈنگز,پولنگ اسٹیشنز کی نشاندہی کی ہے۔

کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع پر پولیس فوری ریسپانس دیگی۔

بعدا ازیں آئی جی سندھ نے ڈی آئی ساؤتھ کے آفس میں قائم الیکشن کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ نے مانیٹرنگ کے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔

07/02/2024
11/09/2023
11/09/2023

بلدیہ فیکٹری میں آتشزدگی سے 264 افراد کی ہلاکت کا معاملہ: سندھ ہائیکورٹ کا رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ
’بلدیہ فیکٹری کو آگ لگانے کا فیصلہ ایم کیو ایم کی قیادت کی منظوری کے بغیر ممکن نہیں تھا‘
مکمل تفصیلات: https://bbc.in/3PzwVvu

11/09/2023

سنڌ يونيورسٽي پاران تعليمي سال 2024 لاء بيچلرس ۽ ماسٽرس ڊگري (مارننگ اينڊ ايوننگ) پروگرامن جي مختلف شعبن ۾ داخلائن جو اعلان

ھن دفعي ڪاليج کان 14 سال جي ايجوڪيشن رکندڙ اميدوارن کي بغير انٽري ٽيسٽ جي ڊاريڪٽ بي ايس ٿرڊ ايئر جي پنجين سيمسٽر ۾ داخلا ملندي

داخلا ٽيسٽ ٽن مختلف ڏينهن جو 15، 22، ۽ 29 آڪٽوبر 2023 تي ورتي ويندي

داخلا جا خواهشمند اميدوار ھيٺ ڏنل لنڪ ذريعي يونيورسٽي جي ايڊميشن ويب پورٽل تي اڪائونٽ ٺاھي 3000 جو چالان ڊائونلوڊ ڪري ڪنھن بہ ايڇ بي ايل جي برانچ ۾ جمع ڪرائڻ کانپوءِ پنھجي داخلا فارم کي اڳتي پروسيس ڪري آن لائن سبمٽ ڪن.
https://admission.usindh.edu.pk/admission/register

نوٽ: ھارڊ ڪاپي ۾ ڊاڪيومينٽس ايڊميشن ملڻ کانپوءِ جمع ٿيندا ھينئر صرف توھان کي آن لائن اپلائي ڪرڻو آھي
اپلائي ڪرڻ جي آخري تاريخ 04 آڪٽوبر 2023 آھي

ڪليئر اشتهار لاءِ ھيٺ ڏنل ڊان نيوز جو لنڪ وزٽ ڪريو

https://epaper.dawn.com/Advt.php?StoryImage=10_09_2023_008_004

#سنڌحڪومت #سنڌ

11/09/2023
11/09/2023
11/09/2023

دیکھئے پروگرام “ ہم دیکھیں گے! منصور علی خان کے ساتھ” رات 10:03 پر صرف ہم نیوز پر

29/10/2021

Singer: Mushi Khan●▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬● For More Videos Please Subscribe to My YouTube Channel. https://bit.ly...

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَYoung air force officer dies of Covid-19Flight Lieutenant Dr Mahnoor Farzand w...
22/08/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Young air force officer dies of Covid-19
Flight Lieutenant Dr Mahnoor Farzand was admitted to CMH in Malir Cantt neighbourhood of Karachi for treatment after she suffered from multiple organ failure.
A graduate of Baqai Medical University in Karachi, she joined the air force in 2019 as a flight lieutenant
Daughter of a retired military man, Farzand was married and eight months pregnant, Her father, Colonel Farzand, had also tested positive for the contagious disease but is recovering

حکومت سندھ نے کرونا سے نچاو کے لئے پاک فوج سے مدد طلب کرلی جو کرونا ایس او پی پر عمل درآمد کروائی گی
25/04/2021

حکومت سندھ نے کرونا سے نچاو کے لئے پاک فوج سے مدد طلب کرلی جو کرونا ایس او پی پر عمل درآمد کروائی گی

‏اسلام آباد میں پاک فوج نے زمہ داری سنبھال لیںانتظامیہ کا پاکستان فوج کے جوانوں کے ہمراہ کورونا ایس او پیز چیک کرنے کے ل...
23/04/2021

‏اسلام آباد میں پاک فوج نے زمہ داری سنبھال لیں
انتظامیہ کا پاکستان فوج کے جوانوں کے ہمراہ کورونا ایس او پیز چیک کرنے کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن شروع

کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، سعودی عرب نے پاکستان پر سفری پابندیاں میں مزید اضافہ کردیا ‏بھارت فلپائن، سری لنکا اور ان...
23/04/2021

کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، سعودی عرب نے پاکستان پر سفری پابندیاں میں مزید اضافہ کردیا

‏بھارت فلپائن، سری لنکا اور انڈونیشیا پر بھی سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیاں عائد

‏ان تمام ممالک سے مسافروں کی سعودی عرب داخلے پر پابندی لگادی

‏ نوٹیفکیشن جاری کردیا

23/04/2021

دن کے وقت شاپنگ کی جائیں،افطار کےبعد بازار بند ہوں گے،اسدعمر
دفتری اوقات دوپہر دو بجے تک محدود کردیئےگئے ہیں،اسدعمر
شام 6بجے کے بعد سے بازار بند کردیئے جائیں گے ،اسدعمر
عید پر ریسٹورنٹس پر پابندی عائد کی جارہی ہے ، وفاقی وزیر اسدعمر
دفتر میں 50 فیصد سے زیادہ لوگ نہ بلائے جائیں،وفاقی وزیراسد عمر
پاکستان میں کورونا کی وبا کا پھیلاؤبڑھ گیا ہے،اسد عمر
جولوگ باہر سے آرہے ہیں اس کی تعداد میں بھی کمی لائی جائیگی،اسد عمر
باہر سے آنے والوں کی ٹیسٹنگ بھی کی جائے گی،وفاقی وزیراسد عمر
ملک کی پیداواری صلاحیت سےآکسیجن کی 90 فیصد جاچکےہیں ،اسد عمر
عیدتک ریسٹورنٹس پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، وفاقی وزیر اسدعمر
اگلے چند دنوں میں صوبوں کیساتھ ملکر پلاننگ کی جائے گی ،اسدعمر
5فیصد سے زائدشرح والےاضلاع میں اسکولزمکمل بند رہیں گے،اسدعمر
انڈورڈائننگ پر پہلےہی پابندی تھی ،آؤٹ ڈور پرعید تک پابندی لگادی گئی ،اسدعمر
عیدتک ریسٹورنٹس پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، وفاقی وزیر اسدعمر
دفتر میں 50 فیصد سے زیادہ لوگ نہ بلائے جائیں،وفاقی وزیراسد عمر
دفتری اوقات دوپہر2بجے تک محدود کردیئےگئے ہیں،اسدعمر
شام 6بجے کے بعد سے بازار بند کردیئے جائیں گے ،اسدعمر
دن کے وقت شاپنگ کی جائیں،افطار کےبعد بازار بند ہوں گے،اسدعمر
اگر کورونا زیادہ بڑھ گیا توخدشہ ہے کہ لاک ڈاون ہوجائے گا ،اسد عمر
عید کی شاپنگ کیلئے آخری 3 یا 5 دن کا انتظار نہ کیاجائے ،اسد عمر
پاکستان میں کورونا کی وبا کا پھیلاؤبڑھ گیا ہے،اسد عمر
جولوگ باہر سے آرہے ہیں اس کی تعداد میں بھی کمی لائی جائیگی،اسد عمر
باہر سے آنے والوں کی ٹیسٹنگ بھی کی جائے گی،وفاقی وزیراسد عمر
ملک کی پیداواری صلاحیت سےآکسیجن کی 90 فیصد جاچکےہیں ،اسد عمر
آکسیجن کی سپلائی کو کس طرح بہتر بنایا جاسکتا ہے،اسد عمر

18/04/2021

علماۓ کرام کی اپیل پر ناموس رسالت کے لیے کراچی کی تمام مارکیٹیں بند رہیں گی
شرجیل گوپلانی
صدر
آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسیایشن

18/04/2021

کراچی:- مفتی منیب الرحمٰن صاحب کی زیر صدارت علماء اہلسنت کا ہنگامی اجلاس جاری۔۔۔

آج رات 11 بجے دارالعلوم امجدیہ تمام تنظیمات اہلسنّت، علمائے اہلسنت کا اہم اجلاس طلب،

اجلاس میں اہم اعلان کیا جائے گا

کراچی:کوروناایس اوپیزسےمتعلق محکمہ داخلہ سندھ کانیاحکم نامہ جاریکراچی:سندھ میں نئی پابندیوں کااطلاق 16مئی تک نافذالعمل ہ...
16/04/2021

کراچی:کوروناایس اوپیزسےمتعلق محکمہ داخلہ سندھ کانیاحکم نامہ جاری
کراچی:سندھ میں نئی پابندیوں کااطلاق 16مئی تک نافذالعمل ہوگا
نئےحکم نامے کےمطابق تجارتی سرگرمیاں اب ہفتہ اوراتوارمکمل بند ہوں گی
کراچی:تجارتی مراکزاورمارکیٹوں کےکھلنےکےاوقات کارمیں بھی تبدیلی
مارکیٹیں اورتجارتی مراکزسحری سےشام 6بجےتک کھلےرہیں گے،حکم نامہ
ہفتہ اوراتوارتمام تجارتی وکاروباری مراکزمکمل بندرہیں گے،محکمہ داخلہ
صرف ضرورت اشیاکی دکانیں کھلی رہیں گی،محکمہ داخلہ کانیانوٹیفکیشن
سیاسی،ثقافتی،سماجی اورکھیلوں کی ہرطرح کی سرگرمیوں پرپابندی ہوگی ،نوٹی فکیشن
ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ کی فراہمی پرمکمل پابندی ہوگی ،نوٹی فکیشن
آؤٹ ڈور کھانوں کی ٹائمنگ افطاری کےبعدسےرات12بجےتک ہوگی ،نوٹی فکیشن
رات 12بجےکےبعدصرف ہوم ڈلیوری اورٹیک اوےکی اجازت ہوگی،نوٹی فکیشن

‏محکمہ تعلیم سندھ نے Covid کی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک میں 6 اپریل ب...
04/04/2021

‏محکمہ تعلیم سندھ نے Covid کی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک میں 6 اپریل بروز منگل سے اگلے پندرہ روز کیلئے Physical کلاسز معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم بچوں کی تعلیم کو آن لائن، ہوم ورک اور دیگر ذرائع سے جاری رکھا جاسکتا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی

15/03/2021

*این سی او سی/کورونا پریس ریلیز*

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2253 کیس، 29 اموات کی تصدیق، 44061 ٹیسٹ کیے گئے ، نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر

اسلام آباد۔(15مارچ)نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس وباکےحوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔پیر کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کےگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2 ہزار 253 افراد کے کووڈ۔ 19 ٹیسٹ مثبت آئے اور 29 افراد اس وائرس سے جاں بحق ہوئے۔ملک کے 4 بڑے شہروں میں وینٹیلیٹرز پر کووڈ۔ 19 کے مریضوں کے تناسب کے لحاظ سے ملتان میں 28 فیصد,لاہور میں 34 فیصد،پشاور میں 23 فیصد اور اسلام آباد میں 38 فیصد مریض ہیں۔اسی طرح سے ملک کے چار بڑے شہروں میں آکسیجن کی سہولیات والے بستروں پر کورونا وائرس کے مثبت کیسز کے تناسب کے لحاظ سے پشاور میں 45 فیصد،اسلام آباد میں 36 فیصد،گجرات میں 59فیصد اور لاہور میں30 فیصد مریض ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ۔19 کے 44 ہزار 61 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے سندھ میں 8 ہزار 36, پنجاب میں 22 ہزار 916, خیبرپختونخوا میں 6 ہزار 931, اسلام آباد میں 4 ہزار 773, بلوچستان میں 483,گلگت بلتستان میں 312، آزاد کشمیر میں 610 ٹیسٹ شامل ہیں۔ اب تک ملک بھر میں کووڈ۔19 سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 71 ہزار 878 ہو چکی ہے۔ بلوچستان،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں کووڈ۔19 کا کوئی بھی مریض اس وقت وینٹیلیٹرز پر نہیں ہے جبکہ ملک بھر میں کووڈ۔19 کے لیے مختص وینٹیلیٹرز پر 245 مریض ہیں۔ ملک بھر میں کووڈ۔19 کے ایکٹو کیسز کی تعداد 22 ہزار 38 ہے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 لاکھ 7 ہزار 453 ہے جن میں سے آزاد کشمیر میں 11 ہزار 17، بلوچستان میں 19 ہزار 220، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 961، اسلام آباد میں 48 ہزار 81، خیبر پختونخوا میں 76 ہزار 104، پنجاب میں 1 لاکھ 86ہزار 659 اور سندھ میں 2 لاکھ 61 ہزار 411 مریض ہیں۔ ملک بھر میں کووڈ۔19 سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 13 ہزار 537ہے جن میں سے سندھ میں 4 ہزار 458 اموات جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 5 مریض ہسپتالوں میں اس وائرس سے جاں بحق ہوئے، پنجاب میں 5 ہزار 769 اموات جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 13 مریض ہسپتالوں میں اور تین ہسپتال کے باہر اس وائرس سے جاں بحق ہوئے،خیبر پختونخوا میں 2 ہزار 159 جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 6 مریض ہسپتالوں میں اس وائرس سے جاں بحق ہوئے،اسلام آباد میں کل 526 اموات جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2مریض ہسپتال میں اس وائرس سے جاں بحق ہوئے۔بلوچستان میں 202 اموات، گلگت بلتستان میں 103 اموات، آزاد کشمیر میں اس وائرس سے 320 اموات ہو چکی ہیں۔ اب تک ملک بھر میں کووڈ۔19 کے 95 لاکھ 29 ہزار 763 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ملک بھر میں کووڈ۔19 کے علاج کیلئے مختص 631 ہسپتالوں میں 2 ہزار 329 مریض زیر علاج ہیں۔

کراچی:---محکمہ داخلہ سندھ کا حکمنامہ جاری۔۔۔۔۔اسمارٹ لاک ڈاؤن میں شادی ہالز میں بوفے کھانا کھلانے پر پابندی ہوگی۔ تمام ک...
15/03/2021

کراچی:---
محکمہ داخلہ سندھ کا حکمنامہ جاری۔۔۔۔۔
اسمارٹ لاک ڈاؤن میں شادی ہالز میں بوفے کھانا کھلانے پر پابندی ہوگی۔
تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے بند کرنے ہوں گے۔
ہوٹل ہالز میں انڈور ڈائینگ پر پابندی ہوگی۔
باہر کھانے اور گھر کے جانے کی سہولت دستیاب رہے گی-
تمام شادی کی دعوت میں 300 افراد تک بلائے جاسکے گے۔
سندھ میں دفاتر میں پچاس فیصد اسٹاف کو بلایا جائے گا -!!!'

کراچی:کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے گودام چورنگی لائسنس برانچ کے قریب فائرنگکراچی۔ فائرنگ کے نتیجے میں اب تک ٹی وی چینل کا...
17/02/2021

کراچی:کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے گودام چورنگی لائسنس برانچ کے قریب فائرنگ

کراچی۔ فائرنگ کے نتیجے میں اب تک ٹی وی چینل کا پروڈیوسر طاہر زخمی

کراچی۔ ٹی وی پروڈیوسر پر فائرنگ کا آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا

کراچی۔ایس ایس پی کورنگی سے واقعہ کی تفصیلات طلب

08/11/2020

Skipper Virat Kohli moved into the bubble created for the Indian players in Dubai late on Friday night

اسٹوڈنٹ پروموشن پالیسی کی تحت ثانوی و اعلی ثانوی بورڈز اور ٹیکنیکل بورڈز کے طلبہ و طالبات اگلے کلاسوں میں پروموشن دے دیا...
26/08/2020

اسٹوڈنٹ پروموشن پالیسی کی تحت ثانوی و اعلی ثانوی بورڈز اور ٹیکنیکل بورڈز کے طلبہ و طالبات اگلے کلاسوں میں پروموشن دے دیا گیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے کیے گئے فیصلے کی تمام تفصیلات اس نوٹیفکیشن میں جاری کردی گئیں ہیں۔

‏کراچی: ‏بارشوں کے نتیجے میں میں جانی و مالی نقصان کی کی تفصیلات جاری
26/08/2020

‏کراچی:
‏بارشوں کے نتیجے میں میں جانی و مالی نقصان کی کی تفصیلات جاری

سندھ حکومت نے ایس او پیز کے تحت پبلک پارکس کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ساڑھے چار مہینے بعد عوام پارکس میں جا سکیں گے....
22/07/2020

سندھ حکومت نے ایس او پیز کے تحت پبلک پارکس کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ساڑھے چار مہینے بعد عوام پارکس میں جا سکیں گے.

سنڌ حڪومت ايس او پيز تحت سمورا ننڍا وڏا پبلڪ پارڪ کولڻ جو نوٽيفڪيشن جاري ڪري ڇڏيو آھي، عوام سماجي وٿي جو خيال رکندي ايڪسر سائيز ڪري سگھندا.

سیکیورٹی فیچرس کے سندھ حکومت نے گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس متعارف کروا دیں..
22/07/2020

سیکیورٹی فیچرس کے سندھ حکومت نے گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس متعارف کروا دیں..

سندھ حکومت نے پیٹرول پمپس کے اوقات کار تبدیل کردئیےسندھ میں تمام پیٹرول پمپس 24گھنٹے کھلے رہیں گےوزیراعلی سندھ کی منظوری...
18/07/2020

سندھ حکومت نے پیٹرول پمپس کے اوقات کار تبدیل کردئیے
سندھ میں تمام پیٹرول پمپس 24گھنٹے کھلے رہیں گے

وزیراعلی سندھ کی منظوری سےمحکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

مون سون سیزن کےدوران شہریوں کو مشکلات کےسبب پیٹرول پمپس کو 24گھنٹے کام کی اجازت دی گئی

سندھ حکومت نے بیکری کے اوقات کار بھی تبدیل کردئیے

بیکریز صبح چھ بجے سے رات دس بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ عثمان چاچڑ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ داخلہ سندھ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Times of Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share