Binyamin Binni

  • Home
  • Binyamin Binni

Binyamin Binni Multi Talented

19/12/2024
کچھ لوگ آپ کی حفاظت کا ڈرامہ کرتے ہیں، لیکن حقیقت میں وہ آپ کو مارنا چاہتے ہیں۔
11/12/2024

کچھ لوگ آپ کی حفاظت کا ڈرامہ کرتے ہیں، لیکن حقیقت میں وہ آپ کو مارنا چاہتے ہیں۔

*عربی کا ایک مختصر مگر پر اثر جملہ*لاعجب علی عراء النساء وضيق ملابسهن،  بل العجب أنهن خرجن من بيوت فيها رجال*تعجب اس بات...
11/12/2024

*عربی کا ایک مختصر مگر پر اثر جملہ*
لاعجب علی عراء النساء وضيق ملابسهن،
بل العجب أنهن خرجن من بيوت فيها رجال
*تعجب اس بات پر نہیں کہ عورتوں کے کپڑے تنگ ہو گئے ہیں اور وہ برہنہ ہوتی جا رہی ہیں بلکہ تعجب اس بات پر ہے کہ وہ ان گھروں سے نکلتی ہیں جن گھروں میں مرد ہوتے ہیں* ۔
اَلرِّجَالُ قَوَّامُوۡنَ عَلَى النِّسَآءِ
"مرد عورتوں پر حاکم/نگران ہیں....!!
(سورة النساء 34)

05/12/2024

جھکی ہوئی ہیں نگاہیں بھی اور لب چپ ہیں
امیر شہر کی دہشت سے سب کے سب چپ ہیں

دئیے لچک نہ دکھاتے تو بات بڑھ جاتی
ہوائیں چیخ رہی ہیں چراغ شب چپ ہیں

زبان کھولنے سے ذات پات کھل جاتی
اسی لئے یہاں جتنے ہیں کم نسب ، چپ ہیں

کسی نے پنجرے کا دروازہ ہی نہیں کھولا
پرندے شور مچاتے رہے تھے ، اب چپ ہیں

کسی خسارے سے اسکو نہ جوڑئیے ، ہم لوگ
ہیں سوگوار یونہی اور بے سبب چپ ہیں

چھنکتے آئے ہیں ہلکے ظروف کے مانند
ہمیشہ بات بڑھائی ہے آپ کب چپ ہیں ؟

فغاں سے کیا ہمیں ملتا سوائے رسوائی
کجا یہ خواہش گریہ ، کجا طلب ،چپ ہیں

کومل جوئیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہ ملائے نظر تو ہو معلومبھلا اب کس شمار میں ہوں میںمیں نے ہر موڑ پر یہی دیکھااپنے ہی انتظار میں ہوں میںیاد ہے کوچ  قافلے...
25/11/2024

وہ ملائے نظر تو ہو معلوم
بھلا اب کس شمار میں ہوں میں

میں نے ہر موڑ پر یہی دیکھا
اپنے ہی انتظار میں ہوں میں

یاد ہے کوچ قافلے کا ترے
آج بھی اُس غبار میں ہوں میں

اتباف ابرک

26/09/2024

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Binyamin Binni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share