On point

On point on point

08/01/2025

وزیرآباد
انتظامیہ سب سے پہلے مین بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرے عوامی رائے

03/01/2025
پنجاب میلہ ریکارڈنگ 26 نومبر 2024 بروز منگل بمقام تاج 👑 محل مارکی سیالکوٹ روڈ وزیر آباد شام 6 بجےاپ نے کاروبار کی پبلکسٹ...
19/11/2024

پنجاب میلہ ریکارڈنگ 26 نومبر 2024 بروز منگل بمقام تاج 👑 محل مارکی سیالکوٹ روڈ وزیر آباد شام 6 بجے
اپ نے کاروبار کی پبلکسٹی کے لیے ہم سے رابطہ قائم کریں
#03007405010

05/11/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

03/11/2024
اسلام آباد: ہیومن فرینڈز میگزین کے چیف ایڈیٹر تنویرشاہد اقوام متحدہ (U.N) کے ڈے کے موقع پر منعقدہ ایونٹ میں U.N کے پاکست...
02/11/2024

اسلام آباد: ہیومن فرینڈز میگزین کے چیف ایڈیٹر تنویرشاہد اقوام متحدہ (U.N) کے ڈے کے موقع پر منعقدہ ایونٹ میں U.N کے پاکستان میں UNRC عزت مآب محمد یحی اور پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر (انفارمیشن سنٹر) میڈم کیتھرین ویبل کے ہمراہ۔

26/10/2024

Aayo Re Morey Angna Moinuddin "Beautiful qwali" AKHTAR ATTA QWLA

26/10/2024

Main To Cham Cham Nachun Morey Khawaja Ghar Aye/ AKHTAR ATTA QWAL

26/10/2024

parhna qaseeda haq de wali da AKHTAR ATTA QWAli / 2024
AKHTAR ATTA QWAL / 2024 my to cham cham nachu
https://youtube.com/?si=Z471gQFVRgQF8uxV

parhna qaseeda haq de wali da
parhna qaseeda haq de wali da lyrics
parhna qaseeda haq de wali da slowed and reverb
parhna qaseeda haq de wali da zohaib ashrafi
parhna qaseeda haq de wali da qawali
parhna qaseeda haq de wali da yashfeen ajmal shaikh
parhna qaseeda haq de wali da ghulam mustafa qadri
parhna qaseeda haq de wali da status
parhna qaseeda haq de wali da female
parhna qaseeda haq de wali da imran aziz
parhna qaseeda haq de wali da girl voice
parhna qaseeda haq de wali da ayesha rasheed
parhna qaseeda haq de wali da ahsan khan
parhna qaseeda haq de wali da abida parveen
parhna qaseeda haq de wali da ary wajdan
parhna qaseeda haq de wali da akram faridi
parhna qaseeda haq de wali da azam qadri
parhna qaseeda haq de wali da arif feroz

25/10/2024

Dil sadky naly jan sadky/🌹 AKHTAR ATTA QWAL / 🌹 2024 ​ ​ ​

لاہور *بھاٹی گیٹ اہلکار کا شہد فروش سے فری شہد لینے کا معاملہ DIG آپریشنز کی ہدایت پر SP سٹی غریب شہد فروش سے ملنے پہنچ ...
22/10/2024

لاہور *بھاٹی گیٹ اہلکار کا شہد فروش سے فری شہد لینے کا معاملہ DIG آپریشنز کی ہدایت پر SP سٹی غریب شہد فروش سے ملنے پہنچ گئے۔ شہری ابوبکر کو شہد کی رقم ادا کرنے کے ساتھ حوصلہ افزائی کی گئی۔ محکمہ پولیس میں اختیارات سے تجاوز اور زیادتی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی ہے۔*
*شہد لینے والے اہلکار کو معطل کر کے اسکے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ محکمہ کی بدنامی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں عوام الناس کسی بھی زیادتی کے بارے فوری متعلقہ پولیس اور 15 پر کال کریں۔ شہری نے بروقت انصاف ملنے پر DIG آپریشنز لاھور فیصل کامران اور SP سٹی قاضی علی رضا کا شکریہ ادا کیا۔*

18/10/2024

سوشل میڈیا نیٹ ورک وزیرآباد کا اعزاز، میگا ایونٹ میں چیئرمین شکیل اعوان، جنرل سیکرٹری نعیم مئیو سمیت دیگر عہدیداران کو بیسٹ پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

وزیرآباد,فاسٹ فوڈز کی دنیا میں جگمگاتا ہوا نام وزیر آباد ذائقہ کی دنیا میں خوبصورت اضافہ🍕FIRE HOUSE۔ Pizza🍕🍕 سیالکوٹ روڈ...
10/10/2024

وزیرآباد,فاسٹ فوڈز کی دنیا میں جگمگاتا ہوا نام
وزیر آباد ذائقہ کی دنیا میں خوبصورت اضافہ🍕
FIRE HOUSE۔ Pizza🍕🍕
سیالکوٹ روڈ نزد اسلام آباد موڑ وزیرآباد پر شاندار افتتاح ہو چکا ہے۔۔
رابطہ نمبر۔ 03485913756
03280034000
سکولوں کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ🍕🍕🍕🍕🍕

وزیرآباد,فاسٹ فوڈز کی دنیا میں جگمگاتا ہوا نام وزیر آباد ذائقہ کی دنیا میں خوبصورت اضافہ🍕FIRE HOUSE۔ Pizza🍕🍕 سیالکوٹ روڈ...
10/10/2024

وزیرآباد,فاسٹ فوڈز کی دنیا میں جگمگاتا ہوا نام
وزیر آباد ذائقہ کی دنیا میں خوبصورت اضافہ🍕
FIRE HOUSE۔ Pizza🍕🍕
سیالکوٹ روڈ نزد اسلام آباد موڑ وزیرآباد پر شاندار افتتاح ہو چکا ہے۔۔
رابطہ نمبر۔ 03485913756
03280034000
سکولوں کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ🍕🍕🍕🍕🍕

ایپل گروپ آف سکولز عریش کیمپس وزیرآباد کی ہونہار طالبہ میرب نعیم نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اسپیلنگ بی مقابلے میں...
10/10/2024

ایپل گروپ آف سکولز عریش کیمپس وزیرآباد کی ہونہار طالبہ میرب نعیم نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اسپیلنگ بی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ اس مقابلے میں 80 سے زائد اسکولوں کے طلبہ نے شرکت کی، جن میں سے میرب نعیم نے اپنی قابلیت اور محنت کی بدولت سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

یہ مقابلہ ایپل گروپ آف سکولز کے تحت منعقد ہوا جس کا مقصد طلبہ کی تعلیمی اور ذہنی صلاحیتوں کو پروان چڑھانا ہے۔ میرب نعیم کی اس شاندار کامیابی نے نہ صرف ایپل گروپ آف سکول عریش کیمپس بلکہ پورے شہر وزیرآباد کا نام روشن کیا ہے۔

عریش کیمپس کی انتظامیہ، اساتذہ اور والدین نے اس شاندار کامیابی پر میرب نعیم کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں بھی اپنی تعلیمی میدان میں مزید کامیابیاں حاصل کرتی رہیں گی۔

اس کامیابی نے ایک بار پھر عریش کیمپس کی تعلیمی معیار اور طلبہ کی تربیت کو نمایاں کیا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when On point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share