PTI Kpk

PTI Kpk Breaking News,Politics,Top News,Latest Updates,World News

05/02/2024

فائنل اوور کا آغاز ہو چکا ہے۔ شکاری تیار ہے شکار کے لیے! عمران خان نے سب کچھ دائو پر لگا دیا اس بھروسے پر کہ اس کی قوم ۸ فروری کو ووٹ دینے نکلے گی اور پاکستان کی تقدیر بدل دے گی۔ انشاءاللہ عمران خان فخر کرینگے ہماری تاریخ کے سب سے بڑے ووٹر ٹرن آوٹ پر! ‎

ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے...
05/02/2024

ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤. Ali Muhammad Khan 👇 Ali Amin Khan Gandapur 👇


ریحان زیب ہم آپ کو کیسی بھولے گے😭😭💯💙💞‘‘‘‘❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        • 
04/02/2024

ریحان زیب ہم آپ کو کیسی بھولے گے😭😭
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














30/01/2024

ہم نے سائفر کو چیف جسٹس کے پاس بھیجا کہ اس پر انکوائری کریں، ہم نے سائفر نیشنل سیکورٹی کونسل کے سامنے رکھا، پارلیمان کے سامنے رکھا۔۔۔
قومیں غیرت کی وجہ سے ترقی کرتی ہیں۔ عمران خان

30/01/2024

اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🚨

بیرونی مداخلت سائفر کی مکمل کہانی سنئیں، خان نے سائفر کو بے نقاب کرنے کے لئے اپنی جان کی بازی لگائی تھی اور آج خان سچا ثابت ہوا

12/01/2024

آج میں اپنے پی ٹی آئی کے امیدواروں سے ہمکلام ہوں۔ آج آپکے نظرئیے کے ٹیسٹ کا دن ہے۔ بہت سارے ایسے فیصلے ہونگے جو آپکو پسند نہیں ہوں گے۔ کچھ جگہوں پر آپ غلط ہوں گے کچھ جگہوں پر فیصلے بھی غلط ہوں گے۔ لیکن یہی امتحان کا وقت ہے۔ آج آپ نے کپتان کے ساتھ کھڑے ہونا ہے۔ جو فیصلہ اچھا نہ لگے اسے بھی برداشت کرنا ہے۔ سیاست میں ہر طرح کے لوگوں اور فیصلوں کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔ لیڈرشپ کے فیصلوں ہر ڈٹ جائیں متحد رہیں۔ اللہ آپکو فتح دے گا انشاللہ۔

03/01/2024

پی ٹی آئی لیڈرز متوجہ ہوں!

پارٹی تک یہ بات پہنچائیں سوشل میڈیا پر بھی یہ ایشو اٹھائیں کہ کچھ امیدواران یہ کریں گے کہ ٹکٹ تو لے لیں گے لیکن جمع نہیں کرائیں گے ( عذر کوئی بھی لگا دیں گے کہ اغوا کر لیا تکت پھار ڈیا اٹھا لیا تا کہ کوئی اور ٹکت بھی نہ لے اور انہیں ہمدردی کا ووت بھی مل جائے ) جس کا نقصان یہ ہوگا کہ بیلیٹ پیپر پر بلا نہیں ہوگا ۔ یہ سب سے بڑا پلان ہے اسٹیبلشمنٹ کا۔

حل یہ ہے کہ

پارٹی دو سے تین بندوں کو ٹکٹ دے اگر سب جمع کرا دیں تو آر او پارٹی سے پوچھتا کسے ٹکٹ دیں پھر جسے پارٹی کہتی اسے ٹکٹ مل جاتا ۔ اس سے ہمارا ٹکٹ ضائع نہیں ہوگا نہ کسی کے پاس عذر ہوگا اور سب جمع کرائیں گے بھلے جیسے بھی کرائیں ۔

دوسرا حل یہ ہے کہ پارٹی پہلی مضبوط چوائس کو ٹکٹ دے دے اور ٹائم دے دے کہ 3 بجے تک جمع کرا دیں بصورت دیگر اس کا ٹکٹ کینسل کر دیں اور دوسرا جمع کرا دے ۔

یہ از حد ضروری یے۔ پارٹی کے سامنے یہ سوال کھڑے کریں تا کہ اندر سے جو لوگ ملے ہوں( ہائی آفیشیلز میں) تو وہ بھی بے نقاب ہو جائیں بجائے اس کے کہ بعد میں عدالتوں کے چکر لگائیں اور ذلیل ہوں۔

11/12/2023

پرویز خٹک: عمران خان کسی پر اعتماد نہیں کرتا تھا

اینکر: پھر تو اچھی بات ہے آپ جیسے لوگ جو بعد میں آئے اور پارٹی میں عہدے لیے پھر آپ نے بھی پارٹی چھوڑ دی

پھر پروگرام جاری رہا ؟؟ یا؟

10/12/2023

کوہاٹ عوام کے عمران تیرے جان نثار بے شمار بے شمار کے نعرے

عمران خان کی سماعت کے دوران میڈیا سے گفتگو۔۔‎  !!
04/12/2023

عمران خان کی سماعت کے دوران میڈیا سے گفتگو۔۔‎ !!

30/11/2023

جسٹس آصف سعید خان کھوسہ صاحب ،جسٹس اعجاز افضل خان صاحب، جسٹس گلزار احمد صاحب ،جسٹس عظمت سعید شیخ صاحب اور جسٹس اعجاز الاحسن صاحب نے جو فیصلہ دیا تھا وہ آج بھی برقرار ہے،
میاں نوازشریف کے جھوٹے اور بددیانت ہونے کا وہ فیصلہ برقرار ہے،
اس میں 62 ون ایف کے تحت نااہلی تھی،
کیونکہ میاں نواز شریف بطور وزیر اعظم اپنے بیٹے کی بیرون ملک کمپنی میں تنخواہ دار ملازم تھے اور ان کے پاس مزدوروں کی طرح اقامہ بھی تھا،
اسی فیصلے میں نیب کو جو تین ریفرنس دائر کرنے کا کہا گیا تھا ان میں سے دو ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں میاں نواز شریف کو دس اور سات سال کی الگ الگ سزا ہوئی،
فلیگ شپ میں بری ہوئے،
کل ایون فیلڈ میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بری کردیا ہے اور فلیگ شپ میں بریت کے خلاف نیب کی اپیل نیب نے واپس لے لی ہے،
اب صرف سات سال والی سزا برقرار ہے،
جو ہر صورت میں ختم ہونی ہے،
العزیزیہ والی سزا ختم ہونے کے باوجود پانچ ججز کا میاں نواز شریف کو جھوٹا، بددیانت اور دھوکے باز قرار دینے کا فیصلہ برقرار رہے گا.
نوازشریف کو سزا سنانے والے پانچ ججز کل بھی عوامی عدالت میں سرخرو ہوئے ہیں کیونکہ ان کے بھیجے گئے ریفرنس پر میاں نواز شریف نے کل بھی رسیدیں نہیں دکھائیں، وہ بغیر رسیدیں دکھائے جیسے بری ہوئے وہ پورا پاکستان جانتا ہے،
پورے پاکستان میں یہ حقیقت اسٹیبلش ہوئی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جن لندن فلیٹس پر میاں نواز شریف کو بری کیا، انہیں فلیٹس میں میاں نواز شریف چار سال تک بطور سزا یافتہ مجرم، اشتہاری اور مفرور قیام پذیر رہے،
نہ ایسے عدالتی فیصلوں کی کوئی وقعت ہے اور نہ ہی بری ہونے والوں کی کوئی عزت...
پاکستانیوں میں اس حد تک شعور کا آجانا اللہ کی پاکستان پر رحمت ہے،
شریف خاندان جب تک لوٹا ہوا پیسہ واپس نہیں کر دیتا، پاکستان کی موجودہ اور آنےوالی نسلوں میں ان کی عزت بحال نہیں ہو سکتی

30/11/2023

پاکستان تحریکِ انصاف کی کورکمیٹی کے خصوصی اجلاس کا اعلامیہ

پاکستان تحریک کی کورکمیٹی کے خصوصی اجلاس میں انٹراپارٹی الیکشنز کی تیاریوں کے حوالے سے مفصل بریفنگ

کورکمیٹی کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے بطور عبوری چیئرمین نامزدگی پر بیرسٹر گوہر علی خان کو مبارکباد

انٹراپارٹی انتخابات میں کامیابی اور بعد ازاں بانی چیئرمین عمران خان کے ویژن کی روشنی میں جماعتی امور کی انجام دہی کے حوالے سے بیرسٹر گوہر علی خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

بیرسٹر گوہر علی خان کی نامزدگی جماعت کی صفوں میں تقسیم و انتشار کا تاثر قائم کرنے کی سوچی سمجھی کاوشوں پر کاری ضرب قرار

بانی چیئرمین عمران خان کے موروثی سیاست کے خاتمے اور پارٹی کو ادارہ بنانے کے ویژن کی تائید و توثیق ہوئی ہے، کور کمیٹی تحریک انصاف

بانی چیئرمین عمران خان کے اہلِ خانہ کو بےجا سیاست میں گھسیٹنے اور جماعتی معاملات میں مداخلت یا فیصلہ سازی پر اثر انداز ہونے کا جھوٹا، من گھڑت اور سازشی بیانیہ اپنی موت آپ مر چکا ہے، کورکمیٹی تحریک انصاف

نہایت غیرمعمولی حالات میں نہایت اہم منصب پر جماعت کے ایک محنتی، وفاشعار اور قابل کارکن کی نامزدگی بانی چیئرمین کے جماعت کے حوالے سے ویژن کی بےمثال عملی نظیر ہے، کورکمیٹی تحریک انصاف

نیازاللہ نیازی کی بطور چیف الیکشن کمشنر پاکستان تحریک انصاف تعیناتی پر مبارکباد

نیاز اللہ نیازی کی جانب سے بطور چیف الیکشن کمشنر طےشدہ شیڈیول کے مطابق انٹراپارٹی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار

مکمل اتحاد و یگانگت سے یک جان ہوکر اپنے حقیقی اہداف کی جانب بڑھیں گے اور بانی چیئرمین عمران خان کی قیادت میں قومی انتخابات میں بے مثال کامیابی کے ذریعے آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور ملک کی حقیقی آزادی کی تاریخی جدوجہد کو منزل سے ہمکنار کریں گے، کورکمیٹی تحریک انصاف

عمران خان  کے اپنے تین سالہ عہد میں کچھ اہم کارنامے1-انڈیا کو کہا منہ توڑ جواب دونگا اگلے دن انڈیا کے دو جہاز گرا  دیئے ...
28/11/2023

عمران خان کے اپنے تین سالہ عہد میں کچھ اہم کارنامے

1-انڈیا کو کہا منہ توڑ جواب دونگا اگلے دن انڈیا کے دو جہاز گرا دیئے اور پائلٹ کو گرفتار کر کے دنیا کے سامنے جرات کا مظاہر ہ کیا
2-اس نے کہا تھا کہ میں ڈرون اٹیک نہیں ہونے دونگا اس کے دور میں کوئی ڈرون اٹیک نہیں ہوا ۔
3-پاکستان مسلم لیگ ن اورپی پی پی کے مہنگے رینٹل منصوبوں کے بجائے تین بڑی ڈیمز بنائیں
4-ایکسپورٹ کو فقط تین سالوں میں 21 بلین ڈالر سے بڑا کر 38 بلین ڈالر کر دیا
5-اسلام فوبیا اور نبی پاک ﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکوں پر یورپ اور مغرب میں ایک مضبوط موقف اپنایا ۔ نبی پاک ﷺ سے بے لوث محبت ہر مقام پر ظاہر کی ۔

6-مودی کو دنیا کے سامنے ہٹلر کے جانشین کے طور پر پیش ۔کلبھوشن کو دنیا میں دہشت گردی کی علامت کے طور پر پیش کیا ۔
7- ریکوڈیک میں ضائع کئے گئے گیارہ بلین ڈالر جرمانے کو نو ارب ڈالر انویسٹمنٹ میں تبدیل کروا کے ملک قوم کی خدمت
کی
8- پی آئی اے کو خسار ے سے نکال کر منافع کی طرف گامزن کیا ۔ سالوں بعد ائیرلائن کروڑوں منافع تک پہنچ چکی ہے اور نواز شریف اسے سستی ترین قیمت میں بیچنے لگا تھا۔ ان کی غداریوں کو نہ بھلا کریں پاکستانیو۔
9-کنسڑیکشن انڈسڑی کے لئے شاندار پیکجز کا اعلان کیا جس سے 8 لاکھ نئی نوکریا ں پیدا ہوئیں حتی کہ کورونا عروج پر تھا ۔
10- ٹیکسٹائل کی تباہ حال انڈسڑی کو دوام بخشا ۔ ایکسپورٹ کو 20 ارب ڈالر تک لیکر گیا جو کہ گزشتہ حکومتوں
میں فقط 9-10 ارب ڈالر تک محدود ہو کر رہ گئی تھی
11-بلین ٹریز سونامی پروجیکٹ لانچ کیا جسے عالمی سطح پر بے پنا ہ پذیرائی ملی جس کے تحت 2 بلین درخت لگائے جا چکے ہیں جس نے عالمی سطح کلائمیٹ تبدیلی میں اہم کردار ادا کیا
12- کئی سالوں بعد کسان دوست پالیسی کی وجہ سے گندم ،چاول ،کپاس،اور گنے کی شاندار فصلیں ملیں جو کہ گزشتہ ادوار میں بہت کم ہو چکیں تھیں ۔ تاریخ میں بہت سالوں بعد کسان خوشحال ہوا۔ گنے کے پیسے فوری ادا کیے گئے اور کسانوں کیلیے بہت سہولیات دی گئیں جن میں کسان کارڈ وغیرہ شامل ہیں ۔ اور فصلوں کا پورا ریٹ دیا گیا۔ ماضی کے ادوار میں ایسا ہوتا رہا تھا کہ کسان کم ترین ریٹ کی وجہ سے اپنی فصلوں کو احتجاجاً آگ لگا دیا کرتے تھے۔
13- پچاس سال بعد دو نئی نہروں کا منصوبہ لانچ کیا گیا ۔
14-پاکستان ائیر فورس نے 1983 کے بعد پہلی بار نئے جدید جنگی جہاز خریدے جو کہ جے ایف دس کی صورت میں اس 23 مارچ کو ہمارے جنگی بیڑے میں شامل ہو چکے ہیں ۔
15- بینکو ں کو انتہائی کم ریٹ پر مڈل کلاس لوگوں کو گھروں کے لئے قرضے دینےپر راضی کیا جس کے تحت بے شمار لوگوں کو قرضے جاری کیے جا چکے ہیں
16-ان تین سالوں میں ملک میں کاروں ، موٹرسائیکل ، اور ٹریکٹر کی ریکارڈ پروڈکشن ہو ئی جو کہ بہتر معشیت کے اشارے ہیں ۔ سب سے زیادہ سیل اسی عمران خان دور میں ہوئی۔
17-پورے ملک کے ہیلتھ انشورنس کا پروگرام لایا گیا ۔
جس میں ہیلتھ کارڈ ایک شاندار کامیاب پراجیکٹ ہے۔جس میں ہر فیملی کو 10لاکھ تک کا علاج فری دیا گیا جن میں ایسی بیماریاں شامل ہیں جو زیادہ غریب لوگوں کو افیکٹ کرتی ہیں جیسے کہ بچے کے دل میں سوراخ ۔ یہ مرض غریب عورتوں کو حمل کے دوران صحت مند خوراک نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے بچوں میں ہوتی یے اور اس کی زیادہ شرح صرف غریب گھرانے کے بچوں میں ہے اور اسکا آپریشن 7 لاکھ تک ہوتا تھا جو کہ عمران خان کے پراجیکٹ کی وجہ سے فری ہونے لگا وہ بھی اعلیٰ ترین پرائیویٹ ہسپتالوں میں ۔
18-سردیوں میں ایک خاندان کو سڑک پر سوتے دیکھا تو ملک بھر میں 150 پناہ گاہیں اور شلڑ ہومز بنا دیئے جہاں کھانے تک مفت مہیا کیا جانے لگا ۔
19- ستر سالوں میں پہلی بار ایک نصاب تعلیم کو رائج کر کے غریب اور امیر کی تقسیم ختم کر دی اور مدرسے کے طالب علموں کو بھی آگے بڑھنے کا رستہ دیا۔
20- سٹیزن پورٹل سے عام شہری کو وزیراعظم تک براہ راست رسائی دی ۔ جس سے اب تک 45 لاکھ لوگوں کے مسائل بروقت حل ہوئے
21-ٹرمپ کو ٹویٹر پر انتہائی سخت جوابات دیئے اور اس کے بعد اسی ٹرمپ کے سٹیٹ مہمان کے طور پر امریکہ کادورہ کیا ۔
22-تاریخ میں پہلی بار امریکہ کے شہر میں بڑا جلسہ کیا جس میں لاکھوں پاکستانیوں نے شرکت کی
23-امریکہ افغانستان کی جنگ کا بہترین خاتمہ کیا
24-تاریخ میں پہلی بار اورسیز پاکستانیوں کو براہ راست پاکستانی بینکوں تک رسائی دیکر 3 بلین ڈالر کی انویسٹمنٹ روشن ڈیجٹیل اکاوئنٹ کے ذرائع پاکستان لایا
25- غیر ملکی زرمبادلہ کو 19 بلین ڈالر سے بڑھا کر 31 بلین ڈالر تک لےگیا۔
26-ملکی خود مختاری کا سودا ہر گز نا کیا اور عالمی طاقتوں کو absolutely Not کہا جہاں ہمارے سابق حکمران فقط ایک فون کال پر لیٹ جایا کرتے تھے
‏27-کورونا لاک ڈاؤن کو عالمی دباو کے باوجود بہترین انداز میں ہینڈل کیا کہ UN/WHOنے دنیا سے کہا کہ پاکستان سے سیکھو۔
28- روس کا تاریخی دورہ کیا اور حالت جنگ میں روسی صدرکے ساتھ تین گھنٹے کی طویل ملاقات کی اور شاندار ایگریمنٹ ہوئے جس میں 20 سے 30 فیصد سستا پٹرول وغیرہ شامل تھے، جنکو موجودہ امپورٹڈ حکومت آگے نہیں بڑھا رہی۔
29-بچوں کی ذہنی نشو و نما کو بہتر کرنے میں کردار ادا کیا تاکہ بچے جو کمزور پیدا ہوتے ہیں انکی کمزوری کا بروقت علاج کیا جا سکے۔
30- پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے مختلف کام کئے ۔ ڈسکور پاکستان چینل بنایا سکردو انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا قیام ، بہترین نئے روڈز، نئی وادیوں کی پہچان کروانا، ٹور پوائینٹس کو دریافت کرنا ان میں سے چند ایک ہیں
31- خطے میں اس وقتپاکستان میں سب سے کم بے روزگاری ہے ۔
32- پی ٹی وی کو HD میں تبدیل کیا
33-صحافیوں اور چینلز کی خرید وفروخت میں ملوث نا ہوا ۔ عورت کی سیاست ، مذہب کارڈ , قومیت کارڈ (سندھی، بلوچی، پنجابی، مہاجری وغیرہ) سے مکمل دوری اختیار کی جس وجہ سے تحریکِ انصاف پورے پاکستان کی پارٹی بنی۔قوم کو ایک جگہ متحد کر کے قوم بنایا جبکہ سابقہ کرپٹ ٹولے نے قوم کو ہمیشہ تقسیم ہی کیا۔
34- آئی ٹی سیکٹر نے سو فیصد ترقی کی جس کی ایکسپورٹ کا حجم 2 بلین ڈالر تک پہنچایا ۔ پانچ لاکھ نئےروزگار کے مواقع مہیا کئے ۔ لوگوں کو مفت انٹرنیٹ سکلز سکھائیں۔ گھریلو خواتین کو انٹرنیٹ پر مہارت دی جس وجہ سے ہزاروں لوگ اپنے گھروں میں بیٹھے ان سکلز کے زریعے لاکھوں کما رہے ہیں ۔
36-ساڑھے تین سال میں ڈیڑھ لاکھ نئی کمپنیاں رجسڑڈ ہوئیں جو کہ گزشتہ حکومتوں کے مقابلے میں دس گنا زیادہ ہیں
37-القادر یونیورسٹی اور رحمت العالمین اتھارٹی کا قیام۔
38-ساڑھے تین سال میں عورتوں کے اوپر ہونے والے پر تشدد واقعات کو منطقی انجام تک پہنچایا ۔ نور مقدم کیس ۔ سیالکوٹ موٹروئے کیس ۔ اور E-11ویڈیو کیس ۔ تمام ملزمان کو سزا ئے موت ہوئی ۔ اور کچھ ایسے قوانین عورتوں کے تحفظ کیلیے متعارف کروائے جو بہت شاندار ہیں ، جن میں ایک یہ کہ اگر کوئی میسج یا فون وغیرہ پر یا ویسے تنگ کرو تو تھانے جائے بغیر آن لائن عورت اس پر FIR درج کروا کر اسے گرفتار کروا سکتی ہے۔ اور ایسے لڑکوں کیلیے سخت سزائیں رکھیں تاکہ بچیوں کو مکمل تحفظ پاکستانی معاشرے میں مل سکے۔
39-ایرن ،چین،روس،سعودی عرب کے ساتھ برابری کی سطح پر مثالی تعلقات قائم کئے '
40-ناصرف وزیراعظم ہاوس میں رہا نہیں بلکے کسی دوسرے گھر کو وزیراعظم ہاوس کا درجہ بھی نہیں دلوایا تاکہ عوامی پیسہ ضائع نا ہو اور اربوں کی بچت ہو سکے۔جبکہ گزشتہ ادوار میں نا صرف وزیراعظم ہاوس میں رہتے تھے بلکے آبائی گھروں کو وزیراعظم ہاوس کا درجہ دلوا کر عوامی دولت کو بے جا خرچ کرتے تھے ۔ موجودہ بھکاری حکومت اب تک 3 گھروں کو وزیراعظم ہاوس کا درجہ دیکر کروڑوں ٹھکانے لگا چکی ہے۔
41-کسی ملکی کا پر تحاش دورہ نہیں کیا ۔ پہلی کوشش کی کہ پی آئی اے کے جہاز پر سفر کرے نہیں تو ائیر فورس کے چھوٹے طیارے کو ترجیج دی جبکہ گزشتہ ادوار میں بوئنگ جہاز میں سفر کیا جاتا تھا اور ساتھ سینکڑوں خاندانی افراد کے ہمراہ بے شمار من پسند اینکر حضرات کو بھی نوازا جاتا تھا
42-گلگت اور کشمیر کے الیکشن جیت کر ثابت کیا کہ تحریک انصاف پورے ملک کی پارٹی ہے پنجاب یا اندرون سندھ کی جماعت نہیں
43-فاٹا کو کے پی کا حصہ بنایا تاکہ کوئی غیر ملکی طاقت جنگی قبائلی علاقہ کہہ کر ان پرحملہ نا کر سکے
44-ڈمی کے بجائے ایک صحتمند شخص کو صدر پاکستان بنا کر اس عہدے کا وقار بحال کیا
45-پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں پہلی بار قومی سیکورٹی پالیسی بنائی
46- کوئی کرپشن کا کیس ساڑھے تین سالہ اقتدار میں اس شخص پر نا بن سکا
‏47-ٹیکس کا حجم 6000 ارب تک پہنچایا۔
48-غربت کے خاتمہ کے لئے احساس راشن پروگرام چلایا جو کہ اس وقت دنیا میں چوتھا بہترین پروگرام مانا جاتا ہے
49-کامیاب نوجوان سیکم کے تحت 50-30 لاکھ روپے کے قرضے براہ راست نوجوانوں کو دیئے ۔ بجائے فراڈ لیپ ٹیپ یا جھوٹی شہرت والے پروگرامز کے ۔
50-پہلی بار پاکستان میں 70 فیصد اپنی ضرورت کے موبائل فون بنائے گئے ۔الیکٹرک موٹرسائیکل اور کمپوٹر بنانے کے کارخانے پاکستان میں لگائے گئے ۔بارڈر پر بار لگا کر سمگلنگ روکی گئی جس کی وجہ سے ملکی انڈسڑی کو عروج حاصل ہوا ۔ ملکی حقیقی معاشی ترقی کی طرف گامزن ہوا ۔ جو چوروں اور غداروں کو پسند نا تھا ۔
51. دنیا کی تاریخ میں بہت عرصے بعد کسی مسلمان لیڈر نے آقا کریم محبوب رب العالمین حصرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس کیلیے حقیقی محافظ بن کر کام کیا۔ دنیا کے ہر فورم میں گستاخی کے خلاف آواز پوری شدت سے بلند کی، جس وجہ سے دنیا کو یہ تسلیم کرنا پڑا کہ مسلمانوں کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی آزادی رائے میں نہیں آتی ، اور ایک دن اقوامِ متحدہ میں منظور کروایا جس دن انٹرنیشنل لیول پر اسلاموفوبیا کے خلاف احتجاج ہو گا۔ یہ ایک ایسا عمل تھا کہ جسے پوری دنیا میں سراہا گیا اور ہر ملک میں عمران خان کیلیے دعائے خیر کروائی گئی۔
52. ملک میں 10 نئے ڈیمز پر فوری تعمیر کا کام شروع کروایا گیا۔ جو 2028 تک مکمل ہوں گے اور پاکستان میں ایک نئی زندگی کی لہر آئے گی۔ تیزی سے پانی کی کمی پر بھی قابو پایا جائے گا۔
53۔ قوم کو شعور دیا۔ اقبال رح کی خودی کا فلسفہ سمجھایا اور پوری دنیا میں ہرے پاسپورٹ کی عزت میں بہت اضافہ کیا۔ اوورسیز بتاتے ہیں کہ سابقہ کرپٹ ادوار میں ہم اپنے آپکو بنگالی یا انڈین کہتے ٹھے کیونکہ یہ مشہور تھا کہ "پاکستانی ہیں ہی حرامی، یہ بات سعودیہ میں خصوصاً زیادہ مشہور تھی۔" جب سے عمران خان آیا ہے تب سے ہم فخر سے اپنے آپکو پاکستانی کہہ کر تعارف کرواتے ہیں۔
54. قادیانیت کے خلاف حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاتم النبیین پر پہرہ دیا اور قانون پاس کیا کہ چھوٹی جماعت سے بڑی تک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام مبارک کے ساتھ "خاتم النبیین لفظ " ہر بار لکھا جائے تاکہ بار بار پڑھ کر ہمارے بچوں کے زہنوں میں یہ لفظ پتھر کی طرح نقش ہو جائے اور کوئی اسے گمراہ نہ کر سکے۔
55. انٹرمیڈیٹ کی کتابوں سے مسٹر چپس جیسے گندے رومانوی ناول کو ختم کر کے اس کی جگہ حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرتِ مبارکہ کے مضامین شامل کیے تاکہ نوجوانوں کی تربیت اسلامی ہو سکے ناکہ یہودیوں والی اور مسلمان اپنے اخلاق کو پہنچان کر اپنے آپ کو آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقے پر ڈال سکے۔
56. ہر تعلیمی ادارے میں قرآن پاک کی تعلیم کو لازمی قرار دیا تاکہ مسلمان یہودیوں کی بجائے حقیقی اسلامی تعلیم کے ساتھ منسلک رہیں اور مستقبل میں ایک بہترین اسلامی نوجوان کی قوم تیار ہو سکے جو پوری دنیا میں اسلام اور پاکستان کا نام حقیقی معنی میں روشن کر سکے۔
57. موجودہ حکومت اب خود مان چکی ہے کہ پٹرول کی اصل قیمت 200 سے بھی اوپر بنتی یے۔ مگر عمران خان نے اپنی قوم کو تاریخی ریلیف دیا اور ہر قسم کا ٹیکس ختم کر کے قیمت 152 پر کئ مہینوں کیلیے فکس کر دی۔
58. بجلی میں 5 روپے یونٹ خصوصی ریلیف دیا۔ جسے موجود کرپٹ حکومت نے آتے ہی ختم دیا اور 3 روپے مزید مہنگی بھی کر دی۔ یعنی مجموعی طور پر 8 روپے یونٹ بجلی مہنگی کر دی جو کہ عمران خان 8 روپے یونٹ سستی دے رہا تھا۔
59۔ نادرا اور بلدیہ کی آن لائن سہولیات عوام کو مہیا کیں تاکہ عوام کو لمبی لائنوں میں نہ لگنا پڑے۔
60. کشمیر کا مقدمہ دنیا کے ہر فورم پر پوری قوت سے لڑ کر اسے ایک انٹرنیشنل مسئلہ قرار دلوایا اور دنیا کی توجہ کشمیر کی طرف دلائی۔
61. پاکستان میں پہلی دفعہ وینٹلی لیٹرز کی پروڈکشن کا کامیاب آغاز کیا گیا۔
62. پوری دنیا میں جہاں ہر کچھ وقت کے بعد کوئی نہ کوئی آقا کریم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ پاک پر کوئی نہ کوئی گستاخی کرتا تھا، کتاب ، تصویر، فلم یا خاکے وغیرہ کی صورت میں، عمران خان کی ہر فورم پر محنت کی وجہ سے ،کسی کی جرات نہیں ہو سکی پوری دنیا میں کہ وہ کوئی بکواس کر سکے۔
جیسے ہی عمران خان کو ہٹایا گیا فورا فرانس کے کتے گریٹ ویلڈر نے گستاخی کے کام کا پھر آغاز کر دیا اور اس کرپٹ حکومت سے اس کے خلاف نہ بولا گیا اور نہ احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔
63. سی پیک میں شفافیت اور تیزی کیلیے سی پیک اتھارٹی کا قیام کیا ، جسے آتے ساتھ ہی اس نالائق حکومت نے ختم کر دیا اور اب تک 2000 سے زیادہ چینی ماہرین واپس جا چکے ہیں ، کام بھی بہت سست ہو چکا ہے۔ جس وجہ سے چائنہ کے ساتھ تعلقات کافی کشیدگی کا شکار ہو گئے ہیں۔

25/11/2023

اپر دیر، چکیاتن کے مقام پر ورکر کنونشن میں شرکت کیلئے جانے والے نہتے کارکنان پر پولیس کی سیدھی فائرنگ.

25/11/2023

خیبر پختونخوا کے باسیوں نے انقلاب کی ٹھان لی ہے اب کوئی روک کر دکھائے اب چاہے کچھ بھی ہو جائے
دیر بالا میں منتظمین کی گھروں کا محاصرہ کرنے کے باوجود پولیس عوام کو نہ روک سکے عوام تمام تر رکاوٹیں توڑ کر ہزاروں کی تعداد میں باہر نکل آئے
شیئر کرتے جائیں

شیر پھر سے باطل کو للکارنے آرہا ہے تیاری پکڑو چاہے کچھ بھی ہو جائے
25/11/2023

شیر پھر سے باطل کو للکارنے آرہا ہے تیاری پکڑو چاہے کچھ بھی ہو جائے

21/11/2023

سائفر کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار

19/11/2023

القادر یونیورسٹی پر برطانوی میڈیا کی رپورٹ
القادر یونیورسٹی میں ہزاروں لوگ دینی اور سائینسی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

جدید اسلامی یونیورسٹی بنانا عمران خان کی گناہوں میں سے ایک گناہ ہے جس کی وجہ سے آج خان گرفتار ہے

18/11/2023

صبح کا سلام

آج کے مسلمانوں میں ابو بکر صدیقؓ جیسا ایثار, عمر فاروقؓ جیسا انصاف, عثمانؓ جیسی سخاوت, علیؓ جیسی بہادری, خالد بن ولیدؓ جیسا جذبہ جہاد نہیں رہا۔
سلطان محمود غزنوی جیسی تڑپ باقی رہی نا محمد بن قاسم جیسی غیرت, اب رو لو مسلمان کی بیٹی اب صرف رو لو 💔

17/11/2023

چارسدہ ورکر کنونشن کے مناظر

جمعہ مبارک
17/11/2023

جمعہ مبارک

میرے غنیم نہ بھول تُو ، کہ ستم کی شب کو زوال ہےتیرا جبرِ ظلم بلا سہی ، میرا حوصلہ بھی کمال ہے
16/11/2023

میرے غنیم نہ بھول تُو ، کہ ستم کی شب کو زوال ہے
تیرا جبرِ ظلم بلا سہی ، میرا حوصلہ بھی کمال ہے

مجھ پر تشدد ہوا پھر منیب فاروق کے سامنے پھر  انٹرویو کروایا گیا۔
15/11/2023

مجھ پر تشدد ہوا پھر منیب فاروق کے سامنے پھر انٹرویو کروایا گیا۔

‏پاکستانیو!یاد رکھنا!8 فروری 2024 کو ظلم کا بدلہ ووٹ سے لینا ہے! ‎  ‎
15/11/2023

‏پاکستانیو!
یاد رکھنا!
8 فروری 2024 کو ظلم کا بدلہ ووٹ سے لینا ہے! ‎ ‎

15/11/2023

اخے بلوچستان کی باپ پارٹی ن لیگ میں شامل ہو گئی ہے،
باپ کا ہاتھ ن لیگ پر ہے،اب تو ن لیگ ہی جیتے گی وغیرہ،
اس میں کوئی شک نہیں باپ کا ہاتھ ن لیگ پر ہے لیکن پنجاب میں جو سیٹیں نکالے گا وہی حکومت بنائے گا۔ اس لیے مایوس نہیں ہونا ،ووٹ دینا ہے بس آٹھ فروری کو۔

غیرآئینی، غیر قانونی، غیراخلاقی اور ناحق اسیری کے شکار ”ضمیر کے قیدی“ کے پسِ دیوارِ زندان 100 روز کا خلاصہ ‎
15/11/2023

غیرآئینی، غیر قانونی، غیراخلاقی اور ناحق اسیری کے شکار ”ضمیر کے قیدی“ کے پسِ دیوارِ زندان 100 روز کا خلاصہ ‎

15/11/2023

مجھے کسی ملٹری ڈکٹیٹر نے نہیں پالا اور نا ہی میرا باپ سیاست میں تھا، اپنے پیر پے کھڑا ہو کر 27 سال جدوجہد کر کے یہاں تک آیا ہوں، عمران خان
کرو نا ریٹویٹ ڈرتے کیوں ہو؟ پھیلا دو اس ٹویٹ کو

17/03/2023

مریم یہ تمھارے لیول سے بہت اوپر کا شخص ہے ،
Feel the power of nerves

13/03/2023

نکل آیا ہے وہ باہر اپنے لوگوں کے بیچ، ہمارا لیڈر ہمارے ملک میں رہتا ہے۔

11/03/2023

لاہور ایک بار پھر تیار ہے۔۔

عمران خان نے کل 2 بجے لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔۔
عمران خان لیڈ کریں گے۔۔

Address


82500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Kpk:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share