Khalis Digital

  • Home
  • Khalis Digital

Khalis Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khalis Digital, Digital creator, .

محفل ختم خواجگان شریفشرکت کی درخواست ہے۔
29/08/2023

محفل ختم خواجگان شریف
شرکت کی درخواست ہے۔

تمام اہل وطن کو پاکستان کا 76 جشن آزادی مبارک ہو۔خلیفہ مجاز، احقر و افقر، سگ جمیل، علامہ مولانا اخلاص یونس خانی،قادری،سہ...
13/08/2023

تمام اہل وطن کو پاکستان کا 76 جشن آزادی مبارک ہو۔
خلیفہ مجاز،
احقر و افقر، سگ جمیل،
علامہ مولانا اخلاص یونس خانی،قادری،
سہروردی، نقشبندی، مجددی، چشتی، نظامی، صابری، ابو العلائی ، جہانگیری، حسنی، نقیبی ، دلبری ، قلندری،۔

27/07/2023
صالخی اسلامک اسٹور و مکتبہ فیضان جمیلکا معلوماتی گروپ جوائن کریں۔https://chat.whatsapp.com/Bq9utl0Xdd6GfmYPV1wMfEاس گروپ...
20/06/2023

صالخی اسلامک اسٹور و مکتبہ فیضان جمیل
کا معلوماتی گروپ جوائن کریں۔
https://chat.whatsapp.com/Bq9utl0Xdd6GfmYPV1wMfE
اس گروپ کے ذریعے آپ کو بہترین اور رعائتی نرخوں پر اسلامی کتب، شروحات، تبرکات اور دیگر اسلامی تہوار سے متعلق مصنوعات کی معلومات مل سکیں گی۔
جن کو آپ گھر بیٹھے حاصل کر سکیں گے۔

تمام مکاتب کی اسلامی و مدارس کی درسی کتب و شروحات کے ساتھ ساتھ اسلامی تبرکات، ادویات پہناوے اور دیگر اسلامی تہوار و رسومات سے متعلق اشیاء مناسب قیمتوں پر پورے پاکستان میں پہچانے کی سہولت کے ساتھ صالخی اسلامک اسٹور اور مکتبہ فیضان جمیل آپ کی خدمت میں کوشاں۔
03218242172
آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ گروپس میں شئیر کریں تاکہ دین متین کی ترویج اور مسلک حق کی کتب کی ترسیل زیادہ سے زیادہ ہو سکے۔
جزاک اللہ خیراً کثیرا
احقر و افقر
اخلاص یونس خانی قادری
صالخی اسلامک اسٹور
مکتبہ فیضان جمیل
فارغ التحصیل درس نظامی
دارالعلوم قمر الاسلام کراچی

WhatsApp Group Invite

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalis Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share