Katchery BAZAR Updates

  • Home
  • Katchery BAZAR Updates

Katchery BAZAR Updates All updates of Katchery Bazar will be uploaded here on the page.

ھم چیف ٹریفک آفیسر چوہدری محمد آصف صدیق صاحب،  ڈی-ایس-پی میڈم زاہدہ صاحبہ اور تمام وادڈنز کو ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل...
22/12/2022

ھم چیف ٹریفک آفیسر چوہدری محمد آصف صدیق صاحب، ڈی-ایس-پی میڈم زاہدہ صاحبہ اور تمام وادڈنز کو ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کروانے کے سلسلے میں ٹریفک آگاہی واک کا اہتمام کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ہم جناب آفتاب احمد بٹ صاحب جنرل سیکریٹری ریلوے روڑ کو کچہری بازار کے تمام انتظامات(خصوصی کاوش) پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔۔
منجانب: صدر چوہدری فیض محی الدین گوگا ، سینئر نائب صدر خالد جٹ ، چیرمین شہباز گل بٹ ، وائس چیرمین احمد امین صوفی ، نائب صدر عبدالشکور ساجد ، رانا حسنین احمد ، جنرل سیکریٹری نعیم احمد واممبران انجمن تاجران کچہری بازار فیصل آباد ۔۔۔

04/10/2022
سپریم انجمن تاجران فیصل آباد نے بجلی کے بلوں اور POS کے خلاف  سخت ردعمل کا اظہار کیا ۔ اگر  یہی حال رہا تو تمام تاجر تنظ...
15/09/2022

سپریم انجمن تاجران فیصل آباد نے بجلی کے بلوں اور POS کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار کیا ۔ اگر یہی حال رہا تو تمام تاجر تنظیمیں جلد شٹر ڈاون ہڑتال کی کال دیں گے ۔

https://bit.ly/3QM9X1t
15/09/2022

https://bit.ly/3QM9X1t

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے صوبے میں پراپرٹی کی ٹرانسفر فیس میں بڑی کمی کر دی۔۔۔

سی ٹی او ٹریفک میاں محمد آکمل صاحب کو فیصل آباد تعینات ہونے پر خصوصی مبارکباد اور فیصل آباد کے تمام چوراہوں میں ھنگامی ب...
23/08/2022

سی ٹی او ٹریفک میاں محمد آکمل صاحب کو فیصل آباد تعینات ہونے پر خصوصی مبارکباد اور فیصل آباد کے تمام چوراہوں میں ھنگامی بنیادوں پر نئے ٹریفک سگنلز نصب کروانے اور نظام ٹریفک میں بہتری لانے پر انجمن تاجران کچہری بازار کے صدر چوہدری فیض محی الدین گوگا نے اپنی کابینہ کے ہمراہ C.T.O صاحب کو خراج تحسین پیش کیا ۔

بجلی کے بلوں پر اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے ۔۔  عوام پر ظلم بند کرو۔۔۔منجانب چوہدری فیض محی الدین گوگا صدر انجمن تاج...
29/07/2022

بجلی کے بلوں پر اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے ۔۔
عوام پر ظلم بند کرو۔۔۔
منجانب چوہدری فیض محی الدین گوگا صدر انجمن تاجران کچہری بازار ۔۔۔

07/06/2022
چوہدری فیض محی الدین گوگا صدر انجمن تاجران کچہری بازار نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر جناب چوہدری محمد  سہیل  اشرف صاحب...
05/06/2022

چوہدری فیض محی الدین گوگا صدر انجمن تاجران کچہری بازار نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر جناب چوہدری محمد سہیل اشرف صاحب کے ساتھ کچہری بازار کے پارکنگ اور انکروچمنٹ کے مسائل حل کرنے کے لیے میٹنگ کر رہے ہیں ۔

26/01/2022
سپریم انجمن تاجران سٹی کے چیئرمین محمد امین بٹ،صدراسلم بھلی، جنرل سیکرٹری ایوب منج کی قیادت میں ڈی سی آفس کرونا کے حوالے...
24/01/2022

سپریم انجمن تاجران سٹی کے چیئرمین محمد امین بٹ،صدراسلم بھلی، جنرل سیکرٹری ایوب منج کی قیادت میں ڈی سی آفس کرونا کے حوالے سے میٹنگ اٹھوں بازارں کے صدور جنرل سیکرٹری حضرات کی بھرپور شرکت...

08/01/2022

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ الفا سٹور کچہری بازار کے مالک ساجد صدیق کے بھائی ناصر صدیق قضاے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ راہش گاہ 52- A ایڈن ویلی ، کنال روڈ، ۔فیصل آباد۔۔۔

24/12/2021

Ex DSP TAHIR MAQSOOD civil lines arrested .
A well known Rishwatkhor Ex-Dsp.
Police ko Badnam karnay wala DSP.
rishwat lay kar shareef logoon ko tang karnay wala Dsp.
Aisay Police officer ko suspend karna chahiye...

معزز ممبران۔۔۔۔آج ہماری محنت رنگ لائی ہے پنجاب حکومت نے آج نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پراپرٹی ٹیکس پیچھلے سال ...
08/12/2021

معزز ممبران۔۔۔۔
آج ہماری محنت رنگ لائی ہے پنجاب حکومت نے آج نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پراپرٹی ٹیکس پیچھلے سال جتنا ٹیکس جمع کروایا تھا اس کے مطابق نئے فارم جاری ہونگے اور 5 فصد رعایت بھی ملے گی انشاللہ۔۔۔لہذا آب دوبارہ فارم جاری ہونگے یہ سب آپ دوستوں کے تعاون اور محبت کا نتیجہ ہے ہم نے اس حکومت سے ناممکن کام کو ممکن کروایا ۔۔ یہ نوٹیفیکیشن آج ہی جاری کیا پنجاب حکومت نے اور اس کی کاپی مھجے سینڈ کی کیونکہ ہمارا ہی رابط تھا سیکرٹری ایکسائز سے اور ڈی جی ایکسائز سے ۔۔۔ الحمدللہ اس کا کریڈٹ صرف سپریم انجمن تاجران سٹی کو جاتا ہے جس کی قیادت نے ظالمانہ پراپرٹی ٹیکس کے اضافے پر آواز اٹھائی اور اس کو ختم کروانے میں اپنا کردار ادا کیا۔۔۔۔۔۔
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جن لوگوں نے پراپرٹی ٹیکس جمع کروا دیا ہے ان کو اگلے سال میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔۔۔۔۔
ہم نے آواز بلند کی ظالمانہ اضافے پر اور ہماری قیادت نے کوشش کی جس کا رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔۔۔۔۔۔۔شکریہ سپریم انجمن تاجران کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔۔منجانب چوہدری فیض محی الدین گوگا صدر انجمن تاجران کچہری بازار ۔

24/11/2021

ہم آل پاکستان انجمن تاجران نیم میر گروپ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے یک زبان ہو کر ہمارے موقف کو حکومت کے سامنے پیش کیا۔۔۔۔۔اور ہم ڈائریکٹر ایکسائز کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمارے موقف کو حکومت کے سامنے پیش کیا اور ہمیں ریلیف دینے میں اپنا کردار ادا کیا۔۔۔۔۔۔
منجانب چوہدری فیض محی الدین گوگا صدر انجمن تاجران کچہری بازار ۔

24/11/2021

معزز ممبران۔۔۔
آپ کے علم میں ہے حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں بے تحاشہ اضافہ کیا تھا جس پر سب سے پہلے ہم نے آواز بلند کی اور احتجاج بھی کیا اور فیصلہ کیا ہم پراپرٹی ٹیکس جمع نہیں کرواہیں گے جب تک پرانے شیڈول پر حکومت پراپرٹی ٹیکس نہیں کرے گی۔۔۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہماری محنت رنگ لائی ہے اور پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ واپس لے لیا ہے ۔جن دوستوں نے پراپرٹی ٹیکس جمع کروا دیے ہیں ان کو اگلے سال سے ایڈجسٹ کیا جائے گا جن دوستوں نے ہماری آواز پر ٹیکس جمع نہیں کروایا ان کو دوبارہ پرانے شیڈول پر پراپرٹی ٹیکس آئے گا جس کو ہم جمع کرواہنگے۔۔ کچھ دوست اب آپ سے پرانے فارم مانگ رہے ہیں ۔ جن دوستوں نے پراپرٹی ٹیکس جمع کروا دیے ہیں وہ فارم اپنے پاس جمع رکھیں جب ضرورت ہو گی تو آپ سے وصول کر لیں گے۔۔۔۔ یہ سب سپریم انجمن تاجران کی کاوشوں ریلیف ملا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس پر ہم حکومت اور سپریم انجمن تاجران کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
منجانب ۔۔۔ چوہدری فیض محی الدین گوگا صدر انجمن تاجران کچہری بازار ۔

SP Laylpur Town MOHAMMAD ARSALAN Sb ko   Katchery Bazar kay President CHAUDHARY FAIZ MOHAYYUDDIN GOGA welcome karahay ha...
19/10/2021

SP Laylpur Town MOHAMMAD ARSALAN Sb ko Katchery Bazar kay President CHAUDHARY FAIZ MOHAYYUDDIN GOGA welcome karahay hain.

21/09/2021

معزز ممبران
حکومت نے لاک ڈوان میں نرمی کی ہے جس کے مطابق 23 ستمبر سے ہفتہ میں ایک چھٹی ہوگی اور مارکیٹ رات 10 بجے بند ہو گی ۔۔۔۔۔ایس او پیز کا خیال رکھیں ماسک لازمی طور پر استعمال کریں تاکہ کرونا وائرس سے محفوظ رہ سکیں ۔
شکریہ ۔۔۔۔۔۔
منجانب چوہدری فیض محی الدین گوگا صدر انجمن تاجران کچہری بازار ۔

Notification Update.
02/09/2021

Notification Update.

آج مورخہ 21-08-26 کو انجمن تاجران کچہری بازار کا خصوصی اجلاس ہوا ۔ جسکی صدارت چوہدری فیض مہی الدین گوگا صاحب،  شیخ عارف ...
26/08/2021

آج مورخہ 21-08-26 کو انجمن تاجران کچہری بازار کا خصوصی اجلاس ہوا ۔ جسکی صدارت چوہدری فیض مہی الدین گوگا صاحب، شیخ عارف حسین صاحب اور تمام کابینہ کے سنیئر ممبران نے شرکت کی ۔ جس میں کچہری بازار کی بہتری کیلئے اہم فیصلے کیے گئے ۔۔۔

سپریم انجمن تاجران سٹی فیصل آباد  کی کور کیمٹی کا اجلاس جس کی صدارت اسلم بھلی صاحب نے کی اجلاس میں کور کیمٹی کے ممبر چوہ...
26/08/2021

سپریم انجمن تاجران سٹی فیصل آباد کی کور کیمٹی کا اجلاس جس کی صدارت اسلم بھلی صاحب نے کی اجلاس میں کور کیمٹی کے ممبر چوہدری فیض مہی الدین گوگا صدر انجمن تاجران کچہری بازار نے خصوصی شرکت کی۔

11/08/2021

Corona vacine lagwanay wali sarkari team Katchery Bazar Ch Faiz Mohayyuddin Goga President Anjuman Tajran kay Office mein Available hai.
Jis Bhai nay bhi Vacine lagwani ho , Katchery Bazar Anjuman Tajran kay Office Tashreef lay ayein.
4.30 pm tak.
11-8-21

Corona vacine lagwanay wali sarkari team Katchery Bazar Ch Faiz Mohayyuddin Goga President Anjuman Tajran kay Office mei...
11/08/2021

Corona vacine lagwanay wali sarkari team Katchery Bazar Ch Faiz Mohayyuddin Goga President Anjuman Tajran kay Office mein Available hai.
Jis Bhai nay bhi Vacine lagwani ho , Katchery Bazar Anjuman Tajran kay Office Tashreef lay ayein.
4.30 pm tak.
11-8-21

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Katchery BAZAR Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share