Umme rubab Chandio

  • Home
  • Umme rubab Chandio

Umme rubab Chandio Justice for Ume Rubab

29/10/2022

True lines 👌

سندھ ہائی کورٹ کراچی میں میرے والد،دادا اور چاچا جان کے قتل کیس میں  قاتل سرداروں کی ضمانت رد کرنے کی درخواست  پر سماعتس...
13/09/2022

سندھ ہائی کورٹ کراچی میں میرے والد،دادا اور چاچا جان کے قتل کیس میں قاتل سرداروں کی ضمانت رد کرنے کی درخواست پر سماعت

سردار خان چانڈیو کے وکیل کو پیش ہونے کے لیے آخری مہلت دے دی گئی
دونوں ایم پی اے سردار چانڈیو اور برہان چانڈیو کی
عدالت نے درخواست ضمانت کی سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی کردی

✌️

آج پھر ام رباب عدالت میں!مگر ہائی کورٹ لاڑکانہ کی طرف سے کیس میں اسٹے آرڈر ہونے کی وجہ سے شنوائی نہ ہوسکی اگلی سماعت 20 ...
06/08/2022

آج پھر ام رباب عدالت میں!

مگر ہائی کورٹ لاڑکانہ کی طرف سے کیس میں اسٹے آرڈر ہونے کی وجہ سے شنوائی نہ ہوسکی اگلی سماعت 20 اگست تک ملتوی کردی گئی۔
جہاں نظام پے فرض ہے کے مجھے انصاف فراہم کرے وہاں نظام مجرموں کو پروٹوکول فراہم کرنے میں لگا ہے۔
یہ سست رفتاری لوگوں کو وکیل سے واریر بنا دیتی ہے نتیجتاً لوگ خود قانون ہاتھ میں لیتے ہیں
یاد رہے میں اپنے شہیدوں کا بدلہ ہر حال میں لونگی

07/04/2022

انصاف ظالموں کے حمایت میں جائے گا یے حال ہی تو کون عدالت جائے گا

بھرپور مزمت کرتے ہیں پاکستان کا واحد صحافی ہے جو حقائق عوام تک پہنچاتا ہے اتنا ظلم نا قابل قبول
15/02/2022

بھرپور مزمت کرتے ہیں پاکستان کا واحد صحافی ہے جو حقائق عوام تک پہنچاتا ہے

اتنا ظلم نا قابل قبول

04/02/2022

‏ایک بہادر لڑکی نے سردار کو فرار ثابت کردیا
اب پولیس کی ذمہ داری ہے کہ فرار مجرم کو فورا سلاخوں کے پیچھے ڈالے ورنہ یہ توہین عدالت ہوگی

حسین عہ نے یزیدیت کو خاک میں ملا دیاکورٹ کا ایم پی ای برھان چانڈیو کو گرفتار کرنے کا حکم ۔
04/02/2022

حسین عہ نے یزیدیت کو خاک میں ملا دیا
کورٹ کا ایم پی ای برھان چانڈیو کو گرفتار کرنے کا حکم ۔

04/02/2022

پوری سند کو کہتی ہو برہان چانڈیو جہاں ملے اسے پولیس کے حوالے کر کے اپنی غیرت کا ثبوت دیں ! یہ سردار نہیں فرار مجرم ہے جو آج کورٹ سے بھاگا ہے جس کا ارسٹ وارانٹ وارنٹ جاری ہو چکا ہے

01/02/2022

لگتا ھے یہ ملک صرف جاگیرداروں اور سرداروں کی باپ کی ملکیت ھے اور عدالتیں بھی انہیں کی ہوتی ہیں یہ واحد ملک ھے تھانوں میں رحم نہیں عدالتوں میں انصاف نہیں بس جو جی چاھے کر لیا یہ ایک انسانی خون کا معاملہ ھے۔ سچ اور حق کے ساتھ دینا ہم سب پر فرض ھے کہ ظالموں کو اپنے انجام تک پہنچائے ۔۔ ایسے سرداروں کیلئے ایک خصوصی فوجی عدالت قائم کیا جائے اور ثابت ہونے پر تین چار کے اندر انہیں سرعام ایک درد ناک پھانسی میں لٹکایا جائے۔۔ بس اللہ تعالی ہماری بہن کو اپنی حفظ وآمان رکھے لیکن ایک بات کی ان سرداروں کو اچھی طرح معلوم ہونا چاھئے کہ انکا آخرت عذاب جہنم ھے وہاں صرف چیخوں کے سوا اور کچھ نہیں ملے۔۔ ہماری دلی دعا ھے

17/01/2022

ایک حساب خدا لے گا اور ایک حساب ہم لیں گے
تمہارے ان آنسوؤں سے انقلاب جنم لیں گے 😭

ام رباب اپنے بابا کے قبر پر آنسو نہ روک سکیں

28/12/2021

ام رباب چانڊيو وڏو بيان ڏئي ڇڏيو شھيدن جو قسم قاتلن سان وڙهندم ، انهن جو غرور ٽوڙيندس ۽ کين شڪست ڏيندم .
مظلوم نياڻي ام رباب چانڊيو
✌✌✌✌✌✌✌

11/12/2021

🔹یہاں انصاف بِکتا ہے، یہاں فرمان بِکتے ہیں🔸

🔹ذرا تم دام تو بدلو ، یہاں ایمان بِکتے ہیں🔸

اللہ تعالٰی کامیابی عطا۶ فرماٸے..آمین

بازار میں کھڑے ہر شخص کے جذبے کو تولا ہے توڑ کر زنجیر  زباں میں نے دل کھول کے بولا ہے یہی مجمع میری گواہی دے گا میری دلی...
25/11/2021

بازار میں کھڑے ہر شخص کے جذبے کو تولا ہے توڑ کر زنجیر زباں میں نے دل کھول کے بولا ہے
یہی مجمع میری گواہی دے گا میری دلیل کو پذیرائی دے گا۔۔


21/11/2021

Brave Daughter of Sindh Umme Rubab

20/11/2021

Good blesse you and Panjitan pk k saya hamisha apki sir pr rahay Ameen 🤲

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umme rubab Chandio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umme rubab Chandio:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share