ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کی کھارادر تھانے آمد.
کراچی: CPK کی جانب سے کھارادر تھانے میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کے قیام پر تبادلہ خیال.
کراچی: ایس ایس پی سٹی کے ہمراہ مراد سوہنی, آل اتحاد تاجر برادری, ایس ڈی پی او کھارادر, ایس ایچ او کھارادر اور ایس ایچ او میٹھادر بھی موجود تھے.
کراچی: ایس ایس پی سٹی نے کمیونٹی پالیسنگ کی جانب سے کھارادر میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم بنانے کے عزم کو سراہا اور کہا کہ اس طرح کے پراجیکٹس سے پولیس اور تاجر برادری/عوام کو کافی مدد ملے گی.
کراچی: کھارادر میں 150 سے زائد جدید کیمرے نصب کئے جائیں گے, موٹر سائیکلز چوری پر موٹر سائیکلز میں ٹریکٹر کو نصب کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا.
کراچی: گولڈن مارکیٹ و اطراف میں لیڈیز کے ہجوم کو مدنظر رکھتے ہوئے لیڈیز کانسٹیبلز کی تعیناتی پر بھی تبادلہ خیال ہوا.
کراچی: کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کمیونٹی پالیسنگ اور پولیس کے تعاون سے تھانہ کھارادر میں بنایا جائے گا.
کراچی: اس موقع پر ایس ایس پی سٹی تاجر حضرات سے ملاقی ہوئے اور ان کے تحفظات کو سنا.
کراچی: موقع پر موجود ایس ایچ اوز کو تاجر برادری کے تحفظات کو دور کرنے اور ان کی ہر ممکن مدد کرنے ہدایت کی.
*ترجمان*
*ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی*
#pak27news
کیا آپ کی زندگی اس بچے سے بھی زیادہ مشکل ہے؟
ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
#pak27news
کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ, ملزم گرفتار۔
دو روز قبل پاک کالونی میں راہ چلتی خاتون کے ساتھ بدتمیزی۔
ویڈیو میں نظرآرہا ہے کہ باپردہ خاتون گلی سے گزر رہی ہے، اس دوران پیچھے سے آنے والا اوباش شخص خاتون کو پکڑتا ہے، خاتون کے شور مچانے پر اوباش شخص فرار ہو جاتا ہے
https://youtu.be/SgahD63zDDE?si=sRcfKYzOtr8_ZfVM
کراچی: گلستان جوہر بلاک 18 میں پٹھان کے ہوٹل پر ڈکیٹی کی واردات ہوٹل کے باہر بیٹھے ہوئے نوجوان سحری کر رہے تھے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے ہوٹل کے اندر داخل ہوئے موبائل اور نقدی لے کر باسانی فرار
https://youtu.be/2OLkKray54s?si=qB1QAi7NJB-5th4V
*دہ-شت- گرد تنظیم القا!عدہ افغا! نستان میں دوبارہ قدم جمانے لگی*
افغا! نستان ہمیشہ سے دہ-شت- گرد تنظیموں کا گڑھ رہا ہے مگر افغا!ن طا!لبان کی حکومت آنے کے بعد دہ-شت-گرد تنظیموں کو یہاں مزید سہولیات میسر آگئیں جس سے ان کو پنپنے کا موقع ملا
افغا! ن طا!لبان اقتدار میں آنے کے بعد دوسری دہ-شت-گرد تنظیموں کے ساتھ ساتھ ٹی ٹی پی اور القا!عدہ کو محفوظ پناہ گاہیں مل گئیں جس سے ان کیخلاف د-ہشت-گر-دانہ کارروائیوں میں آسانی پیدا ہو گئی
افغا!نستان نے ہمیشہ اپنی سرزمین کو دہ-شت-گر-دی پھیلانے کے لیے استعمال کیا ہے،افغا!نستان کے دہ-شت-گر-دی کا گڑھ ہونے کی وجہ سے پڑوسی ممالک بھی دہ-شت-گر-دی کا شکار ہیں، الجزیرہ
افغا!نستان نے ہمیشہ اپنی سرزمین کو پڑوسی ممالک میں دہ-شت-گر- دانہ حملوں کے لیے استعمال کیا ہے، رپورٹ
افغا!نستان کی سرزمین پر تحریک طا!لبان افغا!نستان، الق! اعدہ اور دوسری دہ-شت- گرد تنظیموں کا قبضہ رہا ہے
21اگست2021 کو طا! لبان کی جانب سے افغا! نستان پر اقتدار جمانے کے بعد ان تنظیموں کا قبضہ مزید پختہ ہو گیا ہے، رپورٹ
دہ-شت-گرد تنظیم القا! عدہ نے افغا! نستان میں اپنے قدم دوبارہ سے جمانے شروع کر دیے ہیں، رپورٹ
القا! عدہ طا! لبان کی سہولت کاری سے سمگلنگ اور منشیا! ت کے کاروبار سے دنیا بھر میں دہ-شت- گرد تنظیموں کی سہولت کاری کر
*ہیڈکوارٹرز پاکستان رینجرز(سندھ)*
مورخہ27 مارچ 2024
پریس ریلیز
پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ اندرون سندھ ضلع کندھ کوٹ تحصیل تنگوانی کے علاقے میں پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے سہولت کاری میں ملوث 9ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کا تعلق کوکاری نندوانی مجرم گروہ سے ہے۔
چھاپہ سندھ رینجرز اور پولیس کی جانب سے 18مارچ 2024کو استاد اللہ رکھیو نندوانی کے قتل میں ملوث سہولت کار ہاسو بنگلانی اور یاسین بنگلانی کی گرفتاری کے لیئے مارا گیا۔دوران آپریشن مجرموں کی کمین گاہوں کو تباہ اور 9مشتبہ افراد کو بھی گرفتارکیا گیاہے۔پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے مرکزی ملزمان کی گرفتاری تک آپریشن کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لیئے پولیس کے حوالے کر دیا گیاہے۔عوام ڈاکوؤں کو پناہ دینے والے عناصر اور دیگر بااثر افراد کی نشاندہی کریں اور سندھ کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنے میں سندھ رینجرز کی مدد کے لیے رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے فوری اطلاع دیں۔ آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔
جوہر موڑ پر ایک فیملی کی گاڑی فنی خرابی کے باعث بیٹری ڈیڈ ہو گئی جس کی وجہ سے گاڑی خراب ہو گئی اور وہ کافی پریشان تھے ڈی ایس پی ٹریفک بہادرآباد کی بروقت اطلاع پر کانسٹیبل معشوق علی فوری طور پر شہری کی مدد کو پہنچا اپنی گاڑی کی مدد سے شہری کی گاڑی کو اسٹارٹ کروایا جس پر شہری نے ٹریفک پولیس کراچی کے اس عمل کو نہ صرف سراہا بلکہ ٹریفک اہلکار تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
#pak27news
ایک ماہ قبل کراچی شہر کا بیٹا ملیر کا رہائشی اطہر حسین اپنے گھر کا واحد کفیل 2بیٹی 1بیٹے کو بےسہارہ چھوڑ گیا ڈاکو نے موبائیل بھی لے گئے اور سینے میں گولی بھی ماری آج ایک ماہ بعد بھی لواحقین انصاف کی اپیل کرتے ہوئے شاید کوئ ہو جو ان کو انصاف دلا سکے ہماری صدر پاکستان جناب آصف علی ذرداری صاحب وزیر اعظم شہباز شریف صاحب محترم آرمی چیف حافظ منیر صاحب محترم چیف جسٹس صاحب بلخوص گورنر سندھ وزیر اعلی سندھ محترم آئ جی سندھ غلام النبی میمن صاحب سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں انصاف مہیا کیا جائے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے ان بے سہارا بچوں کو سہارا فراہم کیا ان کے مستقبل کے بارے میں سوچا جائے تاکہ ان کو بھی معاشرے میں جینا کا حق مل سکے
اطہر حسین فمیلی
#pak27news
*ٹکرز*
ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص کی میر علی نارتھ وزیرستان آپریشن میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کی رہائشگاہ پر آمد۔
شہید کے اہلِ خانہ سے تعزیت،فاتحہ خوانی کی اور شہید کو خراج تحسین پیش کیا۔
ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص نے کہا کہ مادرِوطن کے لیئے شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی کی قربانی سنہری حروف میں لکھی جائے گی۔
پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے امن کے لیئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔
پاک فوج کے افسران اور جوان دہشتگردی اور جرائم پیشہ افراد سے نمٹنے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔
دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔
شہید کے والدنے کہا کہ ملک کی حفاظت کے لیے ایک بیٹا قربان کیا ہے مٹی کا فرض ادا کرنے کے لیے اور بیٹے بھی تیار ہیں۔
*ترجمان سندھ رینجرز*
#pak27news
چاچا نے وائپر کے ذریعے معذور آدمی کو اپنے پیروں پر کھڑا کر دیا ۔۔ 😮😳
#pak27news
Foundation Fighting Poverty Ki taraf se 30 Roza aftari, Jo 15 saal se foundation Kam kar rahi Hai
#FFP #foundation
شترمرغ کے بعد شترمرغ کے انڈے
#pak27news
*تھانہ مومن آباد کے علاقے میں ثاقب خان کی دھوم۔*
*ایس ایچ، او تھانہ مومن آباد ثاقب خان کی ایک کے بعد ایک تابڑ توڑ کامیاب کارروائیاں ۔*
*گذشتہ شب علاقہ مکینوں کی نشاندہی پر منشیات کا، اڈامسمار کروادیا۔*
*آج چھالیہ اسمگنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 1000 کلو چھالیہ سمیت ایک ملزم آصف ولد بہادر کو بمع سوزوکی ہائی روف دھر لیا۔*
*ملزم نے بڑی چالاکی اور مہارت سے سوزوکی ہائی روف میں موجود گیس سلینڈر میں خفیہ خانے بنائے ہوئے تھے جس میں چھالیہ چھپائی گئی تھی،*
*مخبر خاص کی مصدقہ اطلاع، ایس ایچ او ثاقب خان نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ان خفیہ خانوں کو تلاش کرلیا۔*
*ثاقب خان قانون کی رٹ دائر کرتے ہوئے ضلع ویسٹ کے بہترین افسر بن گئے۔*
*محکمے کے علاوہ عوام میں اپنی فرض شناسی سے مقبولیت کی منزلیں طے کرنے لگے۔*
*ثاقب خان جیسے پولیس افسر قابل تعریف اور لائق تحسین ہیں، علاقہ مکینوں کا موقف۔*
#pak27news
Steam Muqablo 2024 , At government school Karachi
#SindhiMedia #Pak27News
#school #education #steameducation #steamchallenge
کراچی: پاکستان ریلوے کی تاریخ کی لمبی ترین مال گاڑی چلا دی گئی
ڈھائی ہزار فٹ لمبی مال گاڑی 50 ڈبوں پر مشتمل ہے
مال گاڑی کو انتہائی طاقتور انجن جی ای یو 40 کے ذریعے چلایا گیا
مال گاڑی کراچی سے 3000 ہزار ٹن سے زائد مال لوڈ کر کے کوٹری لے کر گئی
ٹرین 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک گئی، جبکہ اوسط رفتار 38 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی
یہ ٹرین 94 بائس وہیلر ٹرکوں سے زائد وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتی ہے
اس مال گاڑی سے روڈ ٹریفک پر لوڈ میں کمی آئے گی جس سے ماحولیاتی آلودگی میں بھی کمی واقع ہو گی
#pak27news
صدقہ فطر اورفدیے کی کم ازکم مقدار300روپے فی کس ہے،مفتی منیب الرحمٰن
اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ ، فدیہ اور کفّارہ اداکریں.
13 مارچ 2024
#pak27news
اسرائیلی کیوں فلسطینی مسلمانوں کو بچوں سمیت ختم کرنا چاہتے ہیں۔۔? ایک امریکی نو مسلم کا تجزیہ سنیں اور دیکھیں۔۔
#pak27news
ایسے فراڈیوں سے ہوشیار۔۔
انکو ایکسپوز کریں اور لوگوں کو آگاہ کریں۔ ..
#pak27news
*کراچی: دنیاکے طویل قدامت شخص نصیر سومرو کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی*
کراچی: گلستان جوہر کے نجی اسپتال میں نصیر سومرو کو داخل کروایا گیا ہے
کراچی: نصیرسومروکئی سالوں سے سانس لینے میں شواری اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں
متعدد اپیلوں کے باوجود کسمپرسی کی وجہ سے مکمل علاج کروانے سے قاصر ہیں
نصیر سومرو نے طویل قدامت کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا اور نام کمایا
ماموں کی جان بچانےکے لئے اقدامات اٹھائے جائیں
*بھانجے کی اپیل*
#pak27news
کراچی میں آپ کو ایسے ایسے ہیرے مل جائیں گے جو انمول ہیں۔ ایسے ہی ایک ہیرے سے آج ہم آپ کو ملواتے ہیں جن کا نام فیضان ہے ٹریفک پولیس میں نوکری کرتے ہیں. اور تین دن پہلے ان کو ایک لیڈیز پرس ملا جس میں چالیس ہزار روپے کیش اور کچھ قیمتی پیپرز تھے اس اہلکار نے ڈیوٹی ختم ہوجانے کے بعد کئی گھنٹے اس ہی جگہ پر انتظار کیا جہاں سے ان کو وہ پرس ملا تھا۔ اور کئی گھنٹوں بعد وہ خاتون ڈفینس سے اپنا پرس تلاش کرتی ہوئی وہاں پہنچی تو فیضان بھائی وہاں موجود تھے۔ خاتون کو پرس واپس کیا خاتون سے دعائیں لی اور اپنے گھر آگئے۔ یاد رہے فیضان بھائی کو ٹریفک پولیس میں بھرتی ہوئے 8 مہینے ہو گئے ہیں اور ان کے تنخواہ نہیں ملی۔ اس حال میں ان کی ایمانداری کو پاکستانی سلام پیش کرتے ہیں. اور آئی جی سندھ سے درخواست کرتے ہیں کے جلد سے جلد ان تمام پولیس اہلکاروں کی تنخواہوں کے لیے ٹوس اقدمات کیے جائے۔ شکریہ۔
#pak27news