بیرسٹرگوہرعلی خان اور عمر ایوب کی پی ٹی آئی آفس میں پریس کانفرنس
ڈی آئی خان:تحریک انصاف کے سابق ڈپٹی میئرسید رسول دھپ نے اپنےقریبی کئی موجودہ اور سابق چیئرمین اور نظمین و کونسلر وغیر کے ہمرا جمعیت علماءاسلام کے نامزاد امیدوارNA-44 پرمولانا فضل الرحمن اور امیدوار PK-113 کفیل احمد نظامی کو پیارے ہوگئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان سابق سینیٹر وقار احمد خان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
کفیل احمد نظامی
کا ایک اور چھکا سابق صوبائی وزیر امن کمیٹی کے چیرمین حلیم خان قصوریہ نے اپنے خاندان اور دوستوں سمیت حمایت کا اعلان کر دیا کفیل نظامی کی بڑھتی پوزیشن میں مزید اضافہ مفتی محمود مرکز ا کر بھری پریس کانفرنس میں حمایت کا اعلان کر دیا
فیصل کریم کنڈی کی اہم پریس کانفرنس پہاڑپور
گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں Exploring New Horizons in Medical Sciences
گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں
Exploring New Horizons in Medical Sciences
کے عنوان سے تین روزہ سیکنڈ انٹرنیشنل کانفرنس 2024 کا انعقاد
گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں Exploring New Horizons in Medical Sciences
گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں
Exploring New Horizons in Medical Sciences
کے عنوان سے تین روزہ سیکنڈ انٹرنیشنل کانفرنس 2024 کا انعقاد
سابق سینٹر و امیدوار این اے 44 وقار احمد خان کی پریس کانفرنس
ڈی آئی خان: مسلم لیگ ن کا ٹکٹ نہ ملنا افسوس کی بات ہے
ڈی آئی خان: جب پارٹی میں شامل ہوا تو ٹکٹ کی یقین دہانی کرائی گئی تھی
ڈی آئی خان: مجھے مولانا فضل الرحمن کے کہنے پر ٹکٹ نہیں دیا گیا
ڈی آئی خان: مولانا میرے سے اتنا خاائف کیوں ہیں آئیں میدان میں مقابلہ کریں
ڈی آئی خان: مولانا فضل الرحمان نے میرا ٹکٹ جاری ہونے سے رکوایا
ڈی آئی خان: اب ڈیرہ اسماعیل خان کے فیصلے افغانستان میں بیٹھ کر نہیں ہونگے
ڈی آئی خان: مخدوم گروپ کو ساتھ ملا کر قومی و صوبائی حلقوں پر جمیعت کو شکست دینے کا عزم
ڈی آئی خان۔مسلم لیگ ن کی طرف سے میرے بیٹے کو پی کے 113 کا ٹکٹ ملنا خوش آئند ہے
ڈی آئی خان: میں آزاد حیثیت سے این اے 44 سے الیکشن لڑوں گا میدان چھوڑنے والا نہیں ہوں
ڈی آئی خان: اگر میں جیت گیا تو اپنی سیٹ مسلم لیگ کو دونگا
علی امین گنڈا پور کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی۔
سیاسی و سماجی شخصیت سہیل احمد راجپوت کا عوام کےنام اہم پیغام
ڈیرا اسماعیل خان حلقہ این 44 کے امیدوار وقار احمد خان کا ڈیرہ کی عوام کے نام خصوصی ویڈیو پیغام
ڈیرہ اسماعیل خان حلقہ این اے 44 کے امیدوار وقار احمد خان کا خصوصی انٹرویو
ڈیرہ اسماعیل خان مولانا فضل الرحمن الیکشن سے رائے فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں اعجاز اعوان
ڈیرہ اسماعیل خان مولانا فضل الرحمان سیکیورٹی تھریٹ کا بہانہ بنا کر الیکشن رکوانا چاہتا ہے اعجاز اعوان
ڈیرہ اسماعیل خان مولانا فضل الرحمن کو سیکورٹی کی ضرورت ہے تو جماعت اسلامی سیکورٹی دینے کے لیے تیار ہیں اعجاز اعوان
ڈیرہ اسماعیل خان قومی اداروں کی تباہی کا سبب حکمرانوں کی کرپشن اور ان کے ذاتی مفادات ہیں جس کا خمیازہ عام آدمی بھگت رہا ہےاعجاز اعوان
ڈیرہ اسماعیل خان بدقسمتی سے ہمارے ملک پر پچھلے 70سالوں سے چند مخصوص خاندان جو اقتدار کو اپنی وراثت سمجھتے ہیں امیدوار جماعت اسلامی
ڈیرہ اسماعیل خان ملک پر مسلط ہیں اور ان کی کرپشن کی وجہ سے عوام غربت کی چکی میں پس رہی ہے۔ محمد اعجاز اعوان نے کہا کہ میں
ڈیرہ اسماعیل خان اپنے حلقے کی عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وراثتی چہروں کی تبدیلی کی بجائے عوام خدمت سے سرشار اور باصلاحیت قیادت کا ساتھ دے اعجاز اعوان
ڈیرہ اسماعیل خان حلقے کی عوام ووٹ کی طاقت سے کرپٹ مافیا کا احتساب کرے گی۔ اعجاز اعوان
ڈیرہ اسماعیل خان عام انتخابات کو سلیکشن نہیں ہونے دیں گے۔اعجاز اعوان
جماعت اسلامی کے این اے 45 اور پی کے 108 سے نامزد امیدوار محمد اعجاز اعوان
جماعت اسلامی کے این اے 45 اور پی کے 108 سے نامزد امیدوار محمد اعجاز اعوان نے کہا کہ قومی اداروں کی تباہی کا سبب حکمرانوں کی کرپشن اور ان کے ذاتی مفادات ہیں جس کا خمیازہ عام آدمی بھگت رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں انتخابی مہم کے سلسلے میں نکالے جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے ملک پر پچھلے 70سالوں سے چند مخصوص خاندان جو اقتدار کو اپنی وراثت سمجھتے ہیں ملک پر مسلط ہیں اور ان کی کرپشن کی وجہ سے عوام غربت کی چکی میں پس رہی ہے۔ محمد اعجاز اعوان نے کہا کہ میں اپنے حلقے کی عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وراثتی چہروں کی تبدیلی کی بجائے عوام خدمت سے سرشار اور باصلاحیت قیادت کا ساتھ دے اور آنے والے الیکشن میں انتخابی نشان ترازو کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔انہوں نے کہا کہ حلقے کی عوام ووٹ کی طاقت سے کرپٹ مافیا کا احتساب کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کو سلیکشن نہیں ہونے دیں گے۔ آج عوام باشعور ہو چکی ہے وہ الیکشن کو سلیکشن بنانے کے تمام اوچھے ہتھکنڈے ناکام بنا دے گی۔ عوام چاہتی ہے کہ الیکشن فری اینڈ فیئر ہو اس میں کسی کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے
اہم کھلاڑی آوٹ پیپلزپارٹی میں شامل
ڈیرہ شہر کی سیاست میں سال کا نیا تحفہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات این اے 44 کے امیدوار فیصل کریم خان کنڈی ، احمد کریم خان کنڈی ، چوہدری شفیق کی رہائش گاہ ہر اہم پریس کانفرنس
*صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف علی امین گنڈاپور کا خیبر پختونخوا اور ملک بھر ROs کی جانب سے جانبداری پر ردعمل!*