Kareemia News

  • Home
  • Kareemia News

Kareemia News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kareemia News, News & Media Website, .

23/02/2024
23/02/2024

بارویں شریف کی محفل پاک منامہ بحرین سے لائیو

23/02/2024

منامہ بحرین سے لائیو

23/02/2024

ماہانہ بارویں شریف کی محفل پاک منامہ بحرین سے لائیو ۔

ماہانہ بارویں شریف کی محفل پاک منامہ بحرین
23/02/2024

ماہانہ بارویں شریف کی محفل پاک منامہ بحرین

کھوئی رٹہ(سٹی رپورٹر)امید کی کرن چیرٹی یوکے کے زیر اہتمام 8 اجتماعی شادیوں کی تقریب کھوئی رٹہ میں ہوئی  اس موقع پر چیف ا...
07/08/2023

کھوئی رٹہ(سٹی رپورٹر)امید کی کرن چیرٹی یوکے کے زیر اہتمام 8 اجتماعی شادیوں کی تقریب کھوئی رٹہ میں ہوئی اس موقع پر چیف ایگزیکٹو گلبہار خان کی موجودگی میں 8 مستحق خاندانوں کے افراد شریک ہوئے اس موقع پر مقامی میرج ہال میں آٹھ بچیوں کی شادی کے موقع پر اجتماعی بارات کو چیف ایگزیکٹو گلبہار خان،انکی ٹیم،کوآرڈینیٹر قاری محمد اشتیاق قادری،کمانڈر اظہر،خالد محمود،سرور مغل،عقیل حنیف،ملک زاہد،عبدالرشید،محمد آصف،محمد عاصم،عامر زرگر،محمد ریاض،شفاعت گل و دیگر ٹیم نے باراتیوں کا استقبال کیا اور دلہنوں کو رخصت کیا امید کی کرن چیرٹی نے مستحق خاندانوں کی بچیوں کو جہیز،سلامی اور ولیمہ دیا اس موقع پر نکاح کی تقریب بھی وہیں منعقد کی گئی معاشرے کے تمام مکاتب فکرکےلوگوں نے کھوئیرٹہ میں ہونے والے اس اجتماعی اور منفرد پروگرام کو سراہا اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو گلبہار خان نے ڈونر کا شکریہ ادا کیا اور والدین کو مبارکباد دی۔خاص بات یہ تھی کے 1200 کےقریب مہمان گرامی کا شاندار استقبال کیاگیا .اور اعلی قسم کے کھانوں سے خدمت کی گی.وادی بناہ کےلوگوں نے اس قدم کو احسن قدم اقراردیا اورآئندہ مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی.

کھوئی رٹہ(دیہاڑی باغ)مصباح ہیلتھ کئیر .....
06/08/2023

کھوئی رٹہ(دیہاڑی باغ)مصباح ہیلتھ کئیر .....

ڈنہ(کالونی)سالانہ عظیم شان شہدائےکربلا واتحادامت کانفرنس کےمناظر.....
03/08/2023

ڈنہ(کالونی)سالانہ عظیم شان شہدائےکربلا واتحادامت کانفرنس کےمناظر.....

شرکت فرمائیں...
02/08/2023

شرکت فرمائیں...

https://youtu.be/823vG7Ab17Iڈنہ(کوٹلی)آزادکشمیرکی ممتازومعروف روحانی سیاسی شخصیت محترم چیرمین بشیرصاحب (خلیفہ مجاز عیدگا...
02/08/2023

https://youtu.be/823vG7Ab17I
ڈنہ(کوٹلی)آزادکشمیرکی ممتازومعروف روحانی سیاسی شخصیت محترم چیرمین بشیرصاحب (خلیفہ مجاز عیدگاہ شریف)اانتقال فرماگےنمازجنازہ میں آزادکشمیربھرسے مزاہبی سیاسی سماجی احباب ذی وقار کی بڑی نے شرکت کی.وزیرحکومت چوہدری یاسین صاحب کی شرکت.اللہ پاک درجات بلند فرما اورتمام لواحقین کوصبرجمیل کی توفیق عطافرما..آمین,

28/07/2023

شہداء کربلا کانفرنس بحرین منامہ

28/07/2023

شہداء کربلا کانفرنس بحرین منامہ ۔

28/07/2023

کربلا شہداء کانفرنس کی تیاری مکمل نماز عشاء کے بعد براہِ راست دیکھائی جائے گی ۔

نامنظور.....نامنظور.....نامنظور.....نامنظور.....نامنظور.....
28/07/2023

نامنظور.....نامنظور.....نامنظور.....نامنظور.....نامنظور.....

28/07/2023

💜❤شیروں کاشیرہوتاہیں بچہ حسین کا.💚❤

Send a message to learn more

کھوئی رٹہ(منجوال)مین روڈکاکام جاری.....شکریہ قائد بناہ وزیرحکومت ڈاکٹرنثارانصرابدالی صاحب
27/07/2023

کھوئی رٹہ(منجوال)مین روڈکاکام جاری.....

شکریہ قائد بناہ وزیرحکومت ڈاکٹرنثارانصرابدالی صاحب

27/07/2023

(کھوئی رٹہ)وادی بناہ بارش کے تازہ ترین ویڈیومناظر..

(چڑ ہوئی) تحصیلدار آفتاب احمدکا چڑہوئی سے تبادلہ ہونے پر محکمہ مال اور دیگر احباب کی جانب سے الوداعی تقریب کا مقامی ہوٹل...
24/07/2023

(چڑ ہوئی) تحصیلدار آفتاب احمدکا چڑہوئی سے تبادلہ ہونے پر محکمہ مال اور دیگر احباب کی جانب سے الوداعی تقریب کا مقامی ہوٹل پر انقعاد کیا گیا،اس تقریب میں اسسٹنٹ کمنشر راجہ طارق محمود ،چئیرمین میونسپل نمبردار سلطان ،ایس ایچ او مہتاب اسلم،ایس ڈی او برقیات بدر الدجا،صدر پریس کلب قاضی سلیمان ، نئے تحصیلدار محمدجہانگیر ،نائب تحصیلدار راجہ اعجاز،سئنیرنائب صدرانجمن تاجراں کبیر عنائت سمیت دیگر احباب نے شرکت کی،جبکہ اس تقریب کے اہتمام گرداور فیاض شاہ ،گرداور گلشاد اصغر اور پٹواری صاحبان نے کیا ۔مقررین نےتحصیلدار آفتاب احمد کی چڑہوئی میں سروس کے دوران خدمات کو سراہتے ہوئے،خراج تحسین پیش کیا،نئےانے والے تحصیلدار جہانگیر احمد کو خوش آمدید کیا۔تحصلیدار آفتاب احمد نے الوداعی تقریب میں انقعاد کرنے اور شرکت کرنے پر تمام احباب کا شکریہ ادا کیا،ان کہنا تھا کہ چڑہوئی کو ہمشیہ اپنا گھر سمجھا،چڑہوئی کے لوگوں نے عزت احترام ومحبتوں سے نوازہ ہمشیہ یاد رکھا ,اسکا قرض خواہ ہوں

احتشام الحق شہپال کازبردست....کالم:-کیاہم مخلص ہیں.
24/07/2023

احتشام الحق شہپال کازبردست....کالم:-کیاہم مخلص ہیں.

WEL COME 💚💜❤💖💎
24/07/2023

WEL COME 💚💜❤💖💎

❤💛(نکیال)بارش کے بعدخوبصورت قدرتی ناظرہ.💚💜
19/07/2023

❤💛(نکیال)بارش کے بعدخوبصورت قدرتی ناظرہ.💚💜

کھوئی رٹہ(کھوڑبرہیوئیں)وادی بناہ سپرلیگ میچ سٹار بانیاں کلب نے جیت لیا.فائنل میچ کےمہمان خصوصی سابق کونسلرمحمد ظہورالحق ...
14/07/2023

کھوئی رٹہ(کھوڑبرہیوئیں)وادی بناہ سپرلیگ میچ سٹار بانیاں کلب نے جیت لیا.فائنل میچ کےمہمان خصوصی سابق کونسلرمحمد ظہورالحق ایڈوکیٹ صاحب.اور سابق کونسلرمحمدمحبوب احمدکسانہ صاحب تھے.تقریب میں شرکت کرنےپرمہمان گرامی کاشانداراستقبال کیاگیا.تقریب سے اپنےبیان میں مہمان گرامی نے کھیلوں کی سرگرمیوں کاجاری رکھنےپر نوجوان کھلاڑیوں کوخراج تحسین پیش کیاگیا.نوجوان کی حوصلہ آفزئی بھی کی گی.اس موقع پرکمٹیی کی طرف سے کھلاڑیوں میں نقدی انعامات اورٹرافیاں بھی تقسیم کی گی. آخرمیں یونان حادثہ میں فوت ہونے والےوادی بناہ کےاحباب کےلئیے فاتحہ خوانی کی گی...خصوصی رپورٹ کریمیہ نیوزٹیم وادی بناہAK

اسلام آباد وزیر حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر فرزند کھوئیرٹہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی پاکستان میں یونانی سفیر کونسٹانٹی...
26/06/2023

اسلام آباد

وزیر حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر فرزند کھوئیرٹہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی پاکستان میں یونانی سفیر کونسٹانٹینوس موٹسس(Kaonstantinos Moatsos )سے یونان کشتی حادثہ کے بارے تفصیلی ملاقات یونانی سفیر نےکشتی حادثے میں فوت شدگان خصوصا کوٹلی آزادکشمیر کے افراد کی موت پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کے ساتھ ساتھ لواحقین کے ورثا اور پوری کشمیری قوم سے اظہار تعزیت کیا ہے. یونانی سفیر نے جانحق ہونے والوں کی میتوں کو فوری واپس پاکستان بھیجے جانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ جو لوگ فوت ہوئے ان کو کوئی نعم البدل نہیں‌ ہو سکتا تاہم اب ہماری حکومت جو پالیسی بنا رہی ہے اس میں آزادکشمیر کے لوگوں کو ویزوں میں نرمی سمیت اسپیشل کوٹہ بھی دیا جائے گا.

وزیر حکومت نثار انصر ابدالی نے یونانی سفیر کو کہا کہ ان اموات پر کھوئی رٹہ کا ہر گھرانہ غم ورنج کا شکار اور صدمے میں ہے ، ہم نے لواحقین اور گم شدہ افراد کے خاندانوں کے (ڈی. این. اے )کرا کے ایمبسی بھجوا دیئے ہیں اب یونانی حکومت ہمارے بھائیوں کی میتیں فوری واپس کرنے کے لئے اقدامات کرے، ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے کہا کہ اس حادثے کی وجوہات کو جاننا بھی بہت ضروری ہےتاکہ لاپرواہی برتنے والے عناصر کے خلاف کاروائی ممکن ہو سکے ، وزیر حکومت آزاد کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے میٹنگ میں کوسٹ گارڈز کی غفلت حادثے کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے امیگریشن پالیسیوں پر نظر ثانی کی ضرورت پر توجہ مرکوز کروائی تاکہ مستقبل میں ایسے سانحات رونما ہونے سے بچا جا سکے انہوں نے یونانی سفیر کو مزید بتایا کہ ایسے ایجنٹس جو انسانی سمگلنگ میں ملوث ہیں ہماری حکومت ان کے خلاف کاروائی کر رہی ہے اور ہماری یہ توقع ہے کہ یونان کی حکومت انسانی سمگلنگ میں ملوث گروپوں کے خلاف کاروائی کرے گی.

وزیر حکومت آزاد کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی اور یونانی سفیر نے پاکستان اور یونان میں انسانی سمگلنگ بارے جامع اصلاحات کی ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئےانصاف، کارکردگی اور انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ان قوانین پر نظر ثانی پر زور دیتے ہوئے ایک دوسرے کو یقین دلایا کہ اپنی حکومتوں سے ان امور پر موثر قانون سازی کرائی جائے گی تاکہ روزگار کے مواقع ضرور دیئے جائیں لیکن انسانی سمگلنگ کی مکمل روک تھام کی جا سکے.اس موقع پر این جی آوز کے نمائندہ سید آفتاب بخاری بھی موجود تھے۔۔

گلگت بلتستان ضلع گانچھے:عید کے دن فوج کے مینجر صاحب نے نشے کی حالت میں گاڑی 6 بچوں پر چڑھا دی۔3 جان کی بازی ہار گئے اور ...
25/04/2023

گلگت بلتستان ضلع گانچھے:
عید کے دن فوج کے مینجر صاحب نے نشے کی حالت میں گاڑی 6 بچوں پر چڑھا دی۔3 جان کی بازی ہار گئے اور 3 بچے ہسپتال میں موت سے لڑ رہے ہیں۔فوج اپنے مینجر کو بچانے موقع پر پہنچ گئی۔اور لواحقین کو ڈرا دھمکا کر خاموش کرا دیا گیا۔خاموشی سے تین بچوں کی نماز جنازہ پڑھ کر دفن کر دیا گیا ہے۔ہر کشمیری یہ پوسٹ لگا کر قابض مافیاہ کو پیغام دے کہ کشمیری گلگیتی ایک ہی ریاست کے لوگ ہیں اور ابھی زندہ ہیں۔فوج اگر نشیئ مینجر کے ساتھ کھڑی ہے۔تو ہم اپنے قوم کے بچوں کے ساتھ کھڑے کیوں نہیں ھو سکتے۔؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kareemia News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share