Khyber menawal

  • Home
  • Khyber menawal

Khyber menawal media news channel
(1)

18/11/2021

Ikhlas welfare organizations

24/08/2021

استغفار کس طرح ایک درندہ عورت نے ننھے بچے کی جان لے لی قیامت کی نشانی توبہ

24/08/2021

Free eye 👁️ camp in swat

24/08/2021

فضل محبوب ڈرائیور استاد اضغراور مظہر کی والدہ صاحبہ بقضائی الہی وفات پاچکی ہیں

12/08/2021
11/08/2021
11/08/2021

Hazrat umar RA insaf per aik waqia kash ajj ka waqt b asa ban jie

14/07/2021

لوئر دیر ۔ میٹرک کے جاری امتحانات میں کنٹرولر ملاکنڈ بورڈ کے بیٹے کےلئے خصوصی انتظامات
لوئر دیر۔ الگ کمرہ ،خصوصی مددگار ، کتاب اور نوٹس کی موجودگی میں پرچہ حل کرنے کا انکشاف
لوئر دیر۔ طالب علم ثاقب مدد گار سمیت بند دروازوں کے اندر نقل کر رہا ہے جبکہ سپرنٹنڈنٹ باہر گھوم رہے تھے
لوئر دیر ۔چئیرمین ملاکنڈ بورڈ کا کنٹرولر اور نقل پر اس کے بیٹے کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
لوئر دیر ۔کنٹرولر کو امتحان جبکہ متعلقہ سپرنٹنڈنٹ کو ڈیوٹی سے الگ کردیا گیا
لوئر دیر۔ مزید کاروائی کےلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم

14/04/2021

فرمان کسکر یہ شاتہ پریخودو

06/03/2021

ڈیر دا افسوس خبرہ دہ چی الاڈھنڈ بجلی راغلہ او اماندرے والا داسی پہ تیارہ کی پاتی شو

05/03/2021

زندگی میں کرکٹ کا بدلہ اپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا. پورا ویڈیو دیکھ کے شیر کردوں ہر ٹیم میں ایسا بٹسمن ہونا چاہئے 😀😀😀

04/03/2021

انڈیا احمد اباد میں عائشہ نامی لڑکی نے خودکشی سے پہلے ایک ویڈیو بنائی رونگٹھے کھڑے ہوجائے گی
شیر بھی کریں

04/03/2021

مسلمان رورہ پہ دوانہ لاسہ درتہ سلام دے ستا غیرت تہ سلام

اعلان فوتگیدیر لوئر ادم ڈھیری(چکدرہ) جناب روئیدار, اسماعیل, ابراہیم کے والدہ محترمہ بقضائے الہی وفات پاچکی ہے اج بمورخہ ...
02/03/2021

اعلان فوتگی
دیر لوئر ادم ڈھیری(چکدرہ) جناب روئیدار, اسماعیل, ابراہیم کے والدہ محترمہ بقضائے الہی وفات پاچکی ہے اج بمورخہ 02/03/2021 شام 7 بجے جنازگاہ ادم ڈھیری میں نمازے جنازہ ادا کی جائے گی دعائے مغفرت کے اپیل کی جاتی ہیں

25/02/2021

بہن ھم شرمندہ ہیں کوئی بھی سوشل ورکر آپ کی آواز نہیں اٹھائگا کیونکہ نہ تو اسکو لائکس ملیں گے اور نہ ہی اسکے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب ملیں گے پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تاکہ اس بہن کو انصاف مل سکے شکریہ۔ ایک لاکھ شیر چاہیے اس ویڈیو پر شیر کریں
https://youtu.be/a-5xy61Lhns

21/02/2021

ٹکال کے لوگ بجلی کے بارے میں کیا کہتے ہیں پروگرام ستاسو خوخہ کی

کاش ایسا ہر پوليس والا بن جائے اور ننھے تتلیوں کے محافظ بن جائے 😞😞😞لائک پیج پلیز
21/02/2021

کاش ایسا ہر پوليس والا بن جائے اور ننھے تتلیوں کے محافظ بن جائے 😞😞😞لائک پیج پلیز

17/02/2021

استغفراللہ کسی کو قتل کرنے سے پہلے ایک بار ضرور سوچیں کہ اس کے گھر والوں کا کیا ہوگا. اسلئے تو کہتے ہے کہ ایک انسان کی قتل پوری انسانیت کی قتل ہیں؛ویڈیو کو ضرور شیر کریں
پیج کو ضرور لائک کریں مزید ویڈیوز کیلیے

25/09/2019

ملاکنڈ ڈھیری الاڈھنڈسے تعلق رکھنے والا ایف سی اہلکار وزیرستان راکٹ حملے میں شہید ہوئے دو اہلکار نائیک رحمٰن گل اورسپاہی ذیشان کی نمازہ جنازہ آبائی قبرستان آلہ ڈھنڈ ڈھیری میں ادا کر دی گئی۔ انہیں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیاگیا۔ پاک فوج کے جوانوں اور فرنٹیئرکور کے اہلکاروں نے شہیدوں کے قبروں پر سلامی دی۔۔۔
پاک فوج کے بریگیڈیئرتوفیق احمد اور ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ اقبال حسین نے شہدا کے قبروں پر پھول چڑھائے۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber menawal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share