Littlemuslimscholars

  • Home
  • Littlemuslimscholars

Littlemuslimscholars Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Littlemuslimscholars, Digital creator, .

mom of 5 who shares plenty of real-life from my adorable family, along with tips, tricks, teaching kids Islam into more fun and play way, (making my way into jannah), not only this modern modest Islamic fashion advice and honest insights about motherhood

Nursery rhyme made for Muslim kids without music
06/02/2024

Nursery rhyme made for Muslim kids without music

🌙 **AsalamWaalikum!** 👶 **Fun & Artistic Learning for Kids** 🧒 Nurturing Young Minds with Faith 🕌🎨 Where Learning Meets Imagination 🌙 🤝 **Parenting Ti...

We parents these days... Allahuakber
25/01/2024

We parents these days... Allahuakber

Children are amanah
25/01/2024

Children are amanah

Islamic nursery rhyme
15/01/2024

Islamic nursery rhyme

🌙 **AsalamWaalikum!** 👶 **Fun & Artistic Learning for Kids** 🧒 Nurturing Young Minds with Faith 🕌🎨 Where Learning Meets Imagination 🌙 🤝 **Parenting Ti...

From Allah to Allah
18/12/2023

From Allah to Allah

𝙏𝙝𝙚 𝙨𝙢𝙞𝙡𝙚𝙨, 𝙡𝙖𝙪𝙜𝙝𝙩𝙚𝙧, 𝙖𝙣𝙙 𝙞𝙣𝙣𝙤𝙘𝙚𝙣𝙩 𝙢𝙤𝙢𝙚𝙣𝙩𝙨 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙘𝙝𝙞𝙡𝙙𝙧𝙚𝙣 𝙖𝙧𝙚 𝙩𝙧𝙚𝙖𝙨𝙪𝙧𝙚 𝙁𝙧𝙤𝙢 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝".𝙢𝙖𝙠𝙚 𝙨𝙪𝙧𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙘𝙖𝙥𝙩𝙪𝙧𝙚 𝙩𝙝𝙤𝙨𝙚 𝙢𝙚𝙢𝙤𝙧...
31/08/2023

𝙏𝙝𝙚 𝙨𝙢𝙞𝙡𝙚𝙨, 𝙡𝙖𝙪𝙜𝙝𝙩𝙚𝙧, 𝙖𝙣𝙙 𝙞𝙣𝙣𝙤𝙘𝙚𝙣𝙩 𝙢𝙤𝙢𝙚𝙣𝙩𝙨 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙘𝙝𝙞𝙡𝙙𝙧𝙚𝙣 𝙖𝙧𝙚 𝙩𝙧𝙚𝙖𝙨𝙪𝙧𝙚 𝙁𝙧𝙤𝙢 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝".

𝙢𝙖𝙠𝙚 𝙨𝙪𝙧𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙘𝙖𝙥𝙩𝙪𝙧𝙚 𝙩𝙝𝙤𝙨𝙚 𝙢𝙚𝙢𝙤𝙧𝙞𝙚𝙨 𝙛𝙤𝙧𝙚𝙫𝙚𝙧 𝙬𝙞𝙩𝙝𝙞𝙣 𝙮𝙤𝙪 𝙖𝙣𝙙 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙠𝙞𝙙𝙨

𝙆𝙪𝙙𝙤𝙨
𝙃𝙞𝙟𝙖𝙗𝙞𝙢𝙖𝙢𝙖

#𝙗𝙞𝙨𝙢𝙞𝙡𝙡𝙖𝙝 #𝙞𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘𝙖𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙞𝙚𝙨 #𝙞𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘𝙝𝙤𝙢𝙚𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡𝙞𝙣𝙜 #𝙞𝙨𝙡𝙖𝙢𝙛𝙤𝙧𝙠𝙞𝙙𝙨 #𝙞𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘𝙠𝙞𝙙𝙨𝙖𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙞𝙚𝙨 #𝙞𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘𝙨𝙩𝙪𝙙𝙞𝙚𝙨𝙛𝙤𝙧𝙠𝙞𝙙𝙨 #𝙢𝙪𝙨𝙡𝙞𝙢𝙠𝙞𝙙𝙨𝙖𝙘𝙩𝙞𝙫𝙞𝙩𝙮 #𝙢𝙪𝙨𝙡𝙞𝙢𝙝𝙤𝙢𝙚𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 #𝙢𝙪𝙨𝙡𝙞𝙢𝙠𝙞𝙙𝙨 #𝙧𝙖𝙞𝙨𝙞𝙣𝙜𝙢𝙪𝙨𝙡𝙞𝙢𝙠𝙞𝙙𝙨 #𝙢𝙪𝙨𝙡𝙞𝙢𝙢𝙤𝙢 #𝙧𝙚𝙘𝙮𝙘𝙡𝙚𝙙𝙘𝙧𝙖𝙛𝙩𝙨 #𝙨𝙝𝙖𝙧𝙚𝙮𝙤𝙪𝙧𝙝𝙤𝙢𝙚𝙨𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡 #𝙞𝙣𝙨𝙥𝙞𝙧𝙚𝙪𝙨𝙬𝙞𝙩𝙝𝙮𝙤𝙪𝙧𝙥𝙡𝙖𝙮 #𝙝𝙤𝙢𝙚𝙚𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 #𝙘𝙧𝙖𝙛𝙩𝙨𝙛𝙤𝙧𝙠𝙞𝙙𝙨 #𝙚𝙭𝙥𝙡𝙤𝙧𝙚𝙥𝙖𝙜𝙚 #𝙛𝙮𝙥

Activity ideas to help remind kids of the importance of Salah (prayer) in Islam: **Salah Stickers:** Use stickers as rew...
25/08/2023

Activity ideas to help remind kids of the importance of Salah (prayer) in Islam:

**Salah Stickers:** Use stickers as rewards for praying each Salah on time.

Duas
Hijabimama and little scholars


💫 *قابل رشک تربیتایک شخص کہتا ھے ۔۔۔💞میری امی جب بھی مجھے نماز پڑھنے کا کہتیں ساتھ ہی میرے لئے دعا بھی کرتی جاتیں اور کہ...
25/08/2023

💫 *قابل رشک تربیت
ایک شخص کہتا ھے ۔۔۔

💞میری امی جب بھی مجھے نماز پڑھنے کا کہتیں
ساتھ ہی میرے لئے دعا بھی کرتی جاتیں اور کہتیں :

🤲🏻 *نماز پڑھو اللہ تمہیں عزت دیں ۔*
*اللہ تمہیں نماز کی حلاوت نصیب کریں ،*
*اللہ تمہیں توفیق دیں ۔*

💫اسی لئے بچپن سے ہی میرے اندر نماز کی محبت پیدا ہو گئی ،
مجھے نماز پڑھنا اچھا لگنے لگا ،
💦 اور میں اپنی ماں کی اپنے لئے دعائیں سننے کے لئے نماز کا انتظار کرتا رہتا ۔
میں اپنی ماں کو دیکھتا تھا
وہ ہر نماز کے بعد اللہ سے دعا مانگتیں :

🤲🏻 *اے اللہ ! میرے بیٹے کو نماز سے لطف اندوز ہونے والوں میں شامل فرما ،*
🤲🏻 *اے اللہ۔۔۔! نماز کو میرے بیٹے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے ۔*
وہ اسی طرح دعائیں مانگتی رہیں ۔
اور جب میں بڑا ہو گیا تو میری زندگی کے سب سے خوبصورت لمحات وہی ہوتے تھے
💞 جب میں اپنے رب کے سامنے کھڑا ہوتا تھا ۔
مجھے نماز سے بہت محبت تھی ۔

🍃اپنے بچوں سے صرف ایک لفظ
*" نماز پڑھو "*
یہ کہنا کافی نہیں ہوتا ،
بلکہ انہیں ساتھ یہ بتانا بھی ضروری ہے
💦 کہ نماز کیوں پڑھی جائے ؟
نماز پڑھنے سے کیا ہوگا ؟
جیسے قرآن پاک میں اللہ تعالی نے جب حضرت آدم و حواء علیہما السلام سے یہ فرمایا
🌱 *کہ اس درخت کے قریب نہ جانا*
تو ساتھ اسکی وجہ بھی بیان کی ۔

*قال اللہ تبارک و تعالی
🌾 _*{لاَ تَقرَبا هذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكونَا مِنَ الظَّالِمِين}*_
*اس درخت کے قریب نہ جانا*
🥀 *ورنہ تم دونوں ظالموں میں سے ہو جاؤ گے ۔*
جب بھی اپنے بچوں کو کسی کام کا حکم کریں
ساتھ اسکی وجہ بھی بتائیں
🌷 *جیسے نماز پڑھنے سے اللہ راضی ہوتے ہیں ۔*
🌷 *تم بھی نماز پڑھو*
*تاکہ اللہ تم سے راضی ہو جائیں ۔* اور
🌷 *خشوع و خضوع سے نماز پڑھو کیونکہ اللہ ایسی نماز قبول کرتے ہیں ۔*
اور اسی طرح
🌷 *وضو اچھی طرح کرو تاکہ تمہارے سارے گناہ جھڑ جائیں ۔*
ہمیشہ مسکرا کر اپنے بچے کو اپنے ساتھ نماز کے لئے بلائیں ۔
ایک منظر جو میں آج تک نہیں بھولا ۔۔۔
🍃 *میرے والد جب بھی نماز کا وقت آتا وضو کرنے کے لئے اپنی آستین اوپر چڑھاتے ہوئے ہمارے پاس سے گزرتے اور فرماتے ۔۔۔*
🏮 *"مومن اور کافر کے درمیان فرق نماز سے ہے" ۔*
یہی وجہ ہے کہ نماز میری زندگی کا ایک ایسا جزو بن گیا
🍃 جس کے بغیر میری زندگی ممکن ہی نہیں ۔

💞 _*" رَبِّي اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصّلاةِ وَ مِن ذُرِّيَّتِي " ۔*_
📝 *آج کے اس دور میں بچوں کی ایسی تربیت کی بہت ضرورت ھے بچوں کی آخرت کی فکر بھی والدین کو ایسے ہی کرنی چاھئیے جیسے اپنی آخرت کی فکر کرتے ہیں

=====🍥=====*بچوں کو عظیم کیسے بنائیں!*اگر آپ اپنے بچوں کو کامیاب اور عظیم انسان بنانا چاہتے ہیں تو :1- انہیں اللہ تعالی ...
24/08/2023

=====🍥=====

*بچوں کو عظیم کیسے بنائیں!*

اگر آپ اپنے بچوں کو کامیاب اور عظیم انسان بنانا چاہتے ہیں تو :

1- انہیں اللہ تعالی کی پہچان کروا کر اللہ سے جوڑنے کی کوشش کیجیے۔
2- انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اپنی مذہبی و قومی ہیروز کی پہچان اور پیروی کروائیں۔
3- انہیں آپ بذاتِ خود ایک بہترین رول ماڈل بن کر دکھائیں۔
4- ان کے دلوں میں انسانی ہمدردی اجاگر کرنے کی بھرپور کوشش کیجیے۔
5- انہیں اپنا دوست بنا کر رکھیں۔
6- ان کے ساتھ مناسب وقت گزاریں۔
7- بچوں میں کم عمری سے ہی احساسِ ذمہ داری پیدا کیجیے۔
8- انہیں پر اعتماد بنائیں۔
9- بچوں سے کیے گئے وعدے ہر قیمت پر پورے کیجیے۔
10- بچوں کو مناسب حد میں آزادی دیجیے۔ انہیں گھر قیدخانہ نہ لگے۔
To be continued

Teaching toddlers the ABCs, numbers, and colors through a sand activity is a fun and interactive way to engage their sen...
24/08/2023

Teaching toddlers the ABCs, numbers, and colors through a sand activity is a fun and interactive way to engage their senses and promote early learning. Start by spreading colored sand on a tray and draw letters, numbers, and shapes with your finger while saying the corresponding names out loud. Encourage the toddlers to trace the patterns with their fingers, repeating the names as they go. You can also incorporate toys or objects that match the colors or numbers, making it a hands-on experience. This activity helps with sensory development, fine motor skills, and early literacy and numeracy concepts.

Kudoos
Hijabimama and little Muslim scholars

Story in urdu for kids Reading is a powerful tool for children's mental health. It fosters imagination, empathy, and cog...
22/08/2023

Story in urdu for kids

Reading is a powerful tool for children's mental health. It fosters imagination, empathy, and cognitive development. It provides an escape from stress, improves concentration, and enhances language skills. Regular reading can contribute to emotional well-being and a sense of calm, making it a valuable activity for children's overall mental growth.

Kudos
Hijabimama and little muslim scholars

And


# crafts

activity ideas to help remind kids of the importance of Salah (prayer) in Islam: #1 **Salah Chart:** Create a chart to m...
19/08/2023

activity ideas to help remind kids of the importance of Salah (prayer) in Islam:

#1 **Salah Chart:** Create a chart to mark each Salah prayed on time.

Ideas from different bloggers and some unknown from Pinterest

Kudos
Hijabimama and little Muslim scholars

Teach your children love, respect, and kindness, for these are the qualities that will make them true followers of Islam...
17/08/2023

Teach your children love, respect, and kindness, for these are the qualities that will make them true followers of Islam."

Recite these daily duas with yr kid
11/08/2023

Recite these daily duas with yr kid


Lets teach our kids about gratitudeThe Prophet (ﷺ) said: He who does not thank the people is not thankful to Allah. [Abi...
06/08/2023

Lets teach our kids about gratitude

The Prophet (ﷺ) said: He who does not thank the people is not thankful to Allah. [Abi Dawud 4811]

One activity that you can do with your kids

Age doesn't matter involve yourself in it and see where you stand as well.

Rabbi yassir wala tu’assir wa tammim bil khair

أستودع الله دينك، وأمانتك، وخواتيم عملك‏
Hijabi mama and little Muslim scholars.

Story for kids Hope you like it DuasHijabimama and little Muslim scholars
02/08/2023

Story for kids
Hope you like it

Duas
Hijabimama and little Muslim scholars

Develop a habit of reading from the start whether they just flip the pages or what do ever, hand them books instead of g...
21/07/2023

Develop a habit of reading from the start whether they just flip the pages or what do ever, hand them books instead of gadgets.

Happy Friday

hijabimama and little Muslim scholars

Yesterday we were busy in craft activity using this cutt and paste idea from activity pack uploaded by  on her website d...
28/06/2023

Yesterday we were busy in craft activity using this cutt and paste idea from activity pack uploaded by on her website dearmuslimkids.

8 Quranic facts about prophet Ibrahim A.S.

My 10 year old love it and enjoyed thoroughly.

There are videos about hajj and many other activities to Indulge your kids in hajj learning.

Don't forget to keep reciting takbeerat all the way toll 13zill hajj

Duas
Hijabi mama and little Muslim scholars.


(Eid-ul-Adha)

Activity for kids age play 2 Ice cream sticks Paints Glue With this you can recite the takberat for your kids to underst...
22/06/2023

Activity for kids age play 2

Ice cream sticks
Paints
Glue

With this you can recite the takberat for your kids to understand and learn.

Duas

Hijabimama and little Muslim scholars



.learning.ca .to.learn.with.katy

💕 *اپنے بچوں کے لئیے دُعا مانگ لیجئیے*💕اے الله میں  آپ سے آپ کے * صمد نام کے ساتھ* ، آپکے عظمت والے نام کیساتھ دعا کرتی ...
03/06/2023

💕 *اپنے بچوں کے لئیے دُعا مانگ لیجئیے*💕

اے الله میں آپ سے آپ کے * صمد نام کے ساتھ* ، آپکے عظمت والے نام کیساتھ دعا کرتی ہوں کہ آپ میری اولاد کے احوال کو درست فرما کر مجھ پر احسان فرما دیجیئے ۔۔۔💝
اے الله ! انکی عمر میں صحت و عافیت اور اپنی اطاعت و رضا کیساتھ برکت پیدا فرما دے ۔۔۔💕💝
اے الله! انکے بچپنے میں تربیت فرما،انکے ضعف اور مرض کو قوة اور شفا میں بدل دیں ،💝
انکے بدن و کان و آنکھ و جان و اعضاء میں عافیت پیدا فرما دیں 💕💕
اور اپنی رحمت سے انکی ہر بلا ، گناہوں ، پھسلن اور غلطیوں سے حفاظت فرمائیں
اے الله ! انکو تابعدار اور میرا فرمانبردار بنا دیں 💕

اے الله ! انکی تربیت کرنے میں،انکی نیکی میں اور انکو مؤَدب بنانے میں میری مدد فرمائیں 💝💝
اے الله انکو میرے لئے خیر بنا دیں
اے الله ! میں اپنی اولاد کو آپکی ضمانت و امانت میں دیتی ہوں، اے وہ ذات کہ جو أمانت کو ضائع نہیں کرتا،💕💝
میں ہر آفت و ہر بری بیماری اور رات و دن کے شر اور ہر حاسد کی آنکھ کے شر سے آپکی حفاظت کا سوال کرتی ہوں 💕💝
اے الله ! انکی حفاظت فرمائیں سامنے سے ، پیچھے سے،دائیں سے، بائیں سے اور اوپر سے، اور نیچے سے 💕💝
اے الله ! میری اولاد کو میرے لئے باعث و فخر و عزت بنا دیں 💕
اے الله! میری اولاد کی محبت اپنے بندوں کے دلوں میں ڈال دیں، انکیلئے دلوں کو مسخر فرما دیں 💕
اے الله !میری اولاد کو دین و علم و اخلاق اور لوگوں کی محبت میں سے حصہ عطا فرما دیں،💕
اے الله، میری اولاد کے مقام کو بلند فرما دیں اور انکی شان کو اپنے بندوں کے درمیان انکی شان کو بلند فرما دیں💕💝
اے الله! انکو نیک بخت اور با علم و باعمل و بردبار و علماء اور نصیحت کرنیوالوں میں سے بنا دیں ۔💕💕

*آمین ثُم آمین *
💝💝💝💝💝

Hijabi mama and little Muslim scholars.

🟨 »»  **آج کی  احادیث* «« 🟨 🍭  *بچوں! آپ سب  ان احادیث کو 3 بار دہرا رہے ہیں نا ؟ہے اور اپنے دوستوں سے ضرور شئیر بھی کر ...
19/05/2023

🟨 »» **آج کی احادیث* «« 🟨 🍭 *بچوں! آپ سب ان احادیث کو 3 بار دہرا رہے ہیں نا ؟
ہے اور اپنے دوستوں سے ضرور شئیر بھی کر رہے ہوں گے ❤️


🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ 🌹

28/04/2023
=====🍥=====*بچوں کو عظیم کیسے بنائیں!*اگر آپ اپنے بچوں کو کامیاب اور عظیم انسان بنانا چاہتے ہیں تو :1- انہیں اللہ تعالی ...
16/04/2023

=====🍥=====

*بچوں کو عظیم کیسے بنائیں!*

اگر آپ اپنے بچوں کو کامیاب اور عظیم انسان بنانا چاہتے ہیں تو :

1- انہیں اللہ تعالی کی پہچان کروا کر اللہ سے جوڑنے کی کوشش کیجیے۔
2- انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اپنی مذہبی و قومی ہیروز کی پہچان اور پیروی کروائیں۔
3- انہیں آپ بذاتِ خود ایک بہترین رول ماڈل بن کر دکھائیں۔
4- ان کے دلوں میں انسانی ہمدردی اجاگر کرنے کی بھرپور کوشش کیجیے۔
5- انہیں اپنا دوست بنا کر رکھیں۔
6- ان کے ساتھ مناسب وقت گزاریں۔
7- بچوں میں کم عمری سے ہی احساسِ ذمہ داری پیدا کیجیے۔
8- انہیں پر اعتماد بنائیں۔
9- بچوں سے کیے گئے وعدے ہر قیمت پر پورے کیجیے۔
10- بچوں کو مناسب حد میں آزادی دیجیے۔ انہیں گھر قیدخانہ نہ لگے۔
11- بچوں کی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیجیے۔
12- بچوں پر ہر وقت حکم نہ چلاتے رہیں۔
13- بچوں کو احساسِ کمتری اور احساسِ برتری سے بچائیں۔
14- بچوں کو کچھ وقت تنہائی بھی میسر ہونی چاہیئے۔
15- بچوں کی بھی عزتِ نفس ہوتی ہے، اسے کسی طور پر بھی مجروح مت ہونے دیجئیے۔
16- بچوں کو زندگی میں کچھ کر دکھانے کے لیے اچھے اور بڑے خواب دکھاتے رہیں۔
17- بچوں کو مادی چیزوں کی محبت سے بچاتے رہیں۔
18- بچوں کو ٹی وی، موبائل فون اور کمپیوٹر وغیرہ کے استعمال کی مناسب تربیت دیں۔
19- بچوں کو قرآن فہمی اور نماز کا پابند بنائیں۔
20- بچوں سے مختلف معاملات میں رائے لیتے رہیں اور ان کی رائے کا احترام کریں۔
21- ان سے بڑوں جیسی توقعات مت رکھیں، بچوں کو بچہ ہی رہنے دیں۔
22- انہیں ہنسی مذاق، کھیل کود اور شرارتوں کا موقع بھی فراہم کرتے رہیں۔
23- بچوں پر زبردستی کرنے کی عادت نہ ہو۔
24- بچوں کی مثبت سرگرمیوں پر ان کی خوب حوصلہ افزائی کیجیے۔
25- بچوں کو گھر کی زیادہ تر چیزوں کو ان کی مرضی سے چھونے دیں۔
26- بچوں کو ایسے اہمیت دیں کہ گویا وہ کوئی بڑی اہم شخصیت ہیں۔
27- بچوں کو آخرت کی فکر بھی وقتاً فوقتاً دلاتے رہیں۔
28- بچوں کو اپنے چھوٹے موٹے کام خود کرنے کی عادت ڈالیں۔
29- بچوں سے کبھی بھی دھمکی آمیز لہجے میں بات نہ کریں۔
30- آپ میاں بیوی کا آپس کا تعلق بہت اچھا اور خوشگوار ہونا چاہیے۔
31- بچوں کی تعلیم و تربیت دونوں کو اہمیت دیں۔
32- بچوں سے بلند توقعات وابستہ کیے رکھیں۔
33- بچوں کے اساتذہ سے باقاعدہ رابطے میں رہیں۔
34- بچوں کو آغاز سے ہی محنت و مشقت کا عادی بنائیں۔
35- بچوں کی کمیونیکیشن سکلز بہتر بنانے پر بھی بھرپور توجہ دیجیے۔
36- بچوں کو سیر و تفریح کے بھی مناسب مواقع فراہم کرتے رہیں۔

Rest in comments

🟨 »»  **آج کی  احادیث* «« 🟨 🍭  *بچوں! آپ سب  ان احادیث کو 3 بار دہرا رہے ہیں نا ؟ہے اور اپنے دوستوں اور کزنز سے شئیر کرن...
13/04/2023

🟨 »» **آج کی احادیث* «« 🟨 🍭

*بچوں! آپ سب ان احادیث کو 3 بار دہرا رہے ہیں نا ؟
ہے اور اپنے دوستوں اور کزنز سے شئیر کرنے والی نیکی بھی ضرور کر رہے ہوں گے ❤️

🍡آپ ایسا کررہے ہیں نا ※ شاباش🍡

🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ 🌹

Duas
Hijabi mama and little Muslim scholars




Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Littlemuslimscholars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Littlemuslimscholars:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share