Daily Kohistan ڈیلی کوہستان

  • Home
  • Daily Kohistan ڈیلی کوہستان

Daily Kohistan ڈیلی کوہستان Daily kohistan news

() غم کی حبر() ڈاکٹر حاجی اسرار الد ین ؛حاجی احسان الدین ؛ حاجی  شریف الدین ؛ اکبر حان ایڈو کیٹ اور ڈاکٹر زاھد حان کے بھ...
16/11/2024

() غم کی حبر()
ڈاکٹر حاجی اسرار الد ین ؛حاجی احسان الدین ؛ حاجی شریف الدین ؛ اکبر حان ایڈو کیٹ اور ڈاکٹر زاھد حان کے بھایئ انجنیر لاجبر حان اس فانی دنیا سے رحلت کر گۓ۔نماز جنازہ آج بروز اتوار 11:00 بجےکلکوٹ جناز گاہ میں ادا کی جائے گی ۔۔

ایک افسوس ناک خبر 😭انجنیر  محکمہ پیڈو لاجبر خان اف کلکوٹ وفات ھو چکے ہیں۔مرحوم ممبر بار کونسل اکبر خان کو ھستانی ایڈوکیٹ...
16/11/2024

ایک افسوس ناک خبر 😭
انجنیر محکمہ پیڈو لاجبر خان اف کلکوٹ وفات ھو چکے ہیں۔
مرحوم ممبر بار کونسل اکبر خان کو ھستانی ایڈوکیٹ ، خاجی اسرارالدین، خاجی اخسان الدین، خاجی شریف الدین، ڈاکٹر زاھد کے بھای۔اور چیئرمین ارشداقبال ایڈوکیت کے چاچا تھے.نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جایگا
انا اللہ وانا الیہ راجعوں 🤲

05/11/2024

ایک افسوس ناک خبر
ملک مصری خان کی بہن سلیمان ،منیر حاجی کی چچا زاد بہن اور شیر استاد شینل کی شریک حیات انتقال کر گئیں ہیں۔ جس کی نماز جنازہ آج بروز منگل 5 بجے بمقام کلکوٹ کشور میں ادا کی جائے گی
انا اللہ وانا الیہ راجعوں

27/10/2024

کلکوٹ سے تعلق رکھنے والا انجنیر راحت اللّه امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے رھای کے سلسلے میں جیل کے باھر شرکاہ سے محاطب ہے۔
پورے کوھسان کلکوٹ قوم کو اپ پر فحر ھے

انااللہ واناالیہ راجعون سپین خان ایڈوکیٹ کا بھانجا،ممتاز خان کا بیٹا فضل واحد وفات پاچکا ہے جس کا نماز جنازہ اج  4:00 بج...
26/10/2024

انااللہ واناالیہ راجعون
سپین خان ایڈوکیٹ کا بھانجا،ممتاز خان کا بیٹا فضل واحد وفات پاچکا ہے جس کا نماز جنازہ اج 4:00 بجے کلکوٹ دراکباز میں ادا کیا جائے گا.

26/10/2024

افسوس ناک خبر
کلکوٹ ریمن کس میں عثمان خان اور نظام الدین کا والد ملک معتبر اور حاجی پاتی رحمان کا چچا غلام حسن وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 3:00بجے ریمن کس کلکوٹ میں ادا کی جائے گی
انا اللہ وانا الیہ راجعوں

01/10/2024

استاد محترم شریف الدین کا ماں بولی زبان کلکوٹی میں شعرو شاعری❤️❤️

30/09/2024

کلکوٹ بازار اور پلیکن کے حدود میں ایک دوست سے کچھ پیسے گرگۓ ہیں اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابط کریں 03494442366
03072936933

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَافسوس ناک خبر کلکوٹ عبد الجلیل کا بیٹا سیدنواب خان وفات پا چکا ہے مرحوم کا نم...
29/09/2024

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
افسوس ناک خبر
کلکوٹ عبد الجلیل کا بیٹا سیدنواب خان وفات پا چکا ہے مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز اتوار11:30 بجے کلکوٹ میں ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے 😭

افسوس ناک خبر 😭کلکوٹ شالکون ،کشمیر خان کا بھائی ظلم خان وفات پا چکا ہے مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز ہفتہ شام 4 بجے شالکون...
21/09/2024

افسوس ناک خبر 😭
کلکوٹ شالکون ،کشمیر خان کا بھائی ظلم خان وفات پا چکا ہے مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز ہفتہ شام 4 بجے شالکون میں ادا کی جائے گی ۔۔۔۔

فرنٹیئر کانسٹیبلری میں بھرتی شروع ہیں جس کی آخری تاریخ 15/09/2024ہیں فرنٹیئر کانسٹیبلری میں  دیر کوہستان ،کوہستانی قوم ک...
12/09/2024

فرنٹیئر کانسٹیبلری میں بھرتی شروع ہیں جس کی آخری تاریخ 15/09/2024ہیں فرنٹیئر کانسٹیبلری میں دیر کوہستان ،کوہستانی قوم کے دو پلاٹون ہیں 433اور 548 جس میں پہلے سے دونوں پلاٹون میں 25سے 30لوگ قوم کوہستانی سے ہیں اور 50سے 60 بندے پورے ملاکنڈ ڈویژن سے لوگ بھرتی کئے گے ہیں ۔جو کی قوم کوہستانی کے ساتھ مسلسل ظلم اور ناانصافی ہے جملہ کوہستانی قوم کا کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری سے یہ مطالبہ ہے کہ اس بار اس پر نظر ثانی کریں اور کوہستانی قوم کا حق تلفی نہ کی جائے ۔۔۔

30/08/2024

افسوسناک خبر۔
دیر بالا پاتراک کوھستان میں گھر کا چھت گر گیا 13 افراد جاں بحق

غم کی خبر کلکوٹ پلیکن میں لعل بادشاہ کا بھائی اور حاجی سید بادشاہ کا پھوپھی ذاد بھائی صفت گل وفات پا چکا ہے مرحوم کا نما...
26/08/2024

غم کی خبر
کلکوٹ پلیکن میں لعل بادشاہ کا بھائی اور حاجی سید بادشاہ کا پھوپھی ذاد بھائی صفت گل وفات پا چکا ہے مرحوم کا نماز جنازہ بروز منگل 27/08/2024/کو 10:00بجے کلکوٹ کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی
انا اللہ وانا الیہ راجعوں 🤲

11/08/2024

ہمیں ہر چیز کا علم ہے لیکن منشیات کا کوئی علم نہیں ۔۔😜

افسوس ناک خبر کلکوٹ پلیکن حاجی عظم کا بیٹا اور حاجی سید بادشاہ کا ،و مولانا عمر فاروق اور مولانا ابراہیم کا بھائی عنایت ...
01/08/2024

افسوس ناک خبر
کلکوٹ پلیکن حاجی عظم کا بیٹا اور حاجی سید بادشاہ کا ،و مولانا عمر فاروق اور مولانا ابراہیم کا بھائی عنایت خان وفات پا گیا ہے نماز جنازہ آج بروز جمعرات شام 6:30 کو کلکوٹ میں ادا کی جائے گی
انا اللہ وانا الیہ راجعوں

تلاشِ گمشدگی کوہستان کلکوٹ سے تعلق رکھنے والے امجد علی ولد غلام دین  پیر کے روز ایبٹ آباد سے لاپتہ ہیں اگر کسی کو ملا تو...
24/07/2024

تلاشِ گمشدگی
کوہستان کلکوٹ سے تعلق رکھنے والے امجد علی ولد غلام دین پیر کے روز ایبٹ آباد سے لاپتہ ہیں اگر کسی کو ملا تو ہمیں اطلاع دیں ۔شکریہ
03408894164
032028913782

18/07/2024

انشاء اللہ کل بعد از نماز ظہر 4 بجے کلکوٹ فارسٹ رینج آفس میں کلکوٹ میں ٹورازم کے پروموشن کے حوالے سے گرینڈ جرگہ ہے۔ عوام بھرپور شرکت کریں ۔
MuhammadAli

Address

Collage Calony

Telephone

+923439652259

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Kohistan ڈیلی کوہستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Kohistan ڈیلی کوہستان:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share