The Quarterly "LAHORE" is the magazine of new literary writings and ideas
(1)
19/02/2024
تازہ شمارہ
جلد آ رہا ہے!
30/09/2022
ہندستان نے چند برسوں میں اردو ناول نگاروں کی ایک بڑی کھیپ تیار کی ہے۔ صدیق عالم، سید محمد اشرف، محسن خان، خالد جاوید، رحمان عباس اور تصنیف حیدر وہ نام ہیں جنھوں نے متاثر کن فکشن لکھا ہے۔"صالحہ صالحہ"، "چینی کوٹھی"، "نمبر دار کا نیلا"، "اللہ میاں کا کارخانہ"، "نعمت خانہ"، "روحزن" اور "نیا نگر" جدید کلاسیک ناولوں میں شمار کیے جاسکتے ہیں ۔ انھی اہم ناموں میں رضوان الحق بھی شامل ہیں۔ ان کا ناول "خودکشی نامہ" اپنی ناولانہ آواز، زبان، کرافٹ اور فکشن میں نئے موضوع کی برت کے حوالوں سے متاثر کن ہے۔ "خودکشی نامہ" 2021ء میں ہندستان میں شائع ہوا تھا۔ پھر اس برس سہ ماہی لاہور کے چوتھے شمارے میں شائع ہوا۔ اب یہ ناول کتابی صورت میں اجوک پبلی کیشنز نے شایع کیا ہے۔
صفحات: 200
رعایتی قیمت: 400 مع ڈاک خرچ
رابطہ: 0336148308
21/05/2022
10/02/2022
لاہور کا تیسرا شمارہ آنے کو ہے!🥰
31/08/2021
لاہور کا دوسرا شمارہ:
__امریکہ میں مقیم ہندستانی مصنف بلدیو سنگھ گریوال کا مکمل ناول
__محمد سلیم الرحمان کا پر طنز اور پرمزاح ڈرامہ
__ بھارتی ادیب انل مشرا کی "لاہور ڈائری" (مکمل)
__ ولیم فاکنر کی دو طویل کہانیاں
__انور سجاد کا کشور ناہید کو دیا گیا بے تکلف انٹرویو
__سہیل احمد خان کا ن م راشد کی شاعری پر مذاکرہ
__جگجیت سنگھ آنند کی "لاہور کی یادیں"
اس کے علاوہ
ہر جیت اٹوال اور خالد فرہاد دھاریوال کی کہانیاں شمارے میں شامل ہیں۔ دوسرا شمارہ ستمبر کی دس تاریخ تک سالانہ خریداروں کے ہاتھوں میں ہوگا۔
Be the first to know and let us send you an email when Quarterly Lahore "سہ ماہی "لاہور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.