Lalkar media للکار میڈیا

  • Home
  • Lalkar media للکار میڈیا

Lalkar media  للکار میڈیا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lalkar media للکار میڈیا, Media/News Company, .

جن چیزوں سے رسول اللّٰه  ﷺ  نے اللہ  کی  پناہ مانگی، وہ مندرجہ ذیل ہیں :1. قرض سے۔             (بخاری: 6368)2. برے دوست ...
22/12/2022

جن چیزوں سے رسول اللّٰه ﷺ نے اللہ کی پناہ مانگی، وہ مندرجہ ذیل ہیں :

1. قرض سے۔ (بخاری: 6368)
2. برے دوست سے۔ (طبرانی کبیر: 810)
3. بے بسی سے۔ (مسلم: 2722)
4.جہنم کے عذاب سے۔ (بخاری: 6368)
5. قبر کے عذاب سے۔ (ترمذی: 3503)
6. برے خاتمے سے۔ (بخاری: 6616)
7. بزدلی سے۔ (مسلم: 2722)
8. کنجوسی سے۔ (مسلم: 2722)
9. غم سے۔ ( ترمذی: 3503)
10. مالداری کے شر سے۔( مسلم: 2697)
11. فقر کے شر سے۔ (مسلم: 2697)
12. ذیادہ بڑھاپے سے۔ بخاری: 6368]
13. جہنم کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]
14. قبر کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]
15. شیطان مردود سے۔ بخاری: 6115]
16. محتاجی کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]
17. دجال کے فتنے سے۔ بخاری: 6368]
18. زندگی اور موت کے فتنے سے۔ بخاری: 6367]
19. نعمت کے زائل ہونے سے۔ مسلم: 2739]
20. الله کی ناراضگی کے تمام کاموں سے۔ [مسلم: 2739]
21. عافیت کے پلٹ جانے سے۔ مسلم: 2739]
22. ظلم کرنے اور ظلم ہونے پر۔ نسائی: 5460]
23. ذلت سے۔ نسائی: 5460]
24. اس علم سے جو فائدہ نہ دے۔ ابن ماجہ: 3837]
25. اس دعا سے جو سنی نہ جائے۔ ابن ماجہ: 3837]
26. اس دل سے جو ڈرے نہیں۔ (ابن ماجہ: 3837]
27. اس نفس سے جو سیر نہ ہو۔ (ابن ماجہ: 3837]
28. برے اخلاق سے۔ [ حاکم: 1949]
29. برے اعمال سے۔ [حاکم: 1949]
30. بری خواہشات سے۔
[حاکم: 1949]

31. بری بیماریوں سے۔
[حاکم: 1949]

32. آزمائش کی مشقت سے۔
[بخاری: 6616] کے

33. سماعت کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]

34. بصارت کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]

35. زبان کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]

36. دل کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]

37. بری خواہش کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]

38. بد بختی لاحق ہونے سے۔
[بخاری: 6616]

39. دشمن کی خوشی سے۔
[بخاری: 6616]

40. اونچی جگہ سے گرنے سے۔
[نسائی: 5533]

41. کسی چیز کے نیچے آنے سے۔
[نسائی: 5533]

42. جلنے سے۔
[نسائی: 5533]

43. ڈوبنے سے۔
[نسائی: 5533]

44. موت کے وقت شیطان کے
بہکاوے سے۔ [نسائی: 5533]

45. برے دن سے۔
[طبرانی کبیر: 810]

46. بری رات سے۔
[طبرانی کبیر: 810]

47. برے لمحات سے۔
[طبرانی کبیر: 810]

48. دشمن کے غلبہ سے۔
[نسائی: 5477]

49. ہر اس قول و عمل سے
جو جہنم سے قریب کرے۔
[ابو یعلی: 4473]

50. کفر سے۔
[ابو یعلی: 1330]

51. نفاق سے۔
[حاکم: 1944]

52. شہرت سے۔
[حاکم: 1944]

53. ریاکاری سے۔
[حاکم: 1944]

" محمد ﷺ اللّٰه کے نبی اور رسول ہیں. "محمد ﷺ کو اللّٰه نے معصوم پیدا فرمایا.
نہ رسول اللّٰه ﷺ کو شیطان بہکا سکتا تھا اور نہ ہی دنیا کی کسی چیز کا خوف. رسول اللّٰه ﷺ نے امت کی تعلیم کے لیے یہ دعائیں مانگ کر امت کو سکھایا کہ ان چیزوں سے پناہ مانگیں.

اے اللّٰه ! ہم ہر اس چیز سے تیری پناہ مانگتے ہیں جس سے رسول اللّٰه ﷺ نے مانگی
آمین ثم آمین

WhatsApp Group Invite

ایمان کا کامل درجہ حاصل کیجیے
10/08/2022

ایمان کا کامل درجہ حاصل کیجیے

اپنے رزق میں فراخی حاصل کیجیے
09/08/2022

اپنے رزق میں فراخی حاصل کیجیے

شان عمر فاروق رضی اللہ عنہ
31/07/2022

شان عمر فاروق رضی اللہ عنہ

Qurbani ki fazilat
06/07/2022

Qurbani ki fazilat

Luqman Hakim ke nasihat
04/07/2022

Luqman Hakim ke nasihat

عید الفطر کی نماز پڑھنے کا طریقہ
01/05/2022

عید الفطر کی نماز پڑھنے کا طریقہ

27/01/2022

آج کا سوال
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو (صدیق) کا لقب کب اور کیسے ملا

25/01/2022

30+ recorded video cources

آپکو یہ پورا پیکیج صرف 250 روپے میں ملے گا۔ جس میں تیس (30) مکمل کورسز کی ریکارڈڈ ویڈیوز شامل ہیں۔

یعنی ایک کورس صرف 8.33 روپے کا۔

آپ ان کورسز کو اپنی آسانی اور اپنے فارغ وقت میں play کر کے مختلف سکلز سیکھ سکتے ہیں۔ اس پیکیج میں شامل تمام وہ سکلز ہیں جو آپ Freelancing سروسز میں آفر کر کے گھر بیٹھے کمائی کر سکتے ہیں۔یہ کورسز آسان اردو زبان میں ہیں۔

آپکو یہ تمام ڈیٹا گوگل ڈرائیو لنک کے ذریعے ٹرانسفر کیا جائے گا جسکی آپ کے پاس لائف ٹائم access ہوگی۔

🎤🎤Want to be a Freelancer and digital marketing expert?🎤🎤

💥💥Get all 30+ courses we are offering in just Rs. 250/- only 💥💥

✨✨☃️All are recorded video lectures in Urdu. ⛄✨✨

🪐🪐Will be delivered through email and google drive after pre-payment of the pack.🪐🪐

Following payment methods available:
- Easypaisa
- Jazzcash
- Bank Transfer

Highlighted Courses:
🎯 Social Media Marketing Course
🎯 Digital marketing agency
🎯Facebook Ads Course
🎯 social media marketing
🎯 Email Marketing Course
🎯 Google Ads Course
🎯 YouTube Domination Course
🎯 Amazon Business Course
🎯 Fiverr Freelancing Course
🎯 Content Writing Course
🎯 Graphic Designing Course
🎯 Video Editing Course
🎯 Ecommerce Business Course
🎯 Dropshipping Course
🎯 Facebook Adbreaks Cours.
🎯 WordPress cources
🎯 Web Development & Design.
🎯 And Many more

16/01/2022

جس نے وقت کو پیدا کیا
اسے وقت دے کر دیکھو
وہ تمہارا وقت بدلے گا

30/06/2021

جامعتہ العلوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری کے رئیس اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان صدر ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صاحب اس دار فانی سے رحلت فرماگۓ
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

نئے سال کی دعا
31/12/2020

نئے سال کی دعا

07/12/2020

حضرت مفتی زرولی خان صاحب کی نماز جنازہ کل بروز منگل بعد نماز ظہر جامعہ عربیہ احسن العلوم گلشن اقبال کراچی میں اداکی جائیگی
2:00

07/12/2020

شیخ التفسیر والحدیث
حضرت مولانا زرولی خان صاحب اس دار فانی سے دارلبقاءکیطرف رحلت فرماگئے
اناللہ واناالیہ راجعون

12/11/2020

جمعہ کا بہترین خطبہ
باآواز:مفتی احمد خان

08/09/2020

Dardnak wakya

04/08/2020
25/07/2020

قربانی کا حکم عام ہے
مناسک حج میں شرکت

21/07/2020

اللہ رب العزت کی مشیئت
اللہ جس کو چاہے لڑکے عطا کرے اور جس کو چاہے لڑکیاں

20/07/2020

اگر کسی شخص میں کوئی عیب دیکھو تو اسے ظاہر نہ کرو

17/07/2020

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی

16/07/2020

نماز کے فضائل

14/07/2020

Allah Ke Sath Shrik Karne Ka Anjam

13/07/2020

Halal aur Haram

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lalkar media للکار میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share