////////افسوس ناک خبر /////
سرگودہ قرطبہ ٹاٶن کے سامنے 40 پھاٹک پہ کار ٹرین سے ٹکرا گٸ جس کے نتیجے میں ایک عورت اپنے مالک حقیقی سے جا ملی اللہ پاک مرحومہ کی بخشش فرماے اور لواحقین کو صبرے جمیل دے آمین مزید اپ ڈیٹ کے لیے پیج لاٸق ضرور کریں شکریہ
23/10/2020
افسوناک خبر
پاکپتن کے نامور قوال شیر میانداد خان کیساتھ فیصل آباد میں محفل سماع میں قوالی کرنے کے بعد گھر واپس آرہےتھے کہ انکے ساتھ ڈکیتی کی واردات ۔۔زراٸع
پاکپتن دوران ڈکیتی ڈاکوں کی فائرنگ سے شیر میانداد قوال زخمی ہو گئے۔۔زراٸع
پاکپتن شیر میانداد کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔زراٸع۔۔۔
پاکپتن۔ پاکستان کے نامور قوال شیر میاں داد خان
فیصل آباد سے پاکپتن آ رہے تھے راستے میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران فائرنگ کر کے ان کو اور ان کے بیٹے کو شدید زخمی کر دیا اس وقت ڈاکٹر ہسپتال لاہور میں داخل ہیں اللہ تعالیٰ انہیں صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
شیر میانداد خاں کے چاہینے والوں سے انکی صحت یابی کی دعا کی ایپل
22/10/2020
سرگودھا 47 پل فیصل آباد روڈ آفسیر کالونی کے سامنے کار اور رکشے میں خوفناک تصادم رکشہ ڈراٸور زخمی ہو نے کی اطلاعت اور اللہ کے فضل سے کوٸ جانی نقصان نہیں ہوا اللہ پاک رکشہ ڈراٸور کو جلد از جلد شفاء دے آمین
05/10/2020
///////افسوس ناک خبر /////////
کھاریاں۔۔چک پیرانہ کے قریب کار کی موٹر سائیکل کوٹکر۔۔
کھاریاں۔۔اس حادثے میں 2افراد جان کی بازی ہار گٸے ۔ اور پوسٹ ماٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
کھاریاں۔۔حادثہ رانگ سائیڈ پر ڈرائیونگ کی وجہ سے پیش آیا۔
اللہ تعالی وفات پانے والوں کے درجات بلند فرماے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماے آمین ۔مزید شیر کریں اور دعاوں کا سبب بنیں
26/09/2020
///////////افسوس ناک خبر //////////
آج اس قاتل روڈ نے ایک اور معصوم کی جان لے لی
قاتل روڈ مظفرگڑھ تا علی پور کے درمیان شہرسلطان کے نزدیک ٹرالر اور کار کے درمیان تصادم
حادثہ کے نتیجے میں دو خواتین اور دو مرد زخمی۔
استاد گوشی کار والا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس جہان فانی سے رخصت ہو گۓ
کار سواروں کا تعلق شہرسلطان سے ہے۔
خدار ہم حکمرانوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتے ہیں کہ قاتل روڈ کو فوری ڈبل کیا جائے ہم لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہیں۔ ۔الللہ پاک گوشی خان ڈرائیور کو جنت الفردوس میں آلا مقام عطا کرے اور مرحوم کے ورثاء کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔۔ اور زخمیوں کو جلد از جلد شفاء کاملہ عاجلہ نصیب فرماے آمین مزید شیر کریں اور دعاوں کا سبب بنیں شکریہ
18/09/2020
////////افسوس ناک خبر ///////: کراچی گلبائی پُل پر تیز رفتار دو ٹرکوں کا تصادم، ڈیوٹی پر کھڑا ٹریفک اہلکار زد میں آکر موقعہ پر جان کی بازی ہار گیا
کراچی : حادثے میں ٹرک ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرماے اور لواحقین کو صبر جمیل دے اور زخمیوں کو جلد از جلد شفاء دے آمین مزید شیر کریں اور دعاوں کا سبب بنیں
17/09/2020
//////// افسوس ناک خبر /////// مانسہرہ شاہراہ ریشم پر فوجی فاونڈیشن ہسپتال کے قریب ڈمپر کی بریک فیل ہونے سے 8گاڑیاں روند ڈالی۔متعدد افراد ذخمی اللہ پاک زخمیوں کو جلد از جلد صحت و تندروستی عطاء فرماے آمین
10/09/2020
دعا کریں کہ موٹر وے پہ عورت کی عزت سے کھیلنے والے غریب کیڑے مکوڑے ہوں جو قانون کے جالے کو بھاڑ نہ سکیں ۔ ورنہ ہم نے محمود اچکزی جیسے ھاتھی کو قانون کی بھاڑ کر جیل سے بغیر سزا کے ریہا ہوتے دیکھا ہے ۔ عدالتوں میں بیٹھے رشوت خور جج حضرات کو سب سے پیہلے سرعام سولی پہ لٹکانا چاہیے ۔ عوام کو کتنا الو بنایا ہے ان لوگوں نے انصاف کرنے کے بھی پیسے لیتے ہیں اور انصاف پیچ کر بھی ۔ شکر ہے اللہ نے مدان حشر بھی رکھا ہے ورنہ غریبوں نے دونوں جہاں میں ذلیل ہونا تھا پاکستانی غریب عوام کب تم اکٹھے ہو کر ان حرام خوروں سے اس جنگل کے قانون سے اس بدبودار نظام سے اپنی نسلوں کو آزاد کرواٶ گے
10/09/2020
08/09/2020
( انتہائی افسوسناک )
تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا۔۔۔۔!!
جام پور روڈ گریڈ اسٹیشن کے نزدیک تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا، چہرے سے شناخت بھی ناممکن۔
موٹر سائیکل کے نمبر سے اگر کوئی جانتا ہو تو اس کے لواحقین کو مطلع کریں ۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
06/09/2020
چیف گشتی صاحب سب ثبوت ہوتے ہوے بھی پولس اہلکار کو اگر آپ انصاف نہیں دے سکے تو آپ غیرت کھا کر استیفی دیں اور دفعہ ہو جاے اپنے گھر عوام کے ٹیکس پہ پلنے والے کتوں جان چھوڑ دو عوام کی
06/09/2020
یہ ہے وہ غلیظ اور گندا نظام جسکی وجہ سے عوام اور یہ ملک ترقی نہیں کر رہا ۔۔۔ یہ واضح ثبوتوں کے ہوتے ہوئے بری ہوا کرپٹ لوگوں کا کیا سہی معنوں میں احتساب ہوگا؟
اس نظام سے 22 کروڑ عوام مایوس ہو چکی ہے ۔اس نظام کو جڑ سے اکاڑ کر پھینکنا ہوگا ۔ پاکستانی یدلیہ پے تھو تھو کتی کے بچے ججوں تم تو پیسوں کے لیے اپنی ماں بیہن بیٹیوں کی دلالی کرتے ہو گندی نالی کے گندے کیڑوں تھو تمہاری پیداٸش پہ تھو تماری نسل پہ
06/09/2020
61 نیوز
میاں چنوں بائی پاس کے قریب 28 والا موڑ کار اور موٹرسائیکل میں تصادم.
کار بے قابو ہو کر پول سے جا ٹکرائی کار ڈرائیور شدید زخمی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل،.موٹر سائیکل سوار شخص جان کی بازی ہار گیا. ریسکیو اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرماے اور زخمی کو جلد از جلد شفاء دے آمین
06/09/2020
خدا را اس یدلیہ نظام کو ختم کریں عوام کا پیسہ اجاڑ رہیے ہیں ان گندی نالی کے گندے کیڑے قانون دانوں کو رانڈی خانے میں بٹھایں وہاں وہ اپنی ماں بیہن بیٹی کی دلالی کریں عدالتوں میں نہیں جن کو خطرہ ہے کہ یدلیہ کو ختم کرنے سے قانون دان بھوکھے مر جایں گے تو ان کے لی عرض ہے کہ یہ دلے اپنی بیہن بیٹی کے دلال ہیں یہ رنڈی خانے میں بھی کما لیں گے ۔ لیکن عوام کا ٹیکس حلال کا ہے اور حلال جگہ پہ استعمال کریں ان دلالوں پہ نہی
03/09/2020
بنگلہ دیش کے ایک شہری پر بھیڑیا نے حملہ کرکے اس کے سارے چہرے زخمی کردیا لوگوں نے مل کر بھیڑیا کو مار دیا اگر آپ اس بندے کو دیکھ لے اس کا سارا چہرا زخمی ہے اس کی مستقبل میں زندگی کیسی ہوگئ اللہ بہتر جانتا ہے
اللہ پاک اس بھاٸ کو جلد از جلد شفاء نصیب فرماے آمین
01/09/2020
چترال ‘سوات‘بخرین،کوهستان ،ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک پانی میں ڈوب چکے ہیں صوبائی حکومت بلکل خاموش نا جانے میرے پیارے وطن کو کس کی نظر لگ گٸ یا ہمارے گناہ زیادہ ہو گۓ جو اللہ رب العزت ہم سب سے ناراض ہیں جس کی وجہ سے دو سال سے ہمارے اوپر اللہ کی زحمت ہو رہی ہے اللہ تعالی ہمارے گناہ معاف فرماے اور ہم سب پہ اور ہمارے وطن پہ اپنی خاص رحمت فرماے ۔ آمین
اللہ کی رحمت سے نا امید نہیں ہو نا انشآءللہ تنگی کے بعد آسانی ضرور آتی ہے
30/07/2020
/////////افسوس ناک خبر ///////////
میانہ گوندل چوک کے قریب سرگودھا-گجرات روڈ پر حادثہ ، ایک شخص دنیا ء فانی سے رخصت ہو گیا
اطلاعات کے مطابق مٹی سے بھری ٹرالی کو پیچھے سے آنے والے تیز رفتار ڈمپر نے ٹکر دے ماری جس کے نتیجے میں ٹریکٹر سڑک کے دوسری جانب جا کر الٹ گیا۔ ٹریکٹر کا ڈرائیور موقع پر جان کی بازی ہار گیا
اللہ ربالعزت مرحوم کے درجات بلند فرماے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماے آمین
Be the first to know and let us send you an email when Hafiz news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.