Social pakistan

  • Home
  • Social pakistan

Social pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social pakistan, Media/News Company, .
(3)

‏ کہیں ایسا تو نہیں کہ آئی ایم ایف کی ہر بات مان کے قرضے لینا ہماری اشرافیہ کے بندوبست کو قائم و دائم رکھنا ہے، اب یہ بت...
03/09/2023

‏ کہیں ایسا تو نہیں کہ آئی ایم ایف کی ہر بات مان کے قرضے لینا ہماری اشرافیہ کے بندوبست کو قائم و دائم رکھنا ہے، اب یہ بتاو کہ ہمیں کہتے رہے کہ ریاست کو بچانے کے لئے آئی ایم ایف سے اس کی سخت ترین شرائط پر پیسے لینا ضروری ہے۔۔۔ریاست تو پتا نہیں بچے گی یا ہیں لیکن عوام برباد ہو گئی اس سارے کھیل تماشے میں۔۔۔مجھے تو نہیں لگتا کہ اب کوی بھی، جی کوی بھی، ہم کو مسلسل گراوٹ میں جانے سے روک سکے گا۔

02/09/2023

pakistan vs india live

02/09/2023

شہدائے کربلا کی یاد میں پچھلے 30 سالوں سے سعادت کالونی نو نمبر میں 72 تابوت کی زیارت کرائی جاتی ہے

02/09/2023

کلوتھ مارکیٹ میں حاجی شریف کی جانب سے ہر سال بڑھتی ہوئی مہنگائی پرزور احتجاج ریکارڈ

راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ شہباز شریف سے پوچھیں انہوں نے 16 مہینوں میں کیا کیا؟ ہم بجلی کو ...
01/09/2023

راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ شہباز شریف سے پوچھیں انہوں نے 16 مہینوں میں کیا کیا؟ ہم بجلی کو رو رہے تھے کہ پیٹرول بم ہم پر استعمال کیا گیا ہے، 20 دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکمرانوں نے ملک کو بند گلی کی طرف دھکیلا ہے، پاکستان کی سیاست اور معیشت آئی ایم ایف کی مرہون منت ہے، عوام نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا، عالمی اداروں کی رپورٹ ہے پاکستان میں 90 لاکھ نوجوان منشیات کا شکار ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ 8 لاکھ لوگ پاکستان چھوڑ کر چلے گئے ہیں، 13جماعتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے عوام کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا غلام بنایا، آئی ایم ایف کی غلامی کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پانچ سال جو جماعتیں حکومت کرکے گئیں انہوں نے ملک کا امن تباہ کر دیا، ملک میں ڈاکو راج ہے بلوچستان اور کے پی میں امن و امان کی صورت حال بد ترین ہے۔

01/09/2023

حیدراباد میں شائقین کرکٹ کا جوش عروج پر بھارت کو خرا جواب دے دیا

01/09/2023

حیدراباد کا معروف ترین برینڈ پتلون جہاں اپ کو ملے شارٹ ٹی شرٹ جینز کی پینٹس اردو اچھی ہے انتہائی مناسب قیمت میں کیا

29/08/2023

حیدراباد میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کا سبب ایوب قریشی نے لوگوں کو سستا اٹا دینے کا بیڑا اٹھا لیا

27/08/2023

Green hall view
Koshar airport Hyderabad
Near city school
First floor B 110
Square ft 1085
Road facing
Builder file
Rent pr gaya hua hai
18500 rent
Lift Available
Electric Meter
Gass Meter
Car parking
Sweet water available
Demand 50
03343465057

23/08/2023

دبئی کیسے جایا جا سکتا ہے.خرچہ کتنا ہوگا۔ویزا کون سا لیں۔یہ سب جانیے حیدر شاہ کے اس خصوصی پروگرام میں

23/08/2023

خون کے رشتے ہی جانی دشمن بن گئی حیدرآباد کا رہائشی راجو اپنے بیوی بچوں سمیت خودکشی کرنے پر مجبور ۔

***de

07/08/2023

حیدراباد کی تاریخ اور مکمل ڈاکومنٹری دیکھیے اس خصوصی رپورٹ میں

14/06/2023

ملک بھر میں کامیاب ہونے کے بعد عالم جان بنوں پلاؤ نے شہر حیدرآباد میں بھی اپنا سکہ جما لیا۔افتتاح ہوتے ہی لوگوں کی کثیر تعداد بنوں پلاؤ پر پہنچ گئی۔

30/05/2023

حیدرآباد میں آپ نے ایسا فام ہاؤس نہیں دیکھا ہوگا۔فلزا فارم ہاؤس اتنا خوبصورت ہے۔اتنا دلکش اور زبردست ہیں کہ آپ ایک بار جائیں گے۔تو آپ کا بار بار جانے کا دل کرے گا۔دو سوئمنگ پول تین بیڈ روم اور بار بی کیو کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔

04/05/2023

لوگ آئی فون کے چکر میں کیسے بے وقوف بن رہے ہیں۔سامنے سے کوئی شخص کہتا ہے ۔آپ مجھے دس بارہ ہزار روپے سینڈ کریں۔ہم آپ کو آئی فون فوٹین پرو میکس بھیجیں گے۔پیسے بھیجنے کے بعد سامنے والا شخص آپ کو بلاک کر دیتا ہے۔

01/05/2023

دن کی سو دو سو دیہاڑی کرنے والے شخص کو بھی نہیں چھوڑا جا رہا۔ویسے ہی ہمارے ملک میں اتنی بے روزگاری ہے۔اگر کوئی چھوٹا سا ٹھیلا لگا کر بیٹھا ہے۔تو اس کو بھی پولیس والے آکر پریشان کرتے ہیں۔

01/05/2023

حیدرآباد میں سندھ چرغہ ہاوس پر لوگوں کا جم غفیر عید گزر جانے کے باوجود بھی لوگ چرغہ ملائی بوٹی چکن کڑھائی مٹن کڑھائی سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

18/04/2023

جی ہاں یہ ہے آج کا مینیو پاک دہلی نہاری پر لوگوں کی قطاریں معیاری نہاری پائے دال ماش اس کے علاوہ بے تحاشا ڈش تو ابھی تشریف لائیں اور اپنی سحری کو چار چاند لگائے۔

17/04/2023

حیدرآباد والے ہوجائیں تیار اپنی قسمت آزمائیں اور لےجائے برینڈ نیو موٹر سائیکل حیدرآباد شہید ملت پارک میں ہونے جا رہا ہے عید فوڈ فیملی فیسٹیول جس میں آپ شرکت کریں اور لےجائیں موٹر سائیکل۔یہ فیسٹیول عید کے دس دن تک جاری رہے گا۔

Eid Food Festival Hyderabad.Eid 1st Day To 10 Days.Win a Super Star Motorcycle.Shaheed e Millat Park Main Auto Bhan Road...
17/04/2023

Eid Food Festival Hyderabad.
Eid 1st Day To 10 Days.
Win a Super Star Motorcycle.
Shaheed e Millat Park Main Auto Bhan Road Hyderabad.

16/04/2023

لے کے آؤ کسی دکاندار کو جس کا ٹیکس پورا ہے میں اپنی گاڑی کی ساری چیزیں دکھاؤں گا اگر پوری نہیں ہوئی تو یہی آگ لگا دوں گا۔

09/04/2023

حیدرآباد رزق حلال کمانا ایک ایمان ہے۔لوگ چند منٹ کی تاخیر پر تزلیل کرتے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share