Drama Queen

Drama Queen Just for Fun

کیا منظور پشتین کبھی عوام کو بتائے گا کہ اس نے ٹی ٹی پی کے مشر نور ولی سے بات چیت کیوں کی؟ کیا وہ یہ تسلیم کرے گا کہ اس ...
21/08/2024

کیا منظور پشتین کبھی عوام کو بتائے گا کہ اس نے ٹی ٹی پی کے مشر نور ولی سے بات چیت کیوں کی؟ کیا وہ یہ تسلیم کرے گا کہ اس نے پشتونوں کے خون کے ساتھ غداری کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ساتھ ساز باز کی؟ خیبر پختونخوا کے عوام کو ان سوالات پر غور کرنا چاہیے تاکہ پی ٹی ایم کی اصل حقیقت کو سمجھا جا سکے۔

پی ٹی آئی کی اندرونی تقسیم اب طلبہ تنظیم آئی ایس ایف تک پہنچ چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق زلفی بخاری اور اظہر مشوانی کے زیرِ ا...
12/08/2024

پی ٹی آئی کی اندرونی تقسیم اب طلبہ تنظیم آئی ایس ایف تک پہنچ چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق زلفی بخاری اور اظہر مشوانی کے زیرِ انتظام آئی ایس ایف پنجاب، شیر افضل مروت کے زیرِ قیادت ریلی کو ناکام بنانے کے لیے سرگرم ہے۔ یہ اختلافات پارٹی کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ سکتے ہیں اور خیبر پختونخوا کی خاموشی اس بات کی غمازی کر رہی ہے کہ صورتحال کتنی سنگین ہے۔

تحریک انصاف کے انتشاری سیاست کے ہتھکنڈے اس وقت ناکام ہو گئے جب عامر خان کے اغوا کا جھوٹا ڈرامہ سامنے آیا۔ اس سازش کا مقص...
11/08/2024

تحریک انصاف کے انتشاری سیاست کے ہتھکنڈے اس وقت ناکام ہو گئے جب عامر خان کے اغوا کا جھوٹا ڈرامہ سامنے آیا۔ اس سازش کا مقصد نوجوانوں کو ریاست مخالف سرگرمیوں میں شامل کرنا تھا، مگر حقیقت سامنے آنے پر ان کی ساری سازشیں دم توڑ گئیں۔

10/08/2024

افشاں لطیف نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ بی بی اور عمران خان نے مل کر یتیم بچوں کو کالے جادو کے لیے قربان کیا اور بنی گالا میں بے شمار نومولود بچوں کو ذبح کیا گیا۔ یہ ایک نہایت سنجیدہ اور تشویشناک دعویٰ ہے جس کی مزید تحقیقات کی اشد ضرورت ہے۔

07/08/2024

حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ کو بنیاد بنا کر ایک غدار وطن شیخ مجیب الرحمن کو ہیرو بنا کر ریاست مخالف پروپیگنڈہ کرنے والا نیم پاگل نیازی اپنی ساتھی حسینہ واجد کا بنگلہ دیش میں عبرت ناک انجام دیکھ کر اس حد تک خوفزدہ ہو چکا ہے کہ اسے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ اب کرنا کیا ہے؟ کیونکہ جاہل نیازی نے بھارتی سوشل میڈیا ایڈوائزرز کے کہنے پر غدار شیخ مجیب الرحمن کو ہیرو بنانے کی جو مکروہ سازش کی تھی وہ انتہائی کم وقت میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔

نیازی اپنے سیاسی و اخلاقی سفر کے ایسے مقام پر کھڑا ہے جس کے آگے کنواں اور پیچھے کھائی ہے۔ کیونکہ نیازی کو معلوم ہے کہ اپنے منہ سے نو مئی پر ہنگامہ آرائی کا اعتراف کرنے کے بعد اب کوئی صورت نہیں بچتی کہ وہ اس سے انکار کر سکے لہذا اگر معافی نہ مانگی تو پھانسی کے پھندے کو گلے تک پہنچنے میں اب زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ دوسری جانب نیازی کو معلوم ہے کہ اگر وہ نو مئی پر معافی مانگ کر اقبال جرم کرتا ہے اور افواج پاکستان کے خلاف نوجوان نسل کے ذہنوں کو زہر آلود کرنے کا اعتراف کرتا ہے تو نیازی کا جھوٹا بیانیہ دھڑام سے زمین بوس ہو جائے گا اور اسکی سیاست ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن ہوجائے گی۔ لہذا نیازی بے چارہ اس دوراہے پر آن کھڑا ہوا ہے جہاں اس کے بچنے کی کوئی امید نہیں

یہی وجہ ہے کہ ڈپریشن کا شکار نیازی کبھی فوج کے سامنے لیٹ کر معافی مانگنے اور دوبارہ سے تلوے چاٹنے کی عرضیاں کرتے ہوئے منتیں ترلے کرنے لگ جاتا ہے کہ مجھ سے بات چیت کرو مگر سامنے سے گیٹ نمبر 4 سمیت تمام دروازے بند پا کر جب نیازی کی فرسٹریشن بڑھتی ہے تو پھر سے اپنی اوقات میں واپس آ کر افواج پاکستان کے خلاف منہ سے جھاگ نکالنے لگتا ہے۔

حقیقت تو یہ ہے کہ نیازی ایک سانپ ہے جس کی فطرت میں ڈسنا لکھا ہے لہذا اس سے جب بھی نرمی سے پیش آیا جائے گا یہ ڈسنے کی کوشش کرے گا۔

نیازی اور اس کے حواریوں کو علم ہونا چاہیے کہ افواج پاکستان اپنی آئینی حدود میں رہتے ہوئے ملک و قوم کی حفاظت اور خدمت کا فریضہ بطریق احسن نبھا رہی ہیں . یہ سیاسی معاملات ہمیشہ سیاسی جماعتوں کے مابین ہی طے پاتے ہیں لہذا نیازی کو مفت مشورہ ہے کہ بوٹ چاٹ کر وفاداری ثابت کرنے کی بجائے سیاسی قائدین کے تلوے چاٹے تو شاید اس کی بات بن جائے۔

پی ٹی آئی کے اندرونی محاذ پر فارورڈ بلاک کے قیام نے پی ٹی آئی کی تقسیم کو اور واضح کر دیا ہے۔ شہریار آفریدی، شاندانہ گلز...
04/08/2024

پی ٹی آئی کے اندرونی محاذ پر فارورڈ بلاک کے قیام نے پی ٹی آئی کی تقسیم کو اور واضح کر دیا ہے۔ شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار، اسد قیصر اور دیگر سیاست دان اپنی جماعت کی پالیسیوں سے اختلاف رکھتے ہیں، جس کی وجہ سے پارٹی میں ایک نئے بحران کی شروعات ہو چکی ہے۔

28/07/2024

کرم مذہبی انتہاپسندوں کے نرغے میں

کرم کی خوبصورت اور دلکش وادی اس وقت مکمل طور پر قبائلی اور فرقہ وارانہ جھگڑوں کی زد میں ہے جہاں عوام کو مسلک کے نام پر لڑایا جا رہا ہے مگر افسوس کہ خیبرپختونخوا حکومت معاملے سے مکمل طور پر لاتعلق ہو کر خاموش تماشائی بن کر آگ اور خون کے اس خطرناک کھیل کو دیکھ رہی ہے۔ پولیس انتہا پسند مذہبی دہشتگردوں اور ان سے منسلک مسلح افراد کے سامنے بلکل بےبس ہے جبکہ سول انتظامیہ بھی مکمل لاتعلق ہو چکی ہے۔ المختصر کرم کے لوگوں کو انتہاپسندوں کے رحم کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے جو عوام کو قربانی کا بکرا سمجھ کر قتل و غارت میں مصروف ہیں۔

‏جو موقف پیش کر رہے ہیں ہم نے بنوں کینٹ پر حملہ نہیں کیا، تم لوگ کینٹ کے قریب کیا کر رہے تھے؟ پولیس کو زخمی کرنا بھی مار...
24/07/2024

‏جو موقف پیش کر رہے ہیں ہم نے بنوں کینٹ پر حملہ نہیں کیا، تم لوگ کینٹ کے قریب کیا کر رہے تھے؟ پولیس کو زخمی کرنا بھی مارچ کا حصہ تھا؟ تمہارے پاس امن مارچ میں اسلحہ کیا کر رہا تھا؟ اب مظلومیت کا ڈھونگ کیوں رچایا جا رہا ہے؟

افواج پاکستان کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے ریاست پاکستان دشمنوں اور دہشتگردوں کے بارے میں تفصیلی پریس کانفرنس میں مل...
23/07/2024

افواج پاکستان کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے ریاست پاکستان دشمنوں اور دہشتگردوں کے بارے میں تفصیلی پریس کانفرنس میں ملک دشمن عناصر کی تمام سازشوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے قوم کو مکمل آگاہ کر دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی مفصل کانفرنس کے بعد دوست اور دشمن کی مکمل پہچان ہو چکی ہے. ‏بحیثیت محب وطن اب ہمارا فرض بنتا ہے کہ پاکستان کی حفاظت اور استحکام کی خاطر جسد واحد کی طرح دشمن سے لڑیں اور پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کے دشمنوں کو عبرت ناک شکست دیں۔ ہمارے ملک میں ڈیجیٹل دہشتگردی کا اس سے بھی بڑا مسئلہ ہو رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔

22/07/2024

عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کرلیا .....!!!

راولپنڈی
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کرلیا۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 14 مارچ کو میرے گھر زمان پارک پر پولیس اور رینجرز نے حملہ کیا، میرے وکلا نے یقین دہانی دی تھی کہ ہم شامل تفتیش بھی ہوں گے, گرفتاری بھی دیں گے۔
بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ مجھے اندازہ ہوگیا تھا کہ مجھےگرفتار کیا جائےگا، اپنی گرفتاری سے قبل جی ایچ کیو کے سامنے پرامن احتجاج کی کال دی تھی -!!!'

20/07/2024

احتجاج کی آڑ میں جب پی ٹی آئی کی مکتی باہنی ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی پی کے سیاسی ونگ پی ٹی ایم کے دہشتگرد خوارج درے کا اسلحہ لیکر آئیں گے، احتجاج میں شامل عوام پہ فائرنگ کر کے اپنے بیانیہ کیلئے لاشیں گرائیں گے، ان میں خوف و ہراس پھیلا کر بھگدڑ مچائیں گے تو پھر وہ احتجاج پرامن کیسے رہ سکتا ہے؟
یہ ویڈیو کل بنوں میں ہونے والے احتجاج کی ہے جس میں واضح طور پہ دیکھا جا سکتا ہے کہ شرپسند عناصر ممنوعہ اسلحہ سمیت احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں۔
طریقہ واردات بالکل سادہ تھا کہ پستول سے ہوائی فائرنگ کرو، جب بھگدڑ مچے گی تو کلاشنکوفیں چلاؤ اور لاشیں گراؤ، پھر اندرون و بیرون ملک بیٹھے ڈیجیٹل دہشتگردوں کو ویڈیوز اور تصویریں بھیج کر ان سے یہ بیانیہ بنواؤ کہ فوج نے لوگوں کو مار دیا ہے۔
کیا خیبر پختون خواہ میں پاکستان تاریک انتشار کی صوبائی حکومت ان لوگوں کی شناخت کے بعد ان لوگوں پہ دہشتگردی، قتل اور اقدام قتل کے مقدمے درج کریگی؟

‏سیاسی فائدے کے لیے پی ٹی ایم کی جانب سے سانحات کا استحصال ایک مکروہ حربہ ہے۔ گیلامن کی موت کو اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھانے...
16/07/2024

‏سیاسی فائدے کے لیے پی ٹی ایم کی جانب سے سانحات کا استحصال ایک مکروہ حربہ ہے۔ گیلامن کی موت کو اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے استعمال کرنا شرمناک ہے۔

‏‎  قانون کے سامنے مساوات کے اصول کو برقرار رکھنا اور اس بات کو یقینی بنانا کہ فیصلے ذاتی جھکاؤ کی بجائے قانونی خوبیوں پ...
14/07/2024

‏‎ قانون کے سامنے مساوات کے اصول کو برقرار رکھنا اور اس بات کو یقینی بنانا کہ فیصلے ذاتی جھکاؤ کی بجائے قانونی خوبیوں پر مبنی ہوں قانونی نظام پر لوگوں کے اعتماد کو تقویت دینے کے لیے اہم ہے۔

پی ٹی ایم کو سیاست کیلئے کچھ عرصہ بعد ایک لاش چاہئیے ہوتی ہے ڈالروں کی لالچ میں گیلامن وزیر کو قربانی کا بکرا بنایا گیا....
12/07/2024

پی ٹی ایم کو سیاست کیلئے کچھ عرصہ بعد ایک لاش چاہئیے ہوتی ہے ڈالروں کی لالچ میں گیلامن وزیر کو قربانی کا بکرا بنایا گیا. پی ٹی ایم والے گیلا من کے قتل کی آڑ میں اداروں اور ملک کے خلاف نفرت بھرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ریاست کا گیلامن کی موت سے کوئی سروکار نہیں ہے کیونکہ گیلامن ریاست مخالف بیان بازی پر معافی مانگ کر آئندہ ریاست مخالف شاعری نہ کرنے کا اسٹامپ پیپر جمع کروا چکا تھا۔ ایسا لگتا ہے جیسے منظور پشتین نے خود ہی ملی بھگت سے گیلامن کو مروایا ہے تاکہ اپنی مری ہوئی تحریک زندہ کرسکے۔

گیلامن وزیر کی ہلاکت کا معاملہ اور وجوہات عید کے تیسرے دن ڈوگہ مچہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہورہا تھا۔  آزاد داوڑ ...
11/07/2024

گیلامن وزیر کی ہلاکت کا معاملہ اور وجوہات
عید کے تیسرے دن ڈوگہ مچہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہورہا تھا۔ آزاد داوڑ اسی میچ میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا تھا، اور گیلامن وزیر بھی وہاں آیا تھا، گیلامن وزیر رزمک جلسے کیلئے کمپئن کرہا تھا.

ڈوگہ مچہ خڑکمر کے ساتھ قریب ایک گاؤں ہے ، وہاں کے لوگوں کی پی ٹی ایم کے ساتھ وابستگی زیادہ ہونے پر گیلامن وزیر کو آزاد داوڑ کی نسبت تقریر کرنے کا زیادہ موقع دیا جارہا تھا ، آزاد داوڑ کو یہ حرکت نہ مناسب لگی فائنل ختم ہوا تو آزاد داوڑ کے بھتیجے نے قصداً گیلامن وزیر کی گاڑی کے ساتھ اپنی گاڑی ٹکرا دی۔ گیلامن وزیر گاڑی سے اترے اور اس کو گالیاں دیں، گاؤں کے لوگ بھی گیلامن وزیر کی سپورٹ میں کھڑے ہوئے اور آزاد داوڑ کے بھتیجے شاہزیب سے بندوق چھین لی۔ بعد میں دونوں نے شاید ایک دوسرے سے معافیاں مانگی یا منگوائیں گئی، لیکن آزاد داوڑ کے دل میں بھڑاس باقی رہی۔

گیلامن وزیر کشمیر ٹور پر دوستوں سمیت گیا تھا ، کشمیر سے واپس جب اسلام آباد آیا تو B17 میں کوئٹہ ہوٹل میں چائے پی رہا تھا، آزاد داوڑ کا B17 میں پراپرٹی کا بزنس ہے ، اور گھر بھی وہاں ہے ، آزاد داوڑ اور اس کے ساتھیوں نے پھر وہاں پر وہ کیا جو نہیں کرنا چاہئے تھا ، یعنی گیلامن وزیر پر حملہ کیا۔
حملے میں آزاد داوڑ، انعام داوڑ، شاہزیب داوڑ، نیکشاد داوڑ اور مداریس خان کے بیٹے جو آزاد داوڑ کے کزن لگتے ہیں، ٹوٹل 12 کے قریب بندے تھے ، سب آزاد داوڑ کے قریبی لوگ تھے. اور اسی حملے میں گیلا من شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا گیا۔

Analyzing the internal dynamics of PTI reveals a concerning forecast that the party may face significant challenges with...
08/07/2024

Analyzing the internal dynamics of PTI reveals a concerning forecast that the party may face significant challenges within the next six months.

The call for justice echoes loud and clear in Rafaqat Tanoli's plea. Let's not turn a blind eye to his suffering and dem...
03/07/2024

The call for justice echoes loud and clear in Rafaqat Tanoli's plea. Let's not turn a blind eye to his suffering and demand swift action to uphold the principles of justice.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Drama Queen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share