Hikmat Khan PTI

  • Home
  • Hikmat Khan PTI

Hikmat Khan PTI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hikmat Khan PTI, Publisher, .

26/05/2023
23/03/2023

‏نکلو حقیقی آذادی کے لیے

کپتان یعنی عمران خان کون ہے کپتان نے پاکستان کیلئے ابھی تک کیا کیا ہے...؟عمران خان صاحب نے سب سے پہلے پوری دنیا بطور کرک...
11/03/2023

کپتان یعنی عمران خان کون ہے کپتان نے پاکستان کیلئے ابھی تک کیا کیا ہے...؟

عمران خان صاحب نے سب سے پہلے پوری دنیا بطور کرکٹر پاکستان کی ایک پہچان بنائی؛ جنہوں نے ایک کمزور ٹیم کیساتھ 1992 میں بحثیت کپتان کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان کے نام کر دیا؛؛
عمران خان نے بغیر کسی حکومتی امداد کے آپنی مدد آپ کے تحت پاکستان کی بچوں کی بہترین تعلیم حاصل کرنے کیلئے نمل یونیورسٹی بنائی؛؛
عمران خان نے آپنی ماں کا درد دل میں رکھ کر قوم کیلئے بلکہ انسانیت کا درد و فکر دل میں رکھ کر بغیر کسی حکومتی امداد کی اپنی مدد آپ کے تحت شوکت خانم ہسپتال کینسر کا ہسپتال بنایا جہاں غریب طبقے کا علاج مفت میں کیا جاتا ہے؛؛

خیبرپختونخواہ میں حکومت ملتے ہی سب سے پہلے دفاعی نظام سے لیکر صحت و تعلیمی؛ نظام کو ٹھیک کروایا؛؛

اس کے بعد عمران خان نے غریب طبقے کیلئے خیبرپختونخواہ میں صحت کارڈ کا پروجیکٹ شروع کیا جس پر 10 لاکھ تک علاج کوئی بھی مفت کروا سکتا ہے...!

اس کے بعد خیبرپختونخواہ کی ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر بنایا جس موٹروے پر کام کیا ایبٹ آباد موٹروے بنوایا سوات موٹروے بنوایا پشاور میں اعلی ترین بی آر ٹی بس سروس شروع کی جس سے اندرونی پشاور آپ ہر جگہ آرام و سکون کیساتھ سفر کر سکتے ہیں؛؛

اس کے بعد خیبرپختونخواہ میں غریب طبقے کیلئے تعلیم کارڈ کا افتتاح کیا؛ جہاں غریب طبقے کے لوگ آپنی تعلیمی اخراجات پورے کر سکتے ہیں؛؛

ایسے بہت سے کام کئے لیکن یہ پاکستانیوں آپ کو یاد کرانا چاہتا ہوں کہ کپتان یعنی عمران خان کون ہے سب سے بڑی بات عمران خان نے قوم کو شعور دی آزادی اور حق کیلئے لڑنے کی جرات دی؛ پاکستان کی آنے والے نسل کی بہتر مستقبل کیلئے وقت کے فرعونوں سے لڑ رہا ہے جنہوں نے 70 سال سے پاکستان کو غلام بنایا ہے جو نسل در نسل پاکستان پر مسلط ہو رہے ہیں چاہیے سیاسی ہوں یا دفاعی اداروں میں سے ہوں ان کیخلاف آپ اور میرے آنے والے نسلوں کی بہتر مستقبل کیلئے لڑ رہا ہے؛؛

تو پاکستانیوں یہی موقع ہے آپنے قائد کیساتھ ڈٹ کر کھڑے رہوں کبھی بھی آپنے قائد کو ان فرعونوں کے سامنے اکھیلا نہیں چھوڑنا؛ وعدہ کرو اپنے قائد کہ ہم ان شاءاللّٰہ آخری سانس تک ریاست پاکستان کی حقیقی آزادی اور اسلام کی دفاع کیلئے آپ کیساتھ لڑینگے ان شاءاللہ....🇵🇰✌️

Imran Khan

#اللّٰہ_الحق_ہے
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur

چئیرمین عمران خان نے کل بروز اتوار 2 بجے لاہور میں الیکشن ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا!Imran Khan  #اللّٰہ_الحق_ہے  Ali A...
11/03/2023

چئیرمین عمران خان نے کل بروز اتوار 2 بجے لاہور میں الیکشن ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا!
Imran Khan

#اللّٰہ_الحق_ہے
Ali Amin Khan Gandapur

کل سہ پہر میں ایک ریلی سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر رہا ہوں۔ KP اور پنجاب میں ہم انشاءاللہ عوام کو اس انتخاب میں ریکار...
07/03/2023

کل سہ پہر میں ایک ریلی سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر رہا ہوں۔ KP اور پنجاب میں ہم انشاءاللہ عوام کو اس انتخاب میں ریکارڈ ٹرن آؤٹ کیلئےمتحرک کرینگے جو ہر لحاظ سے تاریخی ہو گا۔ PTI بیک وقت PDM جماعتوں، انکے سرپرستوں، جنہیں غیر جانبدار ایمپائرز ہونا چاہئے تھا اور ریاستی مشینری کامقابلہ کرے گی۔
Ali Amin Khan Gandapur

‏آرہا ہے کپتان دو تہائی سے انشاء اللہ ✌️Ali Amin Khan Gandapur
03/03/2023

‏آرہا ہے کپتان دو تہائی سے انشاء اللہ ✌️
Ali Amin Khan Gandapur

ابوزر خان کی یوسی 5 آمد سٹی  یوتھ ونگ کے نوجوانوں کی ملاقات آنے والے الیکشن کے حوالے سے بات چیتAli Amin Khan GandapurAli...
02/03/2023

ابوزر خان کی یوسی 5 آمد سٹی یوتھ ونگ کے نوجوانوں کی ملاقات آنے والے الیکشن کے حوالے سے بات چیت
Ali Amin Khan Gandapur
Ali amin khan gandapur pti

انشاءاللہAli Amin Khan Gandapur
01/03/2023

انشاءاللہ
Ali Amin Khan Gandapur

سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے ساتھ یوتھ ونگ کے نوجوانوں کی ملاقات آنے والے الیکشن کے حوالے سے بات چیت ♥Imran Khan...
28/02/2023

سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے ساتھ یوتھ ونگ کے نوجوانوں کی ملاقات آنے والے الیکشن کے حوالے سے بات چیت ♥
Imran Khan ♥
Ali Amin Khan Gandapur ♥
Ali Amin Khan Gandapur

خوف کے بت کو توڑ کر کپتان کی کال پر جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں، تحریک کا آغاز آج دن 2 بجے لاہور سے! ABozar KhanAli Amin...
22/02/2023

خوف کے بت کو توڑ کر کپتان کی کال پر جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں، تحریک کا آغاز آج دن 2 بجے لاہور سے!


ABozar Khan
Ali Amin Khan Gandapur

Ali Amin Khan Gandapur
28/01/2023

Ali Amin Khan Gandapur

ڈی آئی خان ڈسٹرکٹ سینئر وائس صدر ابوذرخان کی محنت قابل تعریف ھے ماشاءاللہ بہت خوب

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hikmat Khan PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share