The Globel News

  • Home
  • The Globel News

The Globel News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Globel News, Media/News Company, .

25/02/2023
27/11/2022

نیوز الرٹ

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے پی ٹی پر تین کینولا اور پانچھہ سویابین کے جھازوں پر آیا مال مالکان کو مل ناسکا،

جبکہ مزید تین جہاز راستے میں ہیں جو چند دنوں میں کے پی ٹی پر پہنچیں گیں اور پورٹ انتظاميہ نے جھازوں کو کسٹم کے بہانے روک کر فی جہاز سے ایک ارب رشوت مانگ لی،ذرائع

جبکہ دو چہازوں کا مال اتاکر کھلے میدان میں بے یارو مدد گار چھوڑ دیا ہے جو چوری اور خراب ہونے کا اندیشہ ہے،

جبکہ ذرائع کیمطابق آئندہ کچھہ ہفتوں میں فیڈ انڈسٹری بند اور کھانے کا آئل اور مرغی نایاب یا ایک ھزار سے زائد رقم میں عوام لینے پر مجبور ہوگا،

18/11/2022

کراچی کے مختیاکار کو قتل کرنے کے بعد لاڑکانہ کے بااثر قبضہ مافیاز کے سرغنہ عرفان مٹھانی کا لاڑکانہ کے افسران اور کھاتیدار کو قتل کی دھمکیاں،

لاڑکانہ سے تازہ تبادلہ ہونے والے اسٹنٹ کمشنر احمد علی سومرو و موجودہ مختیارکار نیاز سیال اور لاڑکانہ شھر میں قائم پلاٹ کے کھاتیدار سید محمد حسن شاہ کو قتل و دیگر نتائج بھگتنے کی دھمکیوں کی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،

میں ایک ایک کو دیکھو گا میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا میں قتل کردوں گا،عرفان مٹھانی بااثر قبضہ مافیا

13/11/2022
13/11/2022

خیرپور (نامہ نگار) خیرپور کے مقامی شادی حال میں انجمن تاجران پاکستان کے ناٸب صدر انجنیٸر مظھرالدین شیخ عمیر موروز کوچ کے سی ای او انجنیٸر بدارالدین شیخ اور سسوا سندھ کے فاٸونڈر صدر ایڈوکیٹ صدرالدین شیخ کی جانب سے عظیم الشان پروقار اسقبالیہ میگا تقریب منعقد ہوٸی تقریب میں بڑی تعداد میں سیاسی سماجی تاجر اور شھریوں نے شرکت کی پیپلز پارٹی کے سینٸر رہنما بزرگ سیاستدان اور سابقہ وزیر اعلی سندھ سید قاٸم علی شاھ ایم این اے ڈاکٹر نفیسہ شاھ اور سابقہ ایڈواٸیزر فنانس سندھ تقریب کے مھمانے خاص تھے جبکہ سرپرست اعلی انجمن تاجران پاکستان لالا فرقان شیخ صدر انجمن تاجران بلوچستان فخر تاجر رحیم آغا صدر آل انجمن تاجران سندھ جاوید احمد قریشی پیپلز پارٹی رہنما مظھر خان یونین کاٸونسل میھر علی کے چیٸرمین نذیر احمد پھلپوٹو یونین کاٸونسل بگرو کے چیٸرمین خالق ڈنو نوناری کھجور منڈی کے صدر چودھری بشیر احمد آراٸیں ریڈیو پاکستان کے سابقہ اسٹیشن ڈاٸریکٹر مختیار ملک انجمن تاجران کے صدر عاشق حسین عباسی انجمن تاجران کے سینٸر رہنما حاجی قاٸم الدین شیخ سید عبدللہ شاھ بشیر احمد شیخ سسوا کے جنرل سیکریٹری انجنیٸر مختیار شیخ نصیر مراد شیخ موباٸیل ایسو سی ایشن کے صدر علی پھلپوٹو اور دیگر شخصیات تقریب کے اعزازی مھمان تھے تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جبکہ معروف تعلیم دان راٸیٹر اور مشھور اداکار استاد ھاشم بھٹی نے تقریب میں اسٹیج سیکریٹری کے فراٸض سرانجام دیۓ اس موقعے پر پروگرام آرگناٸیزر مظھرالدین شیخ نے استقبالیہ خطاب کرتے ہوۓ تمام شرکاء کو خوش آمدید کیا اور مھمانوں کو سندھ کے ثقافتی اجرک اور سنددھی ٹوپی کے تحفے پیش کیۓ گۓ اور خاص مھمانوں کو یادگار شیلڈز بھی دی گٸیں تقریب سے سید قاٸم علی شاھ سیدہ نفیسہ شاھ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوۓ کہاکہ پیپلز پارٹی نے ھمیشہ عوام اور ملک کی ترقی کے لیۓ کام کیا ہے انہوں نے کہاکہ سیلاب متاثرين کو اکيلا نہیں چھوڑا حکومت اور مخیر حضرات کی جانب سے تاحال رلیف کا کام جاری ہے اور متاثروں کی بحالی تک رلیف کا کام جاری رکہا جاۓ گا انہوں نے کہاکہ آبادگاروں کا کردار معاشرے میں ریڑھ کی ھڈی کے مانند ہے جس کی باعث برسات متاثر آبادگاروں کے لیۓ وفاق اور سندھ حکومت نے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا ہے آبادگار خوش حال ہونگے تو تاجر خوش حال ہونگے انہوں نے کہاکہ تاجر برادری کو پروان چڑھانے کے لیۓ خصوصی رلیف دیا جاۓ گا اور تاجر برادری کے تمام مساٸل فلفور حل کراۓ جاٸینگے تاکه تجارت کو مذیر ترقی مل سکے تقریب میں ڈنر بھی دیا گیا اور محفل موسیقی بھی منعقد ہوٸی جس میں سندھ کے نامور فنکاروں ممتاز کنول سالار سندھی اور دیگر نے اپنے فن گاٸکی کا مظاھرہ کیا اور خوب داد حاصل کی کیمرامین حسن رضا کے ساتھ سلیم رضا شیخ ایکتا ٹی وی خیرپور

سندھہ بار کائونسل ان ایکشن دو کرمنلز وکیل برادرز کو چوتھی مرتبہ معطل کردیا گیا،سندھہ بار کائونسل نے کرمنل ایکٹوٹیز کے سر...
12/11/2022

سندھہ بار کائونسل ان ایکشن دو کرمنلز وکیل برادرز کو چوتھی مرتبہ معطل کردیا گیا،

سندھہ بار کائونسل نے کرمنل ایکٹوٹیز کے سرغنہ وکیل مظہر جونیجو اور شاہ زمان جونیجو کو تین مرتبہ پہلے بھی معطل کیا گیا تھا،

مظہر جونیجو اور شاہ زمان جونیجو کیخلاف سندھہ بار کائونسل میں پہلے سے ہی کیس داخل تھا،

کچھہ روز پہلے سندھہ بار کائونسل نے مذکورہ کرمنلز کے ساتھی جعلی وکیل نظیر چنہ کو اپنے آفیس سے ایکشن لیکر تھانہ پریڈی پولیس کے حوالے کرواکر سیکریٹری سندھہ بار کی مدعیت میں مقدمہ درج کروایا تھا،

مذکورہ کرمنلز وکیل برادرز کا ایک منظم گروپ ہے اور ان کیخلاف سندھہ مختلف اضلاع میں 40 سے زائد اغوا برائے تاوان،منشیات فروشی،زنا،رینجرز و پولیس مقابلوں جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں،

06/10/2022

گلشن حديد ميں بہتہ مافیاز کا گروہ خوف کی علامت بن گیا،

بھتہ مافیاز کے سرغنہ سعید میرانی بچت بازار کے آرگنائیزر ماجد سیٹھی سے بھتہ مانگنے والی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،

گلشن حديد ميں لگنے والي بچت بازاروں ميں بااثر سعيد ميراني نامي غنڈے اور کارندوں کا خوف،

غریب اسٹال ہولڈرز سعید میرانی کے کارندے سے خائف،

خوف کی علامت بنے سعید میرانی اور ان کے ساتھیوں کیخلاف بازار آرگنائیزر کی شکایت متعلقہ تھانہ اسٹیل ٹاٶن میں جمع،

اسٹال ہولڈرز بھی سعید میرانی اور اس کے کارندوں سے پریشان انتظاميہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ،

26/09/2022

سسوا سندھہ کے فائونڈر و سماجی کارکن صدرالدین شیخ نے ٹرانسپورٹ کی سھولت مھیا کی اور کراچی کے علاقے گلشن حدید سرکاری کیمپ سے 200 سے زائد سیلاب متاثرین اپنے علاقوں میں واپسیہ کیلئے روانہ

18/09/2022

´روزگار اعلامیہ`

´انسانیت کی خدمت ہمارا عزم`

´سسوا سندھہ کی جانب سے 01 ڈسمبر 2022 سے بنا کسی ذات پات رنگ و نسل اور عزت و نفس کیساتھہ روزگار اسکیم شروع کیا جائے گا،صدرالدین شیخ

سسوا سندھہ کا ایک اھم اجلاس تنظیم کے فائونڈر صدر و سماجی کارکن صدرالدین شیخ کی زیر صدارت گذشتہ روز گلشن حدید میں ہوا جس میں مندرجہ ذیل عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس میں متفقہ طور پر ´سسوا سندھہ روزگار اسکیم` کا اعلان کیا گیا اور انشاءَ اللہ پہلے مرحلے میں گلشن حدید اور گردونواح کے علاقوں کے بیروزگار نوجوانوں میں کمرشل رکشہ،کیبنز،سبزی اور فروٹ کے ٹہیلے دینے کا کام شروع کیا جائے گا اور باضابطہ بیروزگار نوجوانوں سے درخواستيں 01 اکتومبر 2022 سے سسوا سندھہ کی مرکزی دفتر واقع گلشن حدید میں وصول کی جائیں گیں،

جبکہ فنانس سیکریٹری نظیر احمد شیخ کو شیخ ویلفيئر ہسپتال و شیخ ویلفيئر سلائی سینٹر گلشن حدید کا متفقہ طور پر انچارج مقرر کیا جبکہ اجلاس میں نظیر احمد،ممتاز علی،بلال علی،فھیم علی،عبدالحنان،عبدالکریم عرف پپن اور عبدالحفیظ موجود تھے

اجلاس میں ملک بھر میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر غور و فکر کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا اور حکومت وقت سے متاثرین کی بڑہ چڑه کر مدد کی اپیل کی،

جاری کردہ،برکت علی شیخ ترجمان سجاگ شیخ ویلفيئر ایسوسیئیشن سسوا سندھہ رجسٹرڈ،

10/09/2022

´پیپلز بس سروس کے AC ایئرکنڈیشن مبینہ طور پر خراب`

گلشن حدید سے ایک ماہ قبل سندھہ حکومت کی جانب سے چلائے جانے والی ´پیپلز بس سروس` عدم توجہ کا شکار،

وزیراعلیٰ سندھہ اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سے نوٹس لینے کی التجا کیساتھہ ساتھہ روٹ گلشن حدید فیز ٹو تا ٹاور تک چلانے کی استدعا،

01/09/2022
شاباش تھانہ بن قاسم پولیس، علاقے میں خوف کی علامت بننے والا ملزم انصاف المعروف بگا لاشاری گرفتار،ملزم کا اپنے دیگر ساتھی...
30/08/2022

شاباش تھانہ بن قاسم پولیس،

علاقے میں خوف کی علامت بننے والا ملزم انصاف المعروف بگا لاشاری گرفتار،

ملزم کا اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ غریب و سادہ لوگوں کے گھروں میں مسلح ہوکر گھس کر عورتوں کی عزت سے کہلوار کرنا معمول ہے،ذرائع

ذرائع کیمطابق بااثر ملزم مذکورہ علاقے میں فحاشی،جواز،سٹہ کے اڈے سمیت دیگر غیر قانونی کاموں میں ملوث ہے،ذرائع

تھانہ بن قاسم پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں بااثر ملزم اور ان کے ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کرکے دیگر ساتہیوں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں،ذرائع

´انسانیت کی خدمت ہمارا عزم`آج دوسرے روز بھی گلشن حدید کراچی فیز ون میں قائم ´سیلاب متاثرین کیمپ` میں سسوا سندھہ رجسٹرڈ ک...
25/08/2022

´انسانیت کی خدمت ہمارا عزم`
آج دوسرے روز بھی گلشن حدید کراچی فیز ون میں قائم ´سیلاب متاثرین کیمپ` میں سسوا سندھہ رجسٹرڈ کے فاٶنڈر صدرالدین شیخ اپنا فرض ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے اللہ پاک قبول کرے،جزاک اللہ

25/08/2022

´انسانیت کی خدمت ہمارا عزم`
آج دوسرے روز بھی گلشن حدید کراچی فیز ون میں قائم ´سیلاب متاثرین کیمپ` میں سسوا سندھہ رجسٹرڈ کے فاٶنڈر صدرالدین شیخ اپنا فرض ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے اللہ پاک قبول کرے،جزاک اللہ

24/08/2022

´انسانیت کی خدمت ہمارا عزم`
´کیمپ برائے سیلاب متاثرین`

گلشن حدید فیز ون کے سندھو چوک/الحدید چوک پر ´سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے کیمپ` لگایا گیا ہے جس میں لوگوں نے راشن،کپڑے،کمبل و دیگر نیا پرانا سامان جمع کروانا شروع کردیا جبکہ بہت سارے لوگوں نے نقد رقم بھی جمع کروائی جبکہ مختلف سیاسی،سماجی و صحافی دوستوں نے شرکت کرکے یکجہتی کا اظھار کیا،جزاک اللہ
جاری کردہ،برکت علی شيخ مرکزی ترجمان سسوا سندھہ رجسٹرڈ،

´انسانیت کی خدمت ہمارا عزم`کیمپ برائے سیلاب متاثرین`سجاگ شيخ ويلفيئر ايسوسيئيشن سسوا سندھہ کے فاٶنڈر محترم صدرالدین شیخ ...
24/08/2022

´انسانیت کی خدمت ہمارا عزم`کیمپ برائے سیلاب متاثرین`

سجاگ شيخ ويلفيئر ايسوسيئيشن سسوا سندھہ کے فاٶنڈر محترم صدرالدین شیخ اور اس کی ٹیم کی جانب سے گلشن حدید فیز ون کے سندھو چوک/الحدید چوک پر ´سیلاب متاثرین کیلئے کیمپ` لگایا گیا ہے جس میں آپ تمام معزز دیکھنے،پڑھنے اور سُننے والے اہل وطن کو ´سیلاب متاثرین` کی مدد کیلئے اپنا فرض نبھانے کے لیئے التجا عرض ہے،جزاک اللہ
جاری کردہ،برکت علی شيخ مرکزی ترجمان سسوا سندھہ رجسٹرڈ،

´انسانیت کی خدمت ہمارا عزم`کیمپ برائے سیلاب متاثرین`انشاءَ اللہ کل 23 اگست 2022 بروز منگل کو محترم صدرالدين شيخ صاحب سما...
22/08/2022

´انسانیت کی خدمت ہمارا عزم`کیمپ برائے سیلاب متاثرین`

انشاءَ اللہ کل 23 اگست 2022 بروز منگل کو محترم صدرالدين شيخ صاحب سماجی کارکن و فاٶنڈر صدر سجاگ شيخ ويلفيئر ايسوسيئيشن سسوا سندھہ کی قیادت میں اس کی ٹیم کیساتھہ سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ´سیلاب متاثرین کیمپ` سندھو چوک/الحدید چوک پر لگایا جائے گا جس میں تمام دیکھنے،پڑھنے اور سُننے والے اہل وطن معززین کو ´سیلاب متاثرین` کی مدد کیلئے اپنا فرض نبھانے کے لیئے التجا عرض ہے،جزاک اللہ
جاری کردہ،برکت علی شيخ مرکزی ترجمان سسوا سندھہ رجسٹرڈ،

پاکستان مسلم لیگ ن اور سجاگ شیخ ویلفیئر ایسوسیئیشن سسوا سندھہ کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں پر امن پاک فوج یکجہتی  ریل...
21/08/2022

پاکستان مسلم لیگ ن اور سجاگ شیخ ویلفیئر ایسوسیئیشن سسوا سندھہ کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں پر امن پاک فوج یکجہتی ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت چودھری فضل الحق اور صدرالدین شیخ نے کی،جس میں مسلم لیگ ن اور سماجی رہمنا میاں اشفاق، سلیم جوکھیو، شوکت جٹ، ماجد آرائیں، رانا طارق،صداقت خٹک ، اور زاھد پٹھان نے شرکت کی ، ریلی گلشن حدید فیز 2 ایل 7 مارکیٹ سے نکالی گئی جو مختلف چوراہوں، روڈوں سے گذرتی فیز 1 اللہ والی چورنگی پر پہنچی ، جہاں خطاب کرتے رہنماؤں نے کہا پاکستان تحریک انصاف کے رہمناؤں کی جانب سے ملک کی عسکری اداروں کے خلاف بات کرنے پر ہم سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں، پاک فوج سمیت ملکی دفاع کیلئے ڈیوٹی سرانجام دینے والوں کی بدولت عوام پرسکون نیند کررہی ہیں ، بارڈرپر ملک اور قوم کی حفاظت کے دوران شھیدہونے والے پاک فوج کےجوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں ، انہوں نے کہا عوام کے تحفظ کو یقینی بناتے پاک فوج ، رینجرز اور پولیس کے تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جن کی قربانیوں کے طفیل آج ملک پاکستان قائم اور دائم ہے اور یہاں کے لوگ سکون والی زندگی گذار رہیں ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ ایک سیاسی جماعت کی جانب پاک فوج کے خلاف نازیبا الفاظ بولنے پر سخت مذمت کرتے ، ہم وقت حکمران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے ملک دشمن عناصروں کے خلاف کاروائی کرکے عبرتناک کا نشانا بنایا جائے ریلی میں شریک لوگوں نے پاکستان کا پرچم بلند کرکے پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگا کر قومی ایکتا اور حب الوطنی کا ثبوت دیا،

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Globel News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share