امیرجمعیت علماءاسلام ضلع چارسدہ شیخ الحدیث مولاناسیدگوہرشاہ کا 14ستمبر کو دارالعلوم اسلامیہ چارسدہ میں منعقدہ مجلس عمومی اجلاس(بوقت صبح دس
امیرجمعیت علماءاسلام ضلع چارسدہ شیخ الحدیث مولاناسیدگوہرشاہ کا 14ستمبر کو دارالعلوم اسلامیہ چارسدہ میں منعقدہ مجلس عمومی اجلاس(بوقت صبح دس بجے) کے حوالے سے پیغام
||نیاز مند ہیں کچھ خاص ہی تمہارے ہم، دعا سلام ہماری اگرچہ سب سے ہے || الحمدللہ "وارث مصطفیٰ حضرت مہتمم صاحب مبارک سیّدزادہ حضرت مولاناسیدگوہر
||نیاز مند ہیں کچھ خاص ہی تمہارے ہم،
دعا سلام ہماری اگرچہ سب سے ہے ||
الحمدللہ "وارث مصطفیٰ حضرت مہتمم صاحب مبارک سیّدزادہ حضرت مولاناسیدگوہرشاہ صاحب"
کی استقبال کیلئے رئیس دارالافتاء جامعہ دارالعلوم اسلامیہ چارسدہ شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانامفتی عبداللہ شاہ صاحب مُبارک، اساتذہ کرام، طلباءجامعہ مریدین و متوسلین حضرت مہتمم صاحب موجودرہے، پھولوں کی پتیاں اورمُحبتیں نچھاورکی گئیں،
اللہ کریم احباب کایہ خلوص قائم ودائم رکھے آمین
جزاکم اللہ فی الدارین
*سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری صاحب کا بجٹ اجلاس سے خطاب*
*سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری صاحب کا بجٹ اجلاس سے خطاب*
الحمدللہ پڑانگ ماجوکی میں جمعیت شامل ہونے والےعمائدین کوپارٹی ٹوپیاں پہنائی جارہی ہیں پڑانگ ماجوکی چارسدہ میں محمداحمدخان کی کوششوں سےمنع
الحمدللہ
پڑانگ ماجوکی میں جمعیت شامل ہونے والےعمائدین کوپارٹی ٹوپیاں پہنائی جارہی ہیں
پڑانگ ماجوکی چارسدہ میں محمداحمدخان کی کوششوں سےمنعقد ہونےوالےشمولیتی جلسہ میں محمداحمدخان جمعیت کے ضلعی ترجمان حضرت مولاناجمیل احمد حقانی
ضلعی سالاراعلیٰ مولاناپیرمدثرنذرصاحب
یونین کونسل ایم سی فور کے امیر مولانالیاقت علی صاحب
جنرل سیکرٹری قاری محمدسعیدصاحب
مولانااحمدعلی جان صاحب
قاری ہدایت الرحمٰن صاحب
مولانااسداللہ صاحب
قاری نعمان اللہ صاحب
ودیگر نے نئے شامل ہونے والوں کو پارٹی ٹوپیاں پہنائی
اہلسنت والجماعت ضلع چارسدہ کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولاناحق نواز دُرّانی نےجمعیت علماءاسلام میں شمولیت کااعلان کردیا شمولیتی تقریب میں صوبائ
اہلسنت والجماعت ضلع چارسدہ کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولاناحق نواز دُرّانی نےجمعیت علماءاسلام میں شمولیت کااعلان کردیا
شمولیتی تقریب میں صوبائی امیر سینیٹرمولاناعطاءالرحمٰن صاحب
ضلعی نائب امیر مولاناطیب صاحب مندنی
بیرسٹرارشدعبداللہ خان صاحب
مولانامحمدہاشم خان صاحب
مولاناالہی جان صاحب
ضلعی ترجمان مولاناجمیل احمدترنگزئی صاحب
مولاناامجدخان صاحب
و دیگر نے نئے شامل ہونےوالے ساتھیوں کو پارٹی ٹوپیاں پہنائی
ڈیرہ اسماعیل خان: قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمان صاحب کا خطاب (درس حدیث)
ڈیرہ اسماعیل خان: قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمان صاحب کا خطاب (درس حدیث)
زاہد درانی کا اسمبلی اجلاس سے خطاب
زاہد درانی کا اسمبلی اجلاس سے خطاب
موضوع ! یو قا دیا ن ی عہدیدار نہ قبر کے مار 🐍 تاؤ شوے وو شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد نذیر یوسفی صاحب آف شیخ محمدی پشاور
موضوع ! یو قا دیا ن ی عہدیدار نہ قبر کے مار 🐍 تاؤ شوے وو
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد نذیر یوسفی صاحب آف شیخ محمدی پشاور
Highlights|| Maulana Fazl ur Rehman || bhakkar
Highlights|| Maulana Fazl ur Rehman || bhakkar
اسٹیبلشمنٹ حکومت کو استحکام دے رہی ہے ، وہ پشت پناہی چھوڑ دیں تو یہ حکومت ایک دن بھی نہیں رہے گی، ہم کسی ادارے کی طاقت پر نہیں بلکہ عوامی طاقت
اسٹیبلشمنٹ حکومت کو استحکام دے رہی ہے ، وہ پشت پناہی چھوڑ دیں تو یہ حکومت ایک دن بھی نہیں رہے گی، ہم کسی ادارے کی طاقت پر نہیں بلکہ عوامی طاقت سے حکومت کو گرائیں گے، فوج کا کام سرحدات یا بیرکوں میں ہے ، ہر جگہ فوج مداخلت کر رہی ہے، ہم اسٹیبلشمنٹ کا وقار چاہتے ہیں، ہم خلائی دور سے گذر رہے ہیں۔۔!!
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن
قائد جمعیت و قائد پی ڈی ایم حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا ملتان میں پریس کانفرنس
قائد جمعیت و قائد پی ڈی ایم حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا ملتان میں پریس کانفرنس
*سینیٹ اجلاس میں مسئلہ فلسطین پر سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا اظہار خیال!*
*سینیٹ اجلاس میں مسئلہ فلسطین پر سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا اظہار خیال!*
پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود کی میڈیا سے گفتگو ۔
پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود کی میڈیا سے گفتگو ۔
*مفتی عبدالشکور صاحب کا اسمبلی اجلاس سے مسئلہ فلسطین پر بڑا خطاب*
*مفتی عبدالشکور صاحب کا اسمبلی اجلاس سے مسئلہ فلسطین پر بڑا خطاب*
جمعیت علماءاسلام ضلع چارسدہ کے امیر اور سابق ممبرقومی اسمبلی شیخ الحدیث مولاناسید گوہرشـاہ کا ضلع بھر کے خطباء کے نام اپیل؛ اپنے خطبات میں م
جمعیت علماءاسلام ضلع چارسدہ کے امیر اور سابق ممبرقومی اسمبلی شیخ الحدیث مولاناسید گوہرشـاہ کا ضلع بھر کے خطباء کے نام اپیل؛
اپنے خطبات میں مسجداقصیٰ اور فلسطینیوں پر روا رکھے جانے والےیہودی مظالم کی مذمت کرے؛
مسلم حکمران ہوش کے ناخن لے؛
حکمرانوں کے مذمتی بیانات سے کام نہیں چلےگا
عوام اس حوالےعلماءکی اپیل پر اپنا کردار اداکرے
*دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں مجیب الرحمٰن شامی صاحب اور اجمل جامی سے گفتگو*
*دنیا نیوز کے پروگرام نقطہ نظر میں مجیب الرحمٰن شامی صاحب اور اجمل جامی سے گفتگو*
*قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا بیٹنی قبائل کے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب*
*قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا بیٹنی قبائل کے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب*
کارکنان مارچ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کا رخ کریں،,,,,,، سربراہ پی ڈی ایم قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ العالی
کارکنان مارچ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کا رخ کریں،,,,,,، سربراہ پی ڈی ایم قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ العالی
مولانا اسلام آباد کی جنگ لڑتا ہے،؟ تو کیا اسلام آباد تمہارے دادا کی جاگیر ہے ہم ببانگ دھل، علی الاعلان کہتے ہیں، کہ دنیا کا سب سےبڑا دہشتگرد
مولانا اسلام آباد کی جنگ لڑتا ہے،؟ تو کیا اسلام آباد تمہارے دادا کی جاگیر ہے
ہم ببانگ دھل، علی الاعلان کہتے ہیں، کہ دنیا کا سب سےبڑا دہشتگرد واشنگٹن ہےاور اس کاسب سے بڑا آلہ کار اسلام آباد کے ایوانوں میں بیٹھے ہیں،اسلام آباد سے چوروں ڈکیتوں انگریز کے غلام اولاد کا قبضہ ختم کرینگے https://t.co/7zLHkkPY9j
اسی آزادی کے لئے ہمارے اکابر نے ڈیڑھ سو سال قربانیاں دی اگر ہم ان کے وارث ہیں تو آج بھی وہ فرض اور قرض ہم پر واجب ہے۔ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل
اسی آزادی کے لئے ہمارے اکابر نے ڈیڑھ سو سال قربانیاں دی اگر ہم ان کے وارث ہیں تو آج بھی وہ فرض اور قرض ہم پر واجب ہے۔ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب