09/04/2022
ایک بار یہ سنلیں سارا دکھ بھول جائیں گے ♥️
اسپیکر اسد قیصر کے استعفیٰ کے بعد پی ٹی آئی کے تماما ساتھی اسمبلی سے چلے گئے لیکن علی محمد خان اکیلے بیٹھے رہے، ووٹنگ کے بعد اس مرد مجاہد نے ایسی گرجدار تقریر کری کے نسلیں یاد رکھیں گی۔ آخر میں زبردست شعر بھی پڑھا:
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے