Insider Pakistan-News

  • Home
  • Insider Pakistan-News

Insider Pakistan-News Focus on Pakistan.

27/05/2022
24/05/2022
24/05/2022

Nature of Power and Politics.

06/05/2022
"اگر آپ دوران شادی اسکی ٹانگیں نیچے نہ آنے دیتے تو آج  یہ جانے سے انکار نہ کرتی"منڈی بہاوالدین کے ایڈیشنل سیشن جج وارث ع...
05/05/2022

"اگر آپ دوران شادی اسکی ٹانگیں نیچے نہ آنے دیتے تو آج یہ جانے سے انکار نہ کرتی"

منڈی بہاوالدین کے ایڈیشنل سیشن جج وارث علی صاحب نے تو کمال کردیا خلع کے ایک کیس کی اپیل میں پہلے تو عائشہ نامی خاتون کو ریسپانڈنٹ خاوند کے ساتھ اہلمد کے کمرہ میں برائے مصالحتی اکیلا بند کردیا ایک گھنٹہ الگ رہنے کے باوجود جب ناراض میاں بیوی کی صُلح نہ ہوسکی تو جج صاحب نے خاوند ذیشان مختیار کو حُکم دیا کہ اپنی بیوی عائشہ اور بچے کو بازار شاپنگ کرانے لے جائے عائشہ کے شور مچانے کے باوجود کہ وہ نہیں جانا چاہتی جج صاحب نے اُسے زبردستی بازار بھجوا دیا واپسی پر عائشہ نے جج صاحب کو بتایا کہ ذیشان نے اُسے کوئی شاپنگ نہیں کروائی بلکہ دھمکیاں دیتا رہا اب جج صاحب نے پھر عائشہ کو حکم دیا کہ وہ اپنے خاوند کی ساتھ چلی جائے انکار پر جج صاحب نے اظہار ِ ناراضگی فرماتے ہوئے تاریخی جملہ فرمایا جو کسی بھی عدالت کے شایانِ شان نہیں ہو سکتا جج صاحب نے فرمایا "اگر آپ دوران شادی خانہ آبادی اسکی ٹانگیں نیچے نہ آنے دیتے تو آج یہ جانے سے انکار نہ کرتی" جج صاحب کے ان الفاظ سے جو بھری عدالت میں کہے گئے ہمارے معاشرتی نظام کا وہ مکروہ چہرہ سامنے آتا ہے جو عورت کو اپنے پاوں کی جوتی سمجھتا ہے عائشہ نے چیف جسٹس پنجاب ہائیکورٹ کو ایڈیشنل سیشن جج منڈی بہاوالدین کے خلاف ایک درخواست بھی دی ہے دیکھیں اُسکا کیا ہوتا ہے
بہاولپور کے ایک جج صاحب شراب پینے اور زنا کرنے کو جرم ہی نہیں سمجھتے تھے اور نہ ہی اس جرم کے ملزمان کو سزا دیتے تھے اس بات کا وہ عدالت میں سب کے سامنے برملا اظہار بھی کرتے تھے کیونکہ وہ خود شراب پینے اور زنا کرنے کے عادی تھے
ہماری عدالتیں کیسے انصاف کریں کیونکہ ہم سب اسی معاشرے کے رہنے والے ہیں جج صاحبان پولیس افسران بیروکریٹس جنرل صاحبان جرنلسٹ اور سیاستدان سب ہمارے اسی معاشرے اور کرپٹ نظام کا حصہ ہیں جو اُس جرم کو جرم ہی نہیں سمجھتے جو وہ خود کرتے ہیں ہر کسی کی ایک قیمت ہے جس میں وہ بک جاتا ہے کوئی دولت سے کوئی سفارش سے اور کوئی مجبوری میں
انصاف کرنے میں ہمارے ملک کی عدلتیں دنیا میں ایک سو تیس نمبر پر آ گئ ہیں اور اس نمبر پر آنے کے لیے سالوں کی محنت درکار ہے جناب ایک دن میں یہ معجزے نہیں ہوتے۔

Many PTI supporters including those living overseas have been sharing memes attacking Pakistan’s judiciary - here is a “...
30/04/2022

Many PTI supporters including those living overseas have been sharing memes attacking Pakistan’s judiciary - here is a “New York Herald” cartoon.

Except that no such publication exists.

And The cartoon is actually one made for a US/UK context on Julian Assange’s extradition.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insider Pakistan-News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share