PublicVoice

PublicVoice Awaz Newz Agency is a Premier Newz Agency for the beautiful peoples of Hazara and surrounding

29/01/2025

کیا بولنا چھوڑ دیں
یا پھر کمپرومائز کر لیں !!

29/01/2025

اسلام و علیکم !!!
لو پھر آ گیا پبلک وائس

31/05/2024

Set your goals high, and don't stop till you get there

میگا ایونٹ کی کلوزنگ سرمنی اور انعامات و ٹرافیاں تقسیم بشکریہ عمر نواز خان ، سیمابیہ طاہر ستی ، شہر یار ریاض
28/05/2024

میگا ایونٹ کی کلوزنگ سرمنی اور انعامات و ٹرافیاں تقسیم
بشکریہ عمر نواز خان ، سیمابیہ طاہر ستی ، شہر یار ریاض

آواز نیوز کی سپیشل کوریج ، بی بی ایل ہلکوٹ کرکٹ ٹورنمنٹ میں عوامی ایم این آئے شہریار ریاض صاحب کیساتھ گروپ فوٹو
28/05/2024

آواز نیوز کی سپیشل کوریج ، بی بی ایل ہلکوٹ کرکٹ ٹورنمنٹ میں عوامی ایم این آئے شہریار ریاض صاحب کیساتھ گروپ فوٹو

25/05/2024

ہم ایسے علاقے میں رہتے ہیں جہاں ہسپتال میں صفائی کرنے والا عصر کے بعد گاؤں میں جاکر ڈاکٹر بنا ہوتا ہے 😁

پریزیڈنٹ بی بی ایل ارشاد حسین کیطرف سے اہل ہلکوٹ کو ٹورنمنٹ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
24/05/2024

پریزیڈنٹ بی بی ایل ارشاد حسین کیطرف سے اہل ہلکوٹ کو ٹورنمنٹ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

میگا کرکٹ لیگ ۔
اتوار 26 مٸ 2024

24/05/2024

ہلکوٹ ویلج کی فنڈ باقائدہ طور پر کنڈ بالا شفٹ ہو گئی ، سردار گروپ نے جس ویلج سے اپنی سیاست کا آغاز کیا تھا وہیں سے اپنی سیاسی کیرئیر کی بیہانک شام کروا بیٹھے

اصلاحی اتحاد کمیٹی کی ہنگامی میٹنگ آج منعقد ہوئی ، ہلکوٹ روڑ کی صورتحال پر تبادلہ خیال ، مسائل مسائل پر جامع پلان ترتیب ...
24/05/2024

اصلاحی اتحاد کمیٹی کی ہنگامی میٹنگ آج منعقد ہوئی ، ہلکوٹ روڑ کی صورتحال پر تبادلہ خیال ، مسائل مسائل پر جامع پلان ترتیب دینے اور ایکشن پلان پر عملدرآمد کرانے کیلئے اقدامات اٹھانے پر اتفاق ہوا
چیئرمین سلطان صاحب اور سیکٹری جنرل زینت خان صاحب

لیاقت علی ساکنہ پھلئی کی بیٹی ایوب میڈیکل کمپلیکس میں داخل ہے ، تمام احباب سے دعاوں کی درحواست کی جاتی ہے
23/05/2024

لیاقت علی ساکنہ پھلئی کی بیٹی ایوب میڈیکل کمپلیکس میں داخل ہے ، تمام احباب سے دعاوں کی درحواست کی جاتی ہے

22/05/2024

Life is very short, so turn to Allah, before you return to Allah

اطلاع عام
21/05/2024

اطلاع عام

20/05/2024

گجر قوم کی سب سے بہادر و جنگجو شاخ جہاراخیل برادری ہے ، جنہوں نے کبھی پیچھے رہ کر وار نہیں کیا دشمنوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کونش ویلی کی گجر برادری کو غلامی سے نجات دلائی ۔
چئیرمین بفہ شاہ خان خیلی سے باز رہیں

چوہان صاحب کنڈ بالا روڑ پختگی اور صفائی کیلئے خود میدان میں آ گئے
18/05/2024

چوہان صاحب کنڈ بالا روڑ پختگی اور صفائی کیلئے خود میدان میں آ گئے

چیئرمین اصلاحی اتحاد کمیٹی ہلکوٹ
18/05/2024

چیئرمین اصلاحی اتحاد کمیٹی ہلکوٹ

اصلاحی اتحاد ہلکوٹ نے سیکٹری اطلاعات و نشریات کیلئے ارشاد حسین کا انتخاب کر لیا
17/05/2024

اصلاحی اتحاد ہلکوٹ نے سیکٹری اطلاعات و نشریات کیلئے ارشاد حسین کا انتخاب کر لیا

Address

Mansehra

Telephone

+923235454625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PublicVoice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PublicVoice:

Videos

Share