Daily Awaz Times

  • Home
  • Daily Awaz Times

Daily Awaz Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaz Times, Media/News Company, .

""جینئن ھائبرڈ"" کوئٹہ سے آئی مشہور کمپنی اور ٹیکنیکل ٹیم پہلی بار کراچی میں بھی
20/12/2024

""جینئن ھائبرڈ"" کوئٹہ سے آئی مشہور کمپنی اور ٹیکنیکل ٹیم پہلی بار کراچی میں بھی

18/12/2024
18/12/2024
18/12/2024

مکران(بیورو آواز ٹائمز) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے پنجگور کم کیچ میر پھلین بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں ماجد غوث بخش کو صحافت کے شعبہ پر آمد کی مبارک باد دی ہے انہوں نے کہاکہ نوجوانوں کی صحافت میں انٹری خوش آئند ہے یقیناً ماجد غوث بخش اپنے صحافتی زمہ داریوں کو پورا کرکے پنجگور عوام کی آواز بنیں گے. مزید امید رکھتے ہیں نوجوان صحافیوں کی وجہ سے کافی تبدیلیاں آسکتے ہیں. انہوں نے کہاکہ صحافی معاشرے کی تیسری آنکھ ہوتی ہے آخر میں انہوں نے ماجد غوث بخش کو روزنامہ آواز ٹائمز سٹی رپورٹر پنجگور مقرر ہونے پر دلی مبارکباد دی.

20/10/2024

سینیٹ اجلاس جاری، 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری، 65 ارکان کی حمایت حاصل

بچھو کا زہر دنیا کی سب سے مہنگی مائع ہے، جس کی قیمت ایک لیٹر کے لیے تقریباً 10 ملین ڈالر تک پہنچ جاتی ہے، یعنی ایک قطرہ ...
18/10/2024

بچھو کا زہر دنیا کی سب سے مہنگی مائع ہے، جس کی قیمت ایک لیٹر کے لیے تقریباً 10 ملین ڈالر تک پہنچ جاتی ہے، یعنی ایک قطرہ 500 ڈالر کا ہوتا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ اس میں موجود پروٹینز ہیں، جو کینسر کے خلیات کو شناخت کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ یہ زہر ڈاکٹروں کو کیمیکل یا ریڈی ایشن کے بغیر کینسر کے خلیات کو مکمل طور پر ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ دماغی رسولیوں کو ختم کرنے میں بھی مددگار ہوتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ بچھو کا زہر دماغی رسولیوں کا پہلا کامیاب علاج ہے اور یہ مختلف اقسام، سائز اور مقدار میں ہر قسم کے طبی استعمال کے لیے موزوں ہے۔ اس زہر کو مستند تحقیقی مراکز میں استعمال کیا جاتا ہے، جہاں روزانہ تقریباً 250 ہزار بچھو استعمال کیے جاتے ہیں تاکہ زہر نکالا جا سکے جو کہ کئی ادویات میں شامل ہوتا ہے، خاص طور پر دماغی کینسر، گٹھیا، معدے کے مسائل اور مختلف اقسام کے اینٹی بائیوٹکس میں۔

یہ تحقیق جدید میڈیکل سائنس میں نئے دروازے کھول رہی ہے اور مستقبل میں کئی بیماریوں کے علاج میں انقلابی تبدیلیاں لا سکتی ہے۔

ملک، صوبے اور شہر کی نیوز، اپڈیٹس، معلومات اور دلچسپ ویڈیوز کیلئے پاکستان کا سب سے تیز اور فعال ادارے کو واٹس ایپ چینل پر فالوو کیجئے
https://whatsapp.com/channel/0029VamkN4x3gvWQWdwDco0o


www.awaztimes.com.pk
www.TopCourierService.com.pk
www.toptesting.com.pk

کوئٹہ، پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ڈسٹرکٹ پشین کے علاقے بدوان میں 05 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، خودکش جیکٹس ضب...
18/10/2024

کوئٹہ، پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ڈسٹرکٹ پشین کے علاقے بدوان میں 05 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، خودکش جیکٹس ضبط

تفصیلات کے مطابق بلوچستان پشین کے علاقے میں ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران، فرنٹیئر کور بلوچستان شمالی نے پانچ خوارج دہشت گردوں کو گرفتار کیا، جن میں ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد مفتی قاسم بھی شامل ہے۔ روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ

اس کارروائی کے نتیجے میں اہم ہتھیار بھی قبضے میں لیے گئے، جن میں تین خودکش جیکٹس، دو کلاشنکوف، دو پستول، راکٹ لانچر کے گولے، پندرہ گرینیڈز، اور دیگر دھماکہ خیز مواد (IEDs) شامل ہیں۔ یہ آپریشن سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ

ملک، صوبے اور شہر کی نیوز، اپڈیٹس، معلومات اور دلچسپ ویڈیوز کیلئے پاکستان کا سب سے تیز اور فعال ادارے کو واٹس ایپ چینل پر فالوو کیجئے
https://whatsapp.com/channel/0029VamkN4x3gvWQWdwDco0o


www.awaztimes.com.pk
www.TopCourierService.com.pk
www.toptesting.com.pk

18/10/2024
18/10/2024

لندن کالج یونیورسٹی کے ماہرین نے 6G نیٹ ورک پر کامیابی سے 938 گیگابٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا بھیجنے کا تجربہ کیا، جو 5G سے 9 ہزار گنا تیز ہے۔ اس رفتار سے فی سیکنڈ 20 سے زائد فلمیں ڈاؤن لوڈ یا 500 ای میلز بھیجی جا سکتی ہیں۔ یہ کامیابی نئی فریکوئنسی سپیکٹرم اور ریڈیو ویوز و لائٹ کے امتزاج سے ممکن ہوئی۔ تحقیق جرنل آف لائٹ ویو ٹیکنالوجی میں شائع ہوئی۔

ملک، صوبے اور شہر کی نیوز، اپڈیٹس، معلومات اور دلچسپ ویڈیوز کیلئے پاکستان کا سب سے تیز اور فعال ادارے کو واٹس ایپ چینل پر فالوو کیجئے
https://whatsapp.com/channel/0029VamkN4x3gvWQWdwDco0o


www.awaztimes.com.pk
www.TopCourierService.com.pk
www.toptesting.com.pk

گوادر میں پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ مکمل، بلوچستان کے جنوب مغرب میں بحیرہ عرب کے ساحل پر گوادر کے اُس انٹرنیشنل ایئر...
18/10/2024

گوادر میں پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ مکمل،
بلوچستان کے جنوب مغرب میں بحیرہ عرب کے ساحل پر گوادر کے اُس انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا بالآخر افتتاح کر دیا گیا ہے جس کا خواب دہائیوں سے دیکھا جا رہا تھا۔
4300 ایکڑ (17 مربع کلو میٹر) رقبے پر پھیلا نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ (این جی آئی اے) پاکستان کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ ہے جس پر دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے بھی اتر سکتے ہیں۔ روزنامہ آواز ٹائمز گوادر

حکام کا کہنا ہے کہ نئے ہوائی اڈے کا رن وے، ٹرمنل بلڈنگ اور دوسری سہولیات بین الاقوامی معیار کے مطابق تعمیر کی گئی ہیں۔ انہیں توقع ہے کہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرون ملک اور بیرون ملک پروازوں کے آغاز کے ساتھ ساحلی شہر میں تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ روزنامہ آواز ٹائمز گوادر

18/10/2024
چین اور روس کے وزرائے اعظم کی ایس سی او سمٹ کے موقع پر ملاقات چینی وزیراعظم لی چھیانگ  نے کہا ہے کہ چین، روس کے ساتھ اسٹ...
18/10/2024

چین اور روس کے وزرائے اعظم کی ایس سی او سمٹ کے موقع پر ملاقات

چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے کہا ہے کہ چین، روس کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے، باہمی فائدہ مند تعاون کو وسعت دینے، دونوں ممالک کی ترقی، دنیا کی خوشحالی اور استحکام میں مناسب کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ ایس سی او کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل کے 23 ویں اجلاس کے موقع پر روسی وزیراعظم میخائل مشوستن سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین، روس کے ساتھ معیشت، تجارت اور توانائی جیسے روایتی شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے، ڈیجیٹل معیشت جیسے ابھرتے ہو ئے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے اور دونوں ممالک کے درمیان صنعتی اور سپلائی چین کوآرڈینیشن کی سطح کو مسلسل بڑھانے کا خواہاں ہے۔ اس موقع پر روسی وزیر اعظم میخائل مشوستن نے کہا کہ روس، دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کوتیار ہے۔

دنیا کے امیر ترین شخص ٹیسلا کے بانی ایلن ماسک 2024 کے آخر میں Tesla Pi موبائل فون لانچ کررہا ہے اس موبائیل فون کے تین ای...
18/10/2024

دنیا کے امیر ترین شخص ٹیسلا کے بانی ایلن ماسک 2024 کے آخر میں Tesla Pi موبائل فون لانچ کررہا ہے
اس موبائیل فون کے تین ایسے فیچرز ہے جو کسی بھی موبائل کمپنی میں نہیں
1. اس موبائیل کو چارج کی ضرورت نہیں ہوتی یہ سورج سے ایٹومیٹک چارج ہوتا ہے اگر آپ کے جیب میں پڑا ہے پھر بھی یہ جارچ ہوتا ہے
2. ٹیسلا کے اس موبائیل کی کیلئے انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت نہیں ہے یہ ایٹومیٹک ایلن ماسک ٹیسلا کے انٹرنیٹ سٹار لنک سٹیلائیٹ سے کام کرتا ہے آپ کہی پر بھی ہو کہا بھی ہوں اس موبائیل کا انٹرنیٹ کام کرتا ہے
3. یہ زمین ، چاند اور مریخ سے کنیکٹ یے
اس کے فیچر حیران کن ہے دنیا اس موبائیل فون کا بےصبری سے انتظار کررہا ہے

Tesla Pi phone will be launched on the market at the end of 2024. Pi phone has 3 outstanding features that other smartphones do not have:

1. No need to charge the battery, because it uses solar energy, only needs light to automatically charge (no need to expose to sunlight).

2. No need for internet capacity, because Pi connects directly to Elon Musk’s Starlink, which has a global coverage network.

3. Has Earth - Moon - Mars connection.

بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے چیف منسٹر  یوتھ سکل ڈویلپمنٹ  اور اوور سیز ایمپلائمنٹ پروگرام کا آغاز ، ٹاپ ٹیسٹنگ سروسجس کے...
18/10/2024

بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے چیف منسٹر یوتھ سکل ڈویلپمنٹ اور اوور سیز ایمپلائمنٹ پروگرام کا آغاز ، ٹاپ ٹیسٹنگ سروس

جس کے تحت 30,000 ہنر مند نوجوانوں کو روزگار کے لئے بیرون ممالک بھیجنے کے تمام اخراجات حکومت بلوچستان برداشت کرے گی، ٹاپ ٹیسٹنگ سروس

آج ہی ٹیوٹا کی ویب سائٹ پر آن لائن درخواست جمع کروائیں، ٹاپ ٹیسٹنگ سروس
Toptesting.com.pk
btevta.gob.pk/jobportal‎

منگل کو سنگاپور کی ایئرفورس نے اپنے دو لڑاکا طیارے ہوا میں صرف اس لیے بھیجے کے وہ ایئر انڈیا ایکسپریس کے مسافر جہاز کو آ...
18/10/2024

منگل کو سنگاپور کی ایئرفورس نے اپنے دو لڑاکا طیارے ہوا میں صرف اس لیے بھیجے کے وہ ایئر انڈیا ایکسپریس کے مسافر جہاز کو آبادی والے علاقوں سے دور لے جا سکیں کیونکہ اس جہاز میں بھی بم کی موجودگی کی جھوٹی اطلاع دی گئی

18/10/2024

روزنامہ آواز ٹائمز

پاکستان اور چین کا گوادر بندرگاہ اور پاکستان کے دیگر حصوں کے درمیان مضبوط رابطے بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور چین نے گوادر...
17/10/2024

پاکستان اور چین کا گوادر بندرگاہ اور پاکستان کے دیگر حصوں کے درمیان مضبوط رابطے بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور چین نے گوادر بندرگاہ اور پاکستان کے دیگر حصوں کے درمیان مضبوط رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کے دورہ پاکستان کے موقع پر جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گوادر بندرگاہ کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہو ئے دونوں فریقین نے گوادر بندرگاہ کے معاون انفراسٹرکچر کی ترقی کو تیز کرنے اور بندرگاہ پر مزید کارگو شپمنٹ کو راغب کرنے کے لئے آمادگی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے پانی اور بجلی کی ناکافی فراہمی کا جلد از جلد حل تلاش کرنے، بندرگاہ کے صنعتی زون کی ترقی کو تیز کرنے، بندرگاہ اور پاکستان کے دیگر حصوں کے درمیان روابط کو مستحکم طور پر بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔

صحبت پور، اغوا ہونے والے بچے کا نام کرشن ہے، صحبت پور کی پولیس انتظامیہ پہ بڑے سوالات اٹھ رہے ہیں، شہر اندرون سے بچے کا ...
16/10/2024

صحبت پور، اغوا ہونے والے بچے کا نام کرشن ہے، صحبت پور کی پولیس انتظامیہ پہ بڑے سوالات اٹھ رہے ہیں، شہر اندرون سے بچے کا اغوا ہونا سمجھ سے بلاتر ہے۔ روزنامہ آواز ٹائمز صحبت پور

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share