World news

World news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from World news, Media/News Company, .

جلد پاکستان آ رہا ہوںجلد عوام کو ریلیف ملے گا، معاشی حالت بہتر ہو گی، وزیر خزانہ اسحق ڈار پوری کوشش کر رہے ہیں کہ مہنگا...
21/10/2022

جلد پاکستان آ رہا ہوں

جلد عوام کو ریلیف ملے گا، معاشی حالت بہتر ہو گی، وزیر خزانہ اسحق ڈار پوری کوشش کر رہے ہیں کہ مہنگائی کو کم کریں، نواز شریف

20/10/2022

ماضی قریب میں سوات کے لوگ شدت پسندی کے خلاف بات کرنے سے ہچکچاتے تھے مگر پھر دو ایسے واقعات ہوئے جس کے بعد انھوں نے بظاہر فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ دوبارہ دہشت گردوں کو اپنے ...

روس سے اگر ہندوستان سستا تیل خرید سکتا ہے تو ہمارا بھی حق بنتاہےروس سے سستا تیل خریدنے پر غور کیا جا رہا ہے، یہ نہیں ہوس...
19/10/2022

روس سے اگر ہندوستان سستا تیل خرید سکتا ہے تو ہمارا بھی حق بنتا
ہے

روس سے سستا تیل خریدنے پر غور کیا جا رہا ہے، یہ نہیں ہوسکتا کہ انڈیا فائدہ اٹھائے اور ہمیں تیل خریدنے سے روکا جائے، تیل خریداری انڈیا سے بہتر شرائط پر نہیں تو کم پر بھی نہیں کریں گے، واشنگٹن میں متعلقہ حکام نے مخالفت نہیں کی۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار

19/10/2022

ایشیا کپ 2023: جے شاہ کے بیان سے انڈیا میں شیڈول ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، پی سی بی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share