استغفراللہ
پشاور
تھانہ کوتوالی کی حدود میں لڑکے کی گھر میں خودکشی
لڑکے نے خودکشی کی ویڈیو بھی بنائی۔
شیٸرکیجٸےگا
مدد اپیل
آتمانزئ چارسدہ سے تعلق رکھنے والا پرائیویٹ سکول ٹیچر جسکو مدد کی سخت ضرورت ہے۔
دو بیٹیوں کا باپ ہے۔ بارشوں کے موسم میں کمرے کے چھت گرنے کا خطرہ۔
کمرے کے چھت میں اس ٹیچر کا ساتھ دینے کیلئے اس نمبر پر رابطہ کرے 03137360273
شیرگڑھ نیوز۔۔03451916007
ایم پی اے PK79 فضل الٰہی قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل۔ سوال یہ ہے کہ کیا قانون صرف غریب کیلئے ھے
ایم پی اے PK79 فضل الٰہی قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل۔
سوال یہ ہے کہ کیا قانون صرف غریب کیلئے ہے؟
کے پی کے پولیس کیلئے یہ واقعہ کسی چیلنج سے کم نہیں ھے
کیونکہ کے پی کے پولیس اس میں کافی مشہور ہے کہ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش ہوتے ہی فوری طور پر متعلقہ شخص کو ڈھونڈ کر اسلحہ سمیت گرفتار کرکے قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لاتے ہیں۔
KPK Police KPK Police
like my page
جان خان کلے میاں گانوں غونڈئی کلے روڈ میں ٹھیکیدار کی جانب سے ناقص مٹیریل کے استعمال کے متعلق عوامی شکایات کا سختی سے نوٹس لیتے ھوئے ٹی ایم اے آفیسرزحضرت میر اور اکرام خان نے متعقہ روڈ اور سائیڈ وال کا معاینہ کرکے ناقص و کمزور مٹیریل کے استعمال پر متعلقہ ٹھیکیدار کو کھری کھری سنائیں جبکہ جاری کام روک کر نوتعمیر شدہ سائیڈ وال گرادی۔
علاقے کے عوامی حلقوں نے بروقت اقدام کا خیر مقدم کیا ھے جبکہ TMO ذیشان جیلانی اور ایکسین حضرت میر نے عوام پر زور دیا کہ وہ علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں پر کڑی نظر رکھیں اور جہاں بھی شکایت تو فورا ھمیں مطلع کریں۔
شیرگڑھ بازاراورواپڈاوالوں کی غفلت
شیرگڑھ مین بازارھری چندروڈپربجلی کی تاریں بڑی گاڑیوں سےٹکرارھی ھےجوکسی بھی وقت ناخوشگوارواقعہ کاسبب بن سکتاھے۔۔
پوسٹ کوشیٸرکریں
تمام ساتھی پوسٹ کوشیٸرکریں
مردان میں گزشتہ روز پی ٹی ائی جلسے میں جیب کتروں نے کارکنان کو موبائل فونز سے مخروم کردیا۔۔۔مزید تفصیل اج نیوز پر
مردان میں گزشتہ روز پی ٹی ائی جلسے میں جیب کتروں نے کارکنان کو موبائل فونز سے مخروم کردیا۔۔۔مزید تفصیل اج نیوز پر
پشاور ایل آر ایچ ہسپتال کی ایمرجنسی میں ڈاکٹر پیر پر پیر رکھ کر ڈیوٹی کررہے ہیں جبکہ ایمرجنسی مریض کے لواحقین خوار ہورہے ہیں
پشاور ایل آر ایچ ہسپتال کی ایمرجنسی میں ڈاکٹر پیر پر پیر رکھ کر ڈیوٹی کررہے ہیں جبکہ ایمرجنسی مریض کے لواحقین خوار ہورہے ہیں
سافٹ ویٸراپڈیٹ
سافٹ ویٸراپڈیٹ
ورسک روڈ شاہ دل بانڈہ (گاڑہ تاجک) میں تربيتی طيارہ گر کر تباہ ۔۔ دونوں پائیلٹ شہید . پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہے ۔۔
ورسک روڈ شاہ دل بانڈہ (گاڑہ تاجک) میں تربيتی طيارہ گر کر تباہ ۔۔ دونوں پائیلٹ شہید . پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہے ۔۔
پولیس والاکہتاھےکہ یہ پٹھان صوابی باجوڑاورمھمندایجنسی والےھیں۔پاکستانی نہیں ھے
سن لوپختون قوم تم پاکستانی شھریت نہیں رکھتے۔۔۔😁تھانہ سیالکوٹ صدر میں 22 خیبر پختون خوا کے بے گناہ مزدور پٹھانوں کو محرم الحرام کے دوران سیکورٹی ریسک کے نام پر تھانے میں نا جئز طور پر بند کر دئے۔ کیونکہ یہ پٹھان تھے۔😭
اہل علاقہ سخاکوٹ بازار محمدزادہ کے قتل کےخلاف احتجاج کررہے ہیں اور مین مالاکنڈ روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بلاک کر دیاگیاہے
محمدزادہ کوشھیدکردیاگیا
سریاسےبھری چوری شدہ ٹرک برآمد
چارسدہ۔تھانہ خانمائی پولیس نے سریا سے بھری ٹرک برامد کرکے ملزمان گرفتار کرلئے۔
ڈی ایس پی احسان شاہ
چارسدہ۔ٹرک خانمائی سے جبکہ 15 ٹن سریا کاٹلنگ سے برامد کرلیا گیا۔
ڈی ایس پی احسان شاہ۔
چارسدہ۔ملزمان نے 28 تاریخ کو ڈرئیور شمس اتبریز کو کھیتوں میں باندھ کر سریا سے بھری ٹرک لیکر فرار ہوئے۔
ڈی ایس پی احسان شاہ
چارسدہ۔ٹرک پشاور سے بٹ خیلہ براستہ خانمائی جارہی تھی۔
ڈی ایس پی احسان شاہ
چارسدہ۔ملزمان کے بین الصوبائی گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
ڈی ایس پی احسان شاہ۔
چارسدہ۔ملزمان کا تعلق صوبے کے مختلف اضلاع سے ھے۔
سسٹم گڈوڈدے😛
حالات خراب دی
ویڈیوں شیٸرکیجٸےگا
ویڈیوں کوثواب کی نیت سےشیٸرکیجٸےگا