DOABA KPK

DOABA  KPK Page

25/10/2020
23/10/2020



Name:Paida Meer Mama

Age Ghaliban: 75 Saal

Address: KPK Distt Hangu Doaba Mohalah Khakhel

Kal Se Lapata Hai Agar Kisi Ko Bhi Iss Ke Baare Mein Maalomat Ho Tou Barai Meharbani Iss Number Par Raabta Karein...Shukriya

03085988177
03005650041

20/10/2020

ھنگو کے ڈرائیور حضرات کےلئے بریکنگ نیوز ۔۔
اپنے سوزوکی رکشوں ٹرک موٹر کار وغیرہ سے فضول لکھائی موبائل نمبر ختم کرے اور کم عمر لڑکے رکشوں اور موٹرسائیکل چلانے سے گریز کرے پیر کے دن 25 تاریخ سے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سحت قانونی کارروائی ھو گی ۔
۔ ڈی پی او ھنگو شاہد احمد خان ۔۔

15/10/2020

Please shere friends

26/09/2020
13/09/2020
میاں ڈبل شاہچرتہ دہ نن سبا
13/09/2020

میاں ڈبل شاہ
چرتہ دہ نن سبا

13/09/2020

1970 __ 1980 کی دِہائی میں اس کی شُہرت اور دولت کا اتنا چرچا تھا کہ شہزادیاں اور شہزادے انکے ساتھ ایک کپ کافی پینا اپنے لئے اعزاز سمجھتے تھے.
وہ کینیا میں موجود اپنے وسیع و عریض فارم ہاوس میں چھٹیاں گزار رہے تھے ان کی کم سن بیٹی نے آئیس کریم اور چاکلیٹ کی خواہش کی انہوں نے اپنا ایک جہاز ال 747 بمع عملہ پیرس بھیجا جہاں سے آئیس کریم خریدنے کے بعد جنیوا سے چاکلیٹ لے کر اسی دن جہاز واپس کینیا پہنچا.
اسکے ایک دن کا خرچہ 1 ملین ڈالرز تھا.
لندن، پیرس، نیویارک، سڈنی سمیت دنیا کے 12 مہنگے ترین شہروں میں اس کے لگژری محلات تھے.
انہیں عربی نسل گھوڑوں کا شوق تھا۔ دنیا کے کئی ممالک میں انکے خاص اصطبل تھے.
اس کی دی ہوئی طلاق آج تک دنیا کی مہنگی ترین طلاق سمجھی جاتی ہے جب اس نے 875 ملین ڈالر اپنی امریکی بیوی کے منہ پر مارے اور اسے طلاق دی.
اس کی ملکیت میں جو یاٹ تھی وہ اپنے دور کی سب سے بڑی یاٹ تھی،جو اس وقت بادشاہوں کو بھی نصیب نہ تھی
اس یاٹ میں 4 ہیلی کاپٹر ہر وقت تیار رہتے جبکہ610 افراد پر مشتمل خدام اور عملہ تھا وہ یاٹ بعد میں ان سےبرونائی کے سلطان نے خریدی۔ ان سے ہوتے ہوئے ڈونلڈ ٹرامپ تک پہنچی، ٹرامپ نے 29 ملین ڈالر میں خریدی. انکی اس یاٹ پر جیمز بانڈ سیریز کی فلموں سمیت کئی مشہور ہالی ووڈ فلمیں شوٹ کی گئیں.
اپنی پچاسویں سالگرہ پر اس نے سپین کے ساحل پر دنیا کی مہنگی ترین پارٹی دی جس میں دنیا کی 400 معروف شخصیات نے 5 دن تک خوب مستی کی.
امریکی صدر رچرڈ نکسن کی بیٹی کی ایک مسکراہٹ پر 60 ہزار پاونڈ مالیت کا طلائی ہار قربان کر دیا.
اسلحے کا بہت بڑا سوداگر تھا ملکوں کے درمیان وہ اسلحے کی ڈیل اور معاہدے کراتا تھا، سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان انہوں نے 20 ارب ڈالر کے معاہدے کرائے.
شراب اور شباب انکی کمزوری تھی 4 جائز اور 8 ناجائز بیگمات ان کے عقد میں تھیں.
یتیموں پر دست شفقت رکھنا، بیواوں کا خیال، مسکینوں کی مدد، سیلاب اور زلزلوں میں انسانی ہمدردی کے تحت فلاحی کام ان سب سے اسے سخت الرجی تھی انکا یہ جملہ مشہور تھا کہ آدم علیہ السلام نے اپنی اولاد کی کفالت کی ذمہ داری مجھے نہیں سونپ دی ہے.
اسی کی دہائی میں وہ 40 ارب ڈالرز کے اثاثوں کا مالک تھا.
پھر آہستہ آہستہ اللہ تعالی نے اس کی رسی کھینچ لی، اب تنزل و انحطاط کی طرف اس کا سفر شروع ہوا، اربوں ڈالرز کی مالیت کے ان کے ہیرے سمندر میں ڈوب گئے، کاروبار میں خسارے پہ خسارہ شروع ہوا، قرضے پہ قرضہ چڑھا سب اثاثے فروخت کر ڈالے، ان کے دوست احباب، ان کے چاہنے والوں نے ان سے نظریں پھیر لیں، یہ ایک لمبی مدت گمنامی کے پاتال میں چلا گیا، کسی کو خبر نہ تھی کہ کہاں ہے. پھر ایک دن یہ لندن میں کسی سعودی تاجر کو ملا ،ان کی حالت غیر ہوچکی تھی، اس تاجر سے کہا وطن واپس جانا چاہتا ہوں لیکن کرایہ نہیں، اس سعودی تاجر نے اکانومی کلاس کا ٹکٹ خرید کر اسے دیا اور یہ جملہ کہا.
اے عدنان ! اللہ تعالی نے فقیروں اور غریبوں پر مال خرچ کرنے اور صدقہ کا حکم دیا ہے یہ ٹکٹ بھی صدقہ ہے.
اپنے دور کا یہ کھرپ پتی شخص صدقے کی ٹکٹ پر عام مسافروں کے ساتھ جہاز میں بیٹھ کر جدہ پہنچ گیا. اس عرب پتی تاجر کا نام عدنان خاشقجی تھا یہ عرب نژاد ترکی تھا، اس کی پیدائش مکہ مکرمہ میں ہوئی تھی۔ ان کا والد شاہی طبیب تھا، یہ شخص ترکی میں قتل ہوئے صحافی جمال خاشقجی کا چچا تھا، 2017 میں انکا انتقال ہوا. میں نے جب اس شخص کی زندگی کا مطالعہ کیا، یقین کیجئے میں ہل کر رہ گیا۔ اللہ تعالی کے انصاف پر میرا ایمان مزید پختہ ہوگیا، یاد رکھیں آپ جتنے بھی طاقتور ہیں۔ آپ جتنے بھی ثروتمند ہیں اللہ تعالی کے آگے بہت کمزور ہیں، اپنی دولت اور طاقت کو کبھی اللہ سے بغاوت کے لئے استعمال نہ کرنا۔ اللہ تعالی کی پکڑ بڑی سخت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زوال نعمت سے ہمیشہ اللہ تعالی کی پناہ مانگتے تھے...
#اَلّٰلهُمَّ_اِني_اَعُوذو_بِكَ_مِن_زوال_نِعمتك
پوسٹ اچھی لگے تو لائک اور شیئر ضرور کریں ! شکریہ

دوابہ سور پل کے ساتھ ایکسیڈنٹتین جا بحق
10/08/2020

دوابہ سور پل کے ساتھ ایکسیڈنٹ
تین جا بحق

16/07/2020
15/07/2020

ہنگو سے تعلق رکھنے والی خاتون کے ورثاء کی تلاش
پشاور (پ ر )ہنگو سے تعلق رکھنے والی خاتون اس وقت پشاور کے علاقے دین بہار میں موجود ہے جو اپنے بیٹوں کے نام کامران عرفان اور عمران بتاتی ہے اور اس کو اپنے گھر کے حوالے سے کوئی علم نہیں ہے اور کسی کیساتھ گھر میں جانے پر راضی نہیں ہو رہی ہے اور راستے میں بیٹھی ہے اگر کسی کو اس حوالے سے کوئی علم ہو تو وہ اس نمبر 03135950854 پر رابطہ کریں ۔

13/07/2020
آج روڈ پر 8gb میموری کارڈ ملا جب چیک کیا تو اس میں گھر کے عورتوں اور بچوں کی تصاویر اور ویڈیوز تھی. چونکہ مالک تک پہنچان...
13/07/2020

آج روڈ پر 8gb میموری کارڈ ملا جب چیک کیا تو اس میں گھر کے عورتوں اور بچوں کی تصاویر اور ویڈیوز تھی. چونکہ مالک تک پہنچانا ممکن نہ تھا. اس لئے میموری کارڈ کو اسی وقت تھوڑ دیا.
تاکہ غلط بندے کے ہاتھ نہ لگ جائے، ورنہ اب تک تمام تصاویر فیسبک وغیرہ پر اپلوڈ ہوئے ہوتے،اور خوامخواہ ایک عزت دار فیملی بدنام ہوتی.
آپ لوگوں سے بھی گزارش ہے کہ اپنے گھر کے ویڈیوز اور تصاویر موبائل اور میموری کارڈ میں ہرگز نہ رکھیں.
اس کی وجہ سے بہت سے گھر اجڑ گئے ہیں.
اس پوسٹ کو اللہ کی رضا کیلئے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔😥😥
Copied

09/07/2020
07/07/2020

دوآبہ،سروزائی کی بجلی دو بجے تک بند رہےگی جوار غنڈی میں بجلی کھمبوں کے قریبی درختوں کی کٹائی پر کام جاری 🤫

06/07/2020
06/07/2020

ضلع ھنگودوآبہ ایم سی بی بینک پرلوگوں کارش بہت افسوس کی بات ہے کہ اے ٹی ایم مشین کے باوجود اے ٹی ایم بند رھتا ھے۔اعلی حکام کو درخواست ھے کہ اس پر ایکشن لے۔پوسٹ کو اگے شئیر کرے تاکہ اعلی حکام کو پتہ چل جائے۔اور پیج کو بھی لائک کرے۔

Stephen Day and Sifat Gul, 1983 Mr Sifat Gul, who was born in Peshawar in north-west Pakistan, was a driver for the Emba...
30/06/2020

Stephen Day and Sifat Gul, 1983
Mr Sifat Gul, who was born in Peshawar in north-west Pakistan, was a driver for the Embassy for three decades, driving Queen Elizabeth II, four British Prime Ministers and many other official visitors, never once having an accident. During World War II he fought with the Indian Army through North Africa, Italy and Germany, earning the Africa Star, the Italy Star and the Victory medal. HMA Stephen Day is pictured here presenting Sifat Gul with a special set of miniature medals “to wear on official occasions”, 1983

ولی خان مامااللہ دے اخیر ت  خا ئستہ کڑی امین دوابہ میں تقریبا ۴۰ سال سے مہاجر تھااس کا تعلق افغا نستان صو بہ خو ست سے تھ...
23/06/2020

ولی خان ماما
اللہ دے اخیر ت خا ئستہ کڑی امین
دوابہ میں تقریبا ۴۰ سال سے مہاجر تھا
اس کا تعلق افغا نستان صو بہ خو ست سے تھا
22/6/2020 تاریخ وفا ت

10/06/2020

دوابہ میں باران رحمت

Bilu ustad ALLAH ko payara ho cuka ALLAH janatulfirdus nasseb farmay Ameen
06/06/2020

Bilu ustad ALLAH ko payara ho cuka ALLAH janatulfirdus nasseb farmay Ameen

04/06/2020

تمام DC اور AC صاحبان سے گزارش ہیں کہ پٹرول دوکانوں اور ریڑھیوں پر نہیں بکتے۔ورنہ آپکی بہادری ضرور دیکھنے کو ملتی۔

01/06/2020

انا لله وانا اليه راجعون
سروزئی : 😭😭
سابقہ ناظم حاجی الف رحمان بنگش ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر گیا ہے ، نماز جنازہ 2 جون کو دن 11 بجے سروزئی قبرستان میں ادا کیا جائے گا ۔
سب سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DOABA KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share