Voice of Pakistan

  • Home
  • Voice of Pakistan

Voice of Pakistan پاکستان کی آواز

10/02/2024

‏رات کے اندھیرے میں سمندری این اے 98 آر او آفس میں بیلٹ پیپر کے بھرے شاپر جاتے شہریوں نے پکڑ لیے

آج یہاں سے پی ٹی آئی کے حافظ ممتاز احمد 30 ہزار کی لیڈ سے جیتے تھے بعد میں رزلٹ کو تبدیل کرکے ہرایا گیا تھا

10/02/2024

خواجہ آصف کے حلقے سے ایک اور ویڈیو۔۔۔ صبح کو جب بیگ کھولے تو صوبائی اسمبلی کی کاپیاں مکمل تھیں مگر قومی اسمبلی کے بیلٹ پیپرز کی 13 کاپیاں نہیں تھیں، ہم نے آر او کو درخواست دے دی تھی، قومی اسمبلی کے بیلٹ پیپر ختم ہو گئے ہیں اس لیے ڈیڑھ بجے سے پولنگ بند ہے- ریحانہ ڈار نے پریزائڈنگ افسر کی ویڈیو شیئر کر دی

15/03/2023

‏یہ یزیدی کس کے حکم پر سیدھا فائرنگ کر رہا ہے یہ عدالت کے آرڈر عملدرآمد کروانے آئے ہے یا لاشیں گرانے آئے ہے۔
چیف جسٹس صاحب اپنے اختیارات استعمال کرے اس ظلم کو روکے ماڈل ٹاؤن کی تاریخ دہرائی جارہی اطلاعات آرہی سیدھی فائرنگ سے کافی کارکنان زخمی ہونگے اموات کی بھی اطلاعات ہے

25/02/2023

انتہائی اہم کانفرنس

15/01/2023

پی پی پی کی جانب سے اندھی دھاندلی۔

قومی لباس پہن کر فخر سے ملک چلانے والے پاکستانی 😍🥰
06/01/2023

قومی لباس پہن کر فخر سے ملک چلانے والے پاکستانی 😍🥰

20/12/2022
‏جلانے والی لکڑیاں600 سے 1000 روپے من۔اور میٹھا گنا 300 روپے من کیونکہ لکڑیاں غریب خریدتے ہیں اور گنا سرمایہ دار اور سیا...
20/12/2022

‏جلانے والی لکڑیاں600 سے 1000 روپے من۔

اور میٹھا گنا 300 روپے من
کیونکہ لکڑیاں غریب خریدتے ہیں
اور گنا سرمایہ دار اور سیاستدان..!!

تحریک عدم اعتماد وصول کرنے کے لیے عملہ سوٹ بوٹ پہن کر آدھی رات کو پہلے سے موجود تھا.. کمال ہے
20/12/2022

تحریک عدم اعتماد وصول کرنے کے لیے عملہ سوٹ بوٹ پہن کر آدھی رات کو پہلے سے موجود تھا.. کمال ہے

ایک اُبلا انڈہ کتنے کا ہے؟ '' گاڑی روک کر خاتون نے بوڑھے غریب سے پوُچھا''😢30 روپے کا ایک بیٹی۔۔۔ بزرگ نے سردی سے ٹھٹھرتی...
20/12/2022

ایک اُبلا انڈہ کتنے کا ہے؟ '' گاڑی روک کر خاتون نے بوڑھے غریب سے پوُچھا''😢
30 روپے کا ایک بیٹی۔۔۔ بزرگ نے سردی سے ٹھٹھرتی آواز میں کہا۔
100 روپے کے 4 دیتے ہو تو بولو۔ ''خاتون بولی''
لے لو بیٹی، بزرگ نے یہ سوچ کر کہا کہ کوئی گاہک تو ملا۔
اگلے دن خاتون اپنے بچوں کو لےکر ایک مہنگے ریسٹورنٹ گئی اور سب بچوں کا من پسند کھانا آرڈر کیا، کھانا کھانے کے بعد جب بل 1800 روپے آیا تو پرس سے 2000 روپے نکال کر دیئے اور "Keep The Change" کہ کر چلی گئی۔
تو گویا اِس خاتون نے اپنی فتح اِس میں سمجھی کہ جس بوڑھے انڈے بیچنے والے کو زیادہ پیسے دینے چاہیئے تھے تو اِس کا حق مار لیا، اور جو پہلے ہی بڑے ناموں کے ریسٹورنٹس بنا کر عوام کو لوٹ رہے ہیں اُن کو 200 روپے زیادہ دے دیئے۔
کبھی اِن غریبوں سے یہ سوچ کر ہی خریداری کر لیا کریں کہ شاید ہم کسی کی مدد کا سبب بن جائیں۔ سوچیئےگا ضرور۔۔۔۔!😭

19/12/2022

اور یہی ممالک کہتے ہیں کہ ہم نے دنیا میں امن کےلیے بہت کوشش کی ہے ۔حالانکہ قدرت کے اصولوں کو انہوں نے ہی چھیڑا جوکہ ہمارے اور ہماری آنے والی نسلوں کےلیے بہت زیادہ تباہی کا باعث ہے۔

‏16 دسمبر ہم نہیں بھولیں گے
16/12/2022

‏16 دسمبر ہم نہیں بھولیں گے

15/12/2022

خبر
چیف جسٹس بھی اسٹیبلشمنٹ اپنی مرضی کا لگاتی ہے اور پھر اگر کوئی جج بات نہ مانے تو تبادلہ کروادیا جاتا ہے

15/12/2022

جنرل فیض کی پہلی سیاسی انٹری ، پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگ میں شرکت ، شرکا نے سیاست کی دعوت دیدی ، چاہتے تھے آپ ہی آرمی چیف بنیں، شاید اللہ کو منظور نہیں تھا، اب آپ عملی سیاست میں آجائیں: پی ٹی آئی رہنماؤں کی جنرل فیض حمید سے مطالبہ

"‏شہید ارشد شریف 😭پر 3 گھنٹے تشدد کے بعد سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا 3 انگلیوں کے ناخن کھینچے اور دو انگلیاں توڑی گئی...
09/11/2022

"‏شہید ارشد شریف 😭
پر 3 گھنٹے تشدد کے بعد سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا
3 انگلیوں کے ناخن کھینچے اور دو انگلیاں توڑی گئیں🔥 کلائی کے اوپر بھی تشدد کے نشانات, انتہائی قریب سے گولیاں ماری گئیں" 🥹😭😭😭

پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف . صحافی کامران شاہد

01/11/2022

General Haroon Aslam Audio Leaked

25/10/2022

عمران ریاض اور سمیع ابراہیم نے مریم اینڈ کمپنی کے پرخچے اڑا دئیے ۔✌️

25/10/2022

ارشد شریف کی وفات پر مریم صفدر کا ٹویٹ
خلیل الرحمن قمر صاحب کے ہاتھوں مریم بھگوڑی کی چھترول ہم سب کی دل کی بات کردی

27/09/2022

‏دنیا بھر میں کرپشن پر پھانسی دینے والا پہلا مُلک چین
جبکہ کرپشن پر وزارتیں دینے والا پہلا مُلک پاکستان🤔💯

27/09/2022

چلو جی ایک اور آڈیو لِیک جس میں مریم نواز شہباز کے ساتھ مل کر جج کے خلاف پلان بنا رہی ہیں تاکہ وہ اسحاق ڈار کی راہ میں رُکاوٹ نہ بنیں۔

ان سب نظام کے ٹھیکیداروں کو کھمبوں سے لٹکا دو۔

27/09/2022

پاکستان کا مطلب کیا ؟
ڈاکے مار اور حلف اٹھا !

25/09/2022

ڈڈو چارجر کی لندن میں لائیو چھترول ھو گئی

21/09/2022

پہلا سرکاری نتیجہ 🧐🧐

19/09/2022

‏توڑ دو خوف کے یہ بت، جو تمھیں ڈراتا ہے واپس اسے ڈراؤ، یہ ہوتے کون ہیں۔ آپ عوام اس ملک کی قیادت کا فیصلہ کرنے والے ہو۔ چیئرمین عمران خان

18/09/2022

22 کروڑ عوام کا وزیراعظم۔اس بندے نے ہماری عوام کو اور ملک کو کو دنیا کے سامنے مذاق بنا کر رکھ دیا ہے

13/09/2022

تحریک انصاف کے تحت تیزی سے ترقی کرتی معیشت پر مسلط کردہ امپورٹڈ حکومت نے کیا ظلم ڈھایا، دیکھیے اس ویڈیو میں:

06/09/2022

‏سیاست اپنی جگہ لیکن حقیقت میں jui کے کارکنوں کو سلام جنہوں نے کھبی یہ نہیں کہا کہ اگلا وزیراعظم فضل الرحمان ہوگا
😂 انکی قسمت میں ہمیشہ چمچہ گیری لکھی ہے 🤣

31/07/2022

اگر آپ دشمن کے بچوں کو پڑھانے سے فارغ ہوگئے ھوں ,تو اس بے یار ومددگار باپ کی فریاد بھی سن لیجئے کیونکہ اس جیسے سینکڑوں لوگ سیلاب میں پھنسے ھوئے ہیں ۔ اور یقین کیجئے یہ تمام لوگ مسلمان اور پاکستانی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے بچے سیلاب بہا کر لے گیا ، کوئی بچا لے ، ایک بے بس باپ کی التجاء ۔۔
دو جوان بیٹیوں سمیت سات بچے بیوی اور ضعیف ماں سیلابی ریلے میں بہہ گٸے 😥
سیاسی پارٹیوں کو کرسی ۔کرسی کے کھیل سے فرصت مل گٸی ہو تو اس جنوبی پنجاب کے غریب اور مظلوم شخص کی آہ وبکا بھی سن لیں
دل تڑپ جاٸے گا یہ چھوٹی سی ویڈیو دیکھ کر 😭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ایک باپ ہونے کے ناطے جب میں یہ پوسٹ کر رہا تھا قسم خدا کی میری آنکھوں میں بھی آنسو آ گئے ۔ شاید جذبات میں آکر میرا قلم کچھ حدود و قیود کو پار کر گیا ھو Sorry

29/05/2022

ایک ایک لفظ سچ ثابت ہو رھا ھے ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share